امریکا کا شامی اداروں اور اسد حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان

امریکا کا شامی اداروں اور اسد حکومت کے خلاف نئی پابندیوں کا اعلان

امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا کی بائیڈن انتظامیہ نے بدھ کے روز شام کے صدر بشارالاسد کی حکومت کے خلاف انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزام میں نئی پابندیاں عاید کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا نے یہ اقدام ایسے وقت میں کیا ہے جب متعدد علاقائی اور بین الاقوامی ممالک شامی صدر اور […]

.....................................................

شام: ادلب میں لڑائی کے دوران اسد رجیم کے 8 فوجی ہلاک

شام: ادلب میں لڑائی کے دوران اسد رجیم کے 8 فوجی ہلاک

ادلب (اصل میڈیا ڈیسک) شام میں انسانی حقوق کی صورت حال پر نظر رکھنے والے ادارے سیرین آبزرویٹری نے بتایا ہے کہ کل اتوار کے روز ادلب شہر کے قریب سرکاری فوج اور داعشی جنگجووں کے درمیان لڑائی کے نتیجے میں کم سے کم 8 شامی فوجی ہلاک ہو گئے۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ کے مطابق […]

.....................................................

اسد رجیم پر اقتصادی پابندیوں کا اگلا مرحلہ جلد آئے گا: واشنگٹن

اسد رجیم پر اقتصادی پابندیوں کا اگلا مرحلہ جلد آئے گا: واشنگٹن

واشنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) شام کے لیے امریکی مندوب جیمز جیفری نے بدھ کے روز ایک بیان میں کہا کہ شامی حکومت کے خلاف پابندیوں کا اگلا مرحلہ جلد آئےگا۔ انہوں نے کہا کہ دمشق حکومت پرپابندیاں امریکا کو دستیاب سفارتی ذرائع کا ایک حصہ ہیں۔ جیمز جیفری نے کہا کہ “ہم بشار الاسد کو […]

.....................................................

لیبی فوج کی گرفتاری شامی جنگجوئوں کو اسد رجیم کے حوالے کرنے کی تردید

لیبی فوج کی گرفتاری شامی جنگجوئوں کو اسد رجیم کے حوالے کرنے کی تردید

لیبیا (اصل میڈیا ڈیسک) لیبیا کی نیشنل آرمی نے ذرائع ابلاغ میں آنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے جس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ ترکی ذریعے لیبیا میں قومی وفاق حکومت کی مدد کے لیے بھیجے گئے شامی جنگجوئوں کو گرفتار کرکے اسد رجیم کے حوالے کیا جا رہا ہے۔ […]

.....................................................

اسد رجیم اور روس میں در پردہ کشیدگی میں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گرما گرمی

اسد رجیم اور روس میں در پردہ کشیدگی میں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر گرما گرمی

شام (اصل میڈیا ڈیسک) شامی حکومت کی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے ایک روس کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بشارالاسد کے کسی مقرب سیاست دان کی طرف سے دمشق کے حلیف ماسکو کے خلاف سب سے زیادہ متشدد اور تلخ انداز بیان ہے۔ یہ تنقید مبینہ روسی لیکس کے جواب میں سامنے آئی […]

.....................................................

اسد رجیم اور اس کے اتحادیوں پر اسپتال اور اسکولوں پر وحشیانہ حملوں کا الزام

اسد رجیم اور اس کے اتحادیوں پر اسپتال اور اسکولوں پر وحشیانہ حملوں کا الزام

شام (اصل میڈیا ڈیسک) اقوام متحدہ کی ایک خفیہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ برس شمال مغربی شام میں اسد رجیم کی وفادار فورسز اور اس کے اتحادیوں نے تین اسپتالوں اور اسکولوں کو وحشیانہ بمباری سے تباہ کردیا تھا۔ اقوام متحدہ کی اس رپورٹ کی تفصیلات خبر رساں ادارے ‘رائیٹرز’ کو ملی […]

.....................................................

اسد رجیم نے حلب کے اہم تزویراتی علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا

اسد رجیم نے حلب کے اہم تزویراتی علاقے پر کنٹرول حاصل کر لیا

حلب (اصل میڈیا ڈیسک) شام کی سرکاری فوج نے حلب کے علاقے خان العسل پراپنا کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ ادھر مغربی حلب میں روسی فوج کے جنگی طیاروں نے الفوج 46 کے اطراف میں بمباری کی ہے۔ اسی علاقے ترکی کی فوج بھی تعینات ہے۔ قمیناس کے مقام پر قائم ترکی کی فوجی چوکی […]

.....................................................