بدین (عمران عباس) رمضان شریف کی آمد کے پہلے دن ہی واپڈا والوں کی من مستیاں، شدید گرمی اور لوڈ شیڈنگ کے باعث شہری سخت عذاب میں مبتلا، تفصیلات کے مطابق ماہ رمضان کی آمد کے پہلے دن ہی بدین شہر میں بجلی کی آنکھ مچولی جاری رہی سارا دن بجلی بند ہونے کے باعث […]
فیصل آباد(پ۔ر) رمضان المبارک کی آمد مسلمانوں کے لئے رحمت وبرکت کا باعث ہے۔ان خیالات کااظہار مذہبی سکالر حافظ محمودالحسن نے آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام فاطمہ سکول سسٹم سدھارمیں منعقدہ ”استقبال رمضان”سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔سمینار میں ندیم سندھو،رانامقرب الٰہی،چوہدری جاویداقبال، شیخ غلام سرور،راناخلیل احمدخاں،چوہدری گلزار حسین، میاں محمداکرم […]
تحریر: میاں نصیر احمد رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے ماہ رمضان اسلامی مہینوں میں نواں مہینہ ہے مسلمانوں کے لیے اس پورے مہینے میں روزے رکھنے فرض ہیں اس ماہ میں ایک رات ایسی رات ہے جس کو شب قدر کی رات کہا جاتا ہے قرآن پاک کے مطابق اس کی عبادت […]
کامونکی (جیوڈیسک) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف نے کامونکی میں قتل کیے جانے ایم پی اے رانا شمشاد کے گھر ان کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کی۔ گوجرانوالہ میں ایم پی اے رانا شمشاد کو ان کے بیٹے اور ساتھی سمیت دہشتگردی کا نشانہ بنایا گیا۔ وزیر اعلی شہباز شریف نے رانا شمشاد کے […]
کراچی : جامعہ بنوریہ عالمیہ کے رئیس وشیخ الحدیث مفتی محمد نعیم نے رمضان سے قبل پیٹرولیم مصنوعات ودیگر اشیاء خورونوش کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کرکے حکومت بجٹ سے قبل منی بجٹ لے آئی ہے اور رمضان کی آمد سے قبل اشیاء […]
تحریر: شاہ بانو میر سوشل میڈیا ہے یا تمام کے تمام ٹی وی چینلز ایک ہی بات ایک ہی اعلان سننے کو مل رہا ہےـ شبِ برات ہے استغفار کی رات اور پھر انعامات کی رات یہ وہ رات ہے جس میں پورے سال کے ہر ذی روح کی نیا میں آمد و رخصت لکھ […]
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج کی آمد کا سلسلہ جاری، تحریک انصاف کو ضلع اور تحصیل دونوں سطح پر برتری حاصل، ضلع کونسل کی کل 978 نشستوں میں سے 287 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج سامنے آئے ہیں۔
تحریر : احسان الحق اظہر وفاقی بجٹ قریب آتے ہی عوام میں بے چینی اور خوف کی فضا ء پیدا ہو گئی ہے ،عوام بڑھتی مہنگائی اور بے روز گاری کے باعث موجودہ حکومت سے بد دل دکھائی دینے لگے ہیں ۔ پاکستان میں گزشتہ آٹھ سے دس سال سے مہنگائی کی شرح میں خطرناک […]
لاہور (جیوڈیسک) قومی ٹوئنٹی 20 کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے زمبابوے ٹیم کی پاکستان آمد کو خوش آئند قرار دے دیا، آل راؤنڈر کا کہنا ہے کہ ملکی سونے گراؤنڈ آباد ہونے کی خوشی ہے، اپنی کارکردگی سے ٹوئنٹی 20 سیریز کو یادگار بنانے کی کوشش کروں گا۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ […]
پشاور (جیوڈیسک) چیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان زخمیوں کی عیادت کیلئے لیڈی ریڈنگ اسپتال پہنچ گئے۔ عمران خان کے ہمراہ ریحام خان بھی موجود ہیں۔ گزشتہ روز بھی ریحام خان نے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں قدرتی آفت سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی تھی۔ واضح رہے کہ خیبر پختونخوا میں دو روز قبل […]
لاہور : پاکستان پولٹری ایسوسی ایشن کے سابق چیئر مین رضا محمود خورسند نے کہا ہے چینی صدر کی پاکستان آمد اور مختلف معاہدے اچھا اقدام ہے اور پاک چین بجلی کے منصوبے اگر کامیاب ہو جاتے ہیں تو پاکستان ترقی کی راہ پر گامزن ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت وقت کی […]
چینی صدر کو بتانا تھا آپکی آمد دھرنے کی وجہ سے ملتوی ہوئی تھی، اس دھرنے کے باعث چینی صدر کا اب آنا ممکن ہو سکا، نواز شریف، میرے دھرنے کی وجہ سے دورہ ملتوی نہیں ہوا تھا، دھرنے کیوجہ سے دورہ ملتوی ہوتا تو یہ 4 ماہ پہلے آ جاتے، عمران خان۔
تحریر : مہر بشارت صدیقی کہا جاتا ہے ملکوں کے درمیان دوستی اور دشمنی نہیں صرف مفادات اہم ہوتے ہیں مگر سفارتکاری کی لغت میں اس بات کو نصف صدی پر محیط پاکستان چین دوستی نے غلط ثابت کر دیا۔ عظیم ماوزے تنگ کی لازوال جدوجہد کے نتیجے میں 1949 میں دنیا کے نقشے پر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سعودی وزیر مذہبی امور آج اسلام آباد میں مصروف دن گزاریں گے۔ وہ وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات بھی کریں گے اور انہیں سعودی فرمانروا کا خصوصی پیغام پہنچائیں گے۔ اس کے علاوہ وہ وزیر مذہبی امور سردار یوسف سے بھی ملیں گے۔ بے نظیر انٹر نیشنل ائیرپورٹ پر میڈیا سے […]
تحریر : صاحبزادہ نعمان قادر مصطفائی دو دن پہلے کپتان کی صوفیاء کی دھرتی کراچی آمد نفرتوں اور کدورتوں کے جھلستے صحرا ء میں ”آب ِ زُلال ” کی حیثیت رکھتی ہے کراچی کی عوام خوف و ہراس کی کیفیت میں تھے عمران خان کی آمد کی خبر پڑھ اور سُن کراُن کے پژ مُردہ […]
گجرات (میاں عرفان صدیق) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی گورسی کی والدہ کی وفات پراظہار تعزیت کےلئے ان کے گھر دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی اٹلی کے جنرل سیکرٹری احسان الحق رولیہ، پیرس کے معروف صحافی اے آر وائی نیوز فرانس کے کیمرہ مین […]
کراچی (جیوڈیسک) ایم کیو ایم کے رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عمران خان کی جناح گرائونڈ آمد پر کوئی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ ایم کیو ایم کے رہنمائوں کی جانب سے عمران خان کو خوش آمدید کہا گیا تھا۔ ایم کیو ایم کے رہنماء خود عمران خان کا گاڑی تک استقبال […]
حیدر آباد (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کے استقبال کے لئے ایئرپورٹ آئے ہوئے پی ٹی آئی کے کارکن آپس میں لڑ پڑے۔ عمران خان کی حیدر آباد آمد کے موقع پر تحریک انصاف کے کارکنوں کی بڑی تعداد ان کے استقبال کے لئے موجود تھی تاہم اس موقع پر پارٹی کے ایک […]
عمران خان کو جناح گراؤنڈ کراچی آمد پر پیشگی خوش آمدید کہتا ہوں، الطاف حسین، کسی کارکن کی جانب سے عمران خان کی آمد پر کائی بدتمیزی یا نعرے بازی نہیں ہوگی، جناح گراؤنڈ آپکا اپنا گراؤنڈ ہے شوق سے آئیے الطاف حسین کا عمران خان کو پیغام۔
مصطفی آباد/للیانی (نامہ نگار) تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری کی نعیم شہید کے گھر آمد، محمد نعیم کو زندہ جلانے والے شر پسند عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، تحریک انصاف مظلوم خاندان کے ساتھ ہے، اعجاز چوہدری کی پریس کانفرنس، تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف پنجاب کے صدر اعجاز چوہدری […]
جھنگ : مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی شیخ محمد اکرم نے کہا ہے کہ چالیس ہزار لیگی کارکن وزیراعظم کی گوجرہ آمد پر استقبال کیلئے تیار ہیں۔ کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز اپنی رہائشگاہ پر میڈیا کے نمائندوں سے غیررسمی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں […]
تحریر: لقمان اسد شکوہ ان سے کیا کیجئیے کہ جو سوچ سمجھ کر محرومیوں کو زندہ یا قائم رکھنے کی منصوبہ بندی کرتے اور پسماندہ علاقوں کی پسماندگی کو جان بوجھ کر نظر انداز کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا رہتے ہیں ملتان کی دھرتی اور خانوادہ سادات کے یہ فرزند اور سپوت ملک کے […]
لاہور (جیوڈیسک) معروف پاکستانی گلوکار اور اداکار علی ظفر کے ہاں بیٹی کی ولادت ہوئی ہے جس پر وہ بے حد خوش ہیں۔ علی ظفر کی اہلیہ عائشہ فاضلی نے لاہور کے نجی اسپتال میں بیٹی کو جنم دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئٹر پر اپنی ٹوئٹ میں ان کا کہنا تھا کہ […]