ترک عہدے داروں نے کہا ہے کہ ملک کیجنوب مشرق میں سڑک کے کنارے نص ب ایک بم دھماکے میں تین فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئے ہیں جہاں کرد باغی سرکاری فوجیوں کے خلاف اپنے حملوں میں شدت لا رہے ہیں۔عہدے داروں نے بتایا کہ یہ دھماکہ اتوار کوصبح سویرے ہوا جب ترک فوج […]
شام میں جمعہ کو مظاہرین پر سکیورٹی فورسز کی فائرنگ سے کم از کم دو افراد ہلا ک ہو گئے ہیں ۔ مظاہرے میں شامل افراد صدر بشار الاسد سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔انسانی حقوق کے سرگرم کارکنوں کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے دمشق کے مضافات میں ڈوما، جنوب میں […]
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر کنٹرول کیلئے باغی اور قذافی فورسز میں لڑائی جاری ہے دونوں نے مخالفین کو قتل کرنا شروع کردیا ہے جبکہ عبوری کونسل کے رہنما علی طورہونی کا کہناہے کہ حکومت کے باقاعدہ قیام کے بعد دو سے تین ماہ میں تیل کی برآمد شروع کردی جائیگی۔ غیر ملکی خبر رساں […]
پاکستان کا المیہ یہ ہے اس میں دنیا بھر کے سارے دھشت گرد جمع ہو گئے ہیں جو اس ملک کی سلامتی کیلئے سنگین خطرہ ہیں۔ بم دھما کوں اور خود کش حملوں کا بنیادی مقصد مملکتِ خدادا دکے پورے نظام کو مفلوج کرنا ہے ۔ابھی کل کی بات ہے کہ جمرود کی ایک مسجد […]
گزشتہ ہفتہ، کراچی کی تاریخ کا سب سے خونریز ہفتہ ثابت ہوا جس میں ہر روز 15 افراداور مجموعی طور پر 106افراد ہلاک ہوئے جبکہ قومی خزانے کو 21 ارب روپے کا نقصان اٹھانا پڑا۔اس خطیر مالی و جانی نقصان کے باوجود حیرت انگیز طور پر صوبے کی قیادت دہشت گردوں کے خلاف عملی اقدامات […]
کراچی : سابق وزیراعلی سندھ اور عوامی اتحاد پاکستان کے سربراہ لیاقت جتوئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے تمام رکارڈ توڑ دیئے ہیں ، اب ملک توڑنے کے چکر میں ہے، جس کے خلاف عید کے بعد عوامی رابطہ مہم شروع کی جائے گی۔ اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس سے […]
کراچی: آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کراچی پہنچ گئے، آرمی چیف کو کراچی میں امن و امان کی صورتحال پر بریفنگ دی جائے گی، مختلف حلقوں کی جانب سے کراچی میں فوج بلائے جانے کے مطالبے پر فوج کے سربراہ اشفاق پرویز کیانی چند روز قبل اپنی ایک غیر رسمی گفتگو میں اس بات […]
گزشتہ دنوں متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی جانب سے شہر کراچی میں تسلسل سے جاری بدترین قتل وغارت گری کے خلاف ملک بھر میں منائے جانے والے پُرامن یوم سُوک اور مذمت نے یہ ثابت کردیاہے کہ کراچی میں قتل وغارت گری کے خلاف ملک کا ہر فردملی یکجہتی اور اتحاد ویگانگت کی پروئی گئی […]
اسلام آباد : مولانا فضل نے پشاورمیں میڈیاکے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہاہیکہ کراچی میں سیاسی جماعتوں نے کیا کردار اداکیاہے جو فوج کو بلانے کی بات کی ضرورت پیش آنی ہے۔ حکومت طاقت استعمال کرسکتی ہے مگر اس سے مسائل نہیں ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت میں شامل چند جماعتیں […]
کراچی : وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت سندھ کابینہ کے اجلاس میں وزیراعظم نے سندھ حکومت کو امن و امان کی صورتحال سنجیدگی کیساتھ بہتر کرنے پر زور دیا۔اور کہا کہ ہم نے ایکشن نہ لیا تو کوئی اور آکر ایکشن لیگا۔اجلاس میں کچھ ارکان نیکراچی میں فوج بلا نے کا مطالبہ کیا تاہم […]
لاہور: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ کراچی کو ہتھیاروں سے پاک کرنا ضروری ہے۔ اس کے لئے فوج کو بلوانے میں تاخیر نہیں کرنی چاہیے۔ لاہور میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی کا اصل مسئلہ سیاست اور بھتہ خوری کا ملاپ ہے۔ […]
کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رکن قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ کراچی میں امن قائم کرنے کیلئے شہر فوج کے حوالے کردینا کسی مسئلہ کا حل نہیں، ماضی سے سبق سیکھنا چاہئے، مفاہمت کی سیاست نہ ہوتی تو کہیں زیادہ حالات خراب ہوتے۔
اسلام آباد : سربراہ افواج پاکستان جنرل اشفاق پرویز کیانی نے کہا ہے کہ کراچی ملک کا اہم شہر ہے اگر کہا گیا تو فوج کردار ادا کرنے کو تیار ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ ایک تقریب کے دوران غیررسمی گفتگو کے دوران آرمی چیف نے کہا کہ کراچی پاکستان کا انتہائی اہم شہر ہے۔ […]
لیبیا میں نیٹو طیاروں نے سرکاری اہداف پر بمباری کی ہے، سرکاری فوج نے البریقہ کا واپس لینے جبکہ باغیوں نے زلطان شہر پر قبضے کا دعوی کیاہے۔ قذافی نے طرابلس کے دفاع پر عوام کو مبار ک مبارک باد دی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق علی الصبح طرابلس اور دیگر شہروں میں […]
برطانوی اخبار نے دعوی کیاہے کہ امریکی فوج دوہزار چوبیس تک افغانستان میں رہ سکتی ہے کابل اور واشنگٹن میں اتفاق ہوگیا ہے رواں سال معاہدے پر دستخط ہونگے۔ برطانوی اخبار ڈیلی ٹیلیگراف کے مطابق امریکی و افغان حکام کا کہناہے امریکا اور افغانستان نئے اسٹریٹیجک معاہدے پر دستخط رواں سال جرمن شہر بون میں […]
حیدرآباد: اسپیکر سندھ اسمبلی نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ کراچی کے حالات پر مایوس نہیں ہونا چاہئے جبکہ کراچی میں فوج کو بلانے کا مطالبہ درست نہیں ہے۔ حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ کراچی اور حیدرآباد کیلئے الگ بلدیاتی نظام کا فیصلہ پیپلز پارٹی کی غلطی تھی […]
ماسکو میں دسویں ائیرکرافٹ شو میں ہیلی کاپٹرز چھائے رہ ے۔ ہیلی کاپٹرز نے طیاروں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ روس کے دارالحکومت ماسکو میں ہونے والے بین الاقوامی ائیر شو کے افتتاحی دن روس کے وزیراعظم ولاد میر پیوٹن بھی شریک ہوئے ۔ شو میں روسی کمپنی کی جانب سے بنائے گئے فوجی اور سویلین […]
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اراکین نے کراچی کو فوج کے حوالے کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اسپیکر محمد اسلم بھوتانی کی زیر صدارت بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے انجینئر زمرک خان اورعبدالخالق اچکزئی کا کہنا تھا کہ کراچی کے حالات فوج کو اختیار دیئے بغیر درست […]
کراچی : وفاقی وزیرداخلہ رحمان ملک نے کہا ہے کہ چکراگوٹھ میں پولیس پر حملہ کرنے والوں کی شناخت کرلی گئی ہے، وہ جہاں بھی چھپیں انہیں گرفتار کیا جائے گا۔ ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ دہشت گردوں کا مقابلہ کرنے والے پولیس اہلکاروں کو سلام پیش کرتے ہیں، پولیس کو ڈی […]
کراچی کی صورتحال پرغور کیلئے آج ایوان صدرمیں دوبارہ اجلاس ہوگا۔سندھ کابینہ کے ارکان ذوالفقار مرزا، پیر مظہر الحق اور مرادشاہ کوبھی اجلاس میں شرکت کیلئے طلب کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیوایم کی طرف سے پیش کئے گئے مطالبات اورکراچی کو فوج کے حوالے کرنے کے مطالبے کے بعد ایوان صدر […]
امریکہ اور مصر نے جنوری سے قاہر میں موجود بے چینی کی فضا او رملک کی سیاسی صورت حال کی نزاکت کے پیش نظر اس سال اپنی مشترکہ فوجی مشقوں کے منصوبے منسوخ کردیں ہیں۔ ایک امریکی فوجی ترجمان نے بدھ کے روز وائس آف امریکہ کو بتایا کہ عمومی طورپر مصر اور امریکہ ہر […]
ترک جنگی طیاروں نے پی کے کے باغیوں کی جانب سے ایک مہلک حملے کے چند گھنٹوں کے بعد، جس میں صوبہ حکاری میں ترک عراق سرحد کے نزدیک آٹھ ترک فوجی ہلاک ہوگئے تھے، شمالی عراق میں علیحدگی پسند تنظیم کردستان ورکرز پارٹی کے ٹھکانوں پر حملے کیے ہیں۔بدھ کے روز کیا جانے والا […]
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے شام کے صدر بشارالاسد کو بتایا ہے کہ انھیں سکیورٹی فورسز کی جانب سے شہریوں کے خلاف طاقت کے استعمال اور انسانی حقوق کی خلاف وزریوں پر گہری تشویش ہے۔مسٹر بان نے ٹیلی فون پر مسٹر اسد سے بات کی جنھوں نے کہا کہ پولیس اور […]
اسلام آباد : وفاقی کابینہ کی دفاعی کمیٹی نے ملکی سلامتی کو مقدم رکھتے ہوئے اس پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہ کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی صدارت میں دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں ملک کی سلامتی اور دفاعی صورتحال زیر غورآئی اجلاس میں ملک کی داخلی […]