مانچسٹر یونائیٹڈ کی 3 ہفتے کے دورہ پر بینکاک آمد

مانچسٹر یونائیٹڈ کی 3 ہفتے کے دورہ پر بینکاک آمد

بینکاک (جیوڈیسک) یورپین فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ تین ہفتے کے دورے پر بینکاک پہنچ گیا۔ مانچیسٹر یونائیٹڈ کی ٹیم بینکاک اور دوسری ٹیموں کے ساتھ دوستانہ میچز کھیلنے کیلیے تھائی لینڈ پہنچی ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں میں مشہور برطانوی کھلاڑی وین رونی بھی شامل ہیں۔ تین ہفتے کے اس دورے کے دوران مانچسٹر یونائیٹڈ، […]

.....................................................

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خور مافیا سرگرم ہو گیا

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خور مافیا سرگرم ہو گیا

رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی منافع خور فافیا سر گرم ہو گیا۔ سحری اور افطار میں شوق سے کھائی جانیوالی اور روزمرہ اشیا کی قیمتیں ابھی سے بڑھ گئی ہیں۔ چھوٹے دکانداروں کا کہنا ہے کہ یکم رمضان سے قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گا۔ رحمتوں برکتوں اور بخشش والے مہینے رمضان المبارک […]

.....................................................

قبضہ گروپوں کی آمد

قبضہ گروپوں کی آمد

قبضہ گروپوں کی آمد کے ساتھ ہی ایوان میں زلزلے کا سماں تھا اسمبلی کے در ودیوار سہمے سہمے انداز میں نئے آنے والے ممبران کو بے بسی سے دیکھ رہے تھے کہ جن کی کہانیاں ان کے آنے سے پہلے ہی سن چکے تھے اب انکے مستقبل کے ہنگاموں سے لرزہ تھے پنجاب اسمبلی […]

.....................................................

منموہن سنگھ کی آمد کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا : یاسین ملک

منموہن سنگھ کی آمد کو یوم سیاہ کے طور پر منایا جائے گا : یاسین ملک

سرینگر (جیوڈیسک) لبریشن فرنٹ نے بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ کشمیر کے موقع پر مکمل شٹر ڈان ہڑتال کی کال دے دی۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ نے بھارتی وزیراعظم کے دورہ مقبوضہ کشمیر کو یوم سیاہ کے طور پر منانے کا اعلان کرتے ہوئے وادی بھر میں شٹر ڈان ہڑتال کی کال دے دی۔ […]

.....................................................

چینی وزیر اعظم کی اسلام آباد آمد، شاندار استقبال، نشان پاکستان دیا گیا

چینی وزیر اعظم کی اسلام آباد آمد، شاندار استقبال، نشان پاکستان دیا گیا

اسلام آباد(جیوڈیسک)چینی وزیراعظم لی کی چیانگ پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ صدر وزیر اعظم اور فوج کے تینوں سربراہوں نے پرتپاک استقبال کیا۔ اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ چینی وزیراعظم کو نشان پاکستان سے بھی نوازا گیا۔ چینی وزیر اعظم لی کی چیانگ کا صدر آصف زرداری اور نگران […]

.....................................................

پی آئی آے کی پروازیں روانگی اور آمد میں تاخیر کا شکار

پی آئی آے کی پروازیں روانگی اور آمد میں تاخیر کا شکار

لاہور(جیوڈیسک) لاھور قومی ایئر لائن کی دو پروازیں بیرون ملک روانگی اور آمد میں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہیں ،ایئرلائن انتظامیہ نے تاخیر کی وجہ جہازوں میں فنی خرابی بتائی ہے ۔ لاہور سے دبئی جانے والی پرواز پی کے 203 نے صبح 9 بج کر 55 منٹ پر روانہ ہونا تھا جو 5 گھنٹے […]

.....................................................