بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر میں امن وامان کو برقرا ر رکھنے اور عام آدمی کو ریلیف دینے کیلئے سیکورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں ضلع بھمبر کے تمام داخلی اور خارجی راستوں پر آدمی اور پولیس کی مشترکہ چیک پوسٹیں قائم ہیں جرائم پیشہ افراد کا بھمبر کی سرزمین پر گھیرا تنگ کر […]
گجرات : فاران گروپ آف ٹیکنیکل انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام 6 روزہ سپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب آج منعقد ہو گی۔ جس میں مہمان گرامی ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ’ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسر ندیم بٹ’ شہزاد شفیق و دیگر ہوں گے۔ کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔ مینجنگ ڈائریکٹر طارق جاوید چوہدری کی […]
کراچی: استحکام مدارس کنونشن کے انتظامات کی حتمی تشکیل کیلئے وفا ق المدارس العرابیہ پاکستان کا صوبائی اجلاس آج (منگل کو صبح 11:00بجے ) علامہ بنوری ٹاؤن گرومندر میں صدر وفاق المدارس مولانا سلیم اللہ خان کی زیر صدارت ہوگا،اجلاس میں کراچی کے مدارس کی بھرپور شرکت کو یقینی بنانے کیلئے لائحہ عمل طے کرنے […]
کرکٹ ٹیم کی بھارت روانگی سے قبل حتمی رپورٹ پیش کی جائے، کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کیا جائے، کرکٹ ٹیم کے دورہ بھارت پر سخت سیکیورٹی انتظامات کئے جائیں، وزیراعظم۔
کراچی : بلدیہ کورنگی کا متوقع ہیٹ ویو کے پیش نظر سرسبز ماحول کو فروغ دینے کا اعلان عوامی تعاون کے ذریعے پودوں کی آبیاری اور درختوں کی حفاظت کو یقینی بنا کر ضلع کورنگی کی حدود میں سرسبز ماحول کو فروغ دیا جائیگا ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول نے کہا ہے کہ انسانی زندگی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کےتحت میٹرک کے سالانہ امتحانات کے حوالے سے انتظامات مکمل کرلئے گئے۔امتحانات کےدوران امتحانی مراکز اور ان کے اردگرد علاقے میں دفعہ 144 نافذ ہوگی۔ بلوچستان بورڈ ذرائع کے مطابق میٹرک کےسالانہ امتحانات میں ایک لاکھ سات ہزار 413 امیدوار حصہ لیں گے، امتحانات کے لئے 295 امتحانی مراکز […]
کراچی : صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو اور کمشنر کراچی آصف حیدر شاہ کی درسگاہوںپر سہولیات اور حفاظتی انتظامات کو یقینی بنانے کی ہدایت پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول کا سنیئر ڈائریکٹر ایجوکیشن کے ایم سی بلال منظر کے ہمراہ شاہ فیصل ،کورنگی اور لانڈھی زونز کا تفصیلی دورہ کرکے اسکولوں میں طلبہ […]
گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف میں ماہانہ محفل گیارہویں شریف حضرت قبلہ پیر سید محمود الحسن شاہ بخارہ قادری الحسینی والحسنی سجادہ نشین آستانہ عالیہ غوثیہ فضلیہ کھیپڑانوالہ شریف کی زیر صدارت منعقد ہوئی۔ تلاوت کلام پاک کا شرف حافظ نذر قادری حاصل کیا۔ جبکہ ممتاز ثناء خوان رسول قاری […]
تحریر: عارف رمضان جتوئی گزشتہ روز سیکورٹی خدشات کے پیش نظر آرمی کے اور پاک بحریہ کے زیر انتظامات تعلیمی اداروں میں تین دن کی تعطیل کا اعلان کیا گیا۔ یہ اعلان ایسے موقع پر کیا گیا جبکہ باجاخان یونیورسٹی حملے کے اثرات ابھی تک زائل نہیں ہوسکے تھے اور تعلیمی اداروں پر ابھی تک […]
تحریر: زاہد محمود گزشتہ دنوں سیالکوٹ میں ڈیڑھ سال کی معصوم بچی خوراک و ادویات کی عدم دستیابی سے زندگی کی بازی ہار گئی۔ بچی کو تدفین کے لئے مقامی قبرستان لے جایاگیا۔ قبرستان انتظامیہ نے بچی کے والدین کا کرایہ دار ہونے کی وجہ بتاتے ہوئے قبر کی جگہ دینے سے انکار کر دیا […]
خیرپور ناتھن شاہ (فیاض جعفری) سربرا ہخیرپور ناتھن شاہ میں وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ کی آمد، سکیورٹی کے سخت انتظامات، شہر کے داخلی اور خارجی راستے سیل ۔سائیں سرکار کی جانب سے پارٹی رہنماؤں اور عوام کی اپیلیں بہی مسترد ۔اور جب کہ جلسے میں سائیں نیند کے بہی مزے لیتے رہے۔ […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی ناصر رضوی نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر تسلسل سے عمل درآمد کرتے ہوئے انفارمیشن بیسڈ ٹارگٹڈ سرچ آپریشن کیے جائیں گے تا کہ مشتبہ افراد کی گرفتاری اور اسلحہ ناجائز کی برآمدگی کو یقینی بنا یا جاسکے تمام تعلیمی اداروں کی سکیورٹی کے […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک کے مختلف حصوں سے کامیاب ہونے والے نو منتخب بلدیاتی نمائندوں نے حلف اٹھا لیا۔ تقریب حلف برداری کیلئے سیکورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے تھے، ریٹرننگ افسران نے نو منتخب بلدیاتی نمائندوں سے ملک سے وفاداری، گڈ گورننس اور لوکل آرڈیننس 2013 کے مطابق ذمہ داریوں کی ادائیگی اور حکومتی پالیسیوں […]
کراچی : صوبائی وزیر بلدیاتی جام خان شورو کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی کی جانب سے خصوصی صفائی و بیوٹیفکشن مہم کے ساتھ تجاوزات ،وال چاکنگ کے خاتمے اور روشنی کے انتظامات کی بہتری کے لئے اسٹریٹ لائٹس کی درستگی و مرمت کے حوالے سے اقدامات تیز کر دیئے گئے۔ ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی غلام رسول […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) بلدیہ کورنگی کے تحت ضلع بھر میں عید میلاد النبی اور کرسمس کے موقع پر بلدیاتی سہولیات کے حوالے سے مثالی انتظامات عید میلاد النبی کے جلوسوں کے روٹس اور عبادت گاہوں کے اطراف بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے بہتر انتظامات پر علماء اکرام کا بلدیہ کورنگی کے ایڈمنسٹریٹر اور […]
کراچی: شاہ فیصل زون میں جشن عید میلاد النبی ۖ کے حوالے سے جاری انتظامات کے دوران شاہراہوں اور علاقائی سطح پر گلیوں اور محلوں کی صفائی وستھرائی اور روشنی کے انتظامات کی بہتری کو یقینی بنا نے کے ساتھ عید میلاد النبی ۖ کے موقع پر برآمد ہونے والے جلوسوں کے راستوں سے تجاوزات […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کے تحت عید میلاد النبی کے حوالے سے انتظامات تیز صفائی وستھرائی ،تجاوزات کے خاتمے کے ساتھ روشنی کے انتظامات کی درستگی کے حوالے سے ضلع بھر میں انتظامات منتظمین کی باہمی مشاورت کے انجام دیئے جارہے ہیں بلدیہ کورنگی نے علماء اور منتظمین کی مشاورت کے ساتھ عید میلاد النبی […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخوا اور فاٹا میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کر دیا گیا ہے جب کہ سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موٹر سائیکل چلانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ خیبر پختونخوا اور فاٹا میں آج سے 3 روزہ انسداد پولیو مہم شروع ہو رہی ہے جس […]
تلہار (امتیاز جونیجو) بدین ضلع کے بعض حلقوں میں کل (آج) ہونیوالی پولنگ کے تمام انتظامات مکمل ہونے کے بعد الیکشن کمیشن کیجانب سے اچانک الیکشن ملتوی کرنیکا اعلان کر کے امیدواروں ووٹرز اور عملے میں بیچینی کی لہر پھیلادی الیکشن کیلئے ایک دن پہلے مختلف علائقوں سے عملہ آکر پورا دن انتظار کرنے کے […]
کراچی : ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن کی ہدایت پر شاہ فیصل زون کے تحت شہادت امام زین العابدین کے موقع پر مجالس و جلوسوں کے روٹس پر بلدیاتی انتظامات مکمل کرلئے گئے ،شاہ فیصل زون کے تمام محکمے تعطیل کے باوجود ہفتہ کے روز بھی معمول کے مطابق بلدیاتی انتظامات کی فراہمی کے […]
انقرہ (جیوڈیسک) ترکی میں رواں برس کے دوران ہونے والے دوسرے عام انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ترکی میں رواں برس جون میں ہونے والے عام انتخابات میں کسی بھی جماعت کو واضح اکثریت نہ ملنے پر دوبارہ انتخابات ہورہے ہیں۔ ترکی میں امن و امان […]
تلہار: ملک بھر کی طرح تحصیل تلہار میں بھی یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا اس موقع پر تلہار تحصیل کی مرکزی امام بارگاہ سمیت خواجہ ، جتوئی، لغاری ، ماچھی،دلوانی امام بارگاہ و دیگر سے ماتمی جلوس برآمد ہوئے جن کیساتھ ذوالجناح، علم پاک اور تعزیا بھی شامل تھے مختلف امام […]
کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن نے عشرہ محرم الحرام کے دوران عزادران حسین کو ہر ممکن بلدیاتی سہولیات کی فراہمی مسائل سے پاک ماحول کی فراہمی اور علاقائی مسائل کے حوالے سے بروقت شکایات کے ازالے کے لئے یکم تا عاشورہ محرم الحرام تک میونسپل ایمرجنسی کا نفاذ کرتے ہوئے افسران و ملازمین […]
کراچی: ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن کی ہدایت پر شاہ فیصل زون میں انتظامات محرم الحرام کے حوالے سے تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کو تیز اور سڑکوں کی پیچ ورک کی درستگی اور استرکاری کے کاموں کا آغاز کردیا گیا ۔تجاوزات کے خلاف جاری مہم کے دوران شاہ فیصل کالونی کی مختلف شاہراہوں […]