ارسلان افتخار سکینڈل کے وقت مجھ سے استعفیٰ مانگا جاتا تو ضرور دیدیتا: افتخار چودھری

ارسلان افتخار سکینڈل کے وقت مجھ سے استعفیٰ مانگا جاتا تو ضرور دیدیتا: افتخار چودھری

اسلام آباد (جیوڈیسک) جسٹس اینڈ ڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ و سابق چیف افتخار محمد چودھری نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وزیراعظم نوازشریف ضد چھوڑ دیں، وزارت عظمیٰ کے عہدے سے فوری طور پر مستعفی ہو جائیں۔ رپورٹ کے مطابق سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے اکادمی ادبیاب میں صحافیوں سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

ثابت کریں گے ارسلان افتخار اپنے والد افتخار چوہدری کا فرنٹ مین تھا، شیریں مزاری

ثابت کریں گے ارسلان افتخار اپنے والد افتخار چوہدری کا فرنٹ مین تھا، شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری نے کہا ہے کہ ثابت کریں گے وہ اپنے والد کا فرنٹ مین تھا کیونکہ افتخار چوہدری نے اپنے بیٹے کی کرپشن پر کوئی ایکشن نہیں لیا۔ اپنے بیان میں پاکستان تحریک انصاف کی ترجمان شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے ارکان […]

.....................................................

ارسلان افتخار، عمران کی نسشت سے انتخابات لڑنے کے خواہشمند

ارسلان افتخار، عمران کی نسشت سے انتخابات لڑنے کے خواہشمند

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) سے الزامات کے تبادلے کی سیاست کے بعد سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار نے عمران خان کی قومی اسمبلی کی نشست سے انتخابات لڑنے کی خواہش کا اظہار کردیا ہے۔ ارسلان افتخار نے راولپنڈی 7 این اے-56 سے انتخابات لڑنے کے منصوبوں […]

.....................................................

پی ٹی آئی کے استعفوں سے متعلق ارسلان افتخار کی درخواست سماعت کیلئے منظور

پی ٹی آئی کے استعفوں سے متعلق ارسلان افتخار کی درخواست سماعت کیلئے منظور

راولپنڈی (جیوڈیسک) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ کے جسٹس مظہر اقبال سندھو نے ارسلان افتخار کی پی ٹی آئی کے استعفے منظور کیے جانے کے حوالے سے درخواست پر سماعت کی۔ ارسلان افتخار نے موقف اختیار کیا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ نے استعفے دے دیے ہیں۔ ان کے استعفے منظور کیے جائیں۔ […]

.....................................................

ارسلان افتخار کا اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

ارسلان افتخار کا اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار نے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ارسلان افتخار نے تحریک انصاف کے استعفے منظور نہ ہونے پر اسپیکر قومی اسمبلی کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت وہ […]

.....................................................

عمران خان سے متعلق ارسلان افتخار کا اسلامی نظریاتی کونسل کو خط

عمران خان سے متعلق ارسلان افتخار کا اسلامی نظریاتی کونسل کو خط

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس (ر) افتخار چوہدری کے فرزند ارسلان افتخار نے عمران خان کے کردار سے متعلق اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھا ہے۔ خط میں انہوں نے کہا ہے کہ عمران خان کے سیتا وائٹ سے تعلقات رہے اور اس دوران بچی کی ولادت بھی ہوئی تھی۔ خط […]

.....................................................

سرمایہ کاری بورڈ میں ارسلان افتخار کی تقرری غلط فیصلہ تھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اعتراف

سرمایہ کاری بورڈ میں ارسلان افتخار کی تقرری غلط فیصلہ تھا، وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اعتراف

اسلام آباد (جیوڈیسک) ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے کہا کہ بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ میں ارسلان افتخار کی بطور وائس چیرمین تقرری کا فیصلہ غلط تھا جو واپس لے لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں ایسا ماحول پیدا کرنا چاہتے ہیں جس کے ذریعے بلوچ جنگجوؤں سے مذاکرات کی راہ ہمور ہوسکے جبکہ لاپتا […]

.....................................................

ارسلان افتخار نے عمران خان سے متعلق علمائے دین کو خط لکھ دیا

ارسلان افتخار نے عمران خان سے متعلق علمائے دین کو خط لکھ دیا

لاہور (جیوڈیسک) ارسلان افتخار نے چئیرمین اسلامی نظریاتی کونسل اور چھتیس علما کرام کو عمران خان کے سے متعلق خط لکھ دیا ہے۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے کہ عمران خان نے ایک غیر ملکی خاتون سے ناجائز تعلقات استوار کیئے جسکے نتیجے میں ایک لڑکی ٹیرین نے جنم لیا۔ عمران خان نے […]

.....................................................

ارسلان افتخار نے اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھ دیا

ارسلان افتخار نے اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھ دیا

ارسلان افتخار نے عمران خان کے حوالے سے اسلامی نظریاتی کونسل کو خط لکھ دیا، عمران خان کی سیتا وائٹ سے نکاح کے بغیر ایک بیٹی ہے، عمران نے اس بچی کی پیدائش کی حقیقت سے کبھی انکار بھی نہیں کیا۔ کیا عمران خان کا یہ عمل غیر اخلاقی اور گناہ کبیرہ میں آتا ہے، […]

.....................................................

ارسلان افتخار نے عمران کیخلاف ریفرنس کی تمام کاروائی مکمل کر لی فائل جلد سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجی جائیگی

ارسلان افتخار نے عمران کیخلاف ریفرنس کی تمام کاروائی مکمل کر لی فائل جلد سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجی جائیگی

لاہور (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس کے بیٹے ارسلان افتخار چودھری نے چیئر مین تحریک انصاف عمران خان کیخلاف ریفرنس کیلئے تمام کارروائی مکمل کر لی ہے اور جلد ریفرنس سپیکر قومی اسمبلی کو بھیجا جائیگا۔ ذرائع کے مطابق ارسلان افتخار نے اپنے وکلا کو تمام ضروری کاغذات فراہم کردئیے ہیں جس کے بعد وکلاء نے […]

.....................................................

الیکشن کمشن نے عمران کیخلاف شیرافگن، فاروق ستار کے ریفرنسوں کی نقول ارسلان کو دیدیں

الیکشن کمشن نے عمران کیخلاف شیرافگن، فاروق ستار کے ریفرنسوں کی نقول ارسلان کو دیدیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمشن عمران خان کے خلاف سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیر افگن مرحوم اور فاروق ستار کی جانب سے ماضی میں دائر کئے گئے ریفرنسوں کی نقول ارسلان افتخار کو فراہم کردیں۔ الیکشن کمشن عمران خان کے 11 مئی 2011ء کو جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی نقول پہلے ہی ارسال افتخار […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف ریفرنس، ارسلان افتخار نے نادرا کو درخواست بھجوا دی

عمران خان کیخلاف ریفرنس، ارسلان افتخار نے نادرا کو درخواست بھجوا دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ریفرنس کیلئے ارسلان افتخار نے تحریری درخواست چیئرمین نادرا کو بجھوا دی ہے۔ ارسلان افتخار نے چیئرمین نادرا کو عمران خان کے بچوں کا ب فارم فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کے خلاف ریفرنس […]

.....................................................

‘عمران خان کے ب فارم کی نقل ارسلان افتخار کو نہیں دی جاسکتی

‘عمران خان کے ب فارم کی نقل ارسلان افتخار کو نہیں دی جاسکتی

اسلام آباد (جیوڈیسک) اس بات کو امکان نہیں ہے کہ سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ڈاکٹر ارسلان افتخار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ (ب فارم) کی کاپی حاصل کر سکیں گے۔ آج بروز منگل وہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے […]

.....................................................

عمران خان کیخلاف ریفرنس کیلئے ارسلان افتخار کا نادرا حکام سے رابطہ

عمران خان کیخلاف ریفرنس کیلئے ارسلان افتخار کا نادرا حکام سے رابطہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ حاصل کرنے کیلئے نادرا حکام سے رابطہ کر لیا ہے۔ فیملی رجسٹریشن سرٹیفکیٹ عمران خان کیخلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے اہم دستاویز ہو گی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ارسلان افتخار نے نادرا حکام سے رابطہ کر کے آئندہ ایک […]

.....................................................

عمران خان کے معاملے کو منطقی انجام تک لے کر جائونگا، ارسلان افتخار

عمران خان کے معاملے کو منطقی انجام تک لے کر جائونگا، ارسلان افتخار

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار نے کہا ہے کہ وہ عمران خان کے اس معاملے کو منطقی انجام تک لے کر جائیں گے، اس مسئلے پرمیں اسلامی نظریاتی کونسل سے رجوع کرنا چاہتا ہوں، نادرا سے (ب )فارم کا ریکارڈ بھی حاصل کروں گا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ارسلان افتخار کا کہنا […]

.....................................................

عمران خان کی سیاسی ساکھ دائو پر

عمران خان کی سیاسی ساکھ دائو پر

عمران خان نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری سے پہلے تو بلاوجہ مخاصمت شروع کی اور پھر ان کے بیٹے ارسلان افٹخار کو اپنانیا ٹاگیٹ بنایا اور یہ سب کچھ انہوںنے شائد اپنے سابق دوست جنرل پرویز مشرف کی نمک خواری میں کیا۔ جس سے ان کے قد کاٹھ میں اضافے کی بجائے کمی […]

.....................................................

ارسلان افتخار کو عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی نقول فراہم

ارسلان افتخار کو عمران خان کے کاغذات نامزدگی کی نقول فراہم

اسلام آباد (جیوڈیسک) ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف ریفرنس دائر کرنے کیلئے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے بیٹے نے ان کے کاغذات نامزدگی کی نقول طلب کی تھیں۔ ارسلان افتخار نے الیکشن کمیشن کو 1200 روپے کی فیس بھی جمع کرا دی ہے۔ فیس […]

.....................................................

ارسلان افتخار بمقابلہ عمران خان

ارسلان افتخار بمقابلہ عمران خان

ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے فرزند ہے۔ ایک عرصہ قبل سربراہ بحریہ ٹاؤن اور پاکستان کے گیارواں امیر ترین بزنس مین ملک ریاض نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے فرزند ڈاکٹر ارسلان افتخار چوہدری پر الزام عائد کیا تھا کہ موصوف نے ان سے کروڑوں […]

.....................................................

ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

ارسلان افتخار کا عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کیخلاف علمائے دین سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، انہوں نے مطالبہ کیا ہے کہ جسٹس ریٹائرڈ وجیہہ الدین پر مشتمل کمیٹی عمران خان کے صادق اور امین ہونے سے متعلق فیصلہ کرے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ارسلان افتخار نے […]

.....................................................

ارسلان افتخار نے عمران کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی

ارسلان افتخار نے عمران کیخلاف ایک اور درخواست دائر کر دی

اسلام آباد (جیوڈیسک) ارسلان افتخار نے عمران خان سے متعلق دستاویزات کے حصول کیلئے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر کر دی ہے۔ درخواست میں ارسلان افتخار نے مؤقف اپنایا ہے کہ عمران خان کے خلاف ڈاکٹر فاروق ستار اور ڈاکٹر شیر افگن نیازی کے ریفرنس کی مصدقہ نقول، عمران خان کے تحریری بیان […]

.....................................................

ارسلان افتخار بھی ( ن ) لیگ کا ’’گلو بٹ‘‘ بن گیا حیثیت کا جلد اندازہ ہو جائیگا، جمشید اقبال چیمہ

ارسلان افتخار بھی ( ن ) لیگ کا ’’گلو بٹ‘‘ بن گیا حیثیت کا جلد اندازہ ہو جائیگا، جمشید اقبال چیمہ

لاہور (جیوڈیسک) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار بھی مسلم لیگ ن کا ’’گلو بٹ‘‘ بن گیا ہے لیکن اسے بھی پولیس کی زیر حراست گلو بٹ کی طرح اپنی حیثیت کا انداز ہ ہو جائے گا۔ جمہوریت کے چمپئن بننے والے اقدامات سے اس کے لئے […]

.....................................................

الیکشن کمشن کا ارسلان افتخار کو عمران کے بارے میں مطلوبہ دستاویزات فراہم کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمشن کا ارسلان افتخار کو عمران کے بارے میں مطلوبہ دستاویزات فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشن کمیشن نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے فرزند ارسلان افتخار کی تحریری درخواست پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے گزشتہ عام انتخابات میں جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی کی نقول اور دیگر مطلوبہ دستاویزات فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ کمیشن کے ذرائع کے مطابق ارسلان افتخار […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے کاغذات کی نقول ارسلان افتخار کو فراہم کرنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا عمران خان کے کاغذات کی نقول ارسلان افتخار کو فراہم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (جیوڈیسک) الیکشکن کمیشن نے سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کے صاحبزادے ارسلان افتخار کو عمران خان کے کاغذات کی نقول فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے ارسلان افتخار کو عمران خان کے کا غذات کی نقول فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

الیکشن کمیشن کو ارسلان افتخار کی درخواست نہیں سننی چاہیے: شیریں مزاری

الیکشن کمیشن کو ارسلان افتخار کی درخواست نہیں سننی چاہیے: شیریں مزاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) شیریں مزاری کا کہنا تھا کہ ارسلان افتخار کی کرپشن لوگوں کے سامنے ہے۔ انہوں نے اپنے والد کی پوزیشن کا غلط استعمال کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس طرح کی کوششیں پہلی بھی ہوئیں اور الزامات غلط ثابت ہوتے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف قانون کی […]

.....................................................
Page 1 of 3123