یمن سکیورٹی فورسزاوراپوزیشن کے درمیان جھڑپیں ،23 افرادہلاک

یمن سکیورٹی فورسزاوراپوزیشن کے درمیان جھڑپیں ،23 افرادہلاک

صنعا : یمن میں سکیورٹی فورسز اور اپوزیشن جنگجوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں کم از کم تئیس افراد ہلاک ہوگئے ۔ یمن کی سکیورٹی فورسز نے ٹینکوں کی مدد سے شمالی خطہ ارباب میں اپوزیشن جنگجوں کے ٹھکانوں پر گولہ باری کی جس کے نتیجے میں تیرہ  جنگجو ہلاک جبکہ متعدد دیگر زخمی […]

.....................................................

افغانستان : طالبان کا فوجی ڈپو پر حملہ ، 4محافظ ہلاک

افغانستان : طالبان کا فوجی ڈپو پر حملہ ، 4محافظ ہلاک

کابل : جنوبی افغانستان میں طالبان جنگجوں نے اتحادی فوج کے مرکز سے باہر ایک سپلائی ڈپو پر حملہ کرکے چار محافظوں کو ہلاک کردیا ۔ جنوبی قندھار صوبے کے ترجمان زلمائی ایوبی نے بتایا کہ بارودی مواد سے مسلح طالبان جنگجوں نے ایک سپلائی ڈپو پر دھاوا بولا جس کا انتظام نیدرلینڈ میں قائم […]

.....................................................

کراچی : فضل محسود عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا

کراچی : فضل محسود عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا

کراچی: طالبان کے شبے میں سی آئی ڈی پولیس کے ہاتھوں گرفتار شخص فضل محسود کو عدالتی احکامات کے بعد ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سی آئی ڈی نے فضل محسود کو بیت اللہ محسود کا قریبی ساتھی قرار دیا تھا، فضل محسود کو کو کیماڑی کے علاقے ایم ٹی خان […]

.....................................................

قصور : دریائے ستلج سے آج ستر ہزار کیوسک کا ریلہ گزرے گا

قصور : دریائے ستلج سے آج ستر ہزار کیوسک کا ریلہ گزرے گا

قصور دریائے ستلج میں اس وقت گنڈ اسنگھ کے مقام پر 15فٹ کے قریب سیلابی ریلہ آج رات15اور 16کی درمیانی رات 70ہزار کیوسک کا ریلہ گزرے گا جس کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ اس وقت دس سے پندرہ دیہات اور سینکڑوں ایکڑ اراضی زیر آب آ چکی ہے […]

.....................................................

شام میں حکومت مخالفین کے خلاف کارروائی میں 5 افراد ہلاک

شام میں حکومت مخالفین کے خلاف کارروائی میں 5 افراد ہلاک

دمشق: شام میں حکومت کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری، حما میں مزید پانچ افراد ہلاک ہونے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد بائیس ہوگئی۔ غیر ملکی ایجنسی کے مطابق شام کے شہر حما، حمص اور دیگر علاقوں میں جمہوریت کے حامیوں کے خلاف رات بھر آپریشن جاری رہا جس میں مزید ہلاکتیں […]

.....................................................

امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، نیٹو

امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات جاری ہیں، نیٹو

کابل : نیٹو نے کہا ہے کہ افغانستان میں امریکی ہیلی کاپٹر حادثے کی تحقیقات جاری ہیں۔ کابل میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے نیٹو کے ترجمان بریگیڈئیر جنرل کرسٹن جیکب سن نے کہا کہ یہ واقع گزشتہ10 سال کے دوران امریکہ اور اتحادی فوج کیلئے سب سے بڑا دھچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہیلی […]

.....................................................

عالمی دباو مسترد،شام میں جمہوریت پسندوں کیخلاف کارروائی جاری

عالمی دباو مسترد،شام میں جمہوریت پسندوں کیخلاف کارروائی جاری

دمشق: شام کے صدر بشارالاسد نے عالمی دباو  مسترد کردیا ہے اور کئی شہروں میں جمہوریت کے حامیوں کے خلاف بھرپور کارروائی جاری ہے جبکہ بھارت، برازیل اور جنوبی افریقہ کے ایلچی تشدد بند کرانے کیلئے شام جارہے ہیں۔  غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق شام کے صدر بشارالاسد نے عالمی دبا کے باوجود ملک میں جمہوریت […]

.....................................................

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری

طرابلس : لیبیا میں باغیوں اور سرکاری فوج میں لڑائی جاری ہے، جبکہ نیٹو طیاروں نے طرابلس میں سرکاری اور سویلین اہداف پر بمباری کی ہے جس میں متعدد ہلاکتوں کا خدشہ ہے۔ عرب ٹی اور برطانوی خبر رساں ایجنسی کے مطابق رات گئے نیٹو طیاروں نے دارالحکومت طرابلس میں کئی سرکاری اور غیر سرکاری […]

.....................................................

شام میں ہلاکتیں اسی سے تجاوز کر گئیں، سعودی سفیر واپس

شام میں ہلاکتیں اسی سے تجاوز کر گئیں، سعودی سفیر واپس

دمشق : شام میں سیاسی و سماجی اصلاحات کیلئے مظاہرہن کرنے والوں کے خلاف کارروائی میں ہلاکتوں کی تعداد اسی سے تجاوز کرگئی اور سیکڑوں زخمی ہیں۔ جبکہ سعودی عرب نے اپنا سفیر واپس طلب کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی اور عالمی نشریاتی اداروں کے مطابق شام کی فوج کا ملک کے […]

.....................................................

شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی، ہلاکتیں اکتیس ہو گئیں

شام میں مظاہرین کے خلاف کارروائی، ہلاکتیں اکتیس ہو گئیں

دمشق: شام میں سیاسی و سماجی اصلاحات کیلئے احتجاج کرنے والوں کے خلاف کارروائی جاری، حما اور دیر از زورا کا گھیرا برقرار ہے، کارروائی میں مرنے والوں کی تعداد تیس ہو گئی ہے۔ شام کی فوج نے وسطی شہر کو کئی روز سے گھیرے میں لیا ہوا ہے۔ جبکہ دیر از زورا کے شہروں […]

.....................................................

کراچی، الطاف اور فوج طلبی

کراچی، الطاف اور فوج طلبی

موضوع تو صدر آصف علی زرداری کا وہ یان ہونا چاہئے تھا جو انہوں نے ایوان صدر میں تین پشت بہ پشت مشاورتی اجلاس کے بعد جاری کیا۔ فرمایاکراچی کی صورت حال خراب ہونے دیں گے اور نہ ہی ہاتھ سے نکلنے دیں گے۔ گویا اب تک کراچی کے حالات خراب نہیں ہوئے اور نہ […]

.....................................................

شام : فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، مزید 45 شہری ہلاک

شام : فوج کی مظاہرین پر فائرنگ، مزید 45 شہری ہلاک

دمشق : شامی صدر بشارالاسد کی حامی فوج کی مظاہرین پر فائرنگ اور بمباری سے مزید 45 شہری ہلاک ہو گئے۔ جمعرات کو غیر ملکی خبررساں ادارہ کی رپورٹس کے مطابق شامی صدر بشار الاسد کی حامی فوج نے حمایر کنٹرول حاصل کرنے کیلئے پرامن مظاہرین پر فائرنگ کی او رٹینکوں کی مدد سے بمباری […]

.....................................................

واشنگٹن : پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مائیک مولن

واشنگٹن : پاک بھارت مذاکرات خوش آئند ہیں۔ مائیک مولن

واشنگٹن: امریکی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف ایڈمرل مائیک مولن نی کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان مذاکرات کا عمل خوش آئند ہے۔ واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انھوں نے امید ظاہر کی کہ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات کا عمل جاری رہے گا۔ انھوں نے کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان […]

.....................................................

سوڈان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ امن فوج کے 4 اہلکارہلاک

سوڈان میں بارودی سرنگ کا دھماکہ امن فوج کے 4 اہلکارہلاک

خرطوم : سوڈان میں بارودی سرنگ کے دھماکہ میں اقوام متحدہ امن فوج کے 4 اہلکارہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کے بیان میں کہا گیا ہے کہ سوڈان کے جنوب مشرقی شورش زدہ علاقہ ابیائی کے شہرمبوک میں یواین امن فوج میں شامل ایتھوپیا کا دستہ معمول کی گشت پرتھا کہ سڑک کے کنارے نصب بارودی […]

.....................................................

مخبری کا الزام، دو فلسطینیوں کو پھانسی

مخبری کا الزام، دو فلسطینیوں کو پھانسی

غزہ پر کنٹرول رکھنے والی تنظیم حماس صدر محمود عباس کو جائز صدر تسلیم نہیں کرتی غزہ میں حماس حکومت کا کہنا ہے کہ دو فلسطینیوں کو اسرائیل کے لیے مخبری کے الزام میں پھانسی دے کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق ہلاک ہونے والے ایک […]

.....................................................

رملہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے2 فلسطینی شہید

رملہ: اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے2 فلسطینی شہید

رملہ: مغربی کنارے میں صیہونی مظالم کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ میں دو فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کلندیا میں قائم پناہ گزیں کے کیمپ میں گھر گھر تلاشی اور گرفتاریوں کے خلاف فلسطینی مشتعل ہوگئے اور اسرائیلی فوج کے خلاف احتجاج […]

.....................................................

شام : فوج کی گولہ باری میں 24 شہری ہلاک

شام : فوج کی گولہ باری میں 24 شہری ہلاک

حما : شام کے شہر حما میں حکومت مخالف احتجاجی مظاہروں کو روکنے کیلئے فوج کی گولہ باری سے چوبیس افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق حما کے ایک شہری نے ٹیلیفون پر بتایا کہ فوج نے علی الصبح شہر پر دھاوا بول دیا، گولہ باری اور بھاری ہتھیاروں سے […]

.....................................................

یمن: القاعدہ کے حملوں اور جھڑپوں میں11فوجی ہلاک

یمن: القاعدہ کے حملوں اور جھڑپوں میں11فوجی ہلاک

صنعا: یمن میں القاعدہ دہشتگردوں کے حملوں اور جھڑپوں میں گیارہ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق تازہ جھڑپیں ابایا کے علاقے دوفس میں ہوئیں۔ جس میں پانچ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ جبکہ زنجی بار اور دیگر شہروں میں القاعدہ دہشتگردوں کے حملوں اور جھڑپوں میں […]

.....................................................

فلپائن : عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں سات فوجی ہلاک

فلپائن : عسکریت پسندوں کے ساتھ جھڑپوں میں سات فوجی ہلاک

ریمبوانگا : فلپائن میں ابو سیاف گروپ کے عسکریت پسندوں کیساتھ شدید جھڑپوں میں سات فلپائنی فوجی ہلاک جبکہ اکیس زخمی ہوگئے۔ مقامی فوجی ترجمان لیفٹیننٹ کرنل رینڈویف کا بانگیانگ نے صحافیوں کے ساتھ بات چیت کے دوران بتایا کہ جزیرہ جولو کے جنگلات میں علی الصبح فوج نے ابو سیاف گروپ کے اراکین کے […]

.....................................................

اٹک : فوج عدلیہ کا ساتھ دے، عمران خان کا مطالبہ

اٹک : فوج عدلیہ کا ساتھ دے، عمران خان کا مطالبہ

اٹک : تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل در آمد نہ ہونے پر حکومت کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا کرتے ہوئے فوج کو چیف جسٹس کا ساتھ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ اٹک کے سیاسی کارکنوں کی تحریک انصاف میں شمولیت کے موقع پر عمران […]

.....................................................

افغانستان،پنج شیر کی سیکورٹی کی ذمہ داری افغان فورسز کے سپرد

افغانستان،پنج شیر کی سیکورٹی کی ذمہ داری افغان فورسز کے سپرد

پنج شیر : نیٹو نے افغان صوبے پنج شیر کی سیکورٹی کی ذمہ داری مقامی فورسز کیسپرد کردی ہے۔ اس موقع پر وادی پنج شیر میں ایک تقریب منعقد کی گئی ۔ اس موقع پر اپنے خطاب میں افغان وزیردفاع رحیم وردک نے کہا کہ نیٹو فورسز افغانستان میں مقامی فوجیوں کی تربیت کیلئے موجود […]

.....................................................

لیبیا:نیٹوحملوں میں سویلین کو ہدف بنایا جارہا ہے

لیبیا:نیٹوحملوں میں سویلین کو ہدف بنایا جارہا ہے

طرابلس : لیبیا کے دارالحکومت طرابلس پر نیٹوفضائی حملوں میں متعدد شہری زخمی ہوگئے ۔ لیبیا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق نیٹو نے طرابلس پر فضائی حملوں میں سیویلین کو ہدف بنایا دوسری جانب نیٹو حکام کا کہنا ہے کہ حملے طرابلس میں واقع فوجی تنصیبات پر کیے گئے ہیں۔ لیبیا میں باغیوں اور […]

.....................................................

یمن: کار بم دھماکے میں 8 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

یمن: کار بم دھماکے میں 8 فوجی ہلاک، متعدد زخمی

عدن : یمن کے ساحلی شہر عدن کے فوجی کیمپ میں کار بم دھماکے سے آٹھ فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ غیر ملکی خب رساں ایجنسی کے مطابق صوبہ ابایان کے شہر عدن میں فوجی گاڑی میں سوار ہوکر القاعدہ کے خلاف لڑائی کیلئے جارہے تھے۔ کہ ان کی کیمپ کے مین گیٹ […]

.....................................................

تھائی لینڈ ہیلی کاپٹر حادثہ، 9فوجیوں کی لاشیں بر آمد

تھائی لینڈ ہیلی کاپٹر حادثہ، 9فوجیوں کی لاشیں بر آمد

بنکاک : تھائی لینڈ میں گزشتہ ہفتے لاپتہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر کا مبلہ تلاش کرلیا گیا اورامدادی کارکنوں نے تباہ ہونے والے فوجی ہیلی کاپٹر سے ہلاک ہونے والے تمام 9 فوجیوں کی لاشیں برآمد کرلیں۔ امدادی کارکنوں کا کہنا ہے کہ فوجی ہیلی کاپٹر میں سوار تمام نو افراد کی لاشیں بھی […]

.....................................................