کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کا سب سے بڑا شہر کراچی گزشتہ چند برسوں سے صفائی کے ناقص انتظامات کے باعث کچرا منڈی بن چکا ہے۔ صوبائی اور بلدیاتی اداروں کے مابین اختیارات کی جنگ میں سب سے زیادہ نقصان اس شہر کا ہوا ہے۔ پاکستان کے محکمہ بندرگاہ اور جہاز رانی کے وفاقی وزیر علی حیدر […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ کورنگی سید نیئر رضا کی ہدایت پر بلدیہ عالیہ کورنگی نے نماز عید الفطر کے حوالے سے مساجد و امام بارگاہوں ،عید گاہوں اور نماز عید کی اجتماع گاہوں کے اطراف ہنگامی بنیادوں پت بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے انتظامات کا آغاز کردیا گیا ،صحت مند ماھول کے قیام کے حوالے […]
کراچی (جیوڈیسک) جمعة الوداع پر ملک بھر میں نماز جمعہ کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے۔ ملک بھر کی جامع مساجد میں نمازیوں کی بڑی تعداد کے پیش نظر خصوصی انتظامات کیے گئے، کراچی، لاہور، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ سمیت ملک کے دیگر چھوٹے بڑے شہروں میں سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات کیے گئے تھے۔ جمعۃ الوداع […]
جمیلہ نے پکوڑوں کے لیے تیل کڑاہی میں ڈالا اور تیل کے گرم ہونے تک کچن میں ہی سانس لینے کو بیٹھ گئی.. آج بیگم صاحبہ کی طرف سے ان کے سب رشتہ داروں کو افطار ڈنر تھا..اس لیے جمیلہ دوپہر سے تیاریوں میں مصروف تھی…ابھی درد سے چور ہوتے جسم اور تھکے ماندے ذہن […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کے دوسرے بڑے شہر لاہور میں بدھ کی صبح ہونے والے ایک خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد دس تک پہنچ گئی ہے جبکہ بیس سے زائد زخمی افراد میں سے چار کی حالت نازک بیان کی جا رہی ہے۔ دہشت گردی کے اس واقعے کے بعد ملک بھر میں […]
تحریر : ڈاکٹر ایم ایچ بابر مائہ صیام کی آمد کے ساتھ ہی منافع خور اپنے دوزخ میں ٹکٹ پکی کروانے کے لئے کوشاں ہو جاتے ہیں حالانکہ یہ مہینہ رحمتوں ،برکتوں اور مغفرت سے مزین ہوتا ہے مگر نہ جانے کیوں ان جہنم کے دلدادہ لوگوں کو اپنی بخشش سے بڑھ کر دولت کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں شب برأت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی۔ شب برأت کی مناسبت سے ملک بھر کی مساجد میں خصوصی عبادات کا اہتمام کیا گیا ، مساجد و گلی محلوں میں میلاد و ذکر و نعت کی محافل سجائی گئی جہاں فرزندانِ اسلام اللہ تعالیٰ کے حضور اپنے […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری پارٹی وفد کے ہمراہ سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کے لیے کوٹ لکھپت جیل پہنچے، اس موقع پر جیل کے اطراف سیکیورٹی سخت انتظامات کیے گئے […]
تحریر : ابن نیاز سوشل میڈیا کا دور ہے۔ تقریباً ہر وہ بندہ اس سے جڑا ہوا ہے جس کے پاس سمارٹ فون ہے، بھلے وہ سوشل میڈیا کے کسی بھی فورم پر ایکٹیو ہو۔ چاہے وہ فیس بک ہو، وٹس ایپ، انسٹا گرام، ٹویٹر ہو۔ اس سوشل میڈیا کی بدولت ہمیں بہت کچھ پڑھنے […]
لاہور (جیوڈیسک) سمجھوتہ ایکسپریس لاہور سے 151 مسافروں کو لے کر بھارت روانہ ہو گئی۔ بھارت جانے والی سمجھوتہ ایکسپریس گزشتہ جمعرات کو منسوخ کی گئی تھی۔ پاک بھارت سرحدی تناؤ اور مسلح کشیدگی کے بعد معطل کی گئی سمجھوتہ ایکسپریس باہمی سمجھوتے کے بعد ایک بار پھر منزل کی جانب رواں دواں ہو گئی۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا جس کے لیے سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک آج دونوں ریفرنسز پر پہلے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائیں گے اور نواز شریف بھی […]
تحریر : رانا اعجاز حسین چوہان حج برائے سال 2019 ء کے انتظامات کو مذید بہتر بنانے اور حجاج کرام کو زیادہ سے زیادہ سہولتوں کی فراہمی یقینی بنانے کے لئے گزشتہ روز پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان معاہدہ طے پایا جس پر پاکستان اور سعودی وزراء نے دستخط کیے۔ پاکستان نے حالیہ مردم […]
راولپنڈی/نوشہرہ (جیوڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ ان کے بیٹے حامد الحق کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ مولانا سمیع الحق کے قتل کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف تھانہ ایئرپورٹ میں درج کیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق مولانا سمیع الحق پر حملہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بیگم کلثوم نواز کی وفات کے بعد سابق وزیراعظم نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر پے رول پر رہائی کے نتیجے میں جاتی امرا پہنچ گئے۔ تینوں افراد اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد نور خان ایئر بیس سے خصوصی پرواز کے ذریعے رات ڈھائی بجے […]
تحریر: منذر حبیب پاکستان سمیت دنیا بھر سے آنے والے لاکھوں عازمین حج کے منیٰ پہنچنے پر مناسک حج کی ادائیگی کا آغا ز ہو گیا ہے۔8ذوالحجہ کو تقریبا 25 لاکھ افراد نے نماز ظہر، عصر، مغرب اور عشاء اپنے اپنے اوقات میں ادا کیں اور آج 9 ذوالحجہ کو نماز فجر کی ادائیگی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ جو کچھ آج ہو رہا ہے، اس سے الیکشن کو نقصان پہنچ چکا ہے۔ لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہماری بھی خدمات ہیں اور اس جنگ میں دشمنوں کا مقابلہ […]
تحریر : محمد ریاض پرنس عام انتخابات کے لئے 25 جولائی 2018ء کی تاریخ کا اعلان توکر دیا گیا مگر الیکشن کو کروانے کے لئے انتظامات ابھی تک نامکمل دیکھائی دے رہے ہیں۔ ایسا محسوس ہورہاہے کہ الیکشن تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں۔بڑے بڑے سیاستدانوں نے الیکشن میں حصہ لینے کے جوڑ توڑ شروع […]
گھوٹکی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 7 پر ضمنی الیکشن کے سلسلے میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ پیپلزپارٹی کے عبدالباری خان پتافی اور مسلم لیگ فنکشنل کے عبدالمالک کے درمیان کانٹے کا مقابلہ متوقع ہے۔ پی ایس 7 میں مجموعی طور پر 164 پولنگ […]
تحریر : پروفیسر ڈاکٹر شبیر احمد خورشید امریکہ اپنے مقاصد کے لئے ہمیشہ پاکستان کو استعمال کرتا رہا ہے۔ اس کی وجہ سے 1962 میںU-2 امریکی جاسوس طیارے کے پیشاور سے جاسوسی پرواز کے دوران روسیوں نے ماسکو میں مار گرایا تھا۔جس سے روسی دھمکیوں کا نا صرف ہمیں سامنا کرنا پڑا بلکہ 1971 میں […]
پیرمحل (نامہ نگار) اے سی پیرمحل کا سول ڈیفنس عملہ کے ہمراہ ناقص اور غیر معیاری پٹرول پمپس کے خلاف گرینڈ آپریشن 15 پٹرول پمپس چیک کر کے دس پٹرول پمپس سیل کردیے معیار، مقدار پر کوئی کمپرومائز نہ ہوگا محمد خالد گجر اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل تفصیل کے مطابق محمد خالد گجر اسسٹنٹ کمشنر پیرمحل […]
کوٹلہ ارب علی خان : پاکستان کے جمہور کو جو اختیار و اقتدار اس کی مقرر کردہ حدود کے اندر استعمال کرنے کا حق ہے وہ ایک مقد س امانت ہے۔ ڈسٹرکٹ چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر۔ محرم الحرام کے انتظامات کے دورے پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھاکہ دستور میں […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کی جانب سے شاہ فیصل ،ملیر مادل ،کورنگی اور لانڈھی زونز میں عشرہ محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات مکمل ،بلدیاتی سہولتوں کی بلا تعطل اور بروقت فراہمی کے لئے چاروں زونز میں کنٹرول روم عاشورہ محرم الحرام تک قائم رہیں گے ۔ وائس چیئر مین بلدیہ کورنگی سید احمر علی […]
تحریر : منذر حبیب سعودی عرب کی طرف سے گذشتہ برسوں کی طرح امسال بھی حج کے موقع پر بہترین انتظامات کئے گئے جس پر دنیا بھر کے مختلف ملکوں اوران کے عوام کی جانب سے سعودی حکام کو زبردست خراج تحسین پیش کیا جارہا ہے۔ حج انتظامات اس قدر اچھے تھے اور تمام معاملات […]
گجرات (جی پی آئی) محرم الحرام کے ضمن میں ہونے والی مجالس اور جلوسوں میں فول پروف سیکورٹی انتظامات یقینی بنائے جائیں جبکہ مشکوک افراد پر کڑی نظر رکھی جائے ۔ ڈپٹی کمشنر محمد علی رندھاوا نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کیلئے ضلعی انتظامیہ اور پولیس الرٹ ہیں، […]