ریاض (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب نے بیرون ملک سے وطن واپس آنے والے مسافروں کے لیے پی سی آر ٹیسٹ اور قرنطینہ کی شرط ختم کردی۔ عرب میڈیا کے مطابق کورونا وائرس کے کیسز میں نمایاں حد تک کمی آنے کے بعد متعدد پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کیا ہے، جس میں حرمین شریفین […]
یمن (اصل میڈیا ڈیسک) یمن میں ایرانی حمایت یافتہ حوثیوں کے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں حالیہ غیر معمولی حملوں کے بعد امریکی ایف 22 لڑاکا طیارے خلیجی ملک کے فوجی ہوائی اڈے پہنچ گئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائیٹرز کے مطابق یہ بات امریکی فضائیہ نے ہفتے کے روز بتائی۔ حالیہ […]
یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) یورپی یونین کے وزیر خارجہ جوزپ بوریل یوکرین پہنچ گئے ہیں۔ ان کے دورے کا مقصد روسی خطرات کے مقابلے میں یوکرین کے لیے برسلز کی سپورٹ کا اظہار ہے۔ بوریل بدھ کے روز ملک کے سینئر ذمے داران کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے۔ حالیہ چند ماہ میں روس کی جانب […]
بلوچستان (اصل میڈیا ڈیسک) گوادر میں ایک ماہ سے زائد عرصے سے جاری ماہی گیروں کے دھرنے کے حوالے سے حکومتی مذاکراتی کمیٹی اور مولانا ہدایت الرحمان کی بات چیت میں پیش رفت ہوئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجو کی آج دھر نے کے مقام پر آمد متوقع ہے جس کے پیش […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے کئی علاقوں میں درجہ حرارت میں کمی اور ٹھنڈی ہوائیں سردیوں کی نوید سنانے لگی۔ بابوسر میں 2 روز سے وقفے وقفے سے برفباری کا سلسلہ جاری ہے جب کہ بٹوگاہ ٹاپ،فیری میڈو اور نانگا پربت پر بھی برفباری ہوئی ہے۔ دوسری جانب استور، غذر اور کشمیر کے پہاڑوں […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کی مقبول اداکارہ سارہ خان اور گلوکار فلک شبیر کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گلوکار فلک شبیر کی جانب سے اپنے اور سارہ خان کے ہاتھ کے ہمراہ بچی کے ہاتھ کی تصویر شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو والدین بننے سے متعلق […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) بیرون ملک سے آنے والے کورونا کے شکار مسافروں کی تعداد میں اضافے کے باعث باچا خان ایئر پورٹ پر انتظامیہ نے اقدامات مزید سخت کر دیئے ہیں۔ محکمہ صحت خیبر پختونخوا کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بیرون ممالک سے آنے والے کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں دن […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) اداکار عمر شریف کے بیرون ملک علاج معالجے کے لیے ایئر ایمبولینس کی آمد منگل کو متوقع ہے۔ میڈیکل ایئرکرافٹ کی لینڈنگ اور روانگی کے لیے سی اے اے سے پیشگی اجازت لے جائے گی۔ کراچی کے نجی اسپتال میں داخل اداکار عمر شریف کی بیرون ملک روانگی کے لیے ایئرایمبولینس […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) حاليہ دنوں ميں درجنوں افغان فنکاروں نے پاکستان کا رخ کيا ہے۔ طالبان کے خوف ميں مبتلا يہ فنکار صوبہ خيبر پختونخوا کے مختلف علاقوں ميں پہنچے اور مقامی حکام اور افراد نے انہيں کُھلے دل سے قبول کيا۔ افغانستان ميں طالبان کی حکومت کے قيام کے بعد درجنوں افغان فنکار […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) امریکی انخلا کے بعد افغانستان میں سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ملک انسانی بحران کے دہانے پر کھڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا کے نئے ضم شدہ اضلاع کے حکام نے ممکنہ بحران سے بچنے کیلیے افغان مہاجرین کی میزبانی کیلئے ہنگامی منصوبہ تجویز کیا ہے۔ ایکسپریس ٹربیون کو بتایا […]
پشاور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان نے افغانستان سے مہاجرین کی ممکنہ آمد سے متعلق انتظامات مکمل کر لیے۔ ذرائع کے مطابق افغان کمشنریٹ نے تین کراسنگ پوائنٹس کے قریب مہاجر کیمپوں کے لیے مقامات کی نشاندہی کرلی ہے جہاں طور خم باڈر کے قریب ضلع خیبر، غلام خان بارڈر کے قریب شمالی وزیرستان میں کمیپ […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کے خصوصی ایلچی برائے یمن ٹِم لنڈرکنگ سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔ وہ سعودی قیادت سے یمن میں جاری جنگ اور صوبہ مآرب میں ایران کی حمایت یافتہ حوثی ملیشیا کی جارحانہ کارروائی کے سنگین مضمرات کے بارے میں بات چیت کریں گے۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے فروری میں […]
الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) کویت کے ولی عہد شیخ مشعل الاحمد الجابر الصباح سعودی عرب کے پہلے سرکاری دورے پر الریاض پہنچ گئے ہیں۔ الریاض کے شاہ خالد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بہ نفس نفیس ان کا پُرتپاک خیرمقدم کیا ہے۔ شیخ مشعل گذشتہ سال کویت […]
شیخوپورہ (اصل میڈیا ڈیسک) مقامی عدالت نے مریم نواز کی آمد کے موقع پر استقبالی جلوس نکالنے والوں کی عبوری ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شیخوپورہ سجیدہ اختر نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی جس دوران عدالت نے 31 مئی کو ریونیو آفیسر ارشد شاہین کی مدعیت میں تھانہ سٹی اے […]
ڈھاکا (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی بنگلادیش آمد پر شہریوں نے شدید احتجاج کیا اور گائے بھی ذبح کی، اس دوران پولیس کی فائرنگ اور لاٹھی چارج سے 4 افراد ہلاک اور کئی درجن زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹر کے مطابق بنگلادیش میں آزادی کی گولڈن جوبلی منائی جارہی ہے […]
قاہرہ (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی میزبانی میں پانچ جنوری کو ہونے والی خلیج سربراہ کانفرنس کے اعلامیے پر عمل درآمد کے لیے قطر کا ایک اعلیٰ سطحی وفد مصر کے ساتھ بات چیت کے لیے قاہرہ پہنچا ہے۔ قطری وفد کے دورہ قاہرہ کا مقصد دونوں ملکوں کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) تین مارچ کو ہونے والے سینیٹ انتخابات میں کیا حکمت عملی اپنائی جائے، پی ٹی آئی کے وفد کی ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماوں سے ملاقات میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سینیٹ انتخابات میں اتحادیوں کی معاونت کے لیے پاکستان تحریک انصاف کا وفد ایم کیو ایم […]
خرطوم (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان پر دہشت گردی کی پشت پناہی کے الزام میں عاید کردہ پابندیوں کے ہٹائے جانے کے بعد آج منگل کو ایک سینیر امریکی فوجی عہدیدار خرطوم پہنچ رہا ہے۔ پابندیاں اٹھنے کے بعد یہ کسی امریکی عہدیدار کا پہلا دورہ سوڈان ہے۔ سوڈانی نیوز ایجنسی ‘سونا’ نے بتایا کہ سول […]
واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا میں 6 جنوری کو کانگریس کی عمارت پر پرتشدد دھاوے اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کے اثرات ابھی ختم نہیں ہوئے کہ ری پبلیکن پارٹی کے ایک رکن کانگریس ایوان نمائندگان میں پستول لے کر پہنچ گئے۔ کیپیٹل کی پولیس نے ری پبلیکن رکن کانگریس […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم 14 سال کے طویل وقفے کے بعد باہمی سیریز کھیلنے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ جنوبی افریقا کا 38 رکنی اسکواڈ خصوصی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچا ہے۔ پروٹیز کی قیادت وکٹ کیپر بیٹسمین کوانٹن ڈی کوک کررہے ہیں۔ جنوبی افریقا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف 2 […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے سال نو کی آمد کے پیش نظر سکیورٹی کے بہترین انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے ہوائی فائرنگ کرنے والوں کے خلاف بلا تفریق کارروائی کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے کابینہ کمیٹی برائے امن و امان کو […]
سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) سعودی عرب کی وزارت داخلہ کے ایک سرکاری ذریعے نے بتایا کہ مُملکت نے مسافروں کے لیے تمام بین الاقوامی پروازوں کو عارضی طور پر ایک ہفتے کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سعودی عرب کی سرکاری نیوز ایجنسی ‘ایس پی اے’ کے مطابق فضائی سروس میں عارضی […]
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) اسرائیل کی قومی فضائی کمپنی ایل آل کی پہلی باقاعدہ پرواز اتوار کی صبح دبئی کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اتری ہے۔اس نے تل ابیب کے بن گورین ہوائی اڈے سے اڑان بھری تھی۔ ایل آل دونوں شہروں کے درمیان ہفتے میں چودہ پروازیں چلائے گی۔وہ اتوار اور جمعرات کو […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) لاہور میں حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے سلسلے میں سیاسی رہنماؤں اور مختلف شہروں سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ مینار پاکستان گراؤنڈ میں کرسیاں لگا دی گئی ہیں اور سیاسی کارکنوں کا خون گرمانے کے لیے ساؤنڈ سسٹم بھی پہنچا […]