اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ نے کراچی میں پولیس اور رینجرز کی جانب سے کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف قومی اسمبلی سے واک آٹ کیا۔ قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں ہوا۔ ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی آصف حسنین نے کہا کہ کراچی شہر کے 15 فیصد […]
کراچی (جیوڈیسک) منتخب نمائندوں، عہدیداروں، کارکنوں اور ہمدردں کی اندھا دھند گرفتاریوں کے خلاف آج ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی پریس کلب پر 3 بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ ایم کیو ایم کے منتخب نمائندوں، عہدیداروں، کارکنوں اور ہمدردں کی اندھا دھند گرفتاریوں کے خلاف آج ایم کیو ایم کی جانب سے […]
پشاور (جیوڈیسک) پولیس نے درہ آدم خیل سے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایک ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ پشاور پولیس نے ناکہ بندی کے دوران ایک گاڑی کو روکا۔ تلاشی لینے پر اس کے خفیہ خانوں سے 33 پستول اور 3 ہزار کارتوس برآمد کر لئے۔ پولیس نے گاڑی […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں ملوث عزیر بلوچ، بابا لاڈلہ اور دیگر کیایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جی خالدہ یاسین کی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے درخواست کی کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے راہنما ڈاکٹر فاروق ستارنے کہا ہے کہ کراچی میں بلازجواز گرفتاریاں آمرانہ اور وڈیرانہ طرز عمل اور جمہوریت کے منہ پر گھونسا ہیں، اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاس کے باہر ذرائع سے گفتگو کرتے ہو ئے ان کا کہنا تھا کہگرفتار تمام کارکنوں اور شہریوں کو 24 گھنٹے […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنوں کی گرفتاری پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی نے شدید مذمت کی ہے۔ متحدہ سے تعلق رکھنے والے سینیٹرز نے وفاقی وزیر داخلہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایم کیو ایم کے رہنماں اور کارکنوں کی غیرقانونی گرفتاریوں کا نوٹس لیں۔ رات ایم کیو ایم […]
لاہور: پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر قاضی احمد سعید نے پولیس کی طرف سے تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں پر تشدد اور گرفتاریوں کی مذمت کی ہے، ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پرامن احتجاج سیاسی جماعتوں کا آئینی حق ہے حکومت کا عوام سے آئینی حق چھین نا قابل […]
وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ نے این آئی سی ایل کیس کے مفرور ملزمان کے ایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ہیں۔ وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں این آئی سی ایل سکینڈل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے مفرور ملزمان امین قاسم دادا کے ایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔عدالت نے ایف […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کے نواحی علاقے میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا۔ ایف سی ترجمان کے مطابق پولیس اور ایف سی نے مغربی بائی پاس کے علاقے میں مشترکہ سرچ آپریشن کے دوران 30 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ای او بی آئی کیس میں سابق چیئرمین ظفر گوندل اور قاسم جاوید کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ وفاقی اینٹی کرپشن کی عدالت نے ای او بی آئی کیس کی سماعت سولہ اگست تک ملتوی کرتے ہوئے۔ سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفر گوندل اور […]
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر میں اخوان المسلمون کے سات سینئر رہنماں کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں اقوام متحدہ نے کہا ہیکہ مصر میں سیاسی انتقام کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ مصر کی عبوری حکومت نے اخوان المسلمون کے سات سینئر رہنماوں کی گرفتاری کاحکم دے رکھاہے۔ ان رہنماوں پر لوگوں کو تشدد […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے انچولی میں آپریشن کے خلاف ورثا نے احتجاج کیا، مظاہرین نے سڑک بلاک کر کے ٹریفک معطل کر دی۔ مظاہرین نے سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ سڑک بلاک ہونے کے باعث انچولی کے اطراف کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی کے علاقے انچولی میں آپریشن کے کیخلاف ورثا نے احتجاج کیا، مظاہرین نے سڑک بلاک کر کے ٹریفک معطل کردی۔ مظاہرین نے سڑک کو ٹریفک کے لئے بند کر دیا۔ سڑک بلاک ہونے کے باعث انچولی کے اطراف کے علاقوں میں بدترین ٹریفک جام ہو گیا اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ […]
لاہور (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ نے پی آئی سی ادویات ری ایکشن کیس میں کراچی کی ادویات ساز کمپنی افروز فارما کے ڈائریکٹر نادر افروز اور منیجر شکیل احمد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ پنجاب حکومت نے لاہور ہائیکورٹ کے روبر و نادر فیروز وغیرہ کی منسوخی ضمانت کیلئے رجوع کر رکھا ہے۔ عدالت کو […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت پر حاضر نہ ہونے پر سابق صدر پرویزمشرف سمیت 4 افراد کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ کوئٹہ کی انسدادگردی عدالت نمبرون کے جج محمد اسماعیل نے نواب اکبر بگٹی قتل کی سماعت کی۔ جس میں سابق وفاقی […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے کارکنان کی گرفتاریوں اور لاپتا ہونے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے صدرزرداری سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ حیدر عباس رضوی کا کہنا تھا کہ گورنر ہاوس کی کوششیں بھی ناکام ہوتی نظر آرہی ہیں۔ کراچی میں رات گئے خورشید میموریل ہال میں […]
گجرات (جیوڈیسک) سانحہ گجرات کے بعد نجی اسکول مالک کو پولیس نے گرفتار کر لیا۔پولیس تھانہ کنجاہ گجرات نے جاں بحق ہونیوالے بچوں اور سکول ٹیچر کے مقدمے میں نجی اسکول مالک ملک شفقت کو گرفتار کر لیا۔ ملک شفقت نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ واقعے پر اسے بھی افسوس ہے اس کے […]
لاہور(جیوڈیسک)لاہور پنجاب میں الیکشن کے دوران قتل،اقدام قتل،فائرنگ ،اسلحہ کی نمائش اور دیگر الزامات میں91 مقدمات درج کئے گئے۔سابق گورنر پنجاب مصطفی کھر کے بیٹے سمیت 110 افراد کو گرفتار کیا گیا۔ مختلف پولنگ اسٹیشنوں سے اسلحہ کی برآمدگی کے 33 مقدمات درج کیے گئے، اس دوران مختلف شہروں میں فائرنگ سے 7 افراد ہلاک […]
برسلز : کشمیرکونسل ای یو کے چیئرمین علی رضا سید نے مقبوضہ وادی کشمیرمیں نابالغ بچوں کی حالیہ گرفتاریوں کی مذمت کی ہے۔ اس صورتحال پر تشویش ظاہرکرتے ہوئے انھوں نے مطالبہ کیاکہ نابالغ بچوں سمیت تمام غیرقانونی طورپریا غلط الزامات کے تحت گرفتارکئے گئے کشمیری قیدیوں کو رہاکیاجائے۔یادرہے کہ حالیہ دنوں سری نگرمیں کم […]
کراچی (جیوڈیسک)متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز اور پولیس کے محاصروں، چھاپوں اورچھاپوں کے دوران گرفتاریوں کی مذمت کرتے ہوئے انھیں فوری رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک اعلامیے میں متحدہ کی رابطہ کمیٹی کا کہنا تھاکہ ایم کیوایم کراچی میں امن وامان کے قیام کیلئے کئے […]
سنتیاگو(جیوڈٰسک)چلی کے دارالحکومت سنتیاگو میں تعلیمی اصلاحات کے لئے مظاہرہ کرنے والے طلبا اورپولیس میں جھڑپیں ہوئیں، پولیس نے متعدد طلبا کو گرفتار کر لیا۔ چلی میں گزشتہ برس طلبا نے تعلیمی اصلاحات کے لئے احتجاج شروع کیا تھا، اس برس طلبا کا یہ پہلا بڑا مظاہرہ ہے۔ پولیس نے طلبا کو آگے بڑھنے سے […]
کھاریاں(جی پی آئی)اہلسنت ولجماعت ضلع گجرات کے راہنما مولانا احسان الحق شاد،عمیر اقبال چوہدری، مولانا عابد قاسمی،مولانا فیض رسول،مولانا محمد یوسف نے ضلع گجرات میں اہلسنت ولجماعت کے راہنمائوں اور کارکنوں کے گھروں پر پولیس چھاپوں ،چادر اور چاردیواری کا تقدس پامال کرنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ انتظامیہ ہوش کے ناخن لے […]