کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کی قیادت نے کراچی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور ان کو سنگین مقدمات میں ملوث کرنے کا معاملہ وزیر اعظم نواز شریف کے سامنے اٹھانے کااٹھانے کا فیصلہ کر لیا ہے اور عیدالفطر کے بعدایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی اور پارلیمانی پارٹی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی میں ایک کاروباری شخص کو بھتے کی دھمکیاں دینے پر پولیس نے سیٹلائٹ ٹاؤن سے تین افراد کو حراست میں لیا ہے۔ ان افراد کی جانب سے مذکورہ بزنس مین سے دو کروڑ پچاس لاکھ روپے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جن افراد کو حراست میں لیا […]
سرینگر (جیوڈیسک) یوم شہدائے کشمیر کے موقع پر 13 جولائی کو مقبوضہ کشمیر میں مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ کل جماعتی حریت کانفرنس گ کے چیرمین سید علی گیلانی ،حریت کانفرنس جے کے کے رہنما شبیر احمد شاہ نے 3 جولائی 1931 کے شہدا کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے 13 جولائی […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں حریت قائدین کی نظر بندیوں اور عام شہریوں پر تشدد کیخلاف ہڑتال، نظام زندگی مفلوج، سوپور اور بانڈی پورہ میں پتھرائو کے واقعات، متعدد اہلکار زخمی ہوگئے، دھرنے بھی دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر کے علاقوں بارہمولہ، سوپوراور بانڈی پورہ میں گرفتاریوں اور مکانوں کی توڑ پھوڑ […]
پشاور (جیوڈیسک) خیبر پختونخواہ پولیس نے طیارہ حملہ کیس میں ملوث کالعدم تحریک طالبان کے شاہد گروپ کے خلاف کارروائی کےلئے خیبر ایجنسی اور درہ آدم خیل کی پولیٹیکل انتظامیہ سے رابطہ کرلیا۔ شاہد گروپ کے سر کی قیمت پولیس نے ایک کروڑ مقرر کرنے کی تجویز بھی کر رکھی ہے۔ پولیس حکام کے مطابق […]
پشاور طیارہ فائرنگ میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے پولیس کا پولیٹیکل انتظامیہ سے رابطہ۔ پولیس کا پولیٹیکل ایجنٹ خیبر ایجنسی اور ای پی اے درہ آدم خیل کو مراسلہ۔ طیارے پر فائرنگ میں کالعدم تحریک طالبان کا شاہد گروپ ملوث ہے، پولیس۔
پشاور (جیوڈیسک) پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے باچہ خان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پی آئی اے کی ایک پرواز پر فائرنگ کے واقعہ کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سرچ آپریشن کے دوران 250 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ سرچ آپریشن ایئرپورٹ کے […]
صنعاء (جیوڈیسک) صدر منصور ہادی نے حماس کے سربراہ خالد مشعل سے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کی فوج گردی بدترین دہشت گردی ہے اور اسے کسی صورت قبول نہیں کیا جاسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ یمن 1967 والی حدود کے اندر ایک آزاد اور مکمل خود مختار […]
فیصل آباد : اینٹی کرپشن عدالت فیصل آباد کے جج شوکت اقبال نے مال مقدمہ ہڑپ کرنے کے مقدمہ میں ملوث سابق ایس ایچ او تھانہ ستیانہ میاں یونس کے وارنٹ گرفتاری جاری کرکے اس کی تنخواہ بھی بند کر دی۔ میاں یونس نے مقدمہ نمبر 409 میںڈیڑھ کروڑ مالیت کے 247 تولے طلائی زیورات […]
گکھڑ منڈی (جیوڈیسک) عبدالسلام بھٹی نے ڈبل شاہ کے نام پر کروڑوں روپے کا فراڈ کیا اور روپوش ہو گیا تھا ڈبل شاہ کے نام پر کروڑ وں روپے کا فراڈ کرنیوالے عدالتی اشتہاری کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیل کے مطابق محلہ شاہ سلیمان کے رہا ئشی عبدالسلام بھٹی نے لوگوں سے ڈبل شاہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا ہے کہ الطاف حسین کی گرفتاری پر اپوزیشن ذمہ داری کا مظاہرہ کرے اور کوئی ایسی بات نہ کی جائے جس سے کراچی کے حالات خراب ہوں۔ وزیراطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ الطاف حسین کی گرفتاری سے متعلق حکومت کو پہلے سے کوئی علم […]
کراچی (جیوڈیسک) امیر جماعت اسلامی سرج الحق نے کہا ہے کہ شہر میں جاں بحق افرادکے قاتلوں کوگرفتار تک نہیں کیاگیا،دعا ہے کہ کراچی میں امن قائم ہو۔ سراج الحق جماعت اسلامی کے امیر منتخب ہونے کے بعد پہلی بار کراچی آئے ہیں۔ کراچی ایئر پورٹ پر کارکنوں کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال […]
سرینگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے ہاتھوں عوام کی گرفتاریوں، چھاپوں اور تشدد کے خلاف آج مکمل ہڑتال ہو گی، ہڑتال کی کال بزرگ حریت رہنما سید علی گیلانی نے دی ہے۔ اس موقع پر تمام کاروباری مراکز، دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ حریت کانفرنس کی مجلس شوریٰ کا اہم اجلاس […]
مصطفی آباد/للیانی: پولیس تھانہ مصطفی آباد کا جوئے کے اڈے پر چھاپہ، 6جواری گرفتار دو فرار، دائو پر لگی رقم و تاش کے پتے بر آمد، مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق پولیس تھانہ مصطفی آباد نے ڈیرہ ملک ذوالفقار عرف جوپھا کے قریب چھاپہ مار کرتاش کے پتوں پر جوا کھیلنے والے عابد، محمود علی، […]
کراچی: لانڈھی نمبر 6 میں ایس آئی یو کی کارروائی، بینک ڈکیتی میں ملوث 4 ملزمان گرفتار، ملزمان میں گروہ کا سرغنہ ساجد عرف بڑا بھی گرفتار، ایس ایس پی ایس آئی یو، ساجد عرف بڑا نے پچھلے ہفتے کورنگی میں نجی بنک میں ڈکیتی کی واردات کی تھی۔
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں پولیس گردی کا انوکھا واقعہ پیش آیا۔ موچکو تھانے کے ا ہلکاروں نے درخشاں تھانے کی حدود میں مبینہ طور پرگھر میں گھس کر توڑ پھوڑ اور لوٹ مار کی، اور خواتین سمیت 10 افراد کو حراست میں لے لیا، تاہم لاکھوں روپے رشوت لیکر تمام افراد کوچھوڑ دیا گیا۔ قانون […]
سانگھڑ (منور شاھین) سانگھڑ پولیس کی کرروائی چھا پے اسلحہ سمیت 72 روپوش ملزمان گرفتار مقدمات درج ملزمان کے قبضے سے 4 ریوالور،15 پسٹل ،جعلی چا ئے کی 41 بوریاں،507 گرام ہیروئن،5186 گرام چرس ،293لیٹر کچی شراب، 30ہزار روپے کی رقم برآمد کی گئی۔ سانگھڑ خبر کے مطابق ایس ایس پی سانگھڑ ڈاکٹر فرخ علی […]
گھر اینٹوں گارے سے نہیں مکینوں سے بنتے ہیں۔ ائر پورٹ سوسائٹی راول پنڈی کے سیکٹر ٢ میں گھر ہمیں اللہ نے دیا اور پھر ہمارے مرحوم کزن چودھری مختار گجر نے۔ان کا خیال تھا کہ میں ساری زندگی ایسے ہی گزار دوں گا لہذہ تمہارے لئے گھر ضروری ہے۔ سو انہوں نے دس مرلے […]
کراچی (جیوڈیسک) سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کی یقین دہانیوں کے باوجود کارکنوں کو حراست میں لینے کا سلسلہ بند نہیں ہوا۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی صدارت میں شروع ہوا، اجلاس […]
اسلام آباد : مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل و مسئول امور خارجہ علامہ سید شفقت حسین شیرازی نے سرگودھا میں ایم ڈبلیو ایم کے کارکنوں سمیت ملت ت تشیع کے درجن بھر افراد کی گرفتاری پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے پولیس گردی کی شدید الفاظ میں مذمت کی […]
کراچی (جیوڈیسک) ایڈیشنل آئی جی شاہد حیات نے گزشتہ روز لانڈھی میں پولیس موبائلوں پر دستی بم حملے اور فائرنگ کر کے پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے ملزمان کی گرفتاری میں مدد دینے والے کو 50 لاکھ روپے انعام دینے کا اعلان کیا ہے۔ ایڈیشنل آئی جی کا مزید کہنا تھا کہ لانڈھی میں […]
کراچی (جیوڈیسک) قیوم آباد میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران درجنوں افراد کو بلاجواز حراست میں لیے جانے کے خلاف مکینوں نے احتجاج کر کے بے گناہ افراد کی رہائی کا مطالبہ کیا، بلدیہ ٹاؤن میں پولیس گردی کے خلاف بھی مکینوں کے حب ریور روڈ پر احتجاج کے باعث ٹریفک معطل ہو گیا۔ […]
لاہور( عبدالروف چوہان) لاہور میں پنجاب یونیورسٹی لا کالج میں آج پیر کے روز بھی پولیس کی جانب سے اساتذہ تشدد کیس میں نامزد طلبا کی گرفتاری کے لیے وقفے وقفے سے چھاپے جاری۔ ذرائع کے مطابق پولیس کلاس رومز میں جا کر طلباء کو تلاش کرتی رہی اور دوسری جانب پنجاب یونیورسٹی کے لاکالج […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) بھتے کا جن کراچی سے اسلام آباد جا پہنچا۔پولیس نے دو بھتہ خور گرفتار کرلئے ہیں۔ بھتے کا جن کراچی سے سفر کرتا ہوا لاہور پھر پشاور کے بعد اب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد بھی پہنچ گیا ہے۔ بارہ کہو میں اسٹیسٹ کمشنر نعمان یوسف کی نگرانی میں پولیس نے بھاری نفری […]