لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے کارکنوں کی ممکنہ گرفتاریوں کے خلاف کیس میں وفاقی اور پنجاب حکومت سے جواب طلب کر لیا۔ درخواست گزار گوہر نواز سندھو نے موقف اختیار کیا کہ حکومت 30نومبر کا پرامن احتجاج سبوتاژ کرنے کے لئے پی ٹی آئی کے کارکنوں کو گرفتار کر رہی ہے۔ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور کے نواح میں واہگہ بارڈر پر پنجاب رینجرز کی فائرنگ سے ایک اسمگلر زخمی ہو گیا۔ ملزم کے قبضے سے بھارتی شراب کی بوتلیں، پاکستانی کرنسی اور موبائل فون کی سمیں برآمد کر لی گئیں۔ پنجاب رینجرز ذرائع کے مطابق گزشتہ رات رینجرز کے جوان پاک بھارت سرحد پر معمول کی گشت […]
لاہور (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے عمران خان، طاہرالقادری، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پرویز خٹک، اسد عمر اور ان کے ساتھیوں کے وارنٹ گرفتاری جاری کرنا جلتی پر تیل ڈالنے کا سبب بنے گا، وہ منصورہ مسجد میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کر رہے تھے۔ سراج الحق نے کہا […]
کراچی : حکومت کی جانب سے عمران خان، ڈاکٹر طاہر القادری، شاہ محمود قریشی و دیگر رہنماوں کے وارنٹ گرفتاری ملک میں انارکی کا سبب بنے گا حکمران عوامی جدوجہد کو جبر تشدد کے ساتھ نہیں روک سکتے۔ ان خیالات کا اظہار مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری سیاسیات سید ناصر شیرازی نے اجلاس […]
پارلیمنٹ اور پی ٹی وی حملہ کیس میں عمران اور قادری کے وارنٹ، وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی کی عدالت نے جاری کیے، پرویز خٹک، شاہ محمود، اسد عمر اور رحیق عباسی کے بھی وارنٹ جاری۔
سرینگر (جیوڈیسک) بزرگ کشمیری حریت رہنما سید علی گیلانی نے مقبوضہ وادی کے اطراف میں گھر گھر چھاپوں اور حریت رہنمائوں اور کارکنوں سمیت بے گناہ نوجوانوں کی گرفتاری پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ظلم وت شدد، قتل وغارت اور گرفتاریوں سے کشمیری عوام کوہر گززیر نہیں کیا جا سکتا۔ سید […]
کراچی (جیوڈیسک) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران 10 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک اور 54 ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ ، موٹر سائیکل ، موبائل فونز منشیات کرلی۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایچ او گلشن اقبال انسپکٹر شبیر احمد اعوان نے پولیس پارٹی […]
لاہور (جیوڈیسک) سی آئی اے کینٹ پولیس نے مبینہ پولیس مقابلے کے بعد دوہرے قتل کے اشتہاری کو گرفتار کرلیا جبکہ پولیس کی فائرنگ سے ملزم کا بھائی زخمی ہو گیا جس کو طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بتا یا گیا ہے کہ سی آئی اے کینٹ پولیس کو اطلاع ملی کہ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سے ایک درجن سے زائد افراد کی گرفتاری کے خلاف علاقہ مکینوں کا احتجاج جاری ہے۔ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے علاقہ مکین پاور ہاؤس چورنگی پر احتجاج کررہے ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ گزشتہ وز پولیس اور رینجرز نے ایک درجن سے زائد بے گناہ […]
ہانگ کانگ (جیوڈیسک) پولیس نے بتایا کہ گرفتار کئے گئے بعض افراد کا تعلق منظم جرائم پیشہ گینگ سے ہے جنہیں ٹائیرڈز کہا جاتا ہے۔ جھڑپوں میں 18 افراد زخمی ہوئے جن میں کئی پولیس افسر بھی شامل ہیں۔ قبل ازیں ہانگ کانگ میں جمہوریت پسند مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپ ہوئی ٹی وی […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی اعلیٰ قیادت نے شہر میں ایم کیو ایم کے خلاف گذشتہ کئی روز سے جاری آپریشن میں تیزی آنے اور کئی کارکنان کی بلا جواز گرفتاریوں پر وفاقی حکومت کو اپنا احتجاجی پیغام دے دیا۔ کہ ایم کیو ایم کی قیادت نے وفاقی حکومت کے سیاسی رابطہ کار کو […]
کراچی (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے گزشتہ رات سے کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس ودیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے چھاپہ مار کارر وائیوں کے دورا ن ایم کیو ایم کے بیگناہ کارکنان کی گرفتاریوں کی سخت الفا ظ میں مذمت کی ہے۔ ایک مذمتی بیان […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے کراچی آپریشن میں گرفتاریوں اور ملزمان کے خلاف بنائے گئے مقدمات کی تفصیلات طلب کرلیں، رینجرز کے کرنل طاہر محمود کا کہنا ہے کہ کراچی میں تحریک طالبان کا نیٹ ورک توڑ دیا۔ ایم کیو ایم کے پانچ سو ساٹھ افراد زیر حراست ہیں، سینیٹ […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں ایم کیو ایم کے کارکنوں کی گرفتاری کیخلاف شہر کے مختلف مقامات پر ایم کیو ایم کے دھرنے جاری ہیںِ، کئی علاقوں میں کاروبار، دکانیں اور اسکول بند ہو گئے، متحدہ قومی موومنٹ کے قائد کے اعلان کے بعد شہرکے نو مقامات پر ایم کیوایم کی جانب سے دھرنے دیے جا […]
حکومت کیطرف سے مجلس وحدت مسلمین کے کارکنوں کی گرفتاری جاری۔ حالیہ گرفتاریوں کے خلاف مجلس وحدت مسلمین کے رہنماوں کی اہم پریس کانفرنس کل دوپہر ١ بجے ہو گی۔ جس میں گرفتاریوں کے حوالے سے اہم اعلان کیا جائیگا۔ مرکزی سیکرٹریٹ مجلس وحدت مسلمین مکان نمبر 20، گلی نمبر67، G-6/2، اسلام آباد فون نمبر […]
کراچی (جیوڈیسک) ایسٹ زون پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران 3 ٹارگٹ کلرز سمیت سنگین جرائم کی وارداتوں میں ملوث 15 ملزمان کو گرفتار کرکے اسلحہ، دستی بم اور منشیات برآمد کرلی۔ گرفتار ٹارگٹ کلرز 10 افراد کے قتل میں ملوث ہیں جرائم پیشہ ملزمان نے 80 وارداتوں کا اعتراف کیا ہے، یہ بات ڈی […]
لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کے جعلی مینڈیٹ والی حکومت کو بچانے کے تمام’’ٹوٹکے‘‘ ناکام ہو رہے ہیں، جعلی حکمرانوں کے ساتھ انتظامیہ بھی جعلسازی کر رہی ہے اوراحمد پورشرقیہ میں جعلی امدادی کیمپ اسکا منہ بولتا ثبوت ہے۔ تحریک انصاف لاہور کے نائب صدر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد میں دفعہ ایک سو چوالیس اور موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر گرفتار کیے گئے افراد کی رہائی کا عمل جاری ہے۔ پی ٹی آئی اور عوامی تحریک کے کارکنوں سمیت 600 سے زائد افراد کی اڈیالہ جیل سے رہائی شروع ہو گئی۔ رہا ہونے والوں میں تحریک انصاف خیبر پختونخوا […]
ہتھکڑیاں ، گرفتاریاں اور ریاستی تشدد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے حوصلوں اور جذبوں کو سرد نہیں کر سکتے بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ہتھکڑیاں ، گرفتاریاں اور ریاستی تشدد پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کے حوصلوں اور جذبوں کو سرد نہیں کر سکتے ریاستی ظلم اور جبر سے ہمارے حوصلوں اور جذبوں کو مزید تقویت ملے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپہ مار کاروائیاں کرتے ہوئے بھتہ خور اور دیگر جرائم میں ملوث 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز نے چھاپہ مار کاروائیاں کرتے ہوئے 7 مبینہ ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کاروائیاں محمد نگر ، لیاقت آباد ایف سی ایریا، […]
کھاریاں : منہاج القرآن کے کارکنوں کی گرفتاریوں کیلے پولیس کا کریک ڈائون متعدد گرفتارا، پولیس نے چادر چار دیواری کے تقدس کوپامال کر نیکی تمام حدیں توڑ دیں تفصیلات کے مطابق منہاج القرآن کے کارکنوں کو ہر اسان کر نے کاا سلسلہ جاری ہے۔ پولیس کا کریک ڈائون متعدد گرفتارا ،پولیس نے چادر چار […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے اپنے کارکنوں کو ہدایت دی ہے کہ اگر پولیس پارٹی کارکنوں کو گرفتار کرنے کی کوشش کرے تو تھانوں کا گھیراؤ کیا جائے۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے صدر پنجاب اعجاز احمد چوہدری اور ریجنل صدر ساؤتھ پنجاب نورخان بھابھہ کی قیادت […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر کارکنان کی گرفتاریوں اور غیر قانونی چھاپوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرے میں خواتین بھی بڑی تعداد میں شریک تھیں۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ بے گناہ کارکنوں کو گرفتار کیا جا رہا ہے کئی لاپتہ ہیں جبکہ کارکنوں کو […]