نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستانی کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا

نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستانی کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ آمد کے بعد پاکستانی کرکٹرز نے ٹریننگ کا آغاز کر دیا۔ پاکستان شاہینز کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں نے کوئنز ٹاؤن میں پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔ کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ اعجازاحمد کی زیرنگرانی میں تین گھنٹے تک نیٹ پریکٹس کرکے اپنی خامیوں کو دورکرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر […]

.....................................................

عمرے کی ادائیگی کیلئے غیر ملکی معتمرین کی آمد شروع

عمرے کی ادائیگی کیلئے غیر ملکی معتمرین کی آمد شروع

مکہ مکرمہ (اصل میڈیا ڈیسک) عالمی وبا کورونا وائرس کے بعد آج سے غیر ملکی معتمرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہو رہا ہے۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق عمرے کے تیسرے مرحلے کا آغاز آج سے ہو گا جس کے تحت سعودی عرب میں مقیم شہریوں کے بعد اب بیرون ملک سے […]

.....................................................

بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا آغاز کل اتوار سے ہو گا

بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کا آغاز کل اتوار سے ہو گا

الریاض (اصل میڈیا ڈیسک) کرونا وبا کے خطرے کے پیش نظر عمرہ مناسک کی ادائی پر عاید کردہ عارضی پابندی کے خاتمے کا تیسرا مرحلہ کل یکم نومبر بہ روز اتوار سے شروع ہو رہا ہے۔ بیرون ملک سے عمرہ زائرین کی آمد کل اتوار سے شروع ہوگی اور مختلف ملکوں‌سے عمرہ زائرین کو لے […]

.....................................................

مصر سے کشیدگی میں کمی اور فلسطینی مصالحت کے لیے حماس کے وفد کی قاہرہ آمد

مصر سے کشیدگی میں کمی اور فلسطینی مصالحت کے لیے حماس کے وفد کی قاہرہ آمد

مصر (اصل میڈیا ڈیسک) فلسطینی تنظیم اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کا ایک اعلیٰ اختیاراتی وفد مصر کے خصوصی دورے پر قاہرہ پہنچا ہے۔ العربیہ چینل کے ذرائع کے مطابق حماس کے وفد کی آمد کا مقصد مصر کے ساتھ جاری کشیدگی میں کمی اور فلسطینی دھڑوں میں مصالحتی عمل کو آگے بڑھانا ہے۔ سوموار کو […]

.....................................................

گوجرانوالا میں پی ڈی ایم کا عوامی طاقت کا مظاہرہ

گوجرانوالا میں پی ڈی ایم کا عوامی طاقت کا مظاہرہ

گوجرانوالا (اصل میڈیا ڈیسک) گوجرانوالا میں اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ (پی ڈی ایم) نے پہلا جلسہ کرکے عوامی قوت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز تقریباً 7 گھنٹے بعد جاتی عمرہ سے جلسہ گاہ پہنچیں، کچھ دیر بعد چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو بھی جلسہ گاہ پہنچے […]

.....................................................

خانہ کعبہ ایک بار پھر ‘اللہ اکبر’ کی صدائوں سے گونج اٹھا، عازمین عمرہ کی آمد جاری

خانہ کعبہ ایک بار پھر ‘اللہ اکبر’ کی صدائوں سے گونج اٹھا، عازمین عمرہ کی آمد جاری

سعودی عرب (اصل میڈیا ڈیسک) کئی ماہ کی کرونا ویرانی کے باعث خانہ کعبہ ایک بار پھر اللہ کے مہمانوں سے آباد ہو گیا۔ ہفتے اور جمعرات کی درمیانی شب صحت کے پروٹوکول اور ایس اوپیز پرعمل درآمد کرتے ہوئے عمرہ کے مناسک کی ادائی کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ مسجد حرام کے دروازے […]

.....................................................

یونان کے موریا مہاجر کیمپ سے 139 مہاجرین کی جرمنی آمد

یونان کے موریا مہاجر کیمپ سے 139 مہاجرین کی جرمنی آمد

یونان (اصل میڈیا ڈیسک) گزشتہ ماہ کے آغاز میں بدنام زمانہ موریا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی کے واقعے کے بعد چھت تک سے محروم ہو جانے والے مہاجرین صحت کی انتہائی تشویشناک صورتحال کے ساتھ جرمنی پہنچ گئے ہیں۔ یونان کے موریا کیمپ کے جل جانے کے نتیجے میں کیمپ کے بے سرو سامان مہاجرین […]

.....................................................

لاکھوں مہاجرین کی آمد کے پانچ سال بعد جرمنی آج کہاں کھڑا ہے؟

لاکھوں مہاجرین کی آمد کے پانچ سال بعد جرمنی آج کہاں کھڑا ہے؟

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمن چانسلر انگیلا میرکل نے آج سے پانچ سال قبل یہ تاریخی جملہ بولا تھا، ’ہم یہ کر سکتے ہیں‘۔ یہ یورپ میں مہاجرین کے بحران کا نقطہ عروج تھا اور تقریباﹰ ایک ملین غیر یورپی مہاجرین کو جرمنی آنے کی اجازت دے دی گئی تھی۔ ستمبر دو ہزار پندرہ میں […]

.....................................................

اسرائیلی جنگی طیاروں کی پہلی بار جرمنی آمد

اسرائیلی جنگی طیاروں کی پہلی بار جرمنی آمد

جرمنی (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی اور اسرائیل کے مابین علامتی یادگار تقریب اور دونوں کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں سے قبل اسرائیلی جنگی طیارے تاریخ میں پہلی بار جرمنی کی سرزمین پر اترے ہیں۔ جرمنی اور اسرائیل کے درمیان مشترکہ فوجی مشقوں اور ایک علامتی یادگار تقریب سے قبل پہلی بار اسرائیلی فضائیہ کے جنگی […]

.....................................................

سمندری راستے سے برطانیہ پہنچنے والے مہاجرین میں اضافہ

سمندری راستے سے برطانیہ پہنچنے والے مہاجرین میں اضافہ

برطانیہ (اصل میڈیا ڈیسک) برطانیہ کو حالیہ ہفتوں کے دوران سمندر کے ذریعے وہاں پہنچنے والے مہاجرین میں اضافے کا سامنا ہے۔ یہ مہاجرین شمالی فرانس سے برطانیہ پہنچنے کے لیے کسی قسم کے خطرے کو خاطر میں نہیں لاتے۔ رواں برس جنوری سے اب تک 4000 سے زائد سیاسی پناہ کے متلاشی شمالی فرانس […]

.....................................................

ایرانی آئل ٹینکر کی وینز ویلا آمد کا بھانڈہ کیسے پھوٹا؟

ایرانی آئل ٹینکر کی وینز ویلا آمد کا بھانڈہ کیسے پھوٹا؟

کراکس (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی جانب سے وینز ویلا کے لیے بھیجےگئے ایک تیل بردار جہاز کے منزل تک پہنچنے کے ایک جھوٹے دعوے نے تہران کو ایک بار پھر عالمی سطح پر سبکی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ وینز ویلا کے دارالحکومت کراکس میں قائم ایرانی سفارت خانے کی طرف سے 12 سال […]

.....................................................

اسرائیلی طیاروں کی ترکی آمد اور ایردوآن کی فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت

اسرائیلی طیاروں کی ترکی آمد اور ایردوآن کی فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت

ترکی (اصل میڈیا ڈیسک) ترکی کے صدر رجب طیب ایردوآن اکثر اپنی تقاریر میں فلسطینیوں کے حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔ ترک صدر کا فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع پرمبنی ایک نیا بیان سامنے آیا ہے۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب دوسری طرف اسرائیل کی فضائی کمپنی ” العال” نے […]

.....................................................

ترکی کے اسلحہ سے لدے فوجی طیاروں کی لیبیا آمد، ترھونہ اگلا ہدف

ترکی کے اسلحہ سے لدے فوجی طیاروں کی لیبیا آمد، ترھونہ اگلا ہدف

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا میں نیشنل آرمی کے ذریعے کا کہنا ہے کہ ترکی کے کارگو طیارے جنگی ساز و سامان اور گولہ بارود کی بھاری مقدار لیے استنبول شہر سے طرابلس پہنچ گئے۔ لیبیا کی نیشنل آرمی کے ایک عہدیدارغیاث اسباق نے بتایا کہ ترکی کے فوجی کارگو طیارے گولہ بارود لیے طرابلس […]

.....................................................

کینیڈا سے وطن پہنچنے والے پی آئی اے کے پائلٹس میں کورونا کی تصدیق

کینیڈا سے وطن پہنچنے والے پی آئی اے کے پائلٹس میں کورونا کی تصدیق

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا سے وطن واپس آنے والی قومی ائیر لائن (پی آئی اے) کے دو پائلٹس میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے کے بعد دونوں کپتانوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق پی آئی اے کے دو پائلٹس اور عملے کے دیگر تین […]

.....................................................

قاسم سلیمانی کے جانشین کی شام میں آمد کا انکشاف

قاسم سلیمانی کے جانشین کی شام میں آمد کا انکشاف

ایران (اصل میڈیا ڈیسک) ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب کی سمندر پار کارروائیوں میں سرگرم القدس ملیشیا کے نئے سربراہ اور مقتول قاسم سلیمانی کے جانشین اسماعیل قاآنی کو حالیہ ایام میں شام میں دیکھا گیا ہے۔ ان کے شام کے دورے کی تصاویر سوشل میڈیا اور ایرانی اور شامی اپوزیشن کی ترجمان آن لائن […]

.....................................................

جرمنی میں خطرناک سمندری طوفان کی آمد

جرمنی میں خطرناک سمندری طوفان کی آمد

کولون (اصل میڈیا ڈیسک) جرمنی کے بعض حصوں میں اتوار نو فروری کو ایک طاقتور سمندری طوفان داخل ہو رہا ہے۔ عام لوگوں کو گھروں کے اندر رہنے کا کہا گیا ہے۔ اس کے علاوہ غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ اتوار نو فروری کی رات سے منگل تک جرمنی […]

.....................................................

فرانسیسی صدر کی القدس آمد، اسرائیلی پولیس افسروں کو کھری کھری سنا دیں

فرانسیسی صدر کی القدس آمد، اسرائیلی پولیس افسروں کو کھری کھری سنا دیں

بیت المقدس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل ماکروں اسرائیل کے خصوصی دورے پر مشرقی بیت المقدس پہنچ گئے جہاں انہوں نے گذشتہ روز ایک چرچ میں بھی حاضری دی۔ اس موقع پر فرانسیسی صدر اور اسرائیلی پولیس کے درمیان نوک جھونک بھی دیکھی گئی۔ صدر عمانویل ماکروں نے چرچ کے اندر آنے والے ایک […]

.....................................................

فنکاروں کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

فنکاروں کی جانب سے نئے سال کی مبارکباد

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) نئے سال کی آمد پر جہاں دنیا بھر کے لوگ ایک دوسرے کو سالِ نو کی مبارکباد دے رہے ہیں وہیں شوبز سے وابستہ فنکاروں نے بھی اپنے چاہنے والوں کو نئے سال کی مبارکباد دینے کے ساتھ اس امید کا اظہار کیا ہے کہ آنے والا سال گزشتہ سال کے […]

.....................................................

نئے سال کی آمد پر گوگل کا اپنے انداز میں جشن

نئے سال کی آمد پر گوگل کا اپنے انداز میں جشن

دنیا بھر میں نئے سال کی آمد کے لیے مختلف ممالک میں اپنے اپنے انداز میں جشن منایا جاتا ہے جب کہ ٹیکنالوجی کی دنیا کا بے تاج بادشاہ گوگل بھی اپنے ہی انداز میں نئے سال کا استقبال کر رہا ہے۔ چونکہ دنیا بھر میں ایک روایت چلی آرہی ہے جس میں نئے سال […]

.....................................................

لاہور میں شاہی مہمانوں کی آمد، گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے استقبال کیا

لاہور میں شاہی مہمانوں کی آمد، گورنر اور وزیر اعلیٰ پنجاب نے استقبال کیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن لاہور پہنچ گئے، گورنر پنجاب چودھری محمد سرور اور وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار شاہی جوڑے کا استقبال کیا۔ شاہی مہمان گورنر اور وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقات بھی کریں۔ رائل جوڑا بے سہارا بچوں سے ملنے ایس او ایس ولیج بھی جائے گا۔ شہزادہ ولیم […]

.....................................................

ایرانی وزیر خارجہ کی سویڈن آمد پر پُرتشدد مظاہرے، متعدد افراد گرفتار

ایرانی وزیر خارجہ کی سویڈن آمد پر پُرتشدد مظاہرے، متعدد افراد گرفتار

سویڈن (اصل میڈیا ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ کے دورہ سویڈن کے موقع پر سول سوسائٹی کی طرف سے سخت احتجاج کیا گیا۔ پولیس اور مظاہرین کےدرمیان ہونے والی جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہوئے جب کہ متعدد کو حراست میں لے لیا گیا۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف کے اسٹاک […]

.....................................................

حکومت نے رواں ماہ عالمی بزنس ٹائیکونز کی آمد کی نوید سنا دی

حکومت نے رواں ماہ عالمی بزنس ٹائیکونز کی آمد کی نوید سنا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز زلفی بخاری نے رواں ماہ عالمی بزنس ٹائیکونز کی پاکستان آمد اور غیر ملکی سرمایہ کاری کے بڑے منصوبوں کی نوید سنا دی۔ لندن میں یو کے اور پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے زیر اہتمام عید ملن پارٹی سے خطاب کرتے ہوئے معاون […]

.....................................................

رمضان المبارک کا پیغام اور عید الفطر کی آمد

رمضان المبارک کا پیغام اور عید الفطر کی آمد

تحریر : محمد آصف اقبال اللہ تعالیٰ کا بے انتہا شکرو احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان المبارک کی سعادت نصیب فرمائی۔اس ماہ مبارک سے استفادہ کا بھر پور موقع عنایت فرمایا۔ہم نے اس ماہ میں خدا کے آگے سجدے کیے یعنی صرف اپنے جسمانی وجودہی کو اللہ رب العزت کے سامنے نہیں جھکایا […]

.....................................................

رمضان کی آمد پر پھل، سبزی، اجناس اور کھجور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

رمضان کی آمد پر پھل، سبزی، اجناس اور کھجور کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) شہریوں کو ہر سال کی طرح اس سال بھی رمضان کی آمد پر روایتی مہنگائی کا سامنا ہے، کھجور، پھل، سبزیوں اور اجناس کی قیمتوں میں بے پناہ اضافہ کر دیا گیا۔ ایکسپریس کے مطابق اس وقت پھل، سبزیاں، چینی، بیسن ، مصالحہ جات اور کھجوریں من مانی قیمتوں پر فروخت ہورہی ہیں، […]

.....................................................