معروف کراٹے کاز ماسٹر اشرف طائی شدید مالی مشکلات کا شکار

معروف کراٹے کاز ماسٹر اشرف طائی شدید مالی مشکلات کا شکار

کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک کے معروف کراٹے گرانڈ ماسٹر محمد اشرف طائی شدید مالی مشکلات کا شکار ہوگئے۔ پاکستان میں کراٹے کے کھیل کو متعارف کرانے والے اشرف طائی کی اہلیہ نے وزیراعظم عمران خان سے فوری ایکشن لینے کی اپیل کردی،مطالبات کے حق میں پیر کو کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہرہ ہوگا۔ […]

.....................................................