لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل کے لئے تین سو آٹھ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا جس میں ایک سو سینتیس پاکستان کرکٹرز بھی شامل ہیں جنہیں پانچ مختلف کیٹگریز میں رکھا گیا ہے۔ کئی قومی کرکٹرز نے ملنے والی کیٹگریز پر اعتراض اٹھایا ہے۔ خاص کر ٹی ٹونٹی میں پاکستان […]
فرانس (جیوڈیسک) فرانس میں فری سٹائل سکیئنگ ورلڈ کپ کے دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلوں میں خواتین کا ایونٹ سویڈن کی اینا ہلملنڈ جبکہ مردوں کے ایونٹ میں کینیڈا کے کرس ڈیل بوسکو نے میدان مار لیا۔ فرانس فری سٹائل سکیئنگ کے دلچسپ ایونٹ کا آخری اور فیصلہ کن مرحلہ، دنیا بھر سے شامل سکیئرز […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل بینک اور کراچی ٹریفک پولیس کے اشتراک سے 13 دسمبر کو منعقد ہونے والی واک میں کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن بھی شرکت کرے گی اس کا اعلان صدر کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن حاجی غلام محمد خان اور سیکریٹری کراچی شوٹنگ بال ایسوسی ایشن محمد اجمل نے کیا ۔ انھوں […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور ممتاز کھلاڑی شاہد آفریدی سال 2015 کے لیے دنیا کے ان 20 کھلاڑیوں اور ایتھلیٹ میں شامل ہیں جو اپنی آمدنی کا بڑا حصہ خیراتی کاموں میں خرچ کررہے ہیں۔ مایہ ناز مخیر کھلاڑیوں میں فٹ بال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو، جان کینا، سرینا ولیمز، یونا […]
لاس اینجلس (جیوڈیسک) پاکستان کا قومی دستہ جس میں میڈل جیتنے کے لیے انتہائی پرعزم کھلاڑی اور ان کا جوش و خروش بڑھانے والے آفیشلز شامل ہیں، یہ توقع رکھتے ہیں کہ پاکستانی کھلاڑی بہت سارے میڈلز کے ساتھ وطن واپس لوٹیں گے۔ اگر پاکستانی کھلاڑیوں کی ماضی میں اولمپکس مقابلوں میں کارکردگی کا ایک […]
لاہور (جیوڈیسک) پاکستان کی زمبابوے کیخلاف پہلے ون ڈے میں شاندار جیت اور آل راؤنڈر شعیب ملک کی ایک روزہ کرکٹ میں دبنگ انٹری کا سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خوب چرچا ہے ، نہ صرف قومی پلیئرز بلکہ معروف فنکار بھی ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ لاہور کے […]
رباط (جیوڈیسک) مراکش کے جنوبی شہر تن تن میں ایتھلیٹس سے بھری بس اور ٹرک کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 31 افراد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہو گئے۔ نوجوان ایتھلیٹس اور ان کے کوچز سے بھری بس ایک مقابلے میں شرکت کیلئے مراکش کے شمالی شہر کی جانب جا رہی تھی کہ تن […]
لاہور (جیوڈیسک) ’’کیچز ون میچز ‘‘ ورلڈ کپ کے کچھ ایسے غیر یقینی کیچ جنہوں نے تاریخ میں اپنا خوب نام بنایا۔ ورلڈ کپ 1992 میں بھارتی کھلاڑی اجے جدیجہ نے انگلش بلے باز ایلن بارڈر کا بہترین کیچ تھام کر سب کو حیران کر دیا۔ 1996 کے عالمی کپ میں نیوزی لینڈ کے آل […]
بنکاک (جیوڈیسک) ایسوسی ایشن آف نیشنل اولمپک کمیٹی نے لندن 2012 اولمپیکس کے بہترین ایتھلیٹس کو ایوارڈز سے نوازا۔ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک میں ایسوسی ایشن آف نیشنل اولمپک کمیٹی کی جانب سے ایوارڈز کی رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ لندن اولمپکس 2012 میں بہترین پرفارمنس دکھانے والے کینیا کے ایتھلیٹ ڈیوڈ […]
دبئی (جیوڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز بچانے کا کل آخری موقع ہے اور امید ہے کہ میچ جیت کر سیریز میں واپس آ جائیں گے۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مصباح الحق کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف دوسرا ایک […]
شنگھائی (جیوڈیسک) چین کے ریلوے اسٹیشن پر خواتین کنڈیکٹرز نے یوتھ اولمپک گیمز کے کھلاڑیوں اور مسافروں کااستقبال کیا کچھ دلچسپ انداز میں۔ شنگھائی میں خواتین کنڈیکٹرز نے یوتھ اولمپک گیمز میں حصہ لینے والے کھلاڑیوں اور دیگر مسافروں کا رقص کر کے پرجوش استقبال کیا۔ یہ منظر دیکھ کر لوگوں نے خوشگوار حیرت کا […]
ممبئی (جیوڈیسک) فوربز نے دنیا میں زیادہ کمانیوالے 100 کھلاڑیوں کی فہرست جاری کر دی۔ بھارتی ٹیم کے قائد مہندرا سنگھ دھونی فہرست میں شامل واحد کرکٹر ہیں۔ اشتہارات کے ذریعے دھونی نے ایک سال کے عرصے میں 26 ملین روپے حاصل کئے ہیں۔ امریکی باکسر فلائیڈ مے ویدر فہرست میں ٹاپ پوزیشن پر موجود […]
لاہور (جیوڈیسک) مستقبل کے ایونٹس کی تیاری کیلیے جاری سمر کیمپ میں عمر رسیدہ کرکٹرز کی بھرمار ہو گئی، مصباح الحق تقریباً 40 سال کے ہوچکے، یونس خان، ذوالفقار بابر اور یاسر حمید بھی زندگی کی 36 بہاریں دیکھ چکے، اعزاز چیمہ 35 برس کے ہیں، کمسن ترین سمیع اسلم کی عمر 18 سال اور […]
سوئٹزرلینڈ (جیوڈیسک) سنوبورڈنگ چیمپئن شپ میں مروں اور خواتین کے الگ الگ مقابلے کرائے گئے۔ خواتین مقابلوں میں سوچی اولمپک کی سلور میڈلسٹ اسکیئر DOMINIQUE MALTAIS پہلے نمبر پر رہیں۔ فرانس کی NELLY MOENNE دوسری، Bulgaria کی ALEXANDRA JEKOVA کی تیسری پوزیشن رہی۔ اولمپئین Eva Samkova کو حادثے کے باعث ایونٹ سے باہر ہونا پڑا۔ […]
چنئی (جیوڈیسک) کہا جاتا ہے کہ بڑھاپا ہزار بیماریوں کی جڑ ہے مگر 116 سالہ بھارتی باشندے نے اس کہاوت کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اتر پردیش کے رہائشی 116 سالہ دھرم پال گجر نے 200 میٹر کا فاصلہ 46.74 سیکنڈ میں عبور کرکے نہ صرف ریس دیکھنے والے […]
کراچی (جیوڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد نے کہا ہے کہ پاکستان میں کھلاڑیوں کی کوئی عزت نہیں۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر حنیف محمد نے اپنی 79 ویں سالگرہ کراچی میں اپنے اہل خانہ کے ساتھ منائی۔ تقریب کے دوران میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے حنیف محمد نے شکوہ کیا کہ ملک میں کھلاڑیوں کی […]
یویارک (جیوڈیسک) نیویارک سٹی میراتھن ریس میں کینیا کے ایتھلیٹس نے میدان مار لیا۔ دفاعی چیمپئن جیفری ہوتائی نے مینز اور پریکٹسے جیپٹو نے ویمنز ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک سٹی میں ہونے والی میراتھن ریس میں سینکڑوں ایتھلیٹس سمیت ہزاروں افراد نے حصہ لیا۔ کینیا کے ایتھلیٹ جیفری ہوتائی […]
پشاور (جیوڈیسک) سکواش کی تاریخ خیبر پختونخوا کے کھلاڑیوں کے یادگار تذکرے کیے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ صوبے کی خواتین کھلاڑی بھی اپنے کھیل کی بدولت خود کو اس تاریخ کا حصہ بنانا چاہتی ہیں۔ پشاور میں خواتین چیمپئن شپ میں شریک کھلاڑی اسی عزم کے ساتھ حصہ لے رہی ہیں۔ قیوم سپورٹس کمپلیکس پشاور […]
نیو یارک (جیوڈیسک) سنسناٹی اوپن ٹینس کی چیمپئن وکٹوریہ ازارینکا نے ٹینس کے جونئیر ٹریننگ اسکول میں کھلاڑیوں کو ٹپس دیں ۔ ٹینس ٹریننگ کیمپ میں بیلاروس کی اسٹار کھلاڑی نے نوعمر کھلاڑیوں کو کھیل کے گر سکھائے۔ کوچنگ کے دوران وہ کھلاڑیوں میں گھل مل گئیں۔ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کامن ویلتھ گیمز انتظامیہ نے پی ایچ ایف سے براہ راست کھلاڑیوں کے نام لینے سے انکار کر دیا۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے کامن ویتھ گیمز میں شرکت کے لیے منتظمین کو براہ راست نام دینے کی درخواست دی تھی۔ گیمز انتظامیہ نے درخواست مسترد کر دی اور ہاکی فیڈریشن […]
لندن (جیوڈیسک) چیئرمین لندن اولمپکس نے مطالبہ کیا ہے کہ ڈوپنگ ثابت ہونے والے اتھلیٹس پر 4 سال کی پابندی لگائی جائے۔ دو سال کی پابندی بہت کم، یہی حال رہا تو لوگوں کا کھیل پر سے اعتماد ختم ہو جائے گا۔ لندن اولمپکس کے چیئرمین سبیچین نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے والے ایتھلیٹس پر […]
لاہور (جیوڈیسک) ورلڈ ہاکی لیگ میں بدترین شکست کے بعد ٹیم سے آٹ سینئر کھلاڑی اب واپسی کا راستہ بنا رہے ہیں لیکن کوچ نے بھی دو ٹوک کہہ دیا ہے کہ اب نمائندگی عمر سے نہیں کارکردگی سے ملے گی۔ لاہور ورلڈ ہاکی لیگ میں شکست کے بعد ایشیا کپ کی تیاریوں کے لئے […]