کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) لیاری گینگ وار کا سرغنہ عزیر بلوچ انسداد دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت کے دوران اپنے اقبالی بیان سے مکر گیا۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت ہوئی، رینجرز پراسیکیوٹر نے عزیر بلوچ کا اعترافی بیان کیس کا حصہ […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس کی سماعت تیس اکتوبر تک ملتوی کر دی، آئندہ سماعت پر ملزموں کے خلاف فرد جرم عائد کی جائے گی۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جسٹس خالدہ یاسمین نے ارشد پپو کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے تفتیشی افسر کو […]
کراچی (جیوڈیسک) کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں پیپلزپارٹی کے رکن قومی اسمبلی شاہ جہاں بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی جبکہ مفرور ملزم عزیر بلوچ سمیت دیگر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کو بتایا گیا ارشد پپو کے […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی جج خالدہ یاسین کے روبرو ارشد پپو قتل کیس میں گرفتار ملزمان شاہجہاں بلوچ، زبیر بلوچ، ذاکر ڈاڈا، عبدالرحمان، انسپکٹر یوسف اور سابق ایس ایچ او چاکیواڑہ انسپکٹر جاوید کو پیش کیا گیا۔ خاتون جج خالدہ یاسین نے ملزم شاہجہاں بلوچ کی درخواست ضمانت مسترد کرتے ہوئے قرار دیا […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ارشد پپو قتل کے مفرور ملزم جاوید بلوچ کو عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ انسداد دہشتگردی کی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کے مفرور ملزم سابق ایس ایچ او بغدادی جاوید بلوچ کو پولیس کی سخت سیکورٹی میں پیش کیا گیا۔ ملزم کو پولیس بکتر […]
کراچی (جیوڈیسک) ارشد پپو قتل کیس میں عزیر بلوچ، بابا لاڈلا سمیت 9 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، شاہ جہاں بلوچ کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔ ارشد پپو قتل کیس کی مقامی عدالتمیں سماعت ہوئی۔ دوران سماعت عدالت نے عزیر بلوچ، بابا لاڈلا سمیت 9 ملزمان کے […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارشد پپو سمیت تہرے قتل کے کیس کی سماعت 18 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جج خالدہ یاسین نے ارشد پپو سمیت تہرے قتل کے مقدمے کی سماعت میں مفرور ملزمان، عزیر بلوچ، نور محمد عرف بابا لاڈلہ اور تاج محمد […]
کراچی (جیوڈیسک) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ارشد پپو قتل کیس میں ملوث عزیر بلوچ، بابا لاڈلہ اور دیگر کیایک مرتبہ پھر وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جی خالدہ یاسین کی عدالت میں ارشد پپو قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی افسر نے عدالت سے درخواست کی کہ […]
کراچی(جیوڈیسک)کراچی لیاری گینگ وار کے کردار ارشد پپو کے قتل کیس میں نامزد اور سابق پولیس ایس ایچ او کی گرفتاری کے لئے لیاری میں چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں،جس کے دوران دیگر 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ لیاری کے مختلف علاقوں میں پولیس کی جانب سے چھاپہ مار کارروائیاں کی گئیں، […]