تحریر : شیخ خالد زاہد اس بات سے اختلاف نہیں کیا جاسکتا کہ آج دنیا میں میڈیا کی حیثیت ملکوں اور ریاستوں کے اہم ترین ستون کی طرح ہے۔دنیا میں ہونے والی ترقی سے میڈیا نے سب سے زیادہ فائدہ اٹھایا ہے اور میڈیا کی بدولت ہی آج دنیا کے ایک کونے میں بیٹھ کر […]
تحریر : مہر اقبال انجم بھارتی طیاروں کی مظفر آباد سیکٹر میں دراندازی کی کوشش پر شاہینوں کے فضا میں بلند ہوتے ہی بزدل بھارتی طیارے بدحواسی کے عالم میں بالاکوٹ کے قریب ہتھیار پھینک کر بھاگ گئے۔ لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر جنگی جنون میں مبتلا بھارت کے پاس دنیا کو […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے کہا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کے خلاف انکوائری مکمل کر لی گئی ہے جس میں وہ ملٹری کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کے مرتکب پائے گئے ہیں۔ یاد رہے کہ آئی […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نے پاک فوج کو بھارت کی کسی مہم جوئی یا جارحیت کا فیصلہ کن جواب دینے کا اختیار دے دیا۔ وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وزیراعظم ہاؤس میں قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جو 3 گھنٹے سے زائد جاری رہا، اجلاس میں تینوں مسلح افواج کے سربراہان، حساس اداروں […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا آپ نے کہاوت سنی ہوگی کہ ”جادو وہ جو سر چڑھ کر بولے” یہ کھلی حقیقت پاکستانی قوم کے نصیب میں اس وقت نومبر 1979 میں پانچ سو کے قریب مسلح نماز فجر کے وقت خانہ کعبہ پر قبضہ کر لیا۔ دنیا نے دیکھی جب ” ہمارے قبلہ و […]
نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کی فوج پر زور دیا ہے کہ وہ اپوزیشن لیڈر خوان گوئیدو کی جانب سے پیش کی گئی معافی کی پیش کش کو قبول کر لے ورنہ “سراسر نقصان” کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آئے گا۔ پیر کے روز میامی میں اپنے حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے […]
وینزویلا (جیوڈیسک) امریکی وائٹ ہاؤس میں ایک اعلی عہدے دار نے بتایا ہے کہ امریکا وینزویلا کی فوجی شخصیات کے ساتھ براہ راست رابطے کر رہا ہے تا کہ انہیں صدر نیکولس مادورو کی حمایت سے دست بردار ہونے پر زور دیا جا سکے ،،، اور مادورو پر نئی پابندیوں کی تیاری بھی جاری ہے […]
تحریر : محمد شاہد محمود یوم یکجہتی کشمیر ہر سال پانچ فروری کو جوش وخروش سے منایا جاتا ہے، سیمینارز، مباحثے اور مذاکرات منعقد کئے جاتے ہیں۔کشمیری بھائیوں کے ساتھ یک جہتی کا اظہار کرتے ہوئے یہ باور کروایا جاتا ہے کہ ہم ان کے ساتھ ہیں۔ یوم یک جہتی منانے سے کشمیریوں کی آواز […]
تحریر : منذر حبیب مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی اس وقت بھرپور انداز میں جاری ہے۔ جنت ارضی کشمیر میں کوئی دن ایسا نہیں گزرتا جب نہتے کشمیریوں کی لاشیں نہ گرائی جاتی ہوں، ہر روز نام نہاد سرچ آپریشن کے نام پر کشمیریوں کے خون سے ہولی کھیلی جارہی ہے۔آپریشن آل آئوٹ کے نام […]
تحریر : نسیم الحق زاہدی ہاجرہ بیگم کہتی ہیں ریپ کے بعد میں اپنے آپ کو بچانے میں کامیاب رہی لیکن وہاں بہت ساری لڑکیاں ہیں جن کا ریپ کے بعد قتل کیا گیا اور میری جیسی بہت سی خواتین نے فوج سے علاج کے لیے کہا، ہم نے خاص طور پر وہ دوا مانگی […]
منیلا (جیوڈیسک) فلپائن کی مسجد میں دستی بم حملے کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ فلپائن کے شہر زمبونگا کی ایک مسجد میں نامعلوم افراد مسجد پر دستی بم پھینک کر فرار ہوگئے جس کے نتیجے میں مسجد میں سوئے ہوئے 2 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ […]
وینزویلا (جیوڈیسک) جنوبی امریکی ملک وینزویلا کی فوج نے ملکی صدر کو مکمل حمایت اور وفاداری کا یقین دلایا ہے۔ دوسری جانب مظاہرین اور پولیس کی جھڑپوں میں کم از کم بارہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ وینزویلا کی فوج کے مختلف علاقائی کمانڈروں نے صدر نکولاس مادورو کے ساتھ مکمل وفاداری کا اظہار کیا ہے۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ ملٹری کورٹس فوج کی خواہش نہیں بلکہ ملک کی ضرورت ہیں۔ ایک نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے میجر جنرل آصف غفور کا کہنا تھا کہ ملک میں دہشت گردی کی ایک لہر تھی لیکن 2008 کے […]
ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی فوج کے سربراہ نے ایک حالیہ بیان میں کہا کہ ان کی فوج میں ہم جنس پرستی ناقابل قبول ہے۔ اس بیان پر انہیں سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ بھارتی فوج کے چیف جنرل بپن راوت اپنے ایک حالیہ بیان پر ایک مرتبہ پھر […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) ایجنسیاں امریکی وزارت خارجہ کے ایک سینیر عہدیدار نے کہا ہے کہ امریکا کے پاس شام سے فوج کے مکمل انخلاء کا کوئی ٹائم فریم نہیں تاہم امریکی فوج شام میں غیر معینہ مدت کے لیے قیام نہیں کرے گی۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا کی طرف سےفوج کے انخلاء سے یہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان کی فوج پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منشور کے ساتھ کھڑی ہے، بطور وزیراعظم خارجہ امور سے متعلق فیصلے وہ خود کرتے ہیں جبکہ فوج جمہوری حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ انہوں نے کہا کہ معلومات وہ شخص چھپاتا ہے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع مہمند میں بم ناکارہ بناتے ہوئے پاک فوج کا ایک کپتان شہید اور ایک سپاہی شدید زخمی ہوگیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ کے سربراہ میجر جنرل آصف غفور نے ایک بیان میں بتایا ہے کہ کیپٹن ضرغام فرید ضلع […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کا کہنا ہے کہ آسیہ بی بی کا کیس قانونی معاملہ ہے اور ہر مسئلے میں فوج کو گھسیٹنا افسوسناک ہے۔ سرکاری ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ آسیہ بی بی کا […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید عمران احمد نیازی کے متعلق ساری دنیا جانتی ہے کہ اقتدار کی سییج پر ان کو بیٹھانے والے کونسے لوگ اور کونسے ادارے ہیں ۔ایوب خان ایسے بد حواس جنرل کوجب اس کی بد اخلاقی، رعونت اور حکم عدولی پربا بائے قوم قائد اعظم محمد علی جناح نے […]
تحریر : رائو عمران سلیمان 1965کی جنگ کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے والوں کا کہنا ہے کہ جو جزبہ اس قوم میں اس جنگ کے دوران موجود تھا وہ پہلے کبھی نہیں دیکھا گیا، یہ درست ہے کہ جنگیں ہمیشہ ایک سیاسی ایجنڈے کے تحت ہی لڑی جاتی ہیں لیکن اس میں عام انسانوں کو […]
تحریر : مسز جمشید خاکوانی کل ایک وڈیو دیکھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے یہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعوی کرنے والے بھارت کی وڈیو تھی جس میں انکی پولیس نے ایک ایسے گروہ کو پکڑا ہے جو چھوٹے بچوں کو اغوا اور قتل کر کے ان کے ملائم گوشت […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیراعظم عمران خان نے پاک فوج کے ہیڈکوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ کیا جہاں ان کی آمد کے موقع پر سربراہ پاک فوج جنرل قمر جاوید باجوہ نے ان کا استقبال کیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق وزیراعظم عمران خان جی ایچ کیو پہنچے تو ان کے ہمراہ وزیر دفاع پرویز خٹک، […]
تحریر : عاصم ایاز پیرس فرانس وہ تب تک حاوی نہیں ہو سکتے جب تک آپ کی فوج ہے، فوج کو وہ خود شکست نہیں دے سکے،اس لیے اب یہ کام وہ آپ سے لینا چاہتے ہیں۔ ⚠ *بس یہی ففتھ جنریشن وار ہے*⚠ ▫اگر آپ یہ خود کشی نہیں کرنا چاہتے تو اپنی فوج […]
تحریر : محمد شاہد محمود بھارت جنوبی ایشیا میں سب سے بڑا ملک ہے۔ اسی لیے وہ تعداد میں پڑوسیوں کی نسبت بہ لحاظ تعداد کہیں بڑی افواج رکھتا ہے۔ اگر حاضر و محفوظ (ریزرو) فوجیوں کو شامل کیا جائے’ تو بھارتی بری فوج دنیا کی سب سے بڑی آرمی قرار پاتی ہے۔ تاہم پچھلے […]