وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پر افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچ گئے۔ وزیراعظم عمران خان وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ افغانستان گئے ہیں جہاں کابل پہنچنے پر ائیرپورٹ پر افغان وزیر خارجہ حنیف اتمر نے وزیراعظم عمران خان کا استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے […]

.....................................................