اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونےکی فی تولہ قیمت 100 روپےکمی کے بعد 1لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونےکی قدر 86 روپے کم […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا مطالبہ کر دیا۔ پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن لاہور اور دیگر نمائندہ تنظیموں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ پاکستان میں کورونا سے مزید 44 ہلاکتیں، مثبت کیسز کی شرح 8.7 فیصد تک پہنچ گئی پریس کانفرنس سے خطاب میں پروفیسر اشرف […]
سوڈان (اصل میڈیا ڈیسک) سوڈان کے دارفور علاقے میں اتوار کے روز پرتشدد واقعات میں 83 افراد ہلاک اور 160 دیگر زخمی ہو گئے۔ قبائلی تشدد کا یہ واقعہ ایسے وقت پیش آیا ہے جب اقو ام متحدہ اپنے تیرہ سالہ قیام امن مشن کو ختم کرنے پر غور کر رہا ہے۔ سوڈان میں دارفور […]
سندھ (اصل میڈیا ڈیسک) سونے کی قیمت تیزی سے نیچے آنے لگی اور ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 700 روپے کم ہوئی ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 14 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ایک ہی دن 1300 روپے کا اضافہ ہو گیا۔ کراچی صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت 1300 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 11 ہزار 3 سو روپے ہو گئی جب کہ 10 گرام […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستانی ہسپتال کورونا وائرس کے مریضوں سے بھر گئے ہیں اور اس وبا کی دوسری لہر کے دوران انہیں مریضوں کی مسلسل بڑھتی ہوئی تعداد کا مقابلہ کرنے میں شدید مشکلات درپیش ہیں۔ یہ بات ملکی ڈاکٹروں کی تنظیم پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سجاد قیصر نے آج […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ملک میں آج سونے کی قیمتوں میں کوئی اضافہ یا کمی نہیں ہوئی ہے جس کے باعث گزشتہ روز کی قیمتیں برقرار ہیں۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت کسی اضافے اور کمی کے بغیر ایک لاکھ 10 ہزار 300 روپے ہے۔ 10 […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی ایم اے) نے خبردار کیا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر بہت مہلک ہے لہذا احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے۔ پی ایم اے نے ماسک لازمی پہننے اور خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرنے کے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے اپنے […]
تحریر : اصغر علی جاوید پاکستان کاٹن جنرز ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات کے سلسلہ میں گذشتہ روز باڈی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں الیکشن 2020ـ21کے نتائج کا اعلا ن کیا گیا جس کوجنرل باڈی کے تمام ممبران نے متفقہ طور پر منظور کیا اور نو منتخب عہدیداران کو حلف برداری کے بعدان کے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کا اہم اجلاس مکمل SOP,sکے ساتھ زیر صدارت، صدر KBBAغلام محمد خان کراچی کے مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا اجلاس میں چیئر مین امجد علی خان ،سنیئر نائب صدر انٹر نیشنلر عبدالناصر ،سیکریٹری طارق حسین ،اشرف یحییٰ ،زاہد ملک ،زعیمہ خاتون ،ظفر اقبال محمد یعقوب ،فواد علی […]
کراچی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما وسربراہ بیت المال سندھ حنید لاکھانی سے کیٹرنگ ایسوسی ایشن وفد کی ملاقات، وفد میں چیئرمین قیس شیخ، وائس پریذیڈنٹ جنید الرحمن ، ریحان ہاشمی و دیگر شامل تھے، ملاقات کے دوران بات چیت کرتے ہوئے وفد کے اراکین نے مطالبہ کیا کہ باقی کاروبار کی طرح میں بھی […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن میں ایک گروپ نے جہانگیر ترین کے خلاف بغاوت کر دی۔ پروگریسیو گروپ کے نام سے سامنے آنے والے گروپ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نئے لائحہ عمل کا اعلان چندو روز میں کریں گے۔ ترجمان پروگریسیو گروپ وحید چوہدری نے ایک بیان میں […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شن بوکو ایسوسی ایشن آف کراٹے ڈو پاکستان کے زیر اہتمام شن بوکو شوتوکان کراٹے اکیڈمی اسپورٹس کمپلیکس ضلع کورنگی میں کلر بیلٹ ٹیسٹ و ایوارڈ سرمنی کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کے مہمانان خصوصی میں سندھ اربن گریجویٹ فورم کی ڈاکٹر نگہت فاطمہ، محترمہ مہوش کلام، آئرن مین اسپورٹس اکیڈمی کے […]
تحریر : روہیل اکبر پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپنی بلڈنگ کی بجائے ساتھ ہی ایک ہوٹل میں چل رہا ہے بجٹ پیش ہوگیا اور پھر منظور بھی ہوگیا منگل کے روزمسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی نے ملکر پریس کانفرنس کی بجٹ کو نامنظورکرتے ہوئے وزیراعظم اور وزیراعلی پنجاب کے استعفے کا مطالبہ کردیا یہ […]
کراچی : کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن اور پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام فردوس اتحاد ہائوس ناظم آباد پر کھلاڑیوں اور اسپورٹس آرگنائزروں کو عید گفٹ تقسیم کی شایان شان تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں جس میں ایک لاکھ 73ہزار کی نقد رقم تقسیم کی گئی کھلاڑیوں کی لئے یہ […]
اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر ڈاکٹر رضوان میں کورونا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ ڈاکٹر رضوان کنڈی پشاور کے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں فرائض انجام دے رہے تھے تاہم کورونا کی تصدیق ہونے کے بعد انہوں نے خود کو ڈاکٹر ہاسٹل میں آئسولیٹ کر لیا ہے۔ […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی والنٹیئر ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے میڈیکل ونگ کا کرونا وائرس حفاظتی اقدامات کے تحت جاری لاک ڈائون کے دوران مستحق اور غریب لوگو ں کے گھروں پر روز مرہ استعمال کی اشیاء پر مشتمل راشن کی تقسیم کا آغاز کردیا گیا ۔گزشتہ روزگل احمد،مسلم آباد کالونی شیر پائو،مظفر آباد […]
کراچی : چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور نے خصوصی افراد کے عالمی دن کے موقع پر لائنز ایریا میں ڈس ایبل ویلفیئر ایسو سی ایشن کے زیر انتظام ادارے کا دورہ کیا اور خصوصی افراد میں گھل مل گئے,سینٹر کی انتظامیہ نے اس موقع پر چیئرمین معید انورکو سینٹر میں دی جانی والی سہولیات کے […]
کراچی : بلدیہ عالیہ کورنگی اور کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ انڈسٹریز (کاٹی) کے مابین کورنگی صنعتی ایریاز میں شجر کاری کے لئے باہمی تعاون کی یاد داشت پر دستخط ،چیئر مین بلدیہ کورنگی سیدنیئر رضا نے سرسبز ماحول کے قیام کے حوالے سے کاٹی کو اپنے ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی ،کورنگی […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان مے اعلان کیا ہے کہ 5جنوری کو 3امپائرز اور 3کھلاڑیوں کو سالانہ کارکردگی قائد عوام ذوالفقار علی بھٹو ایوارڈ دیئے جائینگے یہ اعلان انہوںنے عبدالناصر باسکٹ بال کورٹ آرام باغ کراچی پر KBBAکی جانب سے کراچی کے باسکٹ بال امپائرز اور ٹیکنیکل […]
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) یوتھ ایسوسی ایشن آف پاکستان کے زیر اہتمام”کشمیر ڈسپیوٹ: پاکستانز وے فارورڈ” کے عنوان سے پریسٹن یونیورسٹی میں ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد مسئلہ کشمیر کے حوالے سے پانچ اگست کے بھارتی غاصبانہ اقدام اور غیر قانونی کرفیو سے پیدا ہونے والی صورتحال کے […]
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان اسپورٹس ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام شاہ فیصل اسپورٹس کمپلیکس (پنجاب گرائونڈ) شاہ فیصل کالونی میں یوم آزادی کی پ وقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ،تقریب میں آزادی وطن کی 72ویں سالگرہ کا کیک کاٹا گیا اس موقع پر اسپورٹس آرگنائزرز اور کھلاڑیوں نے بابائے قوم بانی پاکستان حضرت […]