ڈسکہ پولیس کا اشتہاری کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، لواحقین نے ملزم چھڑا لیا

ڈسکہ پولیس کا اشتہاری کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، لواحقین نے ملزم چھڑا لیا

ڈسکہ (جیوڈیسک) ضلع سیالکوٹ تحصیل ڈسکہ صدر کے سب انسپکٹر ریاض، اے۔ایس۔آئی اعجاز اور کانسٹیبل پرویز پر مشتمل ٹیم نے اشتہاری ملزم محمد شفقت کو مقدمہ نمبر 2002/16 کے تحت گرفتار کرنے کیلئے نواحی علاقہ چک شراجہ میں چھاپہ مارا تو ملزم کے لواحقین اور اہل علاقہ نے پولیس کے ساتھ انتہائی غیرمہذبانہ سلوک کیا […]

.....................................................

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 25/6/2016

مصطفی آباد/للیانی کی خبریں 25/6/2016

مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) اسٹنٹ کمشنر قصور شاہ رخ نیازی کے چھاپہ ، احترام رمضان کی خلاف ورزی کرنے والے 41افراد گرفتار، اے سی قصور شاہ رخ نیازی نے پرائس کنٹرول ایکٹ و احترام رمضان کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف 40مقدمات درج کرکے210افرادکو ڈریکٹ جیل بھیج دیا، پنجاب بھر میںسب سے […]

.....................................................

کلبھوشن یادیو کے بعد مزید گرفتاریاں ہوئی ہیں :دفتر خارجہ

کلبھوشن یادیو کے بعد مزید گرفتاریاں ہوئی ہیں :دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ راء افسر کلبھوشن یادیو کے بعد انکشافات کے بعد مزید گرفتاریاں ہوئی ہیں ۔ پاکستان کراچی اور بلوچستان میں امن خراب کرنے کی بھارتی کوششوں سے آگاہ ہے ۔ راء آفیسر کلبھوشن یادیو کے نئے انکشافات کے بعد مزید گرفتاریاں ، سلامتی کونسل کے رکن […]

.....................................................

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے کوٹلی میں امان اللہ خان کا چہلم اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے کوٹلی میں امان اللہ خان کا چہلم اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد

آزادکشمیر (نامہ نگار، کوٹلی) جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی طرف سے کوٹلی میں امان اللہ خان کا چہلم اور تعزیتی ریفرنس کا انعقاد۔سیاسی و سماجی راہنمائوں کا قائدِ کشمیر کو زبردست خراجِ عقیدت۔امان اللہ خان پوری کشمیری قوم کے قائد اور دنیا بھر کے مظلوم و محکوم انسانوں کے حقوق کی آواز تھے۔انتہائی مشکل اور […]

.....................................................

حیدر آباد: نیب کا صدر چیمبر آف کامرس کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، تاجر مشتعل

حیدر آباد: نیب کا صدر چیمبر آف کامرس کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، تاجر مشتعل

حیدر آباد (جیوڈیسک) نیب کی ٹیم نے پریس کلب کے سامنے واقع حیدر آباد چیمبر آف کامرس کے دفتر پر چھاپا مارا۔ پولیس نے آنے جانے والوں کو روک دیا۔ چیمبر کے کمیٹی روم میں ہونے والے اجلااس میں شریک تاجروں میں نیب کے چھاپے کی اطلاع پر اشتعال پھیل گیا۔ تاجروں نے نیب کی […]

.....................................................

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے شہری جاں بحق

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے شہری جاں بحق

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے اورنگی ٹائون میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا ، حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والا ملزم محافظ سمیت دھر لیا گیا ، ایف آئی اے نے انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا ، مختلف علاقوں میں سات ملزم بھی قانون کی گرفت میں آگئے۔ اورنگی ٹاون […]

.....................................................

مسلم نوجوانوں کی سلسلہ وار گرفتاریاں !

مسلم نوجوانوں کی سلسلہ وار گرفتاریاں !

تحریر: محمد آصف اقبال، نئی دہلی ہندوستان میں مسلم نوجوانوں کی گرفتاری کا مسئلہ نیا نہیں ہے۔ طویل عرصہ سے یہ سلسلہ جاری ہے۔جس کے نتیجہ میں نہ صرف قیاس اور غیر مصدقہ معلومات کی بنا پر گرفتار شدہ اشخاص حد درجہ متاثر ہوتے ہیں بلکہ ان کے اہل خانہ جن نفسیاتی ، معاشی اور […]

.....................................................

رئیسانی کیس میں مزید گرفتاریاں متوقع، اتنی بڑی رقم کبھی نہیں پکڑی گئی: ڈی جی نیب

رئیسانی کیس میں مزید گرفتاریاں متوقع، اتنی بڑی رقم کبھی نہیں پکڑی گئی: ڈی جی نیب

کوئٹہ (جیوڈیسک) مشتاق رئیسانی کے گھر میں الماریوں، درازوں، چھتوں اور دیواروں کے اندر سے پتوں کی طرح گرتے کروڑوں روپے کہاں سے آئے؟ یہ وہ سوال ہے جو شاید اس قوم کے ہر ذی شعور شخص کے ذہن میں ہے۔ مشتاق رئیسانی نے دونوں ہاتھوں سے کرپشن کا مال کس مدت میں لوٹا؟ کہاں […]

.....................................................

پولیٹیکل انتظامیہ کا میاں منڈی بازار میں منشیات کی دکانوں پر چھاپہ

پولیٹیکل انتظامیہ کا میاں منڈی بازار میں منشیات کی دکانوں پر چھاپہ

مہمند ایجنسی (شکیل کردو) ایجنسی ہیڈکوارٹر غلنئی سے شمال مغرب کی طرف10کلومیٹر دور تحصیل حلیمزائے کے تجارتی مرکز میاں منڈی بازار پر پولیٹیکل ایجنٹ کی ہدایت پر اسسٹنٹ پولیٹیکل ایجنٹ غلنئی حسیب الرحمان خلیل نے چھاپہ مارا۔اسی دوارن ان کے ساتھ صوبیدار میجر خاصہ دار فورس جان محمداورصوبیدارلیویز فورس سردار حسین کی سربراہی میں لیویز […]

.....................................................

لیہ : مٹھائی میں ملایا جانے والا سفلونائل تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ

لیہ : مٹھائی میں ملایا جانے والا سفلونائل تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ

لیہ : مٹھائی میں ملایا جانے والا سفلونائل تیار کرنے والے کارخانے پر چھاپہ، مالک سمیت 5 افراد گرفتار سرکاری فیلڈ اسسٹنٹ ایگریکلچر بھی گرفتار، زہریلی مٹھائی سے اموات متاثرہ علاقے میں میڈیکل کیمپ قائم۔

.....................................................

فراڈ کیس؛ سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

فراڈ کیس؛ سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم

کراچی (جیوڈیسک) عدالت نے فراڈ کیس میں منی لانڈرنگ کیس کے مرکزی گواہ سرفراز مرچنٹ کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے ان کا شناختی کارڈ بلاک کرنے کا حکم دے دیا۔ درخشاں کے رہائشی اسد عالم نیازی کی جانب سے عدالت میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے […]

.....................................................

ایران میں بھارتی جاسوسوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے

ایران میں بھارتی جاسوسوں کی گرفتاری کے لئے چھاپے

تحریر : سید توقیر زیدی ایرانی صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بھارتی”را” ایجنٹوں کی ایران میں موجودگی کے انکشاف کے بعد مْلک بھر میں چھاپے مارے جا رہے ہیں، اپنی سرزمین کو کسی کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔ ایران پاکستان سمیت کسی مْلک کے لئے خطرہ نہیں اور اپنے ہمسایہ مْلک […]

.....................................................

کلبھوشن کے اعترافی بیان پر را کے دیگر ایجنٹوں کی گرفتاریاں ہو رہی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

کلبھوشن کے اعترافی بیان پر را کے دیگر ایجنٹوں کی گرفتاریاں ہو رہی ہیں، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ کلبھوشن کے اعترافی بیان پر را کے دیگر ایجنٹوں کی گرفتاریاں بھی ہو رہی ہیں۔ دفتر خارجہ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران نفیس زکریا نے کہا کہ خطےکےعوام کی بہتری کے لئے تمام ہمسایہ ممالک سےاچھےتعلقات چاہتے ہیں لیکن بھارت […]

.....................................................

لوئردیر: دیر بالا عشیری جبر میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی

لوئردیر: دیر بالا عشیری جبر میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی

لوئردیر: دیر بالا عشیری جبر میں گرفتار ملزمان کی نشاندہی، اسلحے میں 120 ایل ایم جیز کارتوس 6 راکٹ اور گولیاں برآمد۔

.....................................................

ملتان اور کوٹ ادو میں کمسن بچیوں سے زیادتی کے واقعات

ملتان اور کوٹ ادو میں کمسن بچیوں سے زیادتی کے واقعات

ملتان اور کوٹ ادو میں کمسن بچیوں سے زیادتی کے واقعات، ملتان میں 13 سالہ لڑکی کوٹ ادو میں 10 سالہ معذور بچی سے زیادتی کا نشانہ، ملزم نے مالی امداد کا جھانسہ دے کر ماں، بیٹی کو مبینہ نشہ آور انجکشن لگایا، پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

.....................................................

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 22 سالا نوجوان ککو کولہی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے احتجاجی مظاہرہ

شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 22 سالا نوجوان ککو کولہی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے احتجاجی مظاہرہ

بدین (عمران عباس) بدین کے گاﺅں قابل جوکھیو کے کولہی برادری کے سینکڑوں مرد اور خواتین کا سسرال میں شوہر کے ہاتھوں قتل ہونے والی 22 سالا نوجوان ککو کولہی کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیئے احتجاجی مظاہرہ۔ دو دن قبل ٹنڈو غلام حیدر کے گاﺅں عبداللہ نوتکانی میں 22سالا نوجوان شادی شدہ عورت ککو […]

.....................................................

خورشیدہ بیگم کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ راجونی اتحاد

خورشیدہ بیگم کے قاتلوں کو فوری گرفتار کیا جائے۔ راجونی اتحاد

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان راجونی اتحاد میں شامل اتحادی جماعتوں کے سربراہان سردار غلام مصطفی خاصخیلی ‘ سردار خادم حسین سولنگی ‘ اقبال ٹائیگر مارواڑی ‘ عارف راجپوت ‘ اشتیاق آرائیں ‘ عبدالحکیم رند ‘ عدنان میمن ‘ حاجی امیر علی خواجہ و دیگر نے محب وطن روشن پاکستان پارٹی شعبہ خواتین کی سینئر ومرکزی […]

.....................................................

کراچی میں پاکستان فشر فوک فورم کے مرکزی جنرل سیکریٹری کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

کراچی میں پاکستان فشر فوک فورم کے مرکزی جنرل سیکریٹری کی گرفتاری کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

بدین (عمران عباس) کراچی میں پاکستان فشر فوک فورم کے مرکزی جنرل سیکریٹری کی گرفتاری کے خلاف بدین میں پاکستان فشر فوک فورم کے رہنماؤں مٹھن ملاح، عمر ملاح، ساجن شیخ، یاسین تنیو، قاسم، عابدہ جمالی، سہیل خاصخیلی اور سینکڑوں خواتین کارکنان نے پریس کلب کے سامنے ہاتھوں میں بینرز لے کر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ […]

.....................................................

لاہور، ڈی ایچ اے پلاٹ اسکینڈل، حماد ارشد کی گرفتاری، نیب سے جواب طلب

لاہور، ڈی ایچ اے پلاٹ اسکینڈل، حماد ارشد کی گرفتاری، نیب سے جواب طلب

لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے ڈی ایچ اے پلاٹ اسکینڈل میں حماد ارشد کی گرفتاری کے خلاف درخواست پر نیب سےجواب طلب کرلیا۔ ڈی ایچ اے پلاٹ فراڈ اسکینڈل میں ملزم حماد ارشد کی گرفتاری اور جسمانی ریمانڈ کے خلاف درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ حماد ارشد کو لاہور ہائی کورٹ کے […]

.....................................................

پیرمحل : سی ٹی ڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

پیرمحل : سی ٹی ڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

پیرمحل : سی ٹی ڈی ٹوبہ ٹیک سنگھ کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار، گرفتار دہشتگردوں کی نشاندہی پر زمین کی کھدائی، کھدائی کے دوران ڈیڑھ کلو وزنی دیسی بم، 2 ڈیٹونیٹر دستی بم برآمد، سی ٹی ڈی۔

.....................................................

راولپنڈی : سپریم کونسل اور زون کا مشترکہ اجلاس

راولپنڈی : سپریم کونسل اور زون کا مشترکہ اجلاس

راولپنڈی (یاسر رفیق) سپریم کونسل اور زون کا مشترکہ اجلاس۔ یاسین ملک اور دیگر لیڈران کی گرفتاری کے خلاف آج بروز جمعہ آزاد کشمیر بھر میں احتجاجی مظاہرے۔ تفصیلات کے مطابق جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی سپریم کونسل اور آزاد کشمیر گلگت بلتستان زون کی زونل ورکنگ کمیٹی کا مشتر کہ اجلاس تنظیم کے سپریم […]

.....................................................

دس سال اور آزادی!

دس سال اور آزادی!

تحریر: محمد عتیق الرحمن کشمیر جنت نظیر کی اگر تاریخ پر نظر دوڑائی جائے تو ایک لمبی جدوجہدسے واسطہ پڑتا ہے ۔یہ خطہ ہمیشہ سے ہی قابضوں اور غاصبوں کی نظر میں رہاہے اور کشمیری عوام پر ظلم وستم کے پہاڑ توڑے جاتے رہے ہیں ۔ 7 نومبر کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی مقبوضہ […]

.....................................................

سی ٹی ڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی ،3 دہشتگرد گرفتار

سی ٹی ڈی کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کارروائی ،3 دہشتگرد گرفتار

ڈیرہ اسماعیل خان (جیوڈیسک) محکمہ انسداد دہشت گردی نے ڈیرہ اسماعیل خان میں کاروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگرد گرفتار کرلئے، جن کے قبضہ سے پانچ کلو بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ سی ٹی ڈی کے مطابق ڈی آئی خان سے شہباز، راج ولی اور شاہ زمان نامی دہشتگردوں کو گرفتار کیا گیا ہے، ملزمان پشاور […]

.....................................................

کراچی: شیشہ کیفے بند کرانے کیلئے کریک ڈاون ، پندرہ سیل، 40 افراد گرفتار

کراچی: شیشہ کیفے بند کرانے کیلئے کریک ڈاون ، پندرہ سیل، 40 افراد گرفتار

کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے ضلع سائوتھ سمیت مختلف علاقوں میں شیشہ کیفے پر پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے۔ ایس ایس پی سائوتھ ڈاکٹر فاروق احمد کے مطابق شیشہ کیفے پر چھاپوں کے دوران 40 افراد کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 15 کیفے کو سیل کر دیا گیا ہے۔ پولیس حکام کا دعوی […]

.....................................................