نریندر مودی کی اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر آمد کے موقع پر سکھوں کا احتجاج

نریندر مودی کی اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر آمد کے موقع پر سکھوں کا احتجاج

نیویارک (جیوڈیسک) سکھ علیحدگی پسندوں نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں “جی 4 ممالک کی کانفرنس” سے خطاب کے موقع پر شدید احتجاج کرتے ہوئے علیحدگی کے لئے 2020 میں ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کیا۔ سیکڑوں سکھ علیحدگی پسند وزیراعظم نریندر مودی کی اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں “جی 4 […]

.....................................................

عید کی آمد، گوشت کی ڈشز میں استعمال ہونے والی سبزیاں بھی مہنگی

عید کی آمد، گوشت کی ڈشز میں استعمال ہونے والی سبزیاں بھی مہنگی

لاہور (جیوڈیسک) عید قربان قریب آنے پر گوشت کی ڈشز میں استعمال ہونے والی سبزیاں بھی مہنگی ہونے لگی ہیں۔ لاہور شہر میں ٹماٹر کی قیمت 70 روپے فی کلو تک جا پہنچی ہے۔ پیاز 50 اور ادرک 240 روپے کلو فروخت ہو رہا ہے۔ لہسن 200 روپے کلو بیچا جا رہا ہے جبکہ سبز […]

.....................................................

کراچی : عید کی آمد کے ساتھ ہی سبزیوں کے نرخوں میں بے پناہ اضافہ

کراچی : عید کی آمد کے ساتھ ہی سبزیوں کے نرخوں میں بے پناہ اضافہ

کراچی (جیوڈیسک) سبزی فروش عید کا مزا کرکرا کرنے پر تلے ہوئے ہیں۔ لیموں، ٹماٹر ، کھیرا سب مہنگا کر ڈالا۔ بکرا عید سے قبل ہی سبزیوں کے تیور بدلنا شروع ہوگئے۔ عید پر باربی کیو کا پروگرام ہو اور ساتھ لیموں ، ٹماٹر، کھیرا اور پیاز نہ ہو تو مزا کرکرا ہوجاتا ہے ۔ […]

.....................................................

سلمان نے راحت فتح علی کی آمد نیک شگون قرار دیدی

سلمان نے راحت فتح علی کی آمد نیک شگون قرار دیدی

لاہور (جیوڈیسک) بین الاقوامی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار راحت فتح علی خاں کی بھارت آمد کو بالی ووڈ اسٹار سلمان خان نے خوش آئند قراردیدیا۔ اس سلسلہ میں دونوں کے درمیان گزشتہ روز فلم ’’ہیرو‘‘ کے میوزک لانچ کے موقع پر خصوصی ملاقات ہوئی۔ جس میں سلمان خان نے راحت فتح علی خاں کو گلے […]

.....................................................

مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے تارکین وطن کا یورپ آمد کا سلسلہ جاری

مشرق وسطیٰ اور افریقہ کے تارکین وطن کا یورپ آمد کا سلسلہ جاری

ہنگری (جیوڈیسک) ہنگری پولیس کا کہنا ہے سرحدی قصبے روسکے سے تین سو تارکین وطن پیدل چل پڑے ہیں۔ پولیس کے مطابق تارکین وطن کو لے جانے کے لئے بسیں مہیا کر دی گئی ہیں۔ لیکن انکی تعداد زیادہ ہونے کی وجہ سے سفر میں تاخیر ہو رہی ہے۔ ادھر جرمنی کے شمالی شہر ہیم […]

.....................................................

داعش نہیں پاکستان سے دہشتگردوں کی آمد پر تشویش ہے، بھارتی وزیر داخلہ کی ہرزہ سرائی

داعش نہیں پاکستان سے دہشتگردوں کی آمد پر تشویش ہے، بھارتی وزیر داخلہ کی ہرزہ سرائی

ممبئی (جیوڈیسک) بھارتی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت نے پاکستان کے خلاف امریکا اور متحدہ عرب امارات کو اپنے ساتھ ملا لیا ہے اور وہ بھی اب پاکستان سے مطالبہ کر رہے ہیں کہ وہ بھارتی سرزمین پر دہشت گرد بھیجنا بند کر دے۔ اندرونی سلامتی اور ترقی کے […]

.....................................................

شامی مہاجرین کی جرمنی میں آمد کا سلسلہ جاری

شامی مہاجرین کی جرمنی میں آمد کا سلسلہ جاری

فرینکفرٹ (جیوڈیسک) شامی مہاجرین کا جرمنی میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ جرمنی نے 10 ہزار سے زائد پناہ گزینوں کی آمد کا امکان ظاہر کیا ہے جرمنی نے شام کے تارکین وطن کےلیے دل کے ساتھ سرحد کے دروازے کھولےتو پریشان حال چہروں پر خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ شام اورعراق سے آنے والے […]

.....................................................

ٹنڈوآدم میں رینجرز کی آمد سے کرپٹ افسران میں کھلبلی مچ گئی

ٹنڈوآدم میں رینجرز کی آمد سے کرپٹ افسران میں کھلبلی مچ گئی

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) ٹنڈوآدم میں رینجرز کی آمد سے کرپٹ افسران میں کھلبلی مچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق ٹنڈوآدم میں امن و امان قائم کرنے، دہشت گردوں اورکرپٹ اہلکاروں سے نمٹنے کے لیے رینجرز اسکواڈ کی آمد کی خبر سنتے ہی بدعنوان اور کرپٹ افسران مین کھلبلی مچ گئی۔ قبضہ مافیا میں خوف پھیل گیا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں 24/08/2015

بھمبر کی خبریں 24/08/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) دربار بابا شادی شہید پر روزانہ ہزاروں ذائرین کی آمد کروڑوں روپے آمدنی کے باوجود سیکورٹی انتظامات سرے سے غائب دربار پر سیکورٹی گارڈز، واک تھرو گیٹ اور سیکورٹی کیمروں کی تنصیب نہ ہونے کے باعث دربار پر آنیوالے ذائرین کی سیکورٹی رسک بن گئی سرحدی علاقہ دشمن ملک شرارت کر سکتا […]

.....................................................

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے معروف بزنس مین کی آمد

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے معروف بزنس مین کی آمد

پیرس / گوجرانوالہ (میاں عرفان صدیق) کویت کے معروف بزنس مین مہر نوید اختر نے سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید اور میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کے لئے گوجرانوالہ ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد […]

.....................................................

نوشہرہ : پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسی زئی کی اکوڑہ خٹک آمد

نوشہرہ : پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسی زئی کی اکوڑہ خٹک آمد

نوشہرہ : پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسی زئی کی اکوڑہ خٹک آمد، افغان سفیر کی مولانا سمیع الحق سے ملاقات، موسیٰ زئی صدر اشرف غنی کا اہم پیغام لائے ہیں، ملاقات میں طالبان، افغان حکومت میں بات چیت سے بھی مولانا سمیع الحق کو آگاہ کیا گیا، مولانا یوسف شاہ۔

.....................................................

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

سعودی سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی کی پاکستان آمد

تحریر : حبیب اللہ سلفی پاکستان میں سعودی عرب کے نئے سفیر عبداللہ مرزوق الزھرانی نے اسلام آباد پہنچ کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ان سے پہلے ڈاکٹر عبدالعزیزبن ابراہیم الغدیر یہاں تعینات تھے جن کا ایک سال پہلے تبادلہ ہو ا تو ان کے بعد پاکستان میں آٹھ سال سفارتی ذمہ داریاں […]

.....................................................

ڈی ایس پی ملکوال رانا اسلام کا چوہدری محمد رزاق ڈھل کی ملکوال آمد پر پرتپاک استقبال

ڈی ایس پی ملکوال رانا اسلام کا چوہدری محمد رزاق ڈھل کی ملکوال آمد پر پرتپاک استقبال

پیرس، منڈی بہاوالدین (میاں عرفان صدیق) پیرس کے معروف بزنس مین چوہدری محمد رزاق ڈھل بنگش کی اپنے دوستوں پیرس کے بزنس مین اور جنگ گروپ سے نامور صحافی راجہ منظور حسین جنجوعہ، پیرس کے معروف صحافی میاں عرفان صدیق، ڈنگہ کے معروف صحافی عبدالمجید پپو، اعجاز اقبال، چوہدری کریم داد کے ہمراہ ملکوال آمد […]

.....................................................

چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پیرس کے صحافی برادران کی آمد

چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر پیرس کے صحافی برادران کی آمد

پیرس، منڈی بہاوالدین (میاں عرفان صدیق) چوہدری افضل لنگاہ کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر پیرس کے سیاسی، کاروباری اور معروف صحافی برادران کی آمد۔ تفصیل کے مطابق پیرس کی سیاسی،سماجی اور کاروباری شخصیت چوہدری افضل لنگاہ کے والد محترم مرحوم گزشتہ روز رضائے اعلی سے انتقال کر گئے تھے۔ چوہدری […]

.....................................................

ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا کی پاکستان آمد اور عدالت میں حاضری

ڈاکٹر ذوالفقار علی مرزا کی پاکستان آمد اور عدالت میں حاضری

بدین : انسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت ان کے 105 ساتھیوں کی مختلف مقدمات میں 6 اگست تک کی توسع کر دی۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا آج صبح ہی اپنے امریکہ لندن اور دبئی کے جاری دورے کو مختصر کر کے کراچی پہنچے.غیر ملکی دورے کے دوراان ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) نائب صدر پنجاب چوہدری ارشاد اللہ سندھواور چوہدری مصطفی گورائیہ کی ڈیرہ کائرہ آمد سابقہ صدر آصف علی زرداری کی سالگرہ کا کیک کاٹا:نائب صدر PYOصوبہ پنجاب چوہدری ارشاد اللہ سندھوکا ضلعی صدر PYOگجرات چوہدری مصطفیٰ گورائیہ کے ہمراہ ڈیرہ کائرہ لالہ موسیٰ آمد، جبکہ ڈیرہ کائرہ میں سابقہ صدر مملکیت […]

.....................................................

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر ٹی وی پروڈیوسر سید علی رضا کی آمد

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر ٹی وی پروڈیوسر سید علی رضا کی آمد

پیرس، گوجرانوالا (میاں عرفان صدیق) مومدی پور (معین الدین پور)گجرات سےچیئرمین اتحاد ورکرز یونین رجسٹرڈ (سی۔بی۔اے) ووڈورکنگ سروس سنٹرگجرات، ٹی وی پروڈیوسر ڈائریکٹر، کالمسٹ سیدعلی رضا نےسچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔ […]

.....................................................

بالائی علاقوں میں بارشیں، تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد بڑھ گئی

بالائی علاقوں میں بارشیں، تربیلا اور منگلا ڈیم میں پانی کی آمد بڑھ گئی

لاہور (جیوڈیسک) بالائی علاقوں میں بارشوں کے بعد ڈیموں میں پانی کی آمد بڑھ گئی۔ تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 15 سو پچیس فٹ، منگلا میں 12 سو 33 فٹ تک پہنچ گئی۔ فلڈ فورکاسٹنگ ڈویژن کے مطابق تربیلا ڈیم میں پانی کی سطح 15 سو 24 اعشاریہ 5 فٹ ہوگئی ہے۔ یہاں پانی […]

.....................................................

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

گوجرانوالا (عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی سپین کے نائب صدراورگوجرانوالہ کی سیاسی و کاروباری شخصیت چوہدری جوادالحسن سچ ٹی وی پیرس کے بیورو چیف حافظ چاند جنید، میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے گوجرانوالا ان کے گھرپہنچ گئے۔ انھوں نےحافظ چاند جنید،میاں عرفان صدیق کے والد حاجی […]

.....................................................

عید کی آمد کوئٹہ شہر میں رش

عید کی آمد کوئٹہ شہر میں رش

تحریر: شاہ زمان زہری یہ بات تو تمام عالمِ اسلام اور تمام مسلمانوں کو معلوم ہیں کہ ہر سال اسلامی تاریخ رب تعالیٰ کی حکم سے دس دن پہلے ہوتے ہوتے گزرتے آتے جارہے ہیں۔ اسی طرح ہر سال اگلے سال سے پہلے دس دن رمضان المبارک کا مہینہ آگے آتے ہیں جوکہ آج کل […]

.....................................................

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

میاں عرفان صدیق کے والد کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری

فرانس/ گوجرانوالہ (بیورو رپورٹ) میاں عرفان صدیق کے والد حاجی محمد صدیق مرحوم کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم آزادکشمیر کے مشیر شبیر مغل، جنگ گروپ سے سینئر کالمسٹ راجہ منظور حسین جنجوعہ،مسلم لیگ ن گوجرانوالا کینٹ کے صدر ملک بینیامین، مسلم لیگ ن گوجرانوالا […]

.....................................................

وزیراعظم کی کراچی آمد، وزیراعلیٰ ہاؤس کے ملازمین کو اندر جانے سے روک دیا گیا

وزیراعظم کی کراچی آمد، وزیراعلیٰ ہاؤس کے ملازمین کو اندر جانے سے روک دیا گیا

وزیراعظم کی کراچی آمد، وزیراعلیٰ ہاؤس کے ملازمین کو اندر جانے سے روک دیا گیا، ملازمین کو سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے روکا گیا ہے، پولیس۔

.....................................................

چینی آبدوز کی کراچی آمد پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی، انڈیا ٹوڈے کا انکشاف

چینی آبدوز کی کراچی آمد پر بھارت میں کھلبلی مچ گئی، انڈیا ٹوڈے کا انکشاف

کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اخبار انڈیا ٹوڈے نے انکشاف کیا ہے کہ بھارتی سکیورٹی اسٹیبلشمنٹ ساؤتھ بلاک میں اس وقت کھلبلی مچ گئی جب چین کی انتہائی جدید اور مہلک آبدوز بھارتی پانیوں سے گزر کر کراچی بندرگاہ پہنچی۔ جدید ہتھیاروں اور اینٹی شپ میزائلوں سے لیس آبدوز پر 60 سے زائد عملے کے اراکین موجود […]

.....................................................

ٹنڈوآدم ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ساتھ گدا گروں کی بھر مار

ٹنڈوآدم ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ساتھ گدا گروں کی بھر مار

ٹنڈوآدم (کامران انصاری) ٹنڈوآدم ماہ رمضان کی آمد کے ساتھ ساتھ گدا گروں کی بھر مار ہر طرف سدائیں سنائی دینے لگیں تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کے آتے ہی شہر بھر میں ہر جگہ گلی محلوں ،سڑکوں،بازاروںمارکیٹوں، بس اسٹینڈز، ریلوے اسٹیشنز پر ہر جگہ مرد ،خواتین اور بچے گداگر ٹولیوں کی شکل میں نظر […]

.....................................................