عمران خان نے گوشواروں میں بیٹی کا ذکر نہیں کیا، وہ صادق اور امین نہیں:ارسلان افتخار

عمران خان نے گوشواروں میں بیٹی کا ذکر نہیں کیا، وہ صادق اور امین نہیں:ارسلان افتخار

اسلام آباد (جیوڈیسک) سابق چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کے صاحبزادے ارسلان افتخار نے عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دستاویزات کیلئے الیکشن کمیشن کو درخواست بھی دے دی۔ کہتے ہیں عمران خان صادق اور امین نہیں آرٹیکل باسٹھ، تریسٹھ پر بھی پورا نہیں اترتے۔ مئی دو […]

.....................................................

عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلئے نامزدگی کی تفصیلات مانگی ہیں، ارسلان افتخار

عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلئے نامزدگی کی تفصیلات مانگی ہیں، ارسلان افتخار

عمران خان کو نااہل قرار دلوانے کیلیے الیکشن کمیشن سے ان کی نامزدگی کی تفصیلات مانگی ہیں، عمران خان نے اپنے دو بیٹے ظاہر کیے بیٹی کا نہیں بتایا، ارسلان افتخار۔

.....................................................

اب پروپیگنڈا ختم ہو جانا چاہیے، ارسلان افتخار کا تقررغلط فیصلہ تھا، وزیراعلی بلوچستان

اب پروپیگنڈا ختم ہو جانا چاہیے، ارسلان افتخار کا تقررغلط فیصلہ تھا، وزیراعلی بلوچستان

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا کہ ارسلان افتخار کی تعیناتی نہ تو وزیراعظم کے کہنے پرہوئی نہ انھیں اس کاعلم تھا، یہ معمول کی تقرری تھی۔ ہم سے غلط فیصلہ ہوا، اپنی غلطی تسلیم کرتے ہوئے ارسلان افتخار سے استعفیٰ لے لیا، اب پروپیگنڈا ختم ہو جانا چاہیے، تحریک انصاف کو […]

.....................................................

استعفیٰ دے کر مخالفین کے منہ بند کر دیئے: ارسلان افتخار

استعفیٰ دے کر مخالفین کے منہ بند کر دیئے: ارسلان افتخار

لاہور (جیوڈیسک) ارسلان افتخار کا کہنا تھا کہ سرمایہ کاری بورڈ بلوچستان کے وائس چیئرمین کے عہدے کیلئے باقاعدہ بورڈ تشکیل دیا گیا تھا۔ ان کے عہدہ سنبھالتے ہی کچھ لوگ برساتی مینڈکوں کی طرح باہر نکل آئے الزام تراشی کرنے والوں کو بلوچستان کے مسائل کا علم ہی نہیں۔ ارسلان افتخار کا کہنا تھا […]

.....................................................

ارسلان افتخار نے وائس چیرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ارسلان افتخار نے وائس چیرمین کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

ارسلان افتخار نے وائس چیرمین سرمایہ کاری بورڈ بلوچستان کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

.....................................................

ارسلان افتخار کی تعیناتی خود کی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

ارسلان افتخار کی تعیناتی خود کی ہے، وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (جیوڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کی انویسٹ منٹس بورڈ میں تعیناتی کی سفارش نہ وفاق نے کی ہے اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت نے، بلکہ ارسلان افتخار کی تعیناتی انھوں نے خود کی ہے۔ بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں ارسلان افتخار کی بحیثیت چیرمین انویسٹ منٹ […]

.....................................................

ارسلان افتخار بلوچستان انویسٹمنٹ بورڈ کے نائب چیئرمین مقرر

ارسلان افتخار بلوچستان انویسٹمنٹ بورڈ کے نائب چیئرمین مقرر

کوئٹہ (جیوڈیسک) صوبہ بلوچستان کی حکومت نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چوہدری کے بیٹے ارسلان افتخار کو بلوچستان انویسٹمنٹ بورڈ کے نائب چیئرمین کا تقرر کردیا ہے۔ خیال رہے کہ وزیر اعلی کے مشیر برائے خزانہ میر خالد خان نے بجٹ کے دوران اپنی تقریر میں اعلان کیا تھا کہ صوبائی حکومت […]

.....................................................

ارسلان افتخار بلوچستان بورڈ آف انوسٹمنٹ کے وائس چیئرمین تعینات

ارسلان افتخار بلوچستان بورڈ آف انوسٹمنٹ کے وائس چیئرمین تعینات

اسلام آباد (جیوڈیسک) ذرائع کے مطابق بلوچستان کے مالی سال دو ہزار چودہ، پندرہ کے بجٹ میں بیرونی اور ملکی سرمایہ کاروں کو صوبے میں سرمایہ کاری کے لئے راغب کرنے کے لئے بلوچستان بورڈ آف انوسٹمنٹ قائم کیا گیا ہے۔ بورڈ کے سربراہ وزیر اعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ ہو گے جبکہ سابق چیف […]

.....................................................

قوم کا افتخار

قوم کا افتخار

ہمارے بابا آدم نے ایک غلطی کی اورشیطان کے بہکاوے میں آکر صرف ایک کوتاہی کر بیٹھے اور پھر اس کی سزا جنت سے نکل کر سالوں برداشت کی۔ آج کا انسان بھی اسی غلطی اور بہکاوے کا شکار ہورہا ہے مگر اللہ تعالی صدقہ نبی پاک کے ہمیں نہ تو اتنی لمبی سزا دے […]

.....................................................

ملک ریاض اور ارسلان افتخار کی ٹیکس چوری کا از خود نوٹس

ملک ریاض اور ارسلان افتخار کی ٹیکس چوری کا از خود نوٹس

اسلام آباد(جیوڈیسک) وفاقی ٹیکس محتسب سلمان فاروقی نے ملک ریاض اور ارسلان افتخار کی طرف سے ٹیکس چوری کرنے کا از خود نوٹس لے لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی ٹیکس محتسب کا کہنا ہے کہ ٹیکس چوری کے معاملے کو درمیان میں نہیں چھوڑا جاسکتا۔ ایف بی آر کو بھی اس معاملے میں کارروائی […]

.....................................................

ارسلان افتخار کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کریں گے ، زاہد بخاری

ارسلان افتخار کے خلاف فوجداری مقدمات دائر کریں گے ، زاہد بخاری

لاہور (جیوڈیسک) لاھور ملک ریاض کیوکیل زاہد بخاری نے ارسلان افتخار کیخلاف پاکستان اور لندن میں فوجداری مقدمات دائرکرنے کا اعلان کردیا کہتے ہیں عدالتی فیصلے نے قانونی راستے صاف کردئیے۔ لاہورمیں ذرائع سے گفتگو کرتے ہوئے زاہد بخاری کا کہنا تھا کہ ارسلان افتخارکا تمام الزامات سے بری الزمہ ہونے کا دعوی بذاتِ خود […]

.....................................................

سپریم کورٹ: ارسلان افتخار کیس کی سماعت آج ہو گی

سپریم کورٹ: ارسلان افتخار کیس کی سماعت آج ہو گی

  سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں ارسلان افتخار کیس کی سماعت آج ہو گی، دو رکنی بینچ شعیب سڈل کمیشن کی رپورٹ کا جائزہ لے گا۔ ملک ریاض نیسڈل کمیشن کو نفسیاتی جنگ قرار دیا ہے۔۔دنیانیوزنے سب سے پہلے رپورٹ نشرکرنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس خلجی عارف حسین پر […]

.....................................................

ملک ریاض کا ارسلان کیخلاف لندن میں مقدمہ درج کرانیکا اعلان

ملک ریاض کا ارسلان کیخلاف لندن میں مقدمہ درج کرانیکا اعلان

اسلام آباد(جیوڈیسک) بحریہ ٹاؤن کے سابق چیئرمین ملک ریاض نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کے خلاف مقدمہ لندن میں درج کراں گا۔ ذارئع کے مطابق ملک ریاض نے کہا کہ میں نے رقم ارسلان افتخار کو لندن میں دی اور مقدمہ بھی وہاں درج کراں گا۔ انہوں نے کہا کہ لندن میں وکیل کی […]

.....................................................

ارسلان افتخار نے شعیب سڈل کمیشن کو تحریری بیان جمع کرا دیا

ارسلان افتخار نے شعیب سڈل کمیشن کو تحریری بیان جمع کرا دیا

ارسلان افتخار نے شعیب سڈل کمیشن کوتحریری بیان جمع کرا دیا۔ جس میں انہوں نے ملک ریاض کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردید کی ہے۔ ارسلان افتخار کیس میں ارسلان افتخارنے شعیب سڈل کمیشن میں تحریری بیان جمع کرادیا۔۔بیان میں ملک ریاض کی جانب سے لگائے گئے الزامات کی تردیدکی ہے۔ بیان میں […]

.....................................................

ملک ریاض کا شعیب سڈل کمیشن پر عدم اعتماد

ملک ریاض کا شعیب سڈل کمیشن پر عدم اعتماد

اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک ریاض نے شعیب سڈل کمیشن پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ ارسلان افتخار ایک ڈان ہے، شعیب سڈل کمیشن سمیت کسی کمیشن پر اعتماد نہیں ہے۔ بحریہ ٹاون کے سابق چیف ایگزیکٹیو ملک ریاض نے شعیب سڈل کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے […]

.....................................................

سچائی کا علم

سچائی کا علم

پاکستان میں آجکل بڑی آہ و کار مچی ہوئی  ہے اور ہر کوئی اپنی اتھارٹی کے سپریم ہونے کا اعلان کر رہا ہے۔جو سپریم نہیں ہے وہ بھی سپریم بن رہا ہے اور جو حقیقت میں سپریم ہے اسے کوئی سپریم ماننے اور اس کی توقیر کرنے کیلئے تیار نہیں ہے ۔ جو ادارہ اس وقت […]

.....................................................

شعیب سڈل اور ارسلان افتخار کے ذاتی تعلقات ہیں : وکیل ملک ریاض

شعیب سڈل اور ارسلان افتخار کے ذاتی تعلقات ہیں : وکیل ملک ریاض

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا کہ ارسلان افتخار کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ عدلیہ کے لیے مسائل پیدا کرے گا۔ سپریم کورٹ کے باہر فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کرنے سے قبل ملک ریاض کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے زاہد بخاری نے کہا کہ شعیب سڈل اور ڈاکٹر ارسلان […]

.....................................................

نیب کو بینظیر کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت، ارسلان کا نہیں’

نیب کو بینظیر کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت، ارسلان کا نہیں’

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ نیب کو بے نظیر بھٹو شہید کی قبر کا ٹرائل کرنے کی اجازت ہے لیکن معاملہ اہم شخصیت کے بیٹے کا ہو تو نیب قابل اعتبار نہیں۔ ایک ویب سائٹ پر دیئے گئے اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نیب […]

.....................................................

ارسلان افتخار نظرثانی کیس : سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

ارسلان افتخار نظرثانی کیس : سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا

اسلام آباد (جیوڈیسک)ارسلان افتخار کیس میں سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا ہے. ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری نے کہا ہے کہ رجسٹرار سپریم کورٹ نے زیر التوا مقدمے میں عدالتی حکم کے خلاف پریس ریلیز جاری کی ان کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ ارسلان افتخارنظرثانی کیس کی سماعت جسٹس جواد ایس خواجہ اور […]

.....................................................

ارسلان افتخار کیس:سماعت روکنے کا تاثر غلط ہے، رجسٹرار

ارسلان افتخار کیس:سماعت روکنے کا تاثر غلط ہے، رجسٹرار

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)سپریم کورٹ کے رجسٹرار نے کہا کہ یہ تاثر غلط ہے کہ عدالت نے ارسلان افتخار کیس کی سماعت روک دی ہے۔ عدالت عظمی کے رجسٹرار کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میڈیا کے بعض حلقوں کی جانب سے یہ تاثر غلط دیا جارہا ہے کہ سپریم کورٹ نیارسلان افتخارکیس کی تحقیقات […]

.....................................................

سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار کیس کی سماعت روک دی

سپریم کورٹ نے ارسلان افتخار کیس کی سماعت روک دی

سپریم کورٹ (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے چیف جسٹس کے صاحبزادے ارسلان افتخار کے خلاف اپنے ہی حکم پر شروع ہونے والی انکوئری ارسلان کی درخواست پر تاحکم ثانی روکنے کا حکم دے دیا ہے ۔ سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے ارسلان افتخار نظر ثانی درخواست کی سماعت کی ۔ عدالت نے سپریم کورٹ […]

.....................................................

تحقیقات ریٹائرڈ جج سے کرائی جائیں، ارسلان افتخار کا مطالبہ

تحقیقات ریٹائرڈ جج سے کرائی جائیں، ارسلان افتخار کا مطالبہ

سپریم کورٹ (جیوڈیسک)ارسلان افتحار نے سپریم کورٹ سے ملک ریاض کے الزامات کی تحقیقات نیب کے بجائے ریٹائرڈ جج یا بیوروکریٹ سے کرانے کا مطالبہ کر دیا ہے جبکہ نیب نے رجسٹرار سپریم کورٹ کو 27 جولائی کو دوبارہ طلب کر لیا ہے۔سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے ارسلان افتخار نظرثانی کیس کی سماعت […]

.....................................................

ارسلان کیس، نیب کی ٹیم 9جولائی سے تفتیش شروع کرے گی

ارسلان کیس، نیب کی ٹیم 9جولائی سے تفتیش شروع کرے گی

سپریم کورٹ (جیو ڈیسک) ارسلان افتخار کیس کے حوالے سے نیب کی بنائی گئی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم کوتمام فریقین کی دستاویزات سمیت سپریم کورٹ کی رپورٹ بھی موصول ہوگئی ہے۔ذرائع کے مطابق تحقیقاتی ٹیم نوجولائی سے ارسلان افتخار اورملک ریاض سمیت تمام فریقین سے روزانہ کی بنیاد پرتفتیش کاآغازکرے گی۔ تفتیش کے دوران جوائنٹ […]

.....................................................

ارسلان افتخار کا معاملہ، جسٹس طارق مسعود کی سماعت سے معذرت

ارسلان افتخار کا معاملہ، جسٹس طارق مسعود کی سماعت سے معذرت

لاہور : (جیوڈیسک) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سردار طارق مسعود نے ارسلان افتحار کیس کی نیب سے انکوائری کروانے کیخلاف کیس کی سماعت سے معذرت کرلی۔ درخواست گزار امان اللہ بھٹی نے موقف اختیار کیا کہ ارسلان افتحار کیس کی انکوائری کرنے کا نیب کو اختیار نہیں، حکومتی دباو کے باعث نیب اپنی ذمہ داری […]

.....................................................
Page 2 of 3123