کونسل برائے بین المذاہب ہم آہنگی کے وفد کی کوٹ رادھا کشن آمد، وفد کی کوٹ رادھا کشن کے مقامی چرچ میں مسیحی برادری کے ارکان سے ملاقات، وفد نے اراکین کی قتل کیے جانیوالے مسیحی میاں بیوی کے لواحقین سے تعزیت۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) لندن میں پیپلز پارٹی کی کشمیر ریلی کے دوران پی ٹی آئی کے چند کارکنوں کی جانب سے بلاول بھٹو کی آمد کے موقع ہنگامہ آرائی شرمناک اور قابل مذمت ہے پی ٹی آئی کی قیادت اور کارکنوں کا قومی ایشو پر غیر ذمہ د ارانہ رویہ معمول ہے۔ پیپلز پارٹی راولپنڈی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محرم کی آمد پر مجالس کا آغاز ہو گیا ہے اور کئی شہروں میں دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے۔ محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی ملک بھر میں مجالس عزا کاسلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ نواب شاہ میں مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئے علامہ صابر حسین نے کہا۔ کہ حضرت […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ سمیت بلوچستان میں محرم الحرام کے لیے سیکورٹی پلان تشکیل دے دیا گیا ہے جس کے لیے ایف سی ، پولیس کے 10 ہزار ہلکار جبکہ بلوچستان شیعہ کانفرنس کے 5 ہزار رضا کار بھی نگرانی کے فرائض سرانجام دیں گے۔ بلوچستان میں امن وامان کی مخدوش صورتحال کے باعث محرم الحرام […]
کراچی (جیوڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا خطاب سننے کے لئے ملک کے مختلف شہروں سے جیالوں کے قافلوں کی کراچی آمد کا سلسلہ جاری ہے پیپلزپارٹی کی جانب سے کراچی میں ہونےوالے جلسے میں شرکت کے لئے سندھ کے مختلف شہروں سے ہزاروں کارکن روانہ ہوئے۔ جلسے میں شرکت کےلئے سکھر سےخصوصی ٹرین […]
فیصل آباد (جیوڈیسک) موسم گرما کی رخصتی اور موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی ناک ، کان، گلے کی بیماریوں میں اضافہ ہونے لگا ہے اور بڑے و چھوٹے تمام عمر کے افراد بڑی تعداد میں مذکورہ امراض میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ گلے کی خرابی ، نزلہ ، زکام ، کھانسی کے ساتھ […]
لاہور (جیوڈیسک) آئی جی پنجاب نے دھرنے میں ڈیوٹی پر مامور اہلکار واپس مانگ لیے، پنجاب پولیس اہلکاروں کو محرم کی ڈیوٹی کیلئے واپس بلایا گیا ہے ، نفری کی واپسی سے اسلام آباد میں سیکورٹی کی صورتحال خراب ہو سکتی ہے۔ آئی جی پنجاب نے وفاقی حکومت سے اسلام آباد میں دھرنے میں ڈیوٹی […]
بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) عید قربان کی آمد کے موقع پر جہاں شہری قربانی کے جانوروں کی قیمتوں سے پریشان ہیں وہی خریداروں کی کمی کی وجہ سے بیوپاری بھی پریشانی کا شکار ہیں مہنگائی کے باعث قربانی کے جانوروں کی قیمتوں میں خاطر خواہ اضافے کیو جہ سے عام آدمی قربانی کے جانوروں کو خر […]
بنوں (جیوڈیسک) شمالی وزیرستان کے متاثرین عید کی آمد پر پریشان ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ عید تعطیلات کے دوران عملے کی چھٹیوں کی وجہ سے وہ 9 اکتوبر تک راشن کی وصولی سے محروم رہیں گے۔ بنوں میں متاثرین شمالی وزیرستان کیلئے بنائے گئے۔ راشن پوائنٹ 25 ستمبر سے بند ہیں جو اب […]
بارسلونا (جیوڈیسک) اسپین میں رواں سال کے ابتدائی آٹھ مہینوں میں سیاحوں کی تعدا د گزشتہ سال کی نسبت بڑھی ہے اور یہ اضافہ 7.3 فیصد ہے۔اسپین میں رواں سال کے آٹھ مہینوں میں مجموعی طور پر 4 کروڑ 53 لاکھ 84 ہزار 483 سیاح آئے۔ اسپین میں جاری معاشی اور مالی بحران کے باوجود […]
لاہور (جیوڈیسک) وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کی لاہور ائیر پورٹ آمد پر تحریک انصاف کے کارکنوں نے گو نواز گو کے نعرے لگنا شروع کر دیے۔ پرویز رشید نے صحافیوں سے شکوہ کیا کہ کیا مجھے میڈیا ٹاک کے لئے بلوا کر آپ لوگوں نے کارکنان کو بلایا۔ جس پر صحافیوں کا کہنا تھا […]
اقوام متحدہ (جیوڈیسک) سلامتی کونسل نے شام اور عراق میں غیر ملکی جہادیوں کی آمد کو روکنے کے لیے ایک قرارداد منظور کی ہے جبکہ شام میں دولتِ اسلامیہ پر مزید فضائی حملے کیے گئے ہیں۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس کی صدارت امریکی صدر براک اوباما نے کی اور اس میں عراق […]
استنبول (جیوڈیسک) ترکی نے شام سے دو دن میں ایک لاکھ کرد پناہ گزینوں کی آمد کے بعد اپنی سرحد کے متعدد داخلی مقامات بند کر دئیے ہیں۔ یہ فیصلہ کرد مظاہرین اور ترک سکیورٹی فورسز کے مابین جھڑپوں کے بعد کیا گیا ہے۔ ترک فوج اور کرد مظاہرین کے مابین تصادم اس وقت ہوا […]
لاہور (جیوڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور پہنچ گئے، سابق صدر جاتی عمرہ رائے ونڈ میں وزیراعظم محمد نواز شریف کے ظہرانے میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد آصف علی زرداری امیر جماعت اسلامی سراج الحق سے منصورہ اور مسلم لیگ ق کے صدر چودھری شجاعت حسین اور چودھری […]
لاہور (جیوڈیسک) رکن قومی اسمبلی جمیشد دستی نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی خدمات ایک سیاسی کارکن کے طور پر عمران خان کے لیے پیش کریں گے۔ لاہور میں عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے جمشید دستی نے کہا کہ وہ عمران خان کی دعوت پر لاہور […]
لندن (جیوڈیسک) برطانوی حکومت کی مہمان نوازی ٹیکس ادا کرنے والے شہریوں کو بھاری پڑ گئی، گزشتہ سال افغان صدر حامد کرزئی کو ایسے ہوٹل میں ٹہرایا ، جہاں ایک رات کا کرایہ سات ہزار پاؤنڈ یعنی گیارہ لاکھ سے زیادہ تھا۔ گزشتہ سال فروری میں پاکستان ، افغانستان اور برطانیہ کے درمیان مذاکرات ہوئے، […]
گجرات: عید الفطر کی آمد، بازاروں میں خریداروں اور جیب کتروں کا رش بڑھ گیا جس کی وجہ سے ٹریفک رش میں بھی اضافہ ہوگیا ہے جس سے عید کی خریداری کرنے والوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ جبکہ دوسری طرف جیب کتروں کی بھرمار سے عید کی خریداری کرنے والی […]
عید کی آمد آمد تھی۔ دونوں صاجزادیاں اپنے شفیق باپ کے پاس آئیں اور بولیں”ابا حضور عید کا دن قریب آ رہا ہے ہمارے پاس پہننے کے لیے کوئی نیا جوڑا نہیں ہے۔ ہمارے پاس جتنے کپڑے ہیں وہ سب خراب اور پیوند زدہ ہیں۔اس عید پر ہمیں بھی نئے کپڑے بنوا دیں۔ تاکہ ہم […]
مسئلہ کشمیر اس وقت بین الاقوامی مسئلہ بن چکا ہے، خطہ میں امن کے قیام کے لئے مسئلہ کشمیر کا حل ہونا ضروری ہے۔ پاکستان اور ہندوستان کے درمیان مسئلہ کشمیر اہم مسئلہ ہے مسئلہ کشمیر پر پاکستان اور آزاد کشمیر کی تمام جماعتیں متحد و متفق ہیں کہ اقوام متحدہ کی قراردادواں کے مطابق […]
ماہ مقدس رمضان المبارک کی آمدآمد ہے۔ ہر چہار جانب خوشیوں کا ماحول ہے۔ ہر طرف فرحت و شادمانی کے نغمے گائے جا رہے ہیں۔ ہوائیں مستی میں جھوم رہی ہیں۔ فضائیں ماحول میں خوشبو بکھیر رہی ہیں۔ ابرکرم اور رحمت و مغفرت کی گھٹائیں برسنے کو تیار ہیں۔ رزق میں فراوانی اور وسعت ملنے […]
ملک کا درجہ حرارت سیاسی طور پر اور موسم کے لحاظ سے گرم ہوتا جارہا ہے پچھلے دنوں ڈاکٹر طاہرالقادری کی آمد آمد تھی تو پولیس نے مسلح غنڈہ گردی کرتے ہوئے جن رکاوٹوں کو ختم کرتے ہوئے 19لاشیں گرائی وہ ڈاکٹر طاہرالقادری کی آمد کے بعد دوبارہ رکھ دی گئی ہیں مگر جو لوگ […]
بھارتی فوج اور خفیہ اداروں کی جانب سے ان دنوں القاعدہ اور طالبان کی کشمیر آمد کا پروپیگنڈہ شدومد سے کیاجارہا ہے اور کہا جارہا ہے کہ امریکہ کے خطہ سے نکلنے کے بعدالقاعدہ اور تحریک طالبان کشمیر کا رخ کریں گے اور یہاںعسکری کاروائیوںمیں شدت پید اکی جائے گی۔حال ہی میں ایک امریکی اخبار […]
پیرس (بیورو رپورٹ) پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہر القادری کی پاکستان آمد پر نظر بندی ہوسکتی ہے ،اگر ڈاکٹر طاہر القادری نے تعاون نہ کیا تو انہیں گرفتار بھی کیا جاسکتا ہے۔ان خیالات کا اظہارسینئر صحافی اور اخبار جہاں کے نمائندہ فرانس راجہ منظور جنجوعہ نے سفارتی ذرائع سے ملنی معلومات کی روشنی […]