کراچی : شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی نے ڈپٹی کمشنر اور ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی کی صدارت میں ماہ محرم الحرام کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں طے کئے گئے لائحہ عمل پر بلدیاتی انتظامات کے حوالے سے کام کا آغاز کردیا ،شاہ فیصل زون کی جانب سے مساجد و امام بارگاہوں کے اطراف صفائی وستھرائی […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد کی پریس کلب مصطفی آباد، امن کمیٹی اور کیبل آپریٹرز سے میٹنگ، محرم الحرام کے موقع پر تمام مجالس اور نکالے جانیوالے جلوسوں کی سیکورٹی فول پروف اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کیلئے تمام وسائل بروائے کارلائے جائینگے: ایس ایچ او تھانہ مصطفی آبادمحمد امجد […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ کورنگی کے رہنماء سید امجد علی شاہ نے انتظامات عید الاضحی کے حوالے سے بلدیہ کورنگی کو مثالی ضلع کا اعزاز ملنے پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن ،میونسپل کمشنر عمران اسلم، تمام افسران و عملے کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایدمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین […]
تحریر : فرخ شہباز وڑائچ کچھ لوگ جو ان دنوں رنگ برنگی پوسٹیں بنا بنا کر سوشل میڈیا پر عوام الناس کی ”گمراہی کا فریضہ سرانجام دے رہے ہیں،ان دنوں لٹھ لے کر سعودی عرب کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں۔ان کا مسئلہ انسانی جانوں سے بڑھ کر مذہب ہے۔۔۔سعودی عرب میں پیش آئے افسوسناک واقعے […]
کھاریاں : عیدالضحیٰ کے موقع پر کھاریاں کی مقامی انتظامیہ نے صفائی کے بہترین انتظامات کئے جس پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں ان خیالات کا اظہار راہنما مسلم لیگ(ن) امیدوار برائے جنرل کونسلر وارڈ نمبر4میونسپل کمیٹی کھاریاں حاجی محمد اسلم خان نے کیا۔ انہوں نے کہا کہ اے سی کھاریاں کی قیادت میں ٹی […]
تحریر: میر افسر امان، کلامسٹ گزرے سالوں میں بھی حج کے موقعوں پر منیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارتے ہوئے حادثات ہوتے رہے ہیں لیکن اس سال حج کے موقعہ پر دو سانحوں کی مشکلات سے حجاج کرام کو گزرنا پڑا۔ ایک سانحہ سعودی عرب کے ٹھیکدار، بن لادن کی حرم میں لگائی ہوئی کئی […]
تحریر: حبیب اللہ سلفی حج کے موقع پرمنیٰ میں شیطان کو کنکریاں مارنے کے دوران بھگدڑ مچنے سے پیش آنے والے سانحہ میں شہید ہونے والے حجاج کرام کی تعداد 769 ہو چکی ہے جن میں انیس پاکستانی ہیں۔ اسی طرح کئی حجاج کرام تاحال لاپتہ ہیںجنہیں تلاش کرنے کی کوششیں کی جارہی ہیں۔برطانوی اخبار […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔ ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق عید الاضحی کی تعطیلات میں لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی، لوڈ شیدنگ نہ کرنے کا آغاز آج شام 6بجے سے ہو جائے گا۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ عید کی تعطیلات کے دوران شکایات […]
گجرات (جی پی آئی) کاروان مالک اشتر پرائیویٹ لمیٹڈ کے حجاج کرام کامیاب قیام مکہ و مدینہ شریف کے بعد فریضہ حج کی ادائیگی کیلئے بخیریت و عافیت منیٰ میں پہنچ گئے۔ منیٰ میں سید اظہر حسین نقوی اور سید محمد علی نقوی کی قیادت میں ایک رات قیام کے بعد حج کے رکن اکبر […]
ریاض (جیوڈیسک) کرین حادثے، دہشت گردی اور مرس وائرس کے خوف کے باوجود دنیا بھر سے عازمین حج جوق در جوق سعودی عرب پہنچ رہے ہیں۔ اے ایف پی کے مطابق مناسک حج کا آغاز منگل سے ہو رہا ہے۔ 12 لاکھ سے زائد عازمین حجاز مقدس پہنچ چکے ہیں جب کہ 10 لاکھ مزید […]
قصور (محمد عمران سلفی سے) ڈی پی اوقصور سید علی ناصر رضوی نے بتایا کہ ضلع بھر میں 18مقامات پر منڈی مویشیوں کی فول پروف سکیورٹی انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں تاکہ لوگوں کی جان و مال کی حفاظت کو یقینی بنایا جاسکے۔ ضلع بھرکے 18مقامات جن میں دسہرہ گرائونڈ قصور،بکر منڈی،پل قتل گڑھی،نیو […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) بلوچستان بھر میں 14 ستمبر سے شروع ہونے والی انسداد پولیو کی قومی مہم کے لئےانتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں چار روزہ مہم کے دوران 24 لاکھ 72 ہزار 616 بچوں کو انسداد پولیو کی ویکسین پلائی جائے گی۔ انسداد پولیو مہم کے لئے 6 ہزار 603 موبائل اور 321 ٹرانزٹ ٹیمیں […]
لاہور: اسلامی جمعیت طلبہ پاکستان کے ناظم اعلیٰ زبیر حفیظ نے کہا ہے کہ اردو کے نفاذ کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں قیام پاکستان کے بعد بانی پاکستان قائداعظم نے خود اردو کو قومی زبان کا درجہ دیا تھا جبکہ 1973 ءکے آئین میں متعین کیا گیا کہ آئندہ دس سال تک اردو باقاعدہ […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) جشن آزادی کے موقع پر بھمبر کے نواحی علاقہ جنڈی چونترہ کے پر فضا مقام پر ہزاروں کی تعداد میں آنیوالے سیاحوں کے لئے خصوصی انتظامات کئے ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال نے احکامات جاری کر دئیے 14 اگست کے روز آزاد کشمیر سمیت پاکستان کے مختلف اضلاع سے آنیوالے […]
گوجرانوالہ / لاہور (جیوڈیسک) گجرانوالہ اور لاہور میں قتل کے 3 مجرموں کو پھانسی دے دی گئی۔ کوٹ لکھ پت جیل لاہور میں قتل کے 2 مجرموں انعام اللہ اور شفاقت کو تختہ دار پر لٹکا دیا گیا جب کہ گوجرانوالہ میں بھتیجی کے قاتل مجرم طارق کو پھانسی دے دی گئی۔ اس موقع پر […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبرایک کے جج رائے محمد ایوب خان مارتھ نے بے نظیر بھٹو قتل کیس میں اہم ترین گواہ امریکی صحافی مارک سیگل کے عدالتی حکم کے باوجود وڈیو لنک کے ذریعے بیان ریکارڈ کرانے کی تیاریاں مکمل نہ کرنے پر سخت ناراضی کا اظہار کیا ہے اور […]
لندن (جیوڈیسک) لندن سے ویڈیو لنک کے ذریعے سول سیکرٹریٹ اور مختلف ڈویژنوں میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا کہنا تھا کہ بارشوں کے حوالے سے محکمہ موسمیات سے پیشگی معلومات لے کر انتظامات کئے جائیں اور کسی بھی صورتحال سے نمٹنے کے لئے تمام ضروری اقدامات مکمل رکھے […]
لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان کی مجلس شوری ٰ کا اہم اجلاس مرکزی سیکرٹیریٹ پر منعقد ہوا جس میں سالانہ کنونشن کے انتظامات کو حتمی شکل دی گئی مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری پریس ریلز کے مطابق تنظیم مشائخ عظام پاکستان اور بین المذاہب امن اتحاد پاکستان کے زیر اہتمام 25واں سالانہ بین المذاہب فرو […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ملک بھر میں جمعتہ الوداع کے موقع پر سیکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں جب کہ فضیلتوں اور رحمتوں کو سمیٹنے کے لئے ملک بھر کی مساجد کے علاوہ جمعۃ الوداع کے اجتماعات کے لئے خصوصی انتظامات کیے گئے ہیں۔ کراچی، لاہور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں […]
کراچی : سیکرٹری بلدیات عمران عطاء سومرو ضلع کورنگی کے اچانک دورے پر ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن کے ہمراہ شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی کے تحت جاری بلدیاتی انتظامات کا معائنہ کر رہے ہیں۔
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے وزارت پانی و بجلی کو عیدالفطر پر ملک بھرمیں بجلی کی لوڈشیڈنگ نہ کرنیکا حکم دیتے ہوئے کہاہے کہ جمعۃ الوداع اور عید الفطر کی تعطیلات میں لوڈ شیڈنگ نہ کی جائے۔ اس حوالے سے وزارت پانی وبجلی نے تمام ڈسٹری بیوشن کمپنیز کو ہدایات جاری کردی ہیں۔ […]
جھنگ : ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسر نادر چٹھہ نے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے دوران مختلف مذہبی تقریبات کے حوالے سے ضلع میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے کئے گئے سیکورٹی کے فول پرو ف انتظامات کو مزید سخت بنایا جا رہا ہے تا کہ کوئی شر پسند اپنے […]
کراچی: بلدیہ کورنگی نے شہادت یوم علی کے حوالے سے ضلع میں بلدیاتی انتظامات کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کرتے ہوئے اس پرہنگامی بنیادوں پر آغاز کردیا ہے۔ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی قرة العین میمن کی صدارت میں بلدیہ کورنگی کے تمام محکموں کے سربراہان کے اجلاس میں تمام امور کو حتمی شکل دیتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر […]
تلہ گنگ (تحصیل رپورٹر) سات روز میں دوسری بار لاوہ اور تلہ گنگ رمضان بازاروں میں رجسٹرار کوآ پر یٹو سوسائٹی جا وید اقبال بخا ری کا دورہ ،انتظامات تسلی بخش قرار دئیے اے سی لا وہ اور ٹی ایم او کو شا باش کی تھپکی دے ڈالی ،تھپکی ملتے ہی تعینا ت عملے کے […]