ڈی جی یونیڈو کی12سال بعد پاکستان آمد، چھوٹے کاروبار کی ترقی کیلیے تعاون جاری رکھنے کا عزم

ڈی جی یونیڈو کی12سال بعد پاکستان آمد، چھوٹے کاروبار کی ترقی کیلیے تعاون جاری رکھنے کا عزم

اسلام آ باد (جیوڈیسک) یونیڈو پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں کے بہتر فروغ اور پائیدار صنعتی ترقی کے حصول کے لیے اپنا تعاون جاری رکھے گا تا کہ پاکستان غربت و بیروزگاری کا خاتمہ کر کے خوشحالی کی طرف بڑھ سکے۔ ان خیالات کااظہار یونائیٹڈ نیشنز انڈسٹریل ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (یونیڈو) کے […]

.....................................................

یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں، طارق فاطمی

یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں، طارق فاطمی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کے معاون برائے امور خارجہ طارق فاطمی نے کہاہے کہ یوم پاکستان پریڈ میں چینی صدر کی آمد کا کوئی امکان نہیں۔ اپنے ایک انٹرویو میں طارق فاطمی نے کہا کہ ضرب عضب کی افادیت کی دنیانے تسلیم کی ہے اور امریکا سمیت چین اور برطانیہ نے تعریف کی ہے۔ 23 […]

.....................................................

باراک اوباماکا دورہ بھارت، راشٹر پتی بھون میں آمد پر شاندار استقبال

باراک اوباماکا دورہ بھارت، راشٹر پتی بھون میں آمد پر شاندار استقبال

نئی دہلی (جیوڈیسک) امریکی صدر اوباما دورے پر بھارت پہنچ گئے ہیں۔ وزیراعظم نریندر مودی نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ آج اوباما مودی ملاقات کے بعد جوہری معاہدے پر عمل درآمد سے متعلق اہم اعلان متوقع ہے۔ ائیرفورس ون میں سوار صدر اوباما اپنی اہلیہ اور ساتھیوں کے ہمراہ نئی دلی کے پالم ایرپورٹ […]

.....................................................

موسم کی تبدیلی بہار کی آمد آمد کا پتہ دینے لگی

موسم کی تبدیلی بہار کی آمد آمد کا پتہ دینے لگی

وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) موسم کی تبدیلی بہار کی آمد آمد کا پتہ دینے لگی۔دھوپ نکلتے ہی ٹھنڈی ہوائوں اور دھوپ کی تمازت کے مزے انسانی جسموں پر خوشگوار اثرات مرتب کرنے لگے ہیں۔ طویل کہر اور دھند کے بعد حالیہ بارشوں کی وجہ سے موسم میں نمایاں تبدیلی آ گئی ہے۔ ہلکی ہلکی ٹھنڈی ہوا […]

.....................................................

عمران خان کی آرمی پبلک اسکول آمد پر شہدا کے لواحقین کا شدید احتجاج

عمران خان کی آرمی پبلک اسکول آمد پر شہدا کے لواحقین کا شدید احتجاج

پشاور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنی اہلیہ ریحام خان کے ساتھ آرمی پبلک سکول پشاور کا دورہ کیا جیسے ہی عمران خان کا قافلہ سکول کے قریب پہنچا تو وہاں پہلے سے موجود شہید بچوں کے لواحقین اپنے آپ پر قابو نہ رکھ سکے اور عمران خان کی گاڑی کا گھیرائو […]

.....................................................

اوباما کی بھارت آمد، 150 سے زائد پاکستانی زائرین کے ویزے منسوخ

اوباما کی بھارت آمد، 150 سے زائد پاکستانی زائرین کے ویزے منسوخ

کراچی (جیوڈیسک) بھارت نے 150 سے زائد پاکستانی زائرین کے ویزے منسوخ کردئیے جنہوں نے آگرہ میں حافظ عبداللہ شہاب رحمتہ اللہ کے سالانہ عرس میں شرکت کرنا تھی۔ بھارت کی ایک مقامی انٹیلی جنس یونٹ (لیو) نے 150 سے زائد پاکستانی زائرین کے ویزے کی منسوخی کی درخواست کی ہے۔ یہ قدم امریکی صدر […]

.....................................................

ملک بھر میں سرکار دو عالمﷺ کی آمد کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

ملک بھر میں سرکار دو عالمﷺ کی آمد کا جشن مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے

اسلام آباد (جیوڈیسک) عید میلاد النبیﷺ ملک بھر میں انتہائی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے اس موقع پر ملک بھر میں جلوس اور ریلیاں نکالی جا رہی ہیں۔ صبح بہاراں کا آغازمساجد میں قرآن خوانی، اجتماعی دعاؤں اور درود وسلام سے ہوا اورعلمائے کرام محافل نے خطاب کیا جب کہ پاک فوج نے […]

.....................................................

گجرات کی خبریں 3/1/2015

گجرات کی خبریں 3/1/2015

گجرات (جی پی آئی) نبی پاک کی آمد پر دنیا ہر چیز نے خوشی منائی اور اللہ تعالیٰ خود قرآن پاک میں نبی پاک کا میلاد بیان کرتے ہیں ‘ اور اس بات کی توقع کرتے ہیں کہ دنیا ئے کائنات کا ہر ذرہ اس خوشی پر میلاد منائے ‘ ان خیالات کا اظہار ممتاز […]

.....................................................

نور مجسم اور رحمت عالم کی آمد کائنات کی سب سے بڑی عید ہے، اشرف آصف جلالی

نور مجسم اور رحمت عالم کی آمد کائنات کی سب سے بڑی عید ہے، اشرف آصف جلالی

لاہور (عرفان طاہر) سربراہ تحریک صراطِ مستقیم پاکستان ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی نے کہا ہے کہ نور مجسم اور رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کائنات کی سب سے بڑی عید ہے۔ عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر سال نئی خوشیاں لے کے آتی ہے۔ اس عید کے منانے […]

.....................................................

جشن آمد رسول اور حب رسول کا تقاضا

جشن آمد رسول اور حب رسول کا تقاضا

تحریر : میاں محمد علی آج کل ہر طرف روشنیوں کی بہار ہے شہروں کی بڑی بڑی عمارتوں، بازاروں، محلوں اور گلیوں کو خوبصورت رنگ برنگے برقی قمقموں سے انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے اور جیسے جیسے 12ربیع الاول کا دن قریب آتا جارہا ہے ویسے ویسے ہی امت مسلمہ کے جوش […]

.....................................................

نعتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

نعتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

آمد سرکار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پھیلی خوشبو خوشبو دونوں جہاں نے سونگھی خوشبو خوشبو کُوں و مکاں نے لی ہیں بلائیں جب کے پائی خوشبو خوشبو فرش سے لے کے عرش تلک ہے باغِ نبی ﷺ کی خوشبو خوشبو اِنس و جِن کیا …؟پسندِ رَب ہے اُن کے چمن کی خوشبو خوشبو […]

.....................................................

گزرتے برس اور نئے سال کی آمد بھی توہمات کے گھیرے میں

گزرتے برس اور نئے سال کی آمد بھی توہمات کے گھیرے میں

لاہور (جیوڈیسک) سال 2014 اپنی اچھی اور تلخ یادوں کے ساتھ الوداع کہہ گیا۔ سال ختم ہونے اور نئے سال کے آغاز کے ساتھ کچھ توہمات بھی وابستہ ہیں۔ سال کا اختتام ہو نے کے ساتھ ہی آسمان کو رنگ برنگی اور آنکھوں کو خیرہ کردینے والی آتش بازی کے ساتھ روشن کر دیا جاتا […]

.....................................................

آمنہ کے لال کی آمد

آمنہ کے لال کی آمد

تحریر: پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی آج سے تقریبا ً سوا چودہ سو سال قبل تمام دنیا پر ظلم و جبر اور جہالت کی تاریکی چھائی ہوئی تھی ‘اہل فارس آگ کی پوجا اور مائوں کے ساتھ وطی کرنے میں مصروف تھے ‘ترک شب و روز انسانی بستیوں کو تباہ برباد کر رہے تھے ‘بندگان ِ […]

.....................................................

سیالکوٹ کی خبریں 27/12/2014

سیالکوٹ کی خبریں 27/12/2014

سیالکوٹ (جی پی آئی) محسن انسانیت، امام الانبیاء ،سرور کائنات کی شان و عظمت کے ترانے ازل سے جاری ہیں جو انشاء اللہ ابد تک جاری رہینگے۔ آپ کی آمد سے جہالت و گمراہیوں کا خاتمہ ہوا اور کفر و شرک کے بت پاش پاش ہوئے۔ ان خیالات کا اظہار مرکزی چیئرمین انجمن محبان اولیاء […]

.....................................................

نئے سال کی آمد کے موقع پر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ

نئے سال کی آمد کے موقع پر کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا فیصلہ

کراچی (جیوڈیسک) سندھ پولیس کی جانب سے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر محمکہ داخلہ سندھ کو نئے سال کی آمد کے موقع پر موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی کے لئے مراسلہ تحریر کیا گیا تھا۔ جس کے بعد محکمہ داخلہ سندھ نے 31 دسمبر سے یکم جنوری تک ڈبل سواری […]

.....................................................

کپتان کی لاہور آمد

کپتان کی لاہور آمد

تحریر: لقمان اسد لاہور زندہ دلوں کا شہر ہے زندہ دلاں لاہور نے ایک بار پھر ثابت کیا ہے کہ وہ جعلی مینڈیٹ والوں کے ساتھ نہیں کھڑے کل کپتان کی لاہور آمد پر جس طرح اہل لاہو اُمڈ آئے وہ رائے ونڈ کے بادشاہوں کیلئے آنے والے کل کا نقشہ ہے اب بھی وقت […]

.....................................................

بھارتی وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر آمد اور انتخابات سرینگر مظفر آباد بس سروس معطل

بھارتی وزیراعظم کی مقبوضہ کشمیر آمد اور انتخابات سرینگر مظفر آباد بس سروس معطل

چکوٹھی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر اعظم کی مقبوضہ کشمیر آمد اور اوڑی میں ہونے والے انتخابات کے باعث پیر کے روز روانہ ہونے والی سرینگر مظفر آباد بس سروس معطل رہی، آر پار کے درجنوں مسافر لائن آف کنٹرول کو کراس نہ کر سکے۔

.....................................................

جرمنی : آئندہ سال 2 لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کی آمد متوقع

جرمنی : آئندہ سال 2 لاکھ سے زائد پناہ گزینوں کی آمد متوقع

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) 2014 کیلئے جرمن حکام نے 2لاکھ پناہ گزینوں کی درخواستوں کی پیش گوئی کی تھی، جو 2013 کے مقابلے میں 60 فیصد زائد تھی۔ شام، عراق اور افغانستان میں لڑائی کی وجہ سے گزشتہ چند سالوں میں جرمنی میں پناہ گزینوں کی تعداد میں اضافہ ہواہے ۔جرمن حکام کو پناہ گزینوں کی بڑھتی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 4/12/2014

بھمبر کی خبریں 4/12/2014

بھمبر میں پیپلز پارٹی کے منخرفین کی دعوت پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آمد بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں پیپلز پارٹی کے منخرفین کی دعوت پر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کی آمد اور جلسہ بری طرح ناکام بھمبر کے لوگوں نے منتظمین جلسہ کے سابق کردار کے پیش نظر ان کو بری […]

.....................................................

چوہدری شجاعت حسین کی پرویز مشرف سے ملاقات کے لئے کراچی آمد

چوہدری شجاعت حسین کی پرویز مشرف سے ملاقات کے لئے کراچی آمد

کراچی (جیوڈیسک) مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین مسلم لیگ کے مختلف دھڑوں کے باہمی اتحاد کے لئے کراچی پہنچ گئے ہیں جہاں وہ پرویز مشرف سے بھی ملاقات کریں گے۔ مسلم لیگ (ق) کے صدرچوہدری شجاعت حسین آج سابق صدر پرویز مشرف سے ملاقات کر رہے ہیں، ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں […]

.....................................................

بچیوں کی آمد کی تحقیقات جاری ہے، روبینہ قائمخانی

بچیوں کی آمد کی تحقیقات جاری ہے، روبینہ قائمخانی

کراچی (جیوڈیسک) صوبائی وزیر روبینہ قائم خانی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے بازیاب ہونے والی 26 بچیوں کو قانونی مرحلہ مکمل ہونے کے بعد اسسٹنٹ پولیٹکل ایجنٹ باجوڑ ایجنسی کے حوالے کر دیا ہے، ان بچیوں کو فلائٹ کے ذریعے پشاور روانہ کیا جائے گا باجوڑ پہنچ کر ان بچیوں کو ان کے […]

.....................................................

برصغیر کے مسلمانوں کو اگرچہ انگریزوں کی آمد سے بے پناہ نقصان ہوا۔مقصود احمد

برصغیر کے مسلمانوں کو اگرچہ انگریزوں کی آمد سے بے پناہ نقصان ہوا۔مقصود احمد

لاہور: امیر جماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہجہاں اسلام جتنا شعوری تھا وہاں کے مسلمان اتنے ہی بہتر مسلمان بن کر ابھرے۔برصغیر کے مسلمانوں کو اگرچہ انگریزوں کی آمد سے بے پناہ نقصان ہوا۔ پورا برصغیر ان کے ہاتھ سے نکل گیا۔ ان کی معیشت اور معاشرت تہہ وبالا ہو گئی۔ […]

.....................................................

ایپک کانفرنس میں شرکت کیلئے عالمی رہنمائوں کی آمد کا سلسلہ جاری

ایپک کانفرنس میں شرکت کیلئے عالمی رہنمائوں کی آمد کا سلسلہ جاری

بیجنگ (جیوڈیسک) چین میں ایپک ممالک کی کانفرنس کیلئے دنیا بھر سے رہنماؤں کی آمد جاری ہے۔ صدر باراک اوباما اور روسی صدر ولادیمر پوٹن بھی شرکت کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کیلئے ایپک ممالک کے سربراہان مملکت کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ ارکان ممالک کے ساتھ ساتھ کئی مبصر ممالک بھی اس سال […]

.....................................................

کونسل برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے وفد کی کوٹ رادھا کشن آمد

کونسل برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے وفد کی کوٹ رادھا کشن آمد

کوٹ رادھا کشن (جیوڈیسک) کونسل برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے وفد نے کوٹ رادھا کشن کا دورہ کیا۔ وفد کی قیادت بادشاہی مسجد کے امام مولانا عبدالخبیر کر رہے ہیں۔ وفد کی کوٹ رادھا کشن کے مقامی چرچ میں مسیحی برادری کے ارکان سے ملاقات ہوئی۔ وفد کے اراکین نے قتل کیے جانیوالے مسیحی […]

.....................................................