امریکہ کے وزیردفاع لیون پنیٹا نے کہا ہے کہ ایران آبنائے ہرمز کی آبی گزرگاہ کو بند کرنے سے باز رہے ورنہ امریکا اس سے نمٹنے کیلئے پوری طرح تیار ہے۔ لیون پینیٹا نے ایران کو دھمکی دی کہ آبی گزرگاہ بند کرنے کی صورت میں ایران سے سختی کے ساتھ نمٹاجائے گا۔ اور اس […]
آج ساری پاکستانی قوم منصور اعجاز سے اِنتہائی بھائی بندی سے سوال کرتی ہے کہ تمہیں کیا مِلا مسٹر منصور اعجاز …؟کہ تم نے پاکستان کی لولنگڑی جمہوری حکومت کے سکوت کے ساتھ بہتے ایک دریامیں میموگیٹ کاپتھر پھینک کر اِس میں سیاسی بھونچال پیداکردیا…؟؟ جوآج تھمنے کا نام ہی نہیں لے رہاہے اِس کو […]
بھارتی فوج کے سربراہ جنرل وی کے سنگھ نے عمر کے مسئلہ پر پیدا ہونے والے تنازعہ پر حکومت کے خلاف عدالت عظمی سے رجوع کر لیا ہے۔ بھارتی آرمی چیف کا موقف ہے کہ وہ دس مئی انیس سو اکیاون کو پیدا ہوئے لیکن حکومت ماننے کو تیار نہیں۔ میٹرک کے سرٹیفیکٹ پر جنرل […]
شام میں عرب مبصرین بھی تشدد نہ رکواسکے۔ فوجی کمانڈر سمیت تیرہ افراد کو ہلاک کردیاگیا۔ جبکہ ایران کی القدس فورس نے بیرونی جارحیت کے خلاف بشارالاسد کی مدد کا اعلان کردیا ہے۔ انٹرنیٹ پر جاری کی گئی ویڈیو میں شام کے مختلف شہروں میں احتجاج کے مناظر دکھائے گئے ہیں۔ متعدد مقامات پر شہریوں […]
بھارت نے جوہری میزائل اگنی فائیو کا تجربہ کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ بھارتی فوج کے سربراہ وی کے سنگھ نے خطے میں جوہری جنگ کے خطرے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت ایٹمی ہتھیار پہلے استعمال نہیں کریگا۔ بھارتی میزائل اینڈ اسٹریٹجک سسٹمز کے چیف کنٹرولر اوی ناش چندر نے چندی […]
فروری ٢٠٠٨ کے انتخابات کے وقت فوج کی جو حالت تھی وہ سب کے سامنے ہے ۔جنرل پرویز مشرف کے ماشل لائی اقدامات کی وجہ سے فوج کو بڑی تضحیک کا نشانہ بنا یا جا رہاتھا۔ فوجی جوانوں کو ہدا ئیات جاری کی گئی تھیں کہ وہ پبلک جگہوں پر وردی پہن کر نہ جائیں […]
وزیراعظم کی صدارت میں کابینہ کی دفاعی کمیٹی کا اجلاس آج اسلام آباد میں ہو رہا ہے۔ اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، سینیئر وفاقی وزیر چوہدری پرویز الہی، وزیرخارجہ حناربانی کھر، وزیردفاع چوہدری احمد مختار شریک ہوں گے ۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں آئندہ کا لائحہ عمل […]
خدا جانے اشرف المخلوقات کی عقل پر کیا پردہ پڑگیا ہے ۔جنگ لڑتا ہے امن قائم کرنے کے لیے ۔بارود خریدنے کے لیے اپنے بچوں کے منہ کا نوالہ تک چھین لیتا ہے اور بات کرتا ہے انسانی حقوق ہیومن رائٹس کی، عوام کودووقت کی روٹی نہیں ملتی ۔بجلی نہیں آتی ۔گیس نہیں آتی ۔مزدوری […]
یمن میں علیحدگی پسندوں نے ملک کی سیکیورٹی فورسز کے ساتھ دوبارہ لڑائی کو منظم کر لیا ہے، لڑائی میں چھ افراد ہلاک ہوئے جن میں سول اور فوجی اہلکار شامل ہیں۔ ایدی کے ساحل پر علیحدگی پسندوں نے حکومتی سیکیورٹی کے اہلکاروں پر حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں دو شہری اور چار […]
مسلم لیگ ق کے سربراہ شجاعت حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی بحران اور کشیدگی میں کمی آئی ہے فریقین مفاہمت کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ اداروں کو تصادم سے بچانے کیلئے سیاستدانوں کو دل […]
واشنگٹن کے فوجی اڈے سے سامان لاپتہ ہونے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں اور ایک سو امریکی فوجیوں کو حراست میں لے لیاگیا ہے۔ فوجی اڈے لیوائس مک کارڈ سے گزشتہ ہفتے اسلحہ، لیزر گن، رات میں دیکھنے والے چشمے اور دیگر حساس فوجی آلات لاپتہ ہوگئے تھے۔ بیس ترجمان کرس آفرڈ کے مطابق […]
یمن کی کابینہ نے صدر علی عبداللہ کے تینتیس سالہ دور اقتدار میں کیے گئے جرائم کی معافی کا بل منظور کرلیابل کے تحت صدر علی عبداللہ اور ان کی حکومت میں کام کرنے والے فوجی اور سولین اہلکاروں کے خلاف جرائم کا کوئی مقدمہ قائم نہیں کیا جائے گا۔ یمنی کابینہ کے اس اقدام […]
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے بیجینگ میں چین کے اعلی سول اور ملٹری حکام سے ملاقاتیں کیں جن میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا۔ جنرل کیانی کے ساتھ ملاقاتوں میں چینی حکام نے پاکستان کو اپنا قابل اعتماد دوست قرار دیتے ہوئے تمام شعبوں خصوصا دفاع میں تعاون بڑھانے پر […]
پاکستانی طالبان نے سیکورٹی فورسز پر حملے نہ کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ طالبان رہنما ملا عمر کی ہدایت پر افغان اور پاکستان طالبان نے پانچ رکنی مشترکہ کونسل تشکیل دی ہے جس نے اپنی فورسز پر حملے نہ کرنے اور امریکی قیادت میں فورسز کو نشانہ بنانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ کئی […]
شمالی کوریا نے سرکاری طور پر کم جون ان کو اپنی مسلح افواج کا سپریم کمانڈر بنانے کا اعلان کیا ہے۔سرکاری خبر رساں ایجنسی نے ہفتہ کو اس اعلان میں کہا ہے کہ کم جونگ اِل کے بیٹے اور جانشین کو یہ عہدہ ورکرز پارٹی کی سنٹرل کمیٹی کے ایک اجلاس میں دیا گیا۔مسٹر کم […]
ایران نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں کا تجربہ کرلیا۔میزائل تجربات خلیج میں جاری جنگی مشقوں کے دوران کئے گئے۔ ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق زمین سے سمندر میں طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائلوں سمیت متعدد میزائل تجربات کئے گئے ہیں جو کامیاب رہے۔ اس سے پہلے […]
ترک فوج نے جنوب مشرقی علاقے میں کردوں کیخلاف فضائی حملوں کی تصدیق کرتے ہوئے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔ ترکی جنرل کی جانب سے بیان میں کہاگیا کہ ترک فضائیہ نے عراقی سرحد کے قریب مشتبہ کرد مزاحمت کاروں کے ایک گروپ کو نشانہ بنایا جن کی نشاندہی ڈرون طیاروں کے […]
عرب لیگ کے مبصرین نے شام میں تشدد ختم کرانے کی نگرانی شروع کردی، سرکاری فورسز کو شورش زدہ علاقے حمص سے ہٹا لیا گیا۔ عرب لیگ کی انسانی حقوق آرگنائیزیشن کے سربراہ محمود میئری نے کہا ہے کہ شام کی فوج نے صدر البشر کے مخالف حمص سے فوجوں کا انخلا شروع کر دیا […]
افغان صدر حامد کرزئی نے اتحادی افواج اور نیٹو پر زور دیا ہے کہ وہ رات کو کئے جانے والے آپریشن بند کرے۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں حامد کرزئی نے ایک بار پھر نیٹو افواج سے مطالبہ کیا کہ وہ رات میں کی جانے والی چھاپہ مارکارروائیاں اور گھر گھر تلاشی کا سلسہ بند […]
وزیراعلی پنجاب شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج پر الزام تراشی کرنے والوں نے اپنے حلف سے غداری کی ہے۔ ایک بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ جب ملکی قیادت نے اپنی ہی فوج پر تنقید کی۔ انہوں نے کہاکہ حکمراں پاکستان کے بدترین […]
خلیجی تعاون کی کونسل نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عرب لیگ کے مطالبات پر فوری عمل کرے۔ خلیجی تعاون کونسل نے کہا ہے کہ شام حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بند کرے ۔ اجلاس کے بعد سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے میڈیا کو بریفنگ دی […]
شام کی حکومت کی جانب سے شام کی بحریہ اور فضائیہ نے کسی بھی ممکنہ بیرونی حملے سے ملک کو محفوظ رکھنے کے لئے جنگی مشقیں شروع کردی ہیں۔ شام کی بحریہ اور فضائیہ نے شام پر ممکنہ بیرونی خطرات کے پیش نظر فوجی مشقیں شروع کر دی ہیں۔ ان فوجی نقل و حمل کے […]
مصر میں فوجی حکومت کے خلاف خواتین بھی احتجاجی مظاہروں میں مردوں کے شانہ بشانہ ہو گئیں۔ مصر میں فوجی حکومتی اقتدار کے خلاف التحریر اسکوائر مصر کی جمہوری آزادی کا ایسا عالمی نشان بن گیا ہے، جس نے دنیا میں جمہوری آزادی حاصل کرنے کی راہوں کو کھول دیا ہے۔ آج بھی التحریر اسکوائر […]
خلیجی تعاون کی کونسل نے شام سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ عرب لیگ کے مطالبات پر فوری عمل کرے۔ خلیجی تعاون کونسل نے کہا ہے کہ شام حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی بند کرے ۔ اجلاس کے بعد سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ سعود الفیصل نے میڈیا کو بریفنگ دی […]