کراچی (جیوڈیسک) بحری مشق امن 2017 میں شرکت کے لیے غیر ملکی جہازوں کی آمد جاری ہے، پاک بحریہ کی امن مشقیں 2017 کل سے شروع ہورہی ہیں جس میں 36 ملکوں کی بحری افواج شریک ہوں گی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق امن مشقیں 2017 کل سے شروع ہورہی ہیں جس میں شرکت کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) متحدہ رہنماء سلیم شہزاد نے وطن واپسی کا اعلان کر دیا۔ سلیم شہزاد نے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دبئی میں موجود ہوں اور 48 گھنٹے میں وطن واپس آ جاؤں گا۔ سلیم شہزاد نے اعلان کیا کہ مستقبل کے حوالے سے جلد اہم فیصلہ کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ […]
کوٹلہ ارب علی خاں : قائم مقام وزیر اعظم چودھری طارق فاروق کی پروٹوکول کے ساتھ ڈیرہ چودھری عبد المالک کوٹلہ آمد ک ٹلہ برادران سے خصوصی ملاقات کی۔ ڈیرہ آمد پرچودھری عابد رضا MNA ،چودھری شبیر احمد MPAنے وزیر اعظم کا ڈیرہ پہنچنے پر خیر مقدم کیا۔وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری طارق فاروق کی کو […]
ملکہ (عمر فاروق اعوان سے) زاہد مصطفی اعوان کے والد کی وفات، ضلع چیئرمین چوہدری محمد علی تنویر کی گھر آمد، فاتحہ خوانی کی اور تعزیت کی۔ تفصیل کے مطابق پی ٹی وی نیوز فرانس کے نمائندہ زاہد مصطفی اعوان اور طارق مصطفی اعوان کے والد محترم ملک غلام مصطفی اعوان کو علالت کے بعد […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) محسن انسانیت کی آمد پر جشن۔ عید میلاد النبی پر کراچی سے خیبر تک گلی محلوں میں روشنیوں کی بہار، درودو سلام کی محافل کا انعقاد جشن عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے گھروں، بازاروں اور گلیوں کو سبز جھنڈیوں […]
تحریر : ڈاکٹر تصور حسین مرزا 12 ربیع الاول رسالتِ مآب صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت باسعادت کی خوشی میں پورے عالم اسلام میں محافل میلاد منعقد کی جاتی ہیں ہر جگہ ، ہر گھر چراغاں ہی چراغاں ،نگر نگر ،ڈگر ڈگر ،گلی گلی ،محلے محلے ، دکانوں ،گھروں اور مساجد میںروشنی کے لئے […]
کراچی : نبی کی تعلیمات امت کے لیے مشعل راہ ہیں ، آمد مصطفی کا پیغام گھر گھر پہنچانے کا کام ذمہ داری کے ساتھ کریں گے ، مسلم اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کراچی ، صوبہ سندھ کے زیر اہتمام شروع کی جانے والی تعمیر سیرت مہم اور تحریری مقابلے کو بھر پور انداز سے کامیاب بنائے […]
دوحہ (جیوڈیسک) سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبدالعزیز قطر کے دو روزہ سرکاری دورے پر سوموار کو متحدہ عرب امارات سے دوحہ پہنچ گئے ہیں۔ ہوائی اڈے پر امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی اور دوسرے اعلیٰ عہدے داروں نے ان کا استقبال کیا۔ سعودی شاہ دوحہ میں قیام کے دوران شیخ […]
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) ایس ایچ او تھانہ مصطفی آباد طارق بشیر چیمہ کی پریس کلب مصطفی آباد آمد، بہترین خدمات پر شیلڈ دی گئی، صحافیوں کی مثبت تنقید ہمارے لئے مشعل راہ ہے، 20 روز میں 28 منشیات فروش، 12 اشتہاری، 18 افراد ناجائز اسلحہ رکھنے میں جرم میں گرفتار ہو چکے ہیں، طارق […]
عدن (جیوڈیسک) یمن کے صدر عبد ربہ منصور ھادی گذشتہ روز سعودی عرب سے جنوبی یمن میں حکومت کے عارضی دارالحکومت پہنچے جہاں وہ چند روز تک قیام کریں گے۔ ان کے اس دورے کا مقصد یمن میں محاذ جنگ کی صورت حال کا براہ راست مشاہدہ کرنا اور آئندہ کا لائحہ عمل تیار کرنا […]
مسقط (جیوڈیسک) یمن کے حوثی باغیوں کا ایک وفد محمد عبدالسلام کی سربراہی میں اومان کے دارالحکومت مسقط پہنچ گیا ہے۔ حوثی وفد نے قبل ازیں دارالحکومت صنعا میں اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی برائے یمن اسماعیل ولد شیخ احمد سے ملاقات کی تھی۔ العربیہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق عبدالسلام نے عالمی ایلچی […]
تحریر : عقیل خان ضلع قصور صوبہ پنجاب کا ایک ضلع ہے۔پہلے یہ لاہور کی ایک تحصیل تھا۔ یکم جولائی 1976کو ضلع لاہور سے تحصیل قصور کو علیحدہ کر کے ضلع کا درجہ دے دیا گیا۔اس کا کل رقبہ 3995 مربع کلومیٹر ہے۔اس ضلع میں 95.4 فیصد مسلمان اور 4.4 فیصد غیر مسلم آبادہیں۔ یہاں […]
پیرس (اے کے راؤ) سکیورٹی کمشنر برائے یورپی یونین سر جولین کنگ نے خبردار کیا ہے کہ داعش کے آخری گڑھ موصل پر فتح یورپ میں 5 ہزار شدت پسندوں کی آمد کا پیش خیمہ ثابت ہو سکتی ہے۔ خود کو دولت اسلامیہ کہنے والی شدت پسند تنظیم کے عراق میں آخری گڑھ سمجھے جانے […]
لاہور (جیوڈیسک) میڈیا رپورٹس کے مطابق فواد خان کی اہلیہ صدف خان نے بیٹی کو جنم دیا ہے۔ ان کی اہلیہ اور بیٹی دونوں خیریت سے ہیں۔ یاد رہے کہ 2005ء میں شادی کے بندھن میں بندھنے والے اداکار فواد خان کا ایک بیٹا بھی ہے، جس کا نام آیان ہے۔ واضح رہے کہ اداکار […]
ٹیکسلا (سردار منیر اختر) صدیق خان کی اچانک موت پر خالی نشست PP-7پر ضمنی الیکشن مہم کے سلسلے میں ایک کارنر میٹنگ دارلا خوان قریشی ہائوس رہبر کالونی میں منعقد کی گئی جس کی صدارت بزرگ رہنما عبد القدیر قریشی نے کی۔ جس میں جماعت اسلامی کے ضلعی ،زونل اور مقامی قائدین نے P.T.Iکی طرف […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) جنوبی کوریا کی وزارت برائے ملکی اتحاد کی وزارت کے مطابق، وفاداریاں تبدیل کرتے ہوئے شمالی کوریا کے لندن کےسفارت خانے میں تعنات دوسرے اعلیٰ ترین سفارت کار جنوبی کوریا پہنچ گئے ہیں۔ وزارت کے ترجمان جوئنگ جون ہی نے کہا ہے کہ اپنے اہل خانہ کے ہمراہ، تھائی ینگ ہو جنوبی کوریا […]
سندھ : سندھ میں نئے کپتان سید مراد علی شاہ کی آمد ہوتے ہی ترقیاتی اسکیموں کا آغاز کردیا گیا۔ خیرپور ناتھن شاہ میں پاکستان پیپلز پارٹی کی مقامی قیادت نے 16کروڑ روپے کی ترقیاتی اسکیموں کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقعے پر رکن سندھ اسیمبلی عبدالعزیز جونیجو اور رکن قومی اسیمبلی عمران ظفر […]
جاپان (جیوڈیسک) جاپان نے چین کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ اس نے چینی کوسٹ گارڈ کی چھ کشتیوں اور دو سو سے زائد ماہی گیری کے کشتیوں کو جاپان کے زیر کنٹرول سینکاکو کے جزیروں کے قریب دیکھا ہے۔ چین کے ساحلوں سے بہت دور واقع دو متنازع سمندری جزیروں کے قریب چینی […]
امریکہ (جیوڈیسک) وائٹ ہاؤس کے ہوم لینڈ سکیورٹی کی نائب مشیر ایمی پوپ نے منگل کو نامہ نگاروں کے سامنے تسلیم کیا کہ ” اب تک کی جانے والے کوششیں کافی نہیں ہیں”۔ صدر براک اوباما کی انتظامیہ نے تشدد کے شکار وسطیٰ امریکہ کے تین ملکوں ایلسلواڈور، ہونڈوراس اور گوئٹے مالا کے متاثرہ افراد […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) مسلم لیگ ن کے سر گرم رہنما علاقہ کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت شیخ زیشان سعید کی جانب سے زیشان فلور ملز باہتر موڑ واہ کینٹ پر پورے ماہ رمضان مزدوروں کے لئے لگائے افطار دستر خوان پر روزہ داروں کی آمد کا سلسلہ جاری، روز ایک ہزار […]
ٹیکسلا (ڈاکٹر سید صابر علی سے) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی واہ کینٹ آمد مسلم لیگ ن سیکرٹریٹ لالہ رخ میں کارکنان سے خطاب کیا، چوہدری نثار علی خان کی عوام سے عدم رابطوں پر مقامی قائدین کی سخت سر زنش ،لیڈری کرنی ہے تو چوبیس گھنٹے عوام کے خدمت گار بن […]
تحریر : عبدالرزاق شنید ہے کہ جس طرح ایم کیو ایم کے بطن سے پاک سر زمین پارٹی کی تخلیق عمل میں آئی ہے اسی طرح ن لیگ ،پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف کو توڑ کر نئی پارٹی قائم کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں ۔ سیاسی حلقوں میں بھی اس بات کے خدشات […]