میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی کا یوم عاشور کے حوالے سے انتظامات کے جائزے کے لئے شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ

کراچی : ڈسٹرکٹ میونسپل کارپوریشن ایسٹ کے میونسپل کمشنر کمال مصطفی کا یوم عاشور پر بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنا نے کے حوالے سے انتظامات کے جائزے کے لئے شاہ فیصل کالونی کا تفصیلی دورہ اس موقع پر شاہ فیصل زون اور واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے افسران بھی ان کے ہمراہ موجود […]

.....................................................

شاہ فیصل زون کی جانب سے نماز عید کے حوالے سے عید گاہوں، مساجد وامام بارگاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی اور وشنی کے انتظامات مکمل

کراچی : شاہ فیصل زون کی جانب سے نماز عید کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے گئے، عید گاہوں میں صفائی و ستھرائی سمیت دیگر بلدیاتی سہولیاتی کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کو یقینی بنانے کے ساتھ شاہ فیصل زو کے حدود میں قائم مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی و ستھرائی اور […]

.....................................................

صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ، شیراز وحید کی زیر صدارت عیدالاضحی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس منعقد ہوا

کراچی : حق پرست رکن قو می اسمبلی محمد علی راشد، حق پرست رکن صوبائی اسمبلی معین عامر پیر زادہ، شیراز وحید کی زیر صدارت عیدالاضحی کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے خصوصی اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں میونسپل کمشنر بلدیہ شرقی کمال مصطفی ،S.E بلدیہ شرقی طارق مغل اور دیگر محکمہ جاتی افسران نے […]

.....................................................

شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کے تحت عید الاضحی کے انتظامات مکمل ،عید الاضحی کے تینوں دن میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ ،افسران و عملے کی چھٹیاں منسوخ

کراچی : شاہ فیصل زون بلدیہ شرقی کے تحت عید الاضحی پر قربانی کی آلائشوں کو بروقت اور برق رفتاری کے ساتھ اُٹھا کر ٹھکانے لگا نے اور صحت مند ماحول کے قیام کے حوالے سے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ،اس حوالے سے عید الاضحی کے تینوں دن شاہ فیصل زون میں میونسپل […]

.....................................................

ولیو کے خاتمہ کیے لئے تین روزہ مہم 30 ستمبرسے شروع ہو کر 2 اکتوبر تک جاری رہے گی

گجرات(جمیل احمد طاہر)پولیو کے خاتمہ کیے لئے تین روزہ مہم 30 ستمبرسے شروع ہوکر2 اکتوبر تک جاری رہے گی، اس دوران ضلع بھر میں پانچ سال تک عمر کے 4 لاکھ بچوں کو خطرناک مرض سے بچائو کیلئے حفاظتی قطرے پلائے جائیں گے۔انسداد پولیو مہم قومی فریضہ ہے جس کی کامیابی کے لئے تمام سرکاری […]

.....................................................

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام ا ج بروز اتوار پچنند میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں و انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی

تلہ گنگ : عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام اج بروز اتوار پچنند میں عظیم الشان تحفظ ختم نبوت کانفرنس کی تیاریوں و انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی، علماء کرام و مذہبی جماعتوں کے قائدین کی عوام الناس سے بھرپور شرکت کی اپیل۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت […]

.....................................................

بلوچستان، قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے انتظامات مکمل

بلوچستان، قومی اسمبلی کی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے انتظامات مکمل

کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ بلوچستان اسمبلی کے تین اور قومی اسمبلی خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں، الیکشن 22 اگست کو ہونگے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے چار خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے تمام تر تیاریان مکمل اور بیلٹ پیپر بھی معتلقہ حلقوں کو بجھوا دئیے گئے ہیں […]

.....................................................

بھارت : ہندو سخت سیکورٹی میں مذہبی تہوار رتھ یاترا منا رہے ہیں

بھارت : ہندو سخت سیکورٹی میں مذہبی تہوار رتھ یاترا منا رہے ہیں

بھارت (جیوڈیسک) بھارت بھر میں ہندو سخت سیکورٹی انتظامات میں مذہبی تہوار رتھ یاترا جوش و خروش سے منا رہے ہیں۔ بھارتی ریاست بنگال کے شہر کولکتہ میں وزیر اعلی ممتا بینرجی نے پوجا کے بعد رتھ کھینچ کر تہوار کا آغاز کیا۔ ساحلی ریاست اڑیسہ کے شہر پوری میں دس لاکھ سے زائد لوگوں […]

.....................................................

وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایات پر رمضان المبارک کے دوران رمضان بازار اور دسترخوان لگانے کے سلسلہ میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے

تلہ گنگ : وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف کی ہدایات پر رمضان المبارک کے دوران عوام الناس کو سستے داموں معیاری اشیائے خوردونوش کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے ضلعی انتظامیہ نے تمام تحصیلوں میں سستے رمضان بازار اور دسترخوان لگانے کے سلسلہ میں انتظامات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ ضلع چکوال میں […]

.....................................................

فیفا ورلڈ کپ، انتظامات پر شاہانہ اخراجات، عوام سراپا احتجاج

فیفا ورلڈ کپ، انتظامات پر شاہانہ اخراجات، عوام سراپا احتجاج

برازیل (جیوڈیسک) برازیل میں حکومت مخالف مظاہرین کا سڑکوں پر ملین مارچ، کنفیڈریشن کپ کے سیمی فائنل کے دوران میدان میں برازیلین کھلاڑی یوراگوئے پر اور پولیس مظاہرین پر ٹوٹ پڑی۔ برازیلین پولیس نے سیمی فائنل میچ کے دوران گرانڈ میں آنے والے فیفا ورلڈ کپ دو ہزار چودہ کے انتظامات پر شاہانہ اخراجات سے […]

.....................................................

چکوال کی خبریں 10.05.2013

ضلع چکوال کی دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں چکوال (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع چکوال کی دو قومی اور چار صوبائی اسمبلی کی نشستوں پر الیکشن کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ ضلع چکوال میں انتظامیہ کی مدد کے لئے فوجی دستے […]

.....................................................

کورنگی زون طارق مغل کی زیر صدارت الیکشن سینٹر کے اطراف صفائی ستھرائی اور دیگر بلدیاتی انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلا س

کورنگی زون طارق مغل کی زیر صدارت الیکشن سینٹر کے اطراف صفائی ستھرائی اور دیگر بلدیاتی انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلا س

کراچی : ایگزیکٹیو انجینئر / فوکل پرسن کورنگی زون طارق مغل کی زیر صدارت الیکشن سینٹر کے اطراف صفائی ستھرائی اور دیگر بلدیاتی انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں اجلا س منعقد ہوا اجلاس میں اجلاس میں واٹر اینڈ سیوریج کے افسران ،ٹریفک پولیس کے افسران ،KESC کے افسران اورکورنگی زون کے محکمہ جاتی […]

.....................................................

عام انتخابات کیلئے انتظامات، پنجاب پولیس کو 25 کروڑ روپے جاری

عام انتخابات کیلئے انتظامات، پنجاب پولیس کو 25 کروڑ روپے جاری

لاہور(جیوڈیسک)پنجاب حکومت نے عام انتخابات کے انتظامات کے سلسلے میں پولیس کو 25 کروڑ روپے سے زائد رقم جاری کر دی۔ پنجاب پولیس کے ذرائع مطابق اس رقم میں میٹل ڈی ٹیکٹرز کی خریداری کے لئے ایک کروڑ ساٹھ لاکھ روپے رکھے گئے ہیں۔ خار دار تاروں کے لئے پنتالیس لاکھ اور پرائیویٹ گاڑیاں کرائے […]

.....................................................

الیکشن 2013ء پر سوالات

الیکشن 2013ء پر سوالات

سوال : کیا جعلی ڈگری ہو لڈر آنے والے الیکشن میں پھر چھا جائیں گے۔ (وقاص شیخ حال مقیم دوبئی، جمشید الدین دستی ،حال مقیم اسلام آباد) جواب : جہاں جرنیلی صدر مشرف نے اپنے دور میں بہت سے” کارناے” سر انجام دیئے ہیں۔وہاں گریجویٹ اسمبلی بھی ان کا ایک انوکھا کارنامہ ہے۔اسی گریجویٹ اسمبلی […]

.....................................................

سمیع خان کی زیر صدارت12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا

سمیع خان کی زیر صدارت12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا

کراچی : صوبائی وزیر ماحولیات شیخ محمد افضل ،حق پرست رکن صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ، محمد علیم الرحمن ،ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کورنگی ٹائون محمد سمیع خان کی زیر صدارت12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں ایک اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ان کے ہمراہ ٹائون آفیسر انفراطارق […]

.....................................................

کراچی بار کے انتخابات 19دسمبر تک ملتوی کر دیئے گئے

کراچی بار کے انتخابات 19دسمبر تک ملتوی کر دیئے گئے

کراچی(جیوڈیسک)کراچی بارایسوسی ایشن کے آج ہونے والے سالانہ انتخابات شہر کی صورتحال کے باعث 19 دسمبر تک ملتوی کر دیئے گئے۔ ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج ساتھ احمد صبا کی نگرانی میں صبح ساڑھے 9 بجیپولنگ شروع ہوئی تاہم کراچی کی صورتحال کے باعص وکلا کی بڑی تعداد پولنگ کے لیے نہیں پہنچ سکی جس کے بعد […]

.....................................................

محرم الحرام کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس امام بارگاہ حسینیہ سرکلر روڈ میں منعقد ہوا

گجرات (جی پی آئی) محرم الحرام کے سلسلہ میں انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اہم اجلاس امام بارگاہ حسینیہ سرکلر روڈ میں منعقد ہوا ، جس میں تمام سرکاری اداروں کے اعلیٰ افسران نے شرکت کی اجلاس کی صدارت ڈی او سی شجاع قطب بھٹی نے کیا ، اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ محرم […]

.....................................................

گجرات شہر میں ٹریفک کے ناقص انتظامات کی وجہ سے شہریوں کا جینا دوبھر ہو گیا ہے

گجرات (جی پی آئی)گجرات شہر میں ٹریفک کے ناقص انتظامات کی وجہ سے شہریوں کا جینا دوبھر ہو گیا ہے ، کئی کئی گھنٹے ٹریفک بلاک رہنا معمول بن گیا ہے ، ریلوے روڈ ، کابلی گیٹ ، چوک پاکستان ، چوک نواب صاحب ، شاہدولہ چوک ، کچہری چوک ، اور جیل چوک میں […]

.....................................................

محرم الحرام کے سلسلہ میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ، سید غلام مصطفی گیلانی

گجرات (جی پی آئی)محرم الحرام کے سلسلہ میں تمام انتظامات کو حتمی شکل دی جا رہی ہے ، اور سٹی پولیس فول پروف سیکورٹی انتظامات کرے گی ، ان خیالات کا اظہار ڈی ایس پی سٹی سید غلام مصطفی گیلانی نے انجمن کاظمیہ محلہ نور پور پڈ ھے کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا […]

.....................................................

عید الاضحی پر مثالی انتظامات پر کراچی میں اول پوزیشن کا اعزاز شاہ فیصل ٹاؤن میں بسنے والے ہر فرد کا اعزاز ہے

کراچی : عید الاضحی پر مثالی انتظامات پر شاہ فیصل ٹائون کو شہر کراچی کے 18ٹاؤنز میں اول پوزیشن کا اعزاز حاصل کرنے پر سیاسی و سماجی تنظیموں ،علماء اکرام اور علاقہ عمائدین اور عوام کی جانب سے ٹائون مونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل کے ایڈمنسٹریٹر و چیف آفیسر کمال مصطفی اور اُن کی تمام ٹیم […]

.....................................................

عیدالاضحی پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں،وزیراعظم

عیدالاضحی پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں،وزیراعظم

– وزیراعظم راجہ پرویز اشرف نے وزیرداخلہ رحمان ملک کو ہدایت کی ہے کہ عیدالاضحی کی چھٹیوں کے دوران کسی بھی قسم کی ناخوشگوار واقعہ کی روک تھام کے لیے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے جائیں۔ وزیرداخلہ رحمان ملک نے وزیراعظم ہاوس میں وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف سے ملاقات کی اور ملک میں […]

.....................................................

شاہ فیصل ٹاؤن میں قربانی کی آلائشوں کو مدفون کرنے کے حوالے سے انتظامات کا آغاز

کراچی (ارشد محمد) ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن شاہ فیصل ٹاؤن نے عید الاضحی کے ایام میں قربانی کے جانوروں کی آلائشوں کو بروقت اُٹھاکر ٹھکانے لگانے کے لئے انتظامات کا آغاز کردیا ،شاہ فیصل ٹاؤن کی تمام یونین کونسل سے آلائشوں کو برق رفتاری کے ساتھ اُٹھاکر بروقت ٹھکانے لگانے اور تمام علاقوں میں عوام کو […]

.....................................................

یوم علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنایا جائے

کراچی : حق پرست رکن صوبائی اسمبلی نشاط محمد ضیاء قادری نے کہا ہے کہ یوم علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے موقع پر شاہ فیصل کالونی میں برآمد ہونے والے مرکزی جلوس کے راستوں اور امام بارگاہوں کے اطراف سے تجاوزات کا خاتمہ یقینی بنا یا جائے ،روٹس کو نو پارکنگ زون قرار دیکر […]

.....................................................

نوازشریف آج ماتلی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

نوازشریف آج ماتلی میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے

ماتلی (جیو دیسک)مسلم لیگ نواز کے سربراہ میاں نواز شریف کے ماتلی میں ہونے والے جلسہ عام کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ جلسے میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیئے گئے ہیں۔میاں نواز شریف آج ہوائی جہاز کے ذریعے تلھار ایئر بیس پہنچیں گے جس کے بعد وہ ماتلی میں کارکنوں اور لیگی رہنماوں سے […]

.....................................................