ترک فوج آج کل شام کی سرحد پر پانچ روزہ فوجی مشقیں کر رہی ہے ۔ آخری بار اتنے بڑے پیمانے پر فوجی مشقیں 13 برس قبل ہوئی تھیں جب ترکی نے شام کو دھمکی دی تھی کہ اگر وہ باغی ترک کردش لیڈر عبداللہ اوکالان کو ملک سے نہیں نکالے گا تو ترکی اس […]
امریکا کے ری پبلکن صدارتی امیدوار مٹ رامنی نے کہا ہے کہ یہ صدی امریکا کے غلبے کی صدی ہے، فوج کو مضبوط کرکے ضرورت پڑنے پر اقوام متحدہ سمیت تمام کثیر قومی اداروں کو مسترد کر دیا جائے۔ مٹ رامنی نے اپنی پہلی خارجہ پالیسی تقریر میں کہاکہ چیلنجز کے سامنے امریکا کو سکڑنے […]
کابل: افغانستان پر امریکی جارحیت کے دس برس مکمل ہو گئے۔ مگر امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہ ہوسکا۔یہ الفاظ نہیں طبل جنگ تھے۔ جو اس وقت کے امریکی صدر جارج بش نے ادا کئے اور یوں آغاز ہوا ایسی جنگ کا جس میں ہزاروں افغان شہری جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔ امریکا نے افغانستان […]
بھارت کا جنگی جنون کم نہ ہوا، زمینی اور فضائی نگرانی کے نیٹ ورک کو منسلک کر کے حدود کی ریل ٹائم جاسوسی اور نگرانی کی جائیگی۔ بھارتی اخبار کے مطابق بھارت کی فوج نے اپنی جنگی صلاحیت بڑھانے اور دفاع کو مضبوط بنانے کیلئے اسرائیل سے تین اواکس ارلی وارننگ سسٹمز خرید کر فضائیہ […]
یمن کے جنوب میں سرکاری فوج کی اپنے ہی مورچوں پر غلطی سے بمباری میں تیس فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یمنی حکام کا کہناہے کہ گزشتہ شام صوبہ ابان میں جنگی طیاروں نے ایک خالی اسکول کو نشانہ بنا ڈالا اس اسکول میں ایک سو […]
افغانستان میں تعینات بین الاقوامی افواج نے کہا ہے کہ عسکریت پسندوں کے حملوں میں کمی ہو رہی ہے، لیکن یہ دعوی اقوام متحدہ کی ایک تازہ رپورٹ کے برعکس ہے کیوں کہ عالمی تنظیم کا کہنا ہے کہ سال 2011 میں ملک پہلے سے کہیں زیادہ غیر محفوظ ہو گیا ہے۔اتحادی افواج نے ایک […]
ایبٹ آباد کمیشن نے جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال کی سربراہی میں اسا مہ بن لادن کے کمپانڈ کا اچانک دورہ کیا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے۔ فوج کے علاوہ پولیس نے بھی سیکیورٹی کے فرائض سنبھالے ہوئے تھے ۔ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اسامہ کے کمپانڈ کے قریب مکانوں کا […]
بھارت نے ایک ہفتے میں ایٹمی میزائل اگنی ٹو کا دوسرا تجربہ کیاہے۔ میزائل جوہری وار ہیڈ لے کر دوہزار کلومیٹر تک ہدف کا نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتاہے۔ میزائل کا تجربہ ریاست اڑیسا کے ساحلی جیزے ویلر سے کیا گیا۔ اسی ہفتے میں بھارتی فوج نے اگنی ٹو کا تجربہ پلے بھی کرچکی ہے۔ […]
امریکہ کی طرف سے لگائے جانے والے بے بنیاد اور اشتعال انگیز الزامات پر پاکستان کی ٹھوس دلائل پر مبنی وضاحتوں اور ظاہری اور پس پردہ سفارتی کوششوں کے باوجود امریکہ کی سیاسی اور فوجی قیادت کے جارحانہ رویے میں کوئی کمی نہیں آئی صدر باراک اوباما کے مشیر اعلی بروس ریڈل نے امریکی میڈیا […]
معمرقذافی کی بیٹی عائشہ نے کہا ہے کہ ان کے والد زندہ ہیں اور اپنے وطن کی آزادی کیلئے لڑ رہے ہیں۔ ایک ٹی وی چینل کو دئے گئے انٹرویو میں معمر قذافی کی جلاوطن بیٹی نے کہا کہ ان کے والد بالکل ٹھیک ہیں اور اپنے بیٹوں کیساتھ لیبیا کی آزادی کی جنگ لڑ […]
نائین الیون کے بعد امریکی دہشت گردی کی نام نہاد جنگ کے آغاز پر ہمارے ارباب اقتدار ، دانشوروں اور امریکی برتری سے متاثر تجزیہ نگاروں نے جو حاشیہ آرائیاں کیں، امریکی دست وبازو بننے کے حوالے سے جو خوبصورت مناظر تراشے، آج اُس کے تمام دلکش نقوش پھیکے اور ماند پڑچکے ہیں،دعوؤں کی قلعی […]
امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ایڈمرل مائیک مولن نے پینٹاگون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان پر واضح کیا ہے کہ حقانی نیٹ ورک کیساتھ تعلقات ختم کئے جائیں۔ دوسری جانب امریکی نیوز ایجنسی نے دعوی کیا ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام نے پاکستان میں امریکی فوجیوں کی […]
امریکہ نے شام میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف فوجی کریک ڈان اور تشدد کی تازہ کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے شام میں مقیم امریکی شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ فوری طور پر ملک چھوڑ دیں۔ غیرملکی خبررساں ادارہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی وزارت خارجہ نے شام میں مقیم امریکی شہریوں […]
قومی اسمبلی میں قائد ھزب اختلاف چودھری نثار علی خان نے کہا ہے کہ فوج کو کراچی کے گلی کوچوں کے حوالے کر نا زیادتی ہو گا کراچی کا مسلہ سیاسی ہے سیاسی انداز سے حل تلاش کیا جائے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے چودھری نثار علی خان نے کہا کہ ملکی سلا متی […]
کھاریاں میں ریلوے کی بوگی سے کروڑوں روپے کا تانبا چوری کرنے کے الزام میں پاک فوج کے میجر ایوب کو گرفتار کر لیا گیا ۔ آئی ایس پی آر نے گرفتاری کی تصدیق کر دی۔ چار اگست کو رائے ونڈ سے بھاری مالیت کا چار ہزار کلو تانبا مال گاڑی کے ڈبے میں لوڈ […]
پاکستان نے انسداد دہشت گردی کے لیے عالمی کوششوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے کے قومی عزم کو ایک مرتبہ پھر دہرایا ہے۔گیارہ ستمبر 2001 کے دہشت گرد حملوں کی دسویں برسی پر وزارت خارجہ کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ ان واقعات میں ہلاک ہونے والے […]
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم بارہ مئی کے واقعات میں ملوث نہیں تھی۔ انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم نے بارہ مئی کو چیف جسٹس آف پاکستان کو کراچی آنے سے نہیں روکا، اس دن ہم نے آزاد عدلیہ کیلئے ریلی نکالی جس میں بچے […]
جماعت اسلامی کے نائب امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ڈرون حملوں میں دس ہزار اور آرمی آپریشن کی وجہ سے تیس ہزار قبائل شہید ہوچکے ہیں، ڈرون حملوں میں کیمیائی ہتھیار استعمال ہورہے ہیں، حکومت نے امریکی خوشنودی کے لئے قبائلی سرزمین کو آپریشن تھیٹر بنا دیا ہے۔ مہمند ایجنسی جماعت اسلامی کے […]
اسلام آباد : چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے کہا ہے خدا کیلئے کراچی کے حالات درست کریں ورنہ فوج کو آنا پڑے گا۔ ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران خاتون کی درخواست پر سپریم کورٹ نے ایس ایس پی سینٹرل کی سرزنش کرتے ہوئے کہا کہ کام کرنا ہے یا جیل بھیج دیا جائے۔ […]
دادو : سندھ کے مختلف اضلاع میں موسلادھار بارش نے قیامت صغری برپا کر رکھی ہے۔ بدین میں سیم نالے سے مزید چار لاشیں برآمد کرلی گئیں، مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد تئیس ہوگئی سیکڑوں کچے مکانات اور ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہو گئیں۔ سانگھڑ میں گزشتہ روز شروع ہونے والی بارش […]
بات عراق کی ہویا افغانستان اور پاکستان کی یا اِن سے پہلے نشان عبرت بننے والے اُن ممالک کی جہاں مظالم کی ایسی داستانیں رقم کی گئی ہیں کہ رہتی دنیا تک انسانیت اِن کی دردناک داستانوں کو سُن ،پڑھ اور اُن کی تصاویرکو دیکھ کر تھراتی رہے گی اِن ممالک میں دنیا کے جس […]
اسلام آباد: ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ سے منایا جائے گا۔ملک بھر میں آج یوم دفاع پاکستان ملی جوش و جذبہ اور مادر وطن کیلئے ہر قربانی دینے کے عزم کے ساتھ منایا جائے گا۔ملک کے تمام اہم سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم لہرائے جائیں گیاور مختلف شہروں میں […]
جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سید منور حسن کا کہنا ہے کہ امریکہ کراچی اور بلوچستان کو پاکستان سے علیحدہ کرنے کے درپے ہیں کراچی میں فوجی آپریشن سے نقصان ہو گا۔ شاہی باغ پشاورمیں عید ملن پارٹی سے خطاب میں ان کا کہنا تھاکہ سندھ میں سیلاب متاثرین کی پہلے بھی مدد نہیں کی […]
پاکستان کی فوج نے کہا ہے کہ کراچی میں امن وامان کے موجودہ حالات کے تناظر میں سندھ رینجرز کے سابق ڈائریکٹر جنرل کی خدمات حکومت کے لیے حاضر ہیں۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی طرف سے جاری ہونے والے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں رینجرز […]