کوئٹہ (جیوڈیسک) محکمہ صحت کے ذرائع کے مطابق انسداد پولیو مہم کے پہلے مرحلے میں شہر کے 18 زونز میں دو لاکھ 16 ہزار 815 بچوں کو انسداد پولیو کے قطرے پلائے گئے۔ جبکہ دوسرا مرحلہ دو مارچ سے شروع کیا جائے گا جس میں میں باقی 17 زونز میں دو لاکھ 28 ہزار 209 […]
کراچی : صوبائی وزیر بلدیات شرجیل انعام میمن کی ہدایت پر 23فروری سے صاف ستھرا سرسبز پر امن سندھ کے انتظامات کے حوالے سے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشد خان اور میونسپل کمشنر مسرور احمد میمن کی صدارت میں بلدیہ کورنگی کے تمام محکمہ جاتی سربراہان کا اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ جس میں خصوصی صفائی […]
لاہور (جیوڈیسک) ملک بھر کی مساجد میں قومی کرکٹ کی کامیابی کیلئے دعائوں کا سلسلہ جاری ہے، نماز فجر کے بعد قومی ٹیم کی آج کے میچ میں بھارت کیخلاف کامیابی کیلئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ ملک کے کئی شہروں میں کرکٹ دیوانوں نے میچ دیکھنے کیلئے خصوصی انتظامات کئے ہیں اور لاہور، کراچی اور […]
لیہ (نامہ نگار) ضلع لیہ میں سکولزو سرکاری اداروں کی سیکورٹی کے لئے اٹھا ئے گئے اقدامات کے سلسلہ میں تمام ضروری سیکورٹی انتظامات بروئے کار لائے جا رہے ہیں اور صنعت زار، دارلا مان، لیبر، سوشل ویلفیئر، بیت الما ل، کمیو نٹی سنٹرز، سپیشل ایجو کیشن، سلولرنر سکول میں بھرپور سیکورٹی انتظا ما ت […]
تحریر: سید انور محمود بھارت کے یوم جمہوریہ 26 جنوری کےموقعہ پر جو بھارت میں ہر سال منایا جاتا ہے، اُس میں شرکت کےلیے امریکی صدر براک اوبامہ تین روزہ دورے پربھارت میں ہونگے۔ وہ پہلے امریکی صدر ہیں جو بھارت کے یوم جمہوریہ کی پریڈ میں مہمان خصوصی ہوں گے لیکن یہ پریڈ امریکی […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور میں کوٹ لکھپت جیل میں اکرام الحق عرف لاہوری کو کل صبح پھانسی دی جائے گی، جیل میں تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ جھنگ کے رہائشی اکرام الحق عرف لاہوری کو فیصل آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پھانسی کی سزا سنائی تھی۔ لیکن جب آٹھ جنوری کو کوٹ […]
پیرمحل (میاں اسد حفیظ) سیکورٹی انتظامات ناقص ہونے کی پاداش میں ایک پرائیویٹ سکول سیل جبکہ متعدد کو وارننگ جاری کر دی تفصیل کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر حافظ محمد نجیب کے ہمراہ تحصیلدار چوہدری منظر حفیظ،اے ای او ایحوکیشن منیر سعیدنے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر تحصیل پیرمحل میں قائم سرکاری اور پرائیویٹ سکولز کا […]
لاہور (جیوڈیسک) موسم سرما کی چھٹیوں کے بعد ملک بھر کے اسکول تو آج کھل جائینگے مگر لاہور کے مشنری اسکولز سیکیورٹی انتظامات مکمل نہ ہونے کے باعث 19 جنوری سے کھلیں گے۔ذرائع کے مطابق لاہور کے مشنری اسکولز آج کی بجائے 19 جنوری سے کھلیں گے، اسکول کھلنے میں تاخیر سکیورٹی انتظامات مکمل نہ […]
کراچی : کورنگی زون بلدیہ کورنگی کی انتظامیہ کی جانب سے جشن عید میلاد النبی ۖ کے دن نکلنے والے جلوسوں کی گذر گاہوں ، محافل ،مساجد اوردیگر مقامات پربلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے تمام تر انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیںایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبد الراشد خان نے کورنگی زون کے بلدیاتی افسران کے ہمراہ […]
لاہور (جیوڈیسک) صدر پیپلز پارٹی پنجاب میاں منظور وٹو نے کہا ہے کہ پشاور کے شہدا کا خون حکومت اور تحریک انصاف کو معاف نہیں کرے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ قومی اتحاد کو ٹرمز آف ریفرنس کی بھینٹ نہیں چڑھانا چاہیے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں پارٹیوں کو TORs […]
کراچی (خصوصی رپورٹ)جشن ربیع النور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر شاہ فیصل کالونی بقہ نور بن گیا تمام شاہراہیں اور گلیوں میں چراغ شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی اور علاقائی مذہبی و سماجی تنظیموں کی جانب سے شاہراہوں اور عمارتوں کو عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر […]
کراچی : بلدیہ کورنگی کی جانب سے شاہ فیصل زون میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے حوالے سے بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا آغاز، مساجد و امام بارگاہوں اور جلوسوں کے روٹس پر صفائی و ستھرائی، روشنی کے انتظامات کی بہتری کے لئے اسٹریٹ لائٹس کی درستگی […]
کراچی : جشن عید میلاد النبی کے انتظامات کے حوالے سے شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی میں میونسپل ایمرجنسی نافذ کرکے عاشقان رسول کو بروقت بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ،ماہ ربیع النور میں اتحاد و یکجہتی اور فرقہ ورانہ ہم آہنگی کی فضا کو برقرار […]
کراچی(خصوصی رپورٹ)جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انتظامات کے حوالے سے شاہ فیصل زون بلدیہ کورنگی میں میونسپل ایمرجنسی نافذ کرکے عاشقان رسول ۖ کو بروقت بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے لئے افسران و ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کردی گئیں ،ماہ ربیع النور میں اتحاد و یکجہتی اور فرقہ ورانہ ہم […]
فیصل آباد (جیو ڈسک) ڈسٹرکٹ جیل میں پرویز مشرف پر حملے میں ملوث 4 مجرمان کو پھانسی دیے جانے کے انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔ فیصل آباد ڈسٹرکٹ جیل میں جن 4 دہشتگردوں کو پھانسی دی جارہی ہے ان میں اخلاص احمد عرف روسی، غلام سرور، زبیراحمد اور راشد محمود عرف ٹیپو شامل ہیں، […]
کراچی : ڈپٹی کمشنر کورنگی آصف جان صدیقی، ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی عبدالراشید خان کے ہمراہ جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے انتظامات کے سلسلے میں اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔
کراچی : حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی سندھ معین عامر پیر زادہ، شیراز وحید، ایڈمنسٹریٹربلدیہ کورنگی عبدالراشد خان کی زیر صدارت 12 ربیع الاول کے انتظامات کا جائزہ لینے کے سلسلے میں بلدیہ کورنگی، کورنگی زون میں اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ان کے ہمرا ہ میونسپل کمشنر بلدیہ کورنگی مسرور حسین میمن ، XEN […]
سرگودھا (جیوڈیسک) ریجنل پولیس آفیسر احمد اسحاق جہانگیر نے سرگودھا، خوشاب، میانوالی اور بھکر کے اضلاع میں کرسمس کے حوالے سے منعقدہ تقاریب کے علاوہ غیر ملکی ڈپلومیٹ مشنز، چرچز سٹاف، کرسچین مشنریز اور این جی اوز کے عملہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او ز کو خصوصی اقدامات کی ہدایت کی […]
حیدرآباد (جیوڈیسک) سنی تحریک حیدرآباد کی جانب سے حیدرآباد میں گندگی اور کچرے کے ڈھیروں اور نکاسی آب کے ناقص انتظامات کے خلاف حیدر چوک سے ریلی نکالی گئی، ریلی کے شرکاء مختلف راستوں سے ہوتے ہوئے بلدیہ اعلیٰ حیدرآباد کے دفتر کے سامنے پہنچے جہاں پر احتجاجی دھرنا دیا گیا دھرنے میں شریک کارکنوں […]
کراچی (خصوصی رپورٹ) ایڈمنسٹریٹر اور میونسپل کمشنر کی ہدایت پر بلدیہ کورنگی نے حضرت امام حسین کے چہلم کے موقع پر مساجد و امام بارگاہوں اور مجالس گاہوں کے اطراف بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے انتظامات کا آغاز کردیا ۔انتظامات کے معائنہ کے لئے ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی ماجد رضا غوری نے میونسپل کمشنر […]
لاہور (جیوڈیسک) سی سی پی او کیپٹن (ر) امین وینس اور ڈی آئی جی آپریشنز ڈاکٹر حیدر اشرف نے چہلم حضرت امام حسین علیہ سلام اورعرس داتا علی ہجویری کے سلسلہ میں پانڈو سٹریٹ اسلام پورہ ، خیمہ سادات ، داتادربار،موچی گیٹ اور دیگر علاقوں کا دورہ کیا اورمرکزی روٹس کا جائزہ لیا۔سی سی پی […]
بھٹ شاہ (جیوڈیسک) حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائی کے 271ویں عرس کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے، وزیراعلیٰ کی مشیر شرمیلا فاروقی اور صوبائی وزیر اوقاف ضیاالحسن لنجار نے مزار پر حاضری دی، جبکہ گدی نشین سید نثار حسین شاہ لطیف نے بھی مزار پر چادر چڑھائی اور خصوصی دعائیں مانگیں۔ عرس کے موقع پر ضلع […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ میں جمعہ کی مناسبت سے سیکیورٹی ہائی الرٹ ہے، پولیس اور ایف سی کی پٹرولنگ اور خصوصی چیکننگ کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ شہر میں نماز جمعہ کی مناسبت سے سیکیورٹی الرٹ کردی گئی ہے۔ شہر بھر میں ایک ہزار سے زائد اہلکار تعینات کئے گئے ہیں جبکہ […]
لاہور (جیوڈیسک) جماعۃ الدعوۃ کا2 روزہ اجتماع کل سے مینار پاکستان گراؤنڈ میں شروع ہو گا جس کیلئے تمام انتظامات مکمل کرلیے گئے، گرائونڈمیں خیمہ بستیوں کا شہر آباد ہو گیا جبکہ لاکھوں افراد کیلئے وسیع و عریض پنڈال بنایا گیا ہے۔ کھانے پینے کی اشیا کے عارضی سٹال اور فیلڈ ہسپتال بھی بنائے گئے […]