بحریہ ٹاؤن نے سپریم کورٹ سے مقدمات نہ سننے کی درخواست کردی

بحریہ ٹاؤن نے سپریم کورٹ سے مقدمات نہ سننے کی درخواست کردی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) بحریہ ٹاؤن نے سپریم کورٹ سے اپنے خلاف دعوؤں کے مقدمات نہ سننے کی درخواست کردی۔ بحریہ ٹاؤن نے یہ درخواست بھی کی ہے کہ اس کے خلاف جتنے بھی دعوے ہیں ان کا فیصلہ ڈاکٹر ارسلان کیس کی روشنی میں کیا جائے ۔ سپریم کورٹ نے ڈاکٹر ارسلان کے […]

.....................................................

ملک ریاض تیرا شکریہ

ملک ریاض تیرا شکریہ

سلطانہ ایک شہرت یافتہ ڈاکو تھا جو امیروں کو لوٹتا اور غریبوں پر خرچ کرتا تھا۔ اُس نے چوری کی ابتداء ایک انڈے سے کی تھی لیکن اُس پر تنبیہ نہ ہونے کی وجہ سے اُسے جرأت ہوئی اور پھر چوری کی عادت نے اُسے شہرت یافتہ ڈاکو بنا دیا۔ سلطانہ ڈاکو جب گرفتار ہوا […]

.....................................................

سپریم کورٹ میں تاریخ کے اہم مقدمے کی سماعت

سپریم کورٹ میں تاریخ کے اہم مقدمے کی سماعت

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں تاریخ کے اہم مقدمے کی سماعت آج ہورہی ہے ۔ ارسلان افتخار کیس میں ملک ریاض آج بذات خودعدالت میں پیش ہوں گے۔ اس حوالے سے ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری کا کہنا ہے کہ وہ عدالت کے روبرہ دھماکا خیز بیان دیں گے۔ سپریم کورٹ میں […]

.....................................................

چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس بھیجنے میں صداقت نہیں،گیلانی

چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس بھیجنے میں صداقت نہیں،گیلانی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ کے خلاف ریفرنس بھیجنے میں کوئی صداقت نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ارسلان افتخار کا کیس عدالت میں ہے جس پر کوئی بات نہیں ہو سکتی انہوں نے کہا کہ میڈیا معاملے […]

.....................................................

ارسلان کیس : ملک ریاض پر مقدمے کی درخواست واپس

ارسلان کیس : ملک ریاض پر مقدمے کی درخواست واپس

پاکستان : (جیو ڈیسک)ارسلان افتخار کی ملک ریاض کے خلاف مقدمے کی درخواست رجسٹرار سپریم کورٹ نے اعتراض لگا کر واپس کردی۔ ڈاکٹر ارسلان کا کہنا ہے وہ گرفتاری دینے کیلئے تیار ہیں۔ ملک ریاض سے بھی تحقیقات کی جائیں۔ارسلان افتخار نے ملک ریاض کے خلاف ایف آئی آر درج کرانے کی درخواست اپنے وکیل […]

.....................................................

ارسلان افتخار کیس عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے، منور حسن

ارسلان افتخار کیس عدلیہ کو بدنام کرنے کی سازش ہے، منور حسن

کراچی : (جیو ڈیسک)امیر جماعت اسلامی سید منور حسن نے کہا ہے کہ ارسلان افتخار کیس میں سازشی ٹولے نے عدلیہ کو بدنام کرنے کی کوشش کی ہے۔ چیف جسٹس کا بینچ سے علیحدہ کا فیصل اچھا ہے سازشیں خود بہ خود ناکام ہوجائیگی۔ کراچی میں جماعت اسلامی کے تحت تین روزہ قرآنی نمائش کے […]

.....................................................

ڈاکٹر ارسلان کیس، چیف جسٹس کا بینچ سے علیحدگی کا اعلان

ڈاکٹر ارسلان کیس، چیف جسٹس کا بینچ سے علیحدگی کا اعلان

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) ارسلان افتخار ازخود نوٹس میں چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری نے بینچ سے علیحدگی کا اعلان کر دیا ہے۔کیس کی سماعت کی ابتدا سے اٹارنی جنرل کی جانب سے یہ اعتراض اٹھایا جارہا تھا کہ انہیں باپ ہونے کی وجہ سے بیٹے کے کیس میں نہیں بیٹھنا چاہیے۔ آج بھی […]

.....................................................

چیف جسٹس کے بیٹے پر الزام،ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی

چیف جسٹس کے بیٹے پر الزام،ازخود نوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی

اسلام آباد (جیو ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان کے بیٹے ڈاکٹر ارسلان افتخار پر ملک ریاض سے کروڑوں روپے لینے کے الزام پر ازخودنوٹس کی سماعت آج پھر ہوگی.ملک ریاض نے زاہد بخاری کو اپنا وکیل مقرر کردیا ہے. چیف جسٹس نے کہا ہے کہ عدلیہ کے وقار کا سوال ہے، جو اسے متاثر کریگا، اسے […]

.....................................................

ارسلان چوہدری کے مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ملتوی

ارسلان چوہدری کے مبینہ کرپشن کیس کی سماعت ملتوی

اسلام آباد : (جیو ڈیسک)چیف جسٹس کے بیٹے ارسلان چوہدری کے مبینہ کرپشن کیس کی سماعت کل تک کے لئے ملتوی کرد ی گئی ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا ہے کہ اگر بیٹا مجرم ثابت ہوا تو رعایت نہیں برتی جائے گی۔میڈیا پر آنے والی خبروں کے بعد چیف جسٹس نے ازخود نوٹس لیا تھا۔ […]

.....................................................

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

چیف جسٹس نے بیٹے کے خلاف الزامات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان افتخار محمد چودھری نے اپنے بیٹے کے خلاف میڈیا پر آنے والی رپورٹوں کا ازنوٹس لے لیا،ارسلان افتخار اور ملک ریاض حسین کو آج طلبی کے نوٹس جاری کردیے گئے ہیں۔ چیف جسٹس کی سربراہی تین رکنی بنچ آج مقدمے کی سماعت کرے گا۔رجسٹرار سپر یم […]

.....................................................
Page 3 of 3123