یوکرین (اصل میڈیا ڈیسک) ہفتے کے روز اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے ماسکو کا اچانک دورہ کرتے ہوئے سب کو حیران کر دیا تھا۔ اسرائیل روس اور یوکرین کے مابین ثالثی کا مشکل کردار نبھانے جا رہا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ اسرائیل ایسا کیوں کر رہا ہے؟ اسرائیلی وزیراعظم نفتالی بینیٹ کو اپنا […]
میکسیکو (اصل میڈیا ڈیسک) میکسیکو کے باکسنگ رِنگ میں زخمی ہونے والی 18 سالہ کھلاڑی دم توڑ گئیں۔ مونٹریال میں ہونے والے باکسنگ میچ میں میکسیکو کے شہر اواس کالینتیس سے تعلق رکھنے والی باکسر جینیٹ زاپاٹا چوتھے راؤنڈ میں ناک آؤٹ ہوگئی تھیں۔ وہ پانچ روز سے اسپتال میں زیرِعلاج تھیں اور اب ان […]
ٹوکیو (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوکیو اولمپکس کے نویں دن بھی چین 24 طلائی تمغے لیکر سرفہرست ہے، امریکا 20 گولڈ اور جاپان 17 سونے کے میڈلز لیکر بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہے، آسٹریلیا 14 گولڈ لیکر چوتھے نمبر پر پہنچ گیا۔ لیمونٹ مارسیل جیکبز کو پر لگ گئے, دنیا کے تیز ترین مرد […]
لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کے لیے کھیل کے میدان سے اچھی خبر آئی ہے، ساتھ ایشین گیمز میں قومی اتھلیٹ ارشد ندیم نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے براہ راست ٹوکیو اولمپکس کیلئے کوالیفائی کرنے والے واحد پاکستانی اتھلیٹ بن گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیپال کے شہر کھٹمنڈو میں جاری […]
ہیلمٹن (جیوڈیسک) ہیلمٹن میں نیوزی لینڈ کے خلاف کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کھیل کے اختتام پر پاکستان نے اپنی پہلی اننگز میں پانچ وکٹوں کے نقصان پر 76 رنز بنائے ہیں ۔ قومی بلے باز ٹم ساؤتھی کی سوئنگ بولنگ کے سامنے بے بس نظر آئے ۔ اوپنر سمیع اسلم […]
استنبول (جیوڈیسک) استنبول میراتھن کا آغاز استنبول میں ہو گیا ہے۔ اس میراتھن کا عنوان 15 جولائی کے شہدا٫ کی یاد میں تجویز کیا گیا ہے جس کی طوالت 15 کلومیٹر ،10 کلومیٹر اور 8 کلومیٹر ہوگی۔ اس میراتھن کا آغاز صبح ہو گیا ہے جس میں 90 ایتھلیٹ بھی شامل ہیں۔ میراتھن کو جیتنے […]
واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکی میگیزین فوربز نے سرینا ولیمز کو امیر ترین خاتون ایتھلیٹ قرار دے دیا ہے۔ امریکی جریدہ کی تازہ فہرست کے مطابق سیرینا ولیمز دنیا کی سب سے زیادہ کمانے والی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔ سرینا ولیمز نے پچھلے بارہ مہینے میں دو ارب نوے کروڑ روپے کمائے ہیں اور گیارہ سال […]
جمیکا (جیوڈیسک) دنیا کے تیز ترین ایتھیلٹ یوسین بولٹ نے رِیو اولمپکس 2016ء کے بعد ریٹا ئرمنٹ کا اعلان کر دیا ہے،انہوں نے اپنی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رِیو اولمپکس میں 3 گولڈ میڈل اپنے نام کرنا چاہتے ہیں۔ جمیکا سے تعلق رکھنے والے 29سالہ ایتھلیٹ یوسین بولٹ نے کہا […]
دبئی (جیوڈیسک) پاکستانی بلے باز محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں قومی ٹیم کی جانب سے 150 چوکے مارنے والے پہلے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں محمد حفیظ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 150 سے زائد چوکے جڑنے والے پہلی پاکستانی کرکٹر بن گئے۔ نیوزی لینڈ کے برینڈن میک […]
کراچی (جیوڈیسک) گیارہویں چیف آف دی نیول سٹاف سکواش چیمپئن شپ نو سے چودہ اپریل تک کراچی میں ہو گی ، ایونٹ میں غیر ملکی کھلاڑی بھی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ پاکستان نیوی جہانگیر خان روشن خان سکواش کمپلیکس پر ہونے والی میڈیا کانفرنس کے دوران پاکستان سکواش فیڈریشن کے سیکرٹری عامر نواز اور […]
کراچی: کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی پاک فوج سے اظہار یکجہتی کے لئے کراچی سے اسلام آباد پیدل سفر کرنے والے گینز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر اتھلیٹ اورنگزیب سلطان کو سفیر امن کا ایوارڈ پیش کر رہے ہیں۔
مناکو (جیوڈیسک) انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈرشن ایواڈ کا اعلان کردیا گیا، فرانس اور نیوزی لینڈ کے کھلاڑی ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایواڑ جیتنے میں کامیاب ہوگئے، موناکو میں ہونے والی تقریب میں فرانس کے پول والٹر رینو لاویلین ایتھلیٹ آف دی ائیر کا ایواڈ کے حقدار بن گئے فرنچ ایتھلیٹ نے اسی […]
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ پریانکا چوہڑا کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ وہ ایک ایتھلیٹ کا کردار ادا کریں گی۔ پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ میں اسپورٹس کے بارے میں کچھ بھی نہیں جانتی، کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ اپنی زندگی میں ایک ایتھلیٹ کا کردار […]
پیرس (جیوڈیسک) فرانس کے ایتھلیٹ مخسسی بینابد سے ان کا یورپیئن چیمپیئن شپ میں جیتا ہوا سونے کا تمغہ ریس کے اختتام پر شرٹ اتارنے کی وجہ سے واپس لے لیا گیا۔ مخسسی بینابد اس سے پہلے 2011 میں اپنی ہی ٹیم کے کھلاڑی مہدی بالا سے لڑائی کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بن […]
جکارتہ (جیوڈیسک) فٹ بال میچ کے دوران کھلاڑیوں کو اکثر چھوٹی موٹی چوٹیں تو لگتی ہی ہیں لیکن کبھی کسی نے یہ نہیں سوچا تھا کہ یہ کھیل کسی کھلاڑی کی جان بھی لے سکتا ہے تاہم ایسا جان لیوا واقعہ انڈونیشین فٹ بال پریمیئر لیگ کے دوران اس وقت پیش آیا جب مخالف ٹیم […]
کنگسٹن (جیوڈیسک) ایک سو میٹر ریس کے سابق عالمی چیمپئن آصفا پاول کو ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو آنے پر جمیکن اینٹی ڈوپند کمیشن نے کنگسٹن میں طلب کر لیا۔ آصفا پاول کا ڈوپ ٹیسٹ گزشتہ سال جون میں نیشنل ایتھلیٹس کے ٹرائلز کے دوران لیا گیا تھا جس میں چار ایتھلیٹس اور بھی شامل تھے۔ ٹیسٹ […]
آسٹریلیا (جیوڈیسک) اور نیوزی لینڈ میں سکیئنگ ورلڈ کپ کے شاندار مقابلے جاری ہیں، امریکہ اور ناروے کے کھلاڑیوں نے سلوپ سٹائل ایونٹ ٹائٹل جیت لیا۔ نیوزی لینڈ میں جاری سکئینگ کے عالمی مقابلوں میں دنیا بھر سے بہترین کھلاڑی اپنی منفرد اور شاندار پرفارمنسسز دکھانے کے لیے پہنچ چکے ہیں۔ امریکہ کے نیکولس نے […]
امریکی (جیوڈیسک) ویک بورڈنگ کے مقابلوں میں امریکی کھلاڑی بازی لے گئے۔ فلورڈا مقابلوںمیں کھلاڑیوں کے سمندر کی لہروں پر کرتب نے شائقین کے حیران کر دیا۔ مقابلوں میں امریکہ کے ایرن ریتھی سب پر سبقت لے گئے۔ انھوں نے ایونٹ کے تمام مقابلوں میں فتح اپنے نام کی۔ ایونٹ سے تیس ہزار سے زائد […]
امریکا (جیوڈیسک) فرانسیسی ریلی ڈرائیور سبیسٹن لوئب نے تیز رفتاری میں پہاڑی ٹریک پر گاڑی چلا کر خطروں کے کھلاڑی ہونے کا اعزاز بھی حاصل کر لیا۔ امریکی پہاڑی سلسلے میں یہ خطرناک کار ریس ہوئی فرانسیسی ڈرائیور سبیسٹن لوئب نے سب پر اپنی برتری دکھائی اور کم سے کم وقت میں مقررہ ہدف پر […]
لاہور(جیوڈیسک) لاہورمیں سیاسی جماعتوں نے اپنے اپنے پہلوان اکھاڑے میں اتار دیئے ہیں ، کون کس کے مقابل ہوگا !سیاسی جماعتوں نے لاہور کو زیر کرنے کے لئے اپنے طورپر بہترین امیدوار اکھاڑے میں اتار دئیے ہیں ، این اے 118 میں تحریک انصاف حامد زمان ،پی پی کے آصف ہاشمی ، جماعت اسلامی کے […]
امریکا (جیوڈیسک) دنیا کے تیز ترین انسان، جمیکا کے یوسین بولٹ اور امریکا کی ایلی سن فی لیکس نے دنیا کے بہترین مرد اور خاتون اتھلیٹ کا ایوارڈ جیت لیا ۔ انٹرنیشنل ایسوسی ایشن آف ایتھلیٹکس فیڈریشن کے زیر اہمتام بارسلونا میں ہونے والے سالانہ ایوارڈ کی تقریب میں ہنڈرڈ میٹر کے ورلڈ اور اولمپک […]