ویلڈن عید الاضحی کے موقع پر لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک میں شاندار انتظامات کئے گئے

ویلڈن عید الاضحی کے موقع پر لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک میں شاندار انتظامات کئے گئے

گجرات : ویلڈن عید الاضحی کے موقع پر لیڈیز اینڈ چلڈرن پارک میں شاندار انتظامات کئے گئے اور لوگوں کو تفریح کی سہولیات کی فراہمی کیلئے کام کیا گیا۔ ٹھیکیدار غلام سرور اور ڈاکٹر شکیل سرور نے ٹی ایم اے گجرات کی انتظامیہ و عملہ تھانہ بی ڈویژن و چوکی شاہدولہ کے ملازمین کا شکریہ […]

.....................................................

عید الاضحیٰ پر صفائی انتہائی ناقص آلائشیں ٹھکانے لگانے کے انتظامات بھی محدود

عید الاضحیٰ پر صفائی انتہائی ناقص آلائشیں ٹھکانے لگانے کے انتظامات بھی محدود

لاہور (جیوڈیسک) صوبائی دارالحکومت میں عید الاضحی کے موقع پر صفائی کی صورتحال شہری علاقوں میں بہتر جبکہ مضافاتی علاقوں اور عام گلی محلوں میں انتہائی ناقص رہی۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی طرف سے شہر میں قربانی کے جانوروں کی آلائشیں ٹھکانے لگانے اور صفائی کے انتظامات صرف اہم علاقوں اور بڑی شاہراہوں تک […]

.....................................................

اعجاز احمد کی ہدایت پر عید الاضحی کے پر فول پروف سیکورٹی انتظامات

اعجاز احمد کی ہدایت پر عید الاضحی کے پر فول پروف سیکورٹی انتظامات

گجرات (جی پی آئی)DPO گجرات رائے اعجاز احمد کی ہدائیت کے مطابق عید الاضحی کے موقع پر فول پروف سیکورٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ تمام مسالک کی مساجد، امام بارگاہیں، قادیانی عبادت گاہوں پر نماز عید کے لئے پولیس کی بھاری نفری ،PQRs اور ویلنٹیر تعینات کئے گئے ہیں۔ ضلع ہذا کی 1667مساجد ،120امام باگاہیں […]

.....................................................

مساجد اور عیدگاہوں میں نماز عید کیلیے انتظامات مکمل کر لیے گئے

مساجد اور عیدگاہوں میں نماز عید کیلیے انتظامات مکمل کر لیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کی مساجد کی انتظامی کمیٹیوں نے عیدالاضحی کی نماز کیلیے انتظامات کو حتمی شکل دیدی۔ شہر کی 3 ہزار سے زائد مساجد میں عیدالاضحی کی نماز کے خصوصی اجتماعات منعقد ہوں گے شہر میں مساجد کے علاوہ عید گاہوں۔ پارکوں اور کھلے مقامات پر بھی نماز عید کے اجتماعات ہوں گے، بلدیاتی […]

.....................................................

بقر عید پر آلائشیں اٹھانے اور صفائی کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لیے گئے

بقر عید پر آلائشیں اٹھانے اور صفائی کے حوالے سے انتظامات مکمل کر لیے گئے

کراچی (جیوڈیسک) کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی، ایڈمنسٹریٹر کراچی رؤف اختر فاروقی ، ایم ڈی واٹربورڈ اور ایڈیشنل آئی جی غلام قادر تھیبو نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت کی خصوصی ہدایت پر عیدالاضحی کے موقع پر صفائی کی صورتحال کو یقینی بنانے ، آلائشوں کو اٹھانے ، امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے […]

.....................................................

لاہور: پی ٹی آئی جلسے کےسیکورٹی انتظامات، 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

لاہور: پی ٹی آئی جلسے کےسیکورٹی انتظامات، 3 ہزار پولیس اہلکار تعینات

لاہور (جیوڈیسک) لاہور پولیس نے اتوار کے روز مینار پاکستان گراؤنڈ میں تحریک انصاف کے جلسے کے سکیورٹی انتظامات مکمل کر لئے ہیں۔ پولیس کے مطابق جلسے کی سکیورٹی کے لئے 3 ہزار پولیس اہلکاروں کی ڈیوٹی لگائی گئی ہے۔ جبکہ آزادی چوک کو عام ٹریفک کے لئے بند کر دیا جائے گا۔ ٹریفک کی […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں عید الاضحی انتظامات کے حوالے سے حق پرست اراکین اسمبلی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

شاہ فیصل زون میں عید الاضحی انتظامات کے حوالے سے حق پرست اراکین اسمبلی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد

کراچی (خصوصی رپورٹ)حق پرست اراکین اسمبلی اقبال محمد علی خان، ارتضیٰ فاروقی اور نشاط ضیاء قادری کی صدارت میں عید الاضحی کے انتظامات کے حوالے سے شاہ فیصل زون کے تحت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد اجلاس میں رینجرز، پولیس ،ٹریفک پولیس ،کے الیکٹرک ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، فائر سروسز، محکمہ ہیلتھ سمیت شاہ فیصل […]

.....................................................

عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے لئے شکایتی مراکز کو فعال بنایا جائے۔ عبدالراشد خان

عوامی شکایات کے بروقت ازالے کے لئے شکایتی مراکز کو فعال بنایا جائے۔ عبدالراشد خان

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان نے کہا ہے کہ ضلع کورنگی میں عوامی مسائل کے بروقت حل کے لئے تمام زونز اپنے شکایتی مراکز کو فعال بنائیں علاقائی سطح بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات کو بہتر بنا نے کے لئے شکایاتی مراکز میں موصول ہونے والی عوامی شکایات کے ازالے کے بعد […]

.....................................................

برساتی نالوں اور سیوریج فلو کی درستگی کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کئے جائیں ۔نشاط ضیاء قادری

برساتی نالوں اور سیوریج فلو کی درستگی کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کئے جائیں ۔نشاط ضیاء قادری

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے بلدیاتی اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران کو ہدایت کی برسات سے قبل نالوں کی صفائی اور سیوریج فلو کو ہنگامی بنیادوں پر درست کیا جائے،نالوں اور سیوریج تنصیبات پر قائم تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کو بلا تفریق خاتمہ کرکے نکاسی آب […]

.....................................................

ملتان : ضلع بھر میں دو دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

ملتان : ضلع بھر میں دو دن کیلئے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ

ملتان (جیوڈیسک) دفعہ کا نفاذ شہر میں سیاسی گرما گرمی بڑھنے اور امن و امان کے پیش نظر لگایا گیا ہے۔ ملتان میں ضلعی انتظامیہ نے ضلع بھر میں دو دن کے لیے دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی۔ کسی بھی جگہ 4 سے زائد افراد جمع نہیں ہوسکتے اور شہر میں جلسے جلوسوں […]

.....................................................

پی سی بی کو نیا ’’باس‘‘ دلانے کیلیے تیاریاں مکمل

پی سی بی کو نیا ’’باس‘‘ دلانے کیلیے تیاریاں مکمل

لاہور (جیوڈیسک) پی سی بی کو نیا ’’باس‘‘ دلانے کیلیے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، گورننگ بورڈ کے ارکان 18 اگست کو چیئرمین کا انتخاب کرینگے۔ نگراں سربراہ اور الیکشن کمشنر جسٹس (ر) ثائرعلی نے شیڈول جاری کردیا تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے 2 رکنی بینچ کی جانب سے 21 جولائی کے فیصلے میں 7 […]

.....................................................

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری گلیوں اور محلوں کی سطح پر بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات بہتری بنا نے کی ہدایت

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری گلیوں اور محلوں کی سطح پر بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات بہتری بنا نے کی ہدایت

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہاکہ عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے لئے بلدیاتی صفائی وستھرائی کے نظام کو بہتر بنا کر صحت مند ماحول کا قیام یقینی بنا ئیں انسداد نگلیریا اور ڈینگی کے حوالے سے قبل ازوقت اقدامات کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے بلدیاتی اداروں کو […]

.....................................................

رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا بلدیاتی اداروں کو انسداد ڈینگی کے حوالے سے قبل ازوقت انتظامات کرنے کی ہدایت

رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری کا بلدیاتی اداروں کو انسداد ڈینگی کے حوالے سے قبل ازوقت انتظامات کرنے کی ہدایت

کراچی: حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ انسداد ڈینگی کے حوالے سے قبل از وقت انتظامات کر کے عوامی زندگیوں کو محفوظ بنا نے کے حوالے سے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں۔ امراض سے آگاہی خصوصاً ڈینگی اور نگلیریا سمیت دیگر موسمی و […]

.....................................................

عید الفطر کے موقع پر نماز عید اور تعطیلات میں میونسپل سروسز کی فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات

عید الفطر کے موقع پر نماز عید اور تعطیلات میں میونسپل سروسز کی فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات

کراچی : بلدیہ کورنگی کی جانب سے نماز عیدالفطر اور عید کی تعطیلات میں میونسپل سروسز کی بلا تعطل فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات ،عباد ت گاہوں، عید گاہوں کے منتظمین اور علاقہ عوام کی جانب سے عید الفطر پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے مثالی انتظامات شاہ فیصل زون،لانڈھی اور کورنگی […]

.....................................................

شاہ فیصل زون میں مساجد و امام بارگاہوں اور عید گاہوں پر نماز عید کے حوالے سے انتظامات کا آغاز

شاہ فیصل زون میں مساجد و امام بارگاہوں اور عید گاہوں پر نماز عید کے حوالے سے انتظامات کا آغاز

کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عمران اسلم اور میونسپل کمشنر مسرور میمن نے ضلع کورنگی کے تمام زونز کو ہدایت کی ہے کہ نماز عید کے انتظامات کے حوالے سے انتظامات ہنگامی بنیادوں پر انجام دیا جائے مساجد ،امام بارگاہوں ،عیدگاہوں اور نماز عید کی اجتماع گاہوں پر صفائی وستھرائی کو یقینی بنا یا جائے […]

.....................................................

یوم علی علیہ لسلام :مختلف شہروں میں جلوس برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

یوم علی علیہ لسلام :مختلف شہروں میں جلوس برآمد، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

کراچی (جیوڈیسک) یوم علی علیہ لسلام کے موقع پر ملک بھر میں سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں، پولیس اور سیکورٹی اداروں کا گشت بڑھادیا گیا ہے جبکہ بیشتر شہروں میں ڈبل سواری پر پابندی کے علاوہ موبائل فون سروس بھی بند رہے گی۔ یوم علی علیہ لسلام کے موقع پر کراچی میں […]

.....................................................

یوم علی پر عزاداروں کو ہر ممکن بلدیاتی سہولیات اور حفاظتی انتظامات کے حوالے سے فول پروف انتظامات کئے جائیں

یوم علی پر عزاداروں کو ہر ممکن بلدیاتی سہولیات اور حفاظتی انتظامات کے حوالے سے فول پروف انتظامات کئے جائیں

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ یوم علی کے موقع پر عزاداروں کو ہر ممکن سہولیات کی فراہمی کے لئے ادارے باہمی تعاون کے ذریعے اقدامات کرتے ہوئے بلدیاتی سہولیات اور حفاظتی انتظامات کے حوالے سے فول پروف انتظامات کریں ،امام بارگاہوں اور یوم علی کے […]

.....................................................

خادم الحرمین کی مسجد الحرام کا توسیعی حصہ کھولنے کی ہدایت

خادم الحرمین کی مسجد الحرام کا توسیعی حصہ کھولنے کی ہدایت

مکہ مکرمہ (جیوڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ عبداﷲ بن عبدالعزیزنے مسجدالحرام کا توسیعی حصہ ماہ رمضان کے دوران نمازیوں کیلیے کھولنے کی ہدایت کر دی ہے۔ توسیعی حصہ کھلنے کے بعد مسجد الحرام میں 6 لاکھ 25 ہزار اضافی عبادت گزار نماز ادا کر سکیں گے، ایوان خادم الحرمین الشریفین ذرائع کے مطابق توسیعی حصہ […]

.....................................................

تخریبی کارروائیوں کے خدشہ کے باعث سیکیورٹی انتظامات سخت کرنیکی ہدایت

تخریبی کارروائیوں کے خدشہ کے باعث سیکیورٹی انتظامات سخت کرنیکی ہدایت

راولپنڈی (جیوڈیسک) جڑواں شہروں سمیت ملک بھر میں تخریبی کارروائیوں کے خدشے کے پیش نظر قانون نافذ کرنیوالے اداروں کو سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے اور اہم شخصیات و حساس تنصیبات کی نگرانی کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق پولیس اور سکیورٹی سے متعلقہ اداروں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ تحریک طالبان پاکستان […]

.....................................................

کراچی ائیر پورٹ کے اطراف بلند عمارتون پر چیک پوسٹیں بنانے کا فیصلہ

کراچی ائیر پورٹ کے اطراف بلند عمارتون پر چیک پوسٹیں بنانے کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) ڈی جی رینجرز نے کراچی ائیر پورٹ کے اطراف بلند عمارتوں پر چيک پوسٹیں بنانے کا فيصلہ کر ليا۔ یہ فیصلہ پشاور ائیر پورٹ پر لینڈنگ کے دوران جہاز پر فائرنگ کے واقعے کے بعد کیا گیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ڈی جی رینجرز میجر جنرل رضوان اختر نے ائیر پورٹ کے قریب […]

.....................................................

ضلع کورنگی کے تمام زونز میں بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ عمران اسلم

ضلع کورنگی کے تمام زونز میں بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے۔ عمران اسلم

کراچی : رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے بلدیاتی اداروں سے کہا ہے کہ رمضان المبارک سے قبل مساجد و امام بارگاہوں اور تراویح کی اجتماع گاہوں کے اطراف بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے ھوالے سے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کئے جائیں عبادت گاہوں کے اطراف اور آمد و رفت کے راستوں پر صفائی […]

.....................................................

سعودی عرب میں پہلا روزہ 29 جون کو ہونے کا امکان

سعودی عرب میں پہلا روزہ 29 جون کو ہونے کا امکان

جدہ (جیوڈیسک) سعودی عرب میں پہلا روزہ 29 جون کو ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ رویت ہلال کے متعلقہ محکمے نے کہا ہے کہ 27 جون کو رمضان المبارک کا چاند نظر آنے کے امکانات کم ہیں۔ اس لئے ممکنہ طور پر 29 جون کو پہلا روزہ ہو گا۔ اسلامی فلکیات کے 30 […]

.....................................................

نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے بلدیاتی ادارے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کریں۔ نشاط ضیاء قادری

نکاسی آب کے نظام کی بہتری کے لئے بلدیاتی ادارے ہنگامی بنیادوں پر انتظامات کریں۔ نشاط ضیاء قادری

کراچی: حق پرست ایم پی اے نشاط ضیاء قادری نے واٹر اینڈ سیوریج بورڈ اور بلدیاتی اداروں سے کہا ہے کہ متوقع برسات کے پیش نظر دوران برسات عوامی سہولت کی فراہمی کے لئے رین ایمرجنسی پلان ترتیب دیا جائے ،برسات سے قبل برسات نالوں اور سیوریج فلو کی درستگی کو یقینی بنا کر نکاسی […]

.....................................................

قبروں سے خار دار جھاڑیوں کی کٹائی ،صفائی وستھرائی ،روشنی کے انتظامات کی بہتری کے ساتھ قبرستانوں کے اطراف تجاوزات اور وال چاکنگ ختم کرانے کی ہدایت

قبروں سے خار دار جھاڑیوں کی کٹائی ،صفائی وستھرائی ،روشنی کے انتظامات کی بہتری کے ساتھ قبرستانوں کے اطراف تجاوزات اور وال چاکنگ ختم کرانے کی ہدایت

کراچی (خصوص رپورٹ)حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط ضیاء قادری نے بلدیاتی افسران سے کہا ہے کہ قبروں سے خار دار جھاڑیوں کی کٹائی ،قبرستانوں میں صفائی وستھرائی ،روشنی کے انتظامات کی درستگی کے لئے قبرستانوں میں تمام اسٹریٹ لائٹس کی درستگی کو یقینی بنا نے کے لئے جاری انتظامات کو ہنگامی بنیادوں پر مکمل […]

.....................................................