پاکستان میں فوجی شب خونوں کی تاریخ بہت پرانی ہے ۔ صدر محمد ایوب خان سے شروع ہونے والی یہ خونچکاں داستان ہر دور میں دہرائی گئی اور منتخب حکومتوں کی بساط لپیٹ کر سیاسی قائدین کو زندانوں، صعوبتوں اور پھانسی گھاٹوں کے حوالے کیا گیا۔ اگر میں اس دور کی تاریخ لکھنے بیٹھ جائوں […]
بڑے چوہدری صاحب سیاست کے منجھے ہوئے کھلاڑی گردانے جاتے ہیں ۔ اُن کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ فوج کی سوچ کے مطابق سیاست کرنے کے ماہر ہیں۔ اس قدر غریب پرور ہیں کہ انتخابی نشان بھی غریبوں والا ہے اور زبان بھی۔ کیونکہ غریب کی بولی کسی کی سمجھ میں نہیں آتی […]
برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون غیراعلانیہ دورے پر افغانستان پہنچ گئے۔ ان کے دورے کا مقصد افغانستان میں موجود برطانوی فوجیوں سے ملاقات کرنا ہے۔ ڈیوڈ کیمرون کو ہلمند میں برطانوی فوجی بیس میں موجود فوجیوں سے ملاقات کرنا تھی تاہم موسم کی خرابی کے باعث وہ ہلمند نہ جا سکے اور قندھار میں نیٹو کے […]
کم جونگ ال کے انتقال پر جنوبی کوریا میں بدستور ہنگامی حالت نافذ ہے جبکہ فوج بھی الرٹ ہے۔ امریکا کا کہنا ہے کہ اب پیانگ یانگ سے تعلقات بہتر ہونے کی توقع ہے۔ واشنگٹن میں اپنے جاپانی ہم منصب سے ملاقات کے دوران امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے کہاکہ امریکا کو شمالی کوریا […]
افغانستان میں نیٹو افواج نے دعوی کیا ہے کہ پاکستانی افسران مشترکہ فوجی مراکز پر واپس آچکے ہیں اور انھوں نے اپنی ذمہ داریاں دوبارہ سنھبال لی ہیں۔ کابل میں نیٹو ترجمان بریگیڈئیر جیکبسن نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ نیٹو کے لیے پاکستان کے راستے رسد بھیجنے کا سلسلہ تاحال منقطع ہے، اتحادی افواج […]
اسرائیل نے مزید پانچ سو پچاس فلسطینی قیدی رہا کر دیئے ہیں۔ گھر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا۔ مصر کی ثالثی میں ہونے والے معاہدے کے تحت اسرائیل نے اپنے ایک فوجی کے بدلے ایک ہزار ستائیس فلسطینی قیدیوں کو رہا کرنے پر رضامندی ظاہرکی تھی۔ اسرائیلی فوجی کو اکتوبر میں چار سو ستتر […]
متنازع میمو کیس کی باقاعدہ سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو رہی ہے۔ میمو کے معاملے پر حکومت اور فوج کے دو مختلف موقف سامنے آچکے ہیں۔ میمو کیس میں صدر آصف علی زرداری کے سوا تمام فریقین نے جواب داخل کرا دیئے ہیں۔ ن لیگ نے سپریم کورٹ میں ایک متفرق درخواست دائر کی […]
سپریم کورٹ میں وفاق، فوج اور آئی ایس آئی کے جواب پر جواب الجواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیا گیا ہے۔ میمو پر سب سے پہلے پٹیشن دائر کرنے والے طارق اسد ایڈوکیٹ نے اپنے جواب الجواب میں کہا ہے کہ اٹارنی جنرل نے پیٹیشنز کو پڑھنے کی زحمت ہی گوار انہیں کی اور […]
کہا جاتا ہے دنیا میں وہی قومیں اور شخصیات بنی ونوع انسان کے لئے سودمند ثابت ہوتی ہیں جو یقین اور اعتماد کو ساتھ لے کر چلتیں ہیں جس کی بنا پر دنیا کی کوئی طاقت اِنہیں مغلوب نہیں کرسکتی اوراگر آپ نے بھی اپنے اندر خود اعتمادی پیداکرلی ہے توپھر آپ کو ترقی اور […]
امریکہ کی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن نے عراق سے امریکی فوج کے انخلا کے بعد عراق کے شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنانے کا عندیہ دیتے ہوئے امریکہ کے کردار کو لازمی قرار دیا ہے۔ ڈنمارک کے وزیر خارجہ ولی سونڈل کے ساتھ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ہیلری کلنٹن نے عراق کے مستقبل […]
ہر سال سولہ دسمبر آتا ہے اور پھر چلا جاتا ہے۔ یہ دن دنیا کے دیگر ممالک کیلئے بھی کوئی نہ کوئی تاریخی حیثیت رکھتا ہوگا لیکن پاکستان کیلئے یہ ایک المناک دن ثابت ہوا ہے۔ اس دن پاکستانی قوم انتہائی دردناک اور روح فرسا سانحے سے دوچار ہو گئی تھی جب قائد کا پاکستان […]
سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ کم از کم چار افراد اس وقت ہلاک ہوئے جب شام کی افواج نے ایک بچے کی تدفین کے دوران جمع ہونے والے ایک احتجاجی مظاہرے پر گولیاں چلا دیں۔کارکنوں نے بتایا ہے کہ شمال مغربی صوبہ ادلیب میں ہونے والا شورش کا یہ واقعہ ہفتے کو ہونے […]
کرم ایجنسی کے علاقے وسطی کرم میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ جھڑپوں میں تین شدت پسند ہلاک جبکہ ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ وسطی کرم کے علاقے مرغاں میں شدت پسندوں نے سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی، جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔ سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی […]
چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت افواج پاکستان وفاقی حکومت کی ہدا یت پر کسی بھی بیرونی جارحیت کا جوا ب دینے کی پابند ہیں۔ جسٹس سا ئرعلی کی ریٹائرمنٹ کے موقع پر فل کورٹ ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے […]
اسرائیلی فوج کی غزہ میں جارحیت کے دوران ایک فلسطینی شہید اور دوسرا زخمی ہو گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج اچانک غزہ پٹی میں گھس آئی اور ایک کمپانڈ پر فائرنگ شروع کر دی۔ جس کے نتیجے میں ایک فلسطینی نوجوان موقع پرہی شہید جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ […]
شام کی فوج کی جنگی مشقوں کی ویڈیو جاری کردی گئی،وزیرخارجہ نے کہا ہیکہ عرب لیگ کیامن منصوبے کو مشروط طور پر قبول کرلیاگیا ہے۔ تشدد کی تازہ کارروائیوں میں ساٹھ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ شام کے سرکاری ٹی وی پر جاری ویڈیو میں شام کی فوج کو جنگی مشقیں کرتے ہوئے دکھایا گیاہے۔ اس […]
امریکہ نے ایک مرتبہ پھر مہمند ایجنسی پر حملے اور پاکستانی فوجیوں کی شہادت پر تعزیت کی ہے تاہم واقعے پر معافی مانگنے سے تاحال گریزاں ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا ہے کہ واشنگٹن مہمند واقعے کی تحقیقات جلد از جلد مکمل کرنا چاہتا ہے،اس میں شمولیت کیلئے پاکستان کو بھی کہا ہے۔ واشنگٹن […]
جنوبی کوریا کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ شمالی کوریا کی حکومت بڑھتے ہوئے اقتصادی مسائل اور سیاسی عدم استحکام سے عوام کی توجہ ہٹانے کیلئے ان کے ملک کے خلاف کوئی اشتعال انگیز کارروائی کر سکتی ہے۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ شمالی کوریا میں مسلسل خراب ہوتی ہوئی اقتصادی اور سیاسی […]
ڈرون حملوں کی تو باقاعدہ اجازت سابق فوجی آمر مشرف اور موجودہ نام نہاد جمہوری حکومت نے دے ہی رکھی ہے اور شمسی ائیر بیس بھی سامراج کے حوالے کر رکھا ہے کہ اب اس میں ذرا برابر بھی شک نہ ہے ایسا کیوں کیا گیا اور پاکستان کی کیا مجبوریاں ہیں یہ راز کبھی […]
مصر ی فوج کے سربراہ حسین تنتاوی نے مظاہرین کو خبردار کیا ہے کہ بحران کے خاتمے کے لئے انتہائی کارروائی کی جائے گی۔ ایک بیان میں انھوں نے خبردار کیا کہ عام انتخابات کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا جائے گا اورگڑبڑ کرنے والوں کے خلاف انتہائی اقدام سے بھی گریز نہیں […]
اورکزئی ایجنسی میں سیکیورٹی فورسز سے جھڑپ اور گولہ باری کے نتیجے میں بیس شدت پسند مارے گئے۔ جبکہ ایک سیکیورٹی اہلکار شہید ہوگیا۔ گنڈی تال اور قریبی علاقوں میں سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گولہ باری میں بارہ شدت پسند ہلاک ہوگئے۔ ادھر تاسہ خیل کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کے قافلے پر شدت […]
مصر میں فوجی حکومت کیاقتدار کی فوری منتقلی کے اعلان کے باجود قاہرہ میں پانچویں روز بھی پولیس اور مظاہرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔لاکھوں افراد تحریر اسکوائر اور قاہرہ کے گلی کوچوں میں احتجاج کررہے ہین۔اب تک سینتیس افراد ہلاک اور دو ہزار سے زیادہ زخمی ہو چکے ہیں۔ تحریراسکوائراورقاہرہ کی گلی […]
عالمی دباو کے باوجود شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی جاری ہے اور تازہ کارروائی میں اکیس مظاہرین ہلاک ہوگئے ہیں۔ جبکہ متعدد زخمی ہیں۔ اقوام متحدہ نے کریک ڈاون کی مذمت کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تازہ کارروائی حمص میں اس وقت کی گئی۔ جب لوگ گزشتہ روز فوجی کریک […]
مصر میں فوجی عامریت کے خلاف عوام کا احتجاج پانچویں روز بھی جاری رہا جہاں سیکورٹی فورسز سے جھڑپوں میں ہلاکتوں کی تعداد پینتیس ہوگئی ہے۔ دوسری جانب مصر کی کابینہ بھی احتجاجا مستعفی ہوگئی ہے۔ مصر میں ہزاروں مظاہرین پانچویں روز بھی دارالحکومت قاہرہ کے تحریر اسکوائر پر موجود رہے، اسکندریہ، سوئیز اور دیگر […]