پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور شہر کے وسط کوچہ رسالدار میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں خودکش دھماکا کرنے والے گروہ کا ماسٹر مائنڈ گزشتہ سال کے آخری مہینہ دسمبر میں ہی انٹیلی جنس حکام کے ہتھے چڑھ گیا تھا، گروپ کا مقصد 25 دسمبر کو صدر میں چرچ کو نشانہ بنانا تھا تاہم […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو پریوینشن الیکٹرانک کرائم ایکٹ (پیکا) کی سیکشن 20 تحت گرفتاریاں نہ کرنے کا حکم دیتے ہوئے حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ پی ایف یو جے کی جانب سے پیکا آرڈیننس کے خلاف دائر درخواست […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پشاور کے دو علاقوں میں پولیس پر دستی بم کے حملوں میں تین اہل کار زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق حیات آباد اور بڈھ بیر میں دستی بموں سے حملے کیے گئے جن میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بڈھ بیر میں نامعلوم موٹر سائیکل […]
برلن (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن وزارت داخلہ کے مطابق ملک میں دائیں بازو کے تقریباﹰ چھ سو انتہا پسندوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جا چکے ہیں۔ یہ بات وفاقی جرمن پارلیمان بنڈس ٹاگ میں پوچھے گئے ایک سوال کے جواب میں بتائی گئی۔ وفاقی دارالحکومت برلن سے بدھ انتیس دسمبر کو موصولہ رپورٹوں کے […]
دی ہیگ (اصل میڈیا ڈیسک) دنیا کے کئی ممالک میں غیر قانونی آن لائن تجارت کے خلاف پولیس کی طرف سے وسیع تر اور مربوط کارروئی کی گئی ہے۔ اس دوران یوروپول کی قیادت میں ڈارک نیٹ پر تجارت کے الزام میں ڈیڑھ سو سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ نیدرلینڈز کے شہر […]
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار شخص کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب سے ہے اور وہ دہلی میں کئی برسوں سے مقیم تھے۔ پولیس نے ان کے پاس سے اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ بھارتی دارالحکومت دہلی کی پولیس نے 12 اکتوبر منگل […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت نے اپوزیشن رہنماؤں کو ہلاک ہونے والے کسانوں کے لواحقین سے ملاقات کی آج بالآخر اجازت دے دی۔ تاہم اس واقعے کو تین دن گزر جانے کے باوجود اب تک کسی ملزم کو گرفتار نہیں کیا گیا۔ اس واقعے میں نو افراد ہلاک ہو گئے تھے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اعلی افسران نے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اور گرفتاریوں سے روک دیا۔ کراچی میں اعلی افسران نے پولیس کو کورونا ویکسین نا لگوانے پر مقدمات اورگ رفتاریوں سے روک دیا۔ افسران نے تھانیداروں کو ہدایت کی کہ راہ چلتے شہریوں کے خلاف ویکسینیشن کارڈ نہ ہونے پرمقدمہ […]
اسرائیل (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیلی فوج نے چھ ستمبر کو جلبوع جیل سے فرار ہونے والے مزید دو فلسطینی قیدیوں کو غرب اردن کے شمالی شہر جنین سے 13 دن کے مسلسل تلاش آپریشن کے بعد گرفتار کر لیا ہے۔ مفرور ہونے والے چھ میں سے چار قیدیوں کو چند روز قبل پکڑ لیا گیا […]
تہران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران میں حکام نے اہواز میں متعدد سماجی کارکنان کو گرفتار کر لیا۔ ان افراد کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب یہ لوگ دریائے کارون کے نزدیک صوبے سے پانی کی منتقلی ک پالیسی پر احتجاج کر رہے تھے۔ سیکورٹی فورسز نے مظاہرین پر دھاوا بول دیا جنہوں نے احتجاجی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان اسمبلی کے اپوزیشن ارکان پچھلے 10 روز سے کوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں دھرنا دیے بیٹھے ہیں۔ گرمی اور مچھروں کی بہتات کے باوجود اپوزیشن ارکان اپنے موقف پر ڈٹے ہوئے ہیں جن کا کہنا ہےکہ انہیں گر فتار کیا جائے یا پھر ان کے خلاف درج ایف آئی […]
کوئٹہ (اصل میڈیا ڈیسک) بلوچستان کی اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 14 اراکین اسمبلی کوکوئٹہ کے بجلی روڈ تھانے میں بیٹھے 2 روز گزر گئے۔ اپوزیشن جماعتوں سے تعلق رکھنے والے 17 اراکین اسمبلی کے خلاف 18 جون کو اسمبلی میں ہنگامہ آرائی کے حوالے سے مقدمہ درج ہے، اسی حوالے سے اراکین اسمبلی […]
جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن حکام نے چائلڈ پورنوگرافی کے سب سے بڑے پلیٹ فارم کو بے نقاب کرتے ہوئے اسے بند کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت پولیس کی طویل تفتیش کا نتیجہ ہے۔ کئی افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔ جرمن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ایک طویل تفتیشی عمل […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے مختلف شہروں میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائیاں جاری ہیں۔ لاہور میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 73 مقدمات درج کیے گئے جبکہ فیصل آباد میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی پر 30 دکانداروں کو گرفتار کر کے 56 شاپنگ مالز اور 34 ریستوران سیل […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روسی وفاقی سکیورٹی سروس کا کہنا ہے کہ اس نے گرفتار کیے گئے لوگوں سے گھریلو ساخت کے بم اور آٹومیٹک ہتھیار بھی ضبط کیے ہیں۔ یہ افراد مبینہ طور پر جنگجو گروپ تکفیر والھجرہ کے رکن بتائے جاتے ہیں۔ روسی وفاقی سکیورٹی سروس (ایف ایس بی) نے بدھ کے روز […]
دہلی (اصل میڈیا ڈیسک) کسانوں کی تحریک کی حمایت کے حوالے سے تحفظ ماحول کی کارکن گریٹا تھنبرگ کے ٹوئٹ کے سلسلے میں تحفظ ماحول کی ایک کارکن پہلے ہی گرفتار کی جا چکی ہے۔ ‘ٹُول کِٹ‘ کیس میں بھارتی پولیس مزید دو کارکنوں کو گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ بھارت میں زرعی قوانین کے خلاف […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے وکلا پر مقدمات خارج کرکے انہیں رہا کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ گذشتہ روز ڈی چوک میں وفاقی دارالحکومت کے وکلا نے 48 گھنٹے کا الٹی میٹم دیتے ہوئے مطالبہ کیا کہ گرائے جانے والے چیمبرکی دوبارہ تعمیر، […]
روس (اصل میڈیا ڈیسک) روس بھر میں اپوزیشن رہنما الیکسی ناوالنی کی حراست کے خلاف مظاہرے جاری ہیں۔ اطلاعات کے مطابق اب تک ان مظاہروں میں شریک ستائیس سو سے زائد افراد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ پوزیشن رہنما الیکسی ناولنی کی ٹیم کے مطابق اتوار 31 جنوری کو روس کے سو سے […]
تونس (اصل میڈیا ڈیسک) تونس کے دارالحکومت اور دوسرے شہروں میں مسلسل دوسری رات پُرتشدد احتجاجی مظاہرے کیے جا رہے ہیں اور مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی اطلاعات ملی ہیں۔ تُونسی حکام کا کہنا ہے کہ پولیس سے جھڑپوں اور پُرتشدد مظاہروں میں حصہ لینے کی پاداش میں 240 سے زیادہ افراد کو […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں پشتون تحفظ مومنٹ کے اہم رہنماء اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر سمیت محمد بشیر مسید، نوراللہ ترین اور چار دیگر ارکان گرفتار کیے گئے ہیں۔ کراچی میں پشتون تحفظ مومنٹ کے اہم رہنماء اور قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر سمیت محمد بشیر مسید، نوراللہ ترین اور […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) سائبر کرائم ونگ نے سوشل میڈیا پر دوستی کر کے لوگوں کو لوٹنے والے 6 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ہونے والے گروہ میں 5 نائجیرین اور ایک پاکستانی ملزم شامل ہے، ملزمان سوشل میڈیا پر خواتین […]
سنکیانگ (اصل میڈیا ڈیسک) چینی پولیس کے افشاء ہونے والے ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہ ایغور نسل کے افراد کو اب کمپیوٹر پروگرام کے ذریعے حراست میں لیا جا رہا ہے۔ یہ کمپیوٹر پروگرام اپنی مرضی سے لوگوں کو حراستی مراکز منتقل کرنے کا انتخاب کرتا ہے۔ امریکا کے نیو یارک سٹی میں قائم […]
ملتان (اصل میڈیا ڈیسک) حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے حکومت سے اجازت نہ ملنے کے باوجود آج ہر صورت ملتان میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ مقامی انتظامیہ نے قلعہ کہنہ قاسم باغ اسٹیڈیم جانے والے تمام سارے راستے بند کر کے ٹرکوں اور […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاک فوج نے کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری کے واقعے پر آئی جی سندھ کے تحفظات کے معاملے کی تحقیقات مکمل کرکے سندھ رینجرز اور آئی ایس آئی کے متعلقہ افسران کو ذمہ داریوں سے ہٹا دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری […]