اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) وزیراعظم کے معاون نے پاکستان کے مسائل کا ذمہ دار سابق جرنیلوں کو ٹھہرا دیا۔ وزیر اعظم عمران خان کے معاون علی نواز اعوان کا کہنا ہے کہ ایک جنرل نے قوم کو جہاد کرنے کا کہا جبکہ دوسرے نے ’روشن خیال اعتدال‘ کو راہ دی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی […]
ممبئی (اصل میڈیا ڈیسک) بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’لگان‘ میں معاون اداکارہ پروینہ نے اداکار عامر خان سے مالی مدد کی اپیل کردی ہے۔ ای ٹائمز سے گفتگو کرتے ہوئے ’لگان‘ کی اداکارہ پروینہ نے کہا ہے کہ میری فیملی نے ہمیشہ میری مدد کی، کچھ دوست میری بہت دیکھ بھال کرتے ہیں، […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے پر عمل درآمد شروع کر دیا گیا۔ این اے 75 ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں بدنظمی کے معاملے پر الیکشن کمیشن کے احکامات پر اسسٹنٹ ریٹرننگ افسر ڈسکہ کو معطل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب حکومت […]