دمشق (جیوڈیسک) شامی صدر بشار الاسد میدان میں نکل آئے۔ شام کے صدارتی محل نے ویڈیو جاری کی ہے۔ جس میں بشار الاسد کو میدان جنگ میں فوجیوں کیساتھ گھلتے ملتے دکھایا گیا ہے۔ بشارالاسد نے فوجیوں کیساتھ کھانا کھایا اور انھیں خراج تحسین پیش کیا۔
راولپنڈی (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف جی ایچ کیو راولپنڈی پہنچ گئے، قومی سلامتی اور ملک کی مجموعی سیکورٹی کی صورتحال پر عسکری قیادت سے مشاورت، وزیر اعظم کو سانحہ پشاور کے بعد کی صورتحال خصوصاٍ آپریشن خیبر ون میں لائی گئی تیزی کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نواز شریف کے جی ایچ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کوئٹہ میں پاسنگ آﺅٹ پریڈ کی تقریب میں شرکت کیلئے موجود تھے۔ آرمی چیف کو جیسے ہی دہشتگردی کی اطلاع ملی تو انہوں نے فوری طور پر اپنا دورہ مختصر کرکے پشاور جانے کا فیصلہ کیا۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف جب پشاور پہنچے تو کور کمانڈر پشاور […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) یوکرائن سے علیحدگی اختیار کرکے روس سے الحاق کرنے والے علاقے کریمیا کے رہنما سرجی اکسائنو بھارت کے دورے پر پہنچ گئے۔ وہ ایسے وقت نئی دہلی آئے ہیں جب روسی صدر بھی بھارت کے دو روزہ دورے پر نئی دہلی میں موجود ہیں۔
اسلام آباد: مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنا 8 روزہ دورہ گلگت بلتستان مکمل کر کے اسلام آباد پہنچ گئے اسلام آباد ائرپورٹ پر مرکزی رہنماوں اور علمائے کرام نے ان کا استقبال کیا علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے گلگت بلتستان کے عوام کو درپیش مشکلات […]
لندن (جیوڈیسک) گھڑیاں 26 اکتوبر کی رات کو ایک گھنٹہ پیچھے کی گئیں۔ لندن کی پہچان بگ بین اور برطانوی پارلیمنٹ کے ارد گرد ہزاروں کلاک کی سوئیاں ایک گھنٹے پیچھے کی گئیں۔ درجنوں لوگوں نے اس کام میں کئی گھنٹے صرف کئے۔ برطانیہ کے ساتھ ساتھ یورپ کے کئی ممالک میں بھی سردیوں کے […]
اسلام آباد،لندن (شان ملک) پاکستان مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ ممبر قومی اسمبلی محمد اعجاز الحق گزشتہ روز اسلام آباد سے یوگنڈا پہنچ گئے اسلام آباد سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ ان کا یہ دورہ صدر یوگنڈا یوویری موسے وینی YOWERI MUSEVENI خصوصی دعوت پر کیا جا رہا […]
ہیڈ مرالہ (جیوڈیسک) ایری گیش ذرائع کے مطابق گزشتہ روز صبح 6بجے پانی کی آمد 77153 کیوسک اور اخراج 43630 کیوسک تھا جبکہ دن 9 بجے پانی کی آمد 71800 کیوسک اور اخراج 38277 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔ علاوہ ازیں گجرات کے دیہات سرخ پور، رنگڑہ کو جانے والی سڑک دریا برد ہو گئی جس […]
بوڑھے مسلمان کی داڑھی ہندو غنڈوں نے زور سے پکڑ رکھی تھی اور اسے جھٹکے دے اور دھمکا رہے تھے۔ نحیف ونزار سفید ریش مسلمان کی آنکھوں سے موت کا خوف ٹپک رہا تھا اور جان بچانے کے لئے وہ کچھ بھی کہنے کو تیار تھا… ہندو غنڈوں نے اسے داڑھی سے کھینچتے ہوئے کہا […]
ریاض (جیوڈیسک) امریکی صدراوباما سعودی عرب کے دورے پرپہنچ گئے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق وہ امریکااور سعودی عرب کے درمیان تعلقات میں تناؤ کم کرنے کے لیے سعودی عرب پہنچے ہیں۔ جہاں انھوں نے سعودی فرماںروا شاہ عبداللہ اوردیگر اہم شخصیات سے ملاقاتیں کی ہیں۔ رپورٹس کے مطابق شام اورایران کے بارے میں امریکی پالیسیوں […]
گوجرانوالہ: ایم پی اے محمد توفیق بٹ سول ہسپتال کے اچانک دورہ کے دوران ایم ایس ڈاکٹر انور امان کے ہمراہ ٹراما سنٹر پہنچ گئے جہاں پر انہوں نے مریضوں کی دیکھ بھال، علاج معالجہ اور دیگر سہولیات کا جائزہ لیا اور مریضوں کے علاج معالجہ اور آپریشن میں استعمال ہونے والے انسٹوومنٹ کا بھی […]
لاہوربھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی سکھ بیر سنگھ بادل واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے ۔واہگہ بارڈڑ پر اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال ، صوبائی وزیر قانون رانا ثنااللہ اور دیگر حکام نے ان کا استقبال کیا۔ بھارتی پنجاب کے نائب وزیراعلی سکھ بیر سنگھ بادل کیساتھ 45 رکنی وفد پاکستان آیا ہے […]
ٹوکیو : (جیو ڈیسک) دنیا بھر میں اپنی مقبولیت کا جھنڈا گاڑنے والے بچوں اور بڑوں میں یکساں مقبول اسپائڈر مین اب جاپانیوں کی آنکھوں کا تارا بن گئے۔امیزنگ اسپائیڈرمین ریلیز ہورہی ہے تین جولائی۔۔ فلم کی پروموشن کیلئے اسپائیڈرمین پوری کاسٹ کے ساتھ جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں نظر آئے۔ اسپائیڈر مین کے لبادے […]