برلن (جیوڈیسک) جرمنی کے ایک ادارے نے ڈوپنگ ثابت ہونے پر امریکی ایتھلیٹ کی سپانسر شپ ختم کر دی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جرمن کمپنی ایڈیڈاس نے امریکی ایتھلیٹ ٹائسن گے کے ساتھ اپنا معاہدہ ختم کر دیا ہے۔ ایڈیڈاس کے بقول کمپنی نے یہ فیصلہ ٹائسن گے پر کارکردگی بڑھانے والی […]
بیجنگ (جیوڈیسک) ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے حمزہ اکبر، محسن امین، عامر طارق اور محمد ماجد علی نے اپنے میچز جیت لئے۔ بیجنگ میں جاری چیمپئن شپ کے پہلے دن سابق نیشنل چیمپئن حمزہ اکبر نے منگولیا کے بیلگام باٹجامبل کو اسٹریٹ فریمز میں شکست دی، حمزہ نے تیسرے فریم میں 125 کا […]
جوہانسبرگ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کے معذور ایتھلیٹ آسکر پیسٹوریس پر عائد قتل کیس کی سماعت 19 اگست تک ملتوی ہو گئی۔ جنوبی افریقی معذور ایتھلیٹ آسکر پیسٹوریس کو اپنی گرل فرینڈ کے قتل کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ جس کے بعد انہیں واضح ثبوت نہ ملنے کے باعث ضمانت پر رہا کر دیا […]
لاہور (جیوڈیسک)مسلم لیگ ن نے لاہور میں انتخابی ریلی کا انعقاد کیا۔ مریم نواز کہتی ہیں کہ لاہور مسلم لیگ ن کا گڑھ ہے۔ اناڑیوں اور کھلاڑیوں کو شکست دیں گے۔ مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزاد ی مریم نواز نے اپنی سرگرمیوں کا آغاز جامعہ اشرفیہ میں خواتین کے کنونشن […]
چکوال : راجہ یاسر ہمایوںسرفراز خان کا ڈھیر ی سیداں کا انتخابی دورہ ٹورنامیٹ میں جیتنے والے کھلاڑیوںمیں انعا مات تقسیم کئے اور کارنر میٹنگ سے خطاب کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ سابق تحصیل ناظم پیر ساجد حسین کرولی،میجر طاہر،سابق ناظم فاروق چیمہ،محمد اختر پڈا،انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع چکوال کے صدر چوہدری احسن […]
لندن (جیوڈیسک)برطانوی میراتھن ریس کے دوران ایک خاتون ایتھلیٹ کلیئر سکوائرز ہلاک ہو گئی،پولیس اور انتظامیہ کے مطابق ایتھلیٹ کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی۔لندن کے شہر ہوو میں سولہ میل کے فاصلے پر مشتمل ۔ میراتھن ریس کا انعقاد ہوا جس میں نو ہزار سے زائد افراد نے حصہ لیا۔ریس میں ایک […]
ماسکو (جیوڈیسک)یورپا لیگ کے اہم میچ میں چیلسی کو روبن کازان کے ہاتھوں تین دو سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم اس شکست کے باوجود چیلسی نے مجموعی اسکورپرسیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ ماسکو میں کھیلے جانے والے میچ میں چیلسی کو رابن کازان کے خلاف پہلے گول کرنے کی باوجود ناکامی کا سامنا […]
مراکش(جیوڈیسک) میراتھن کے مشکل مرحلے کا آغاز ہوگیا۔ آخری مرحلے میں ایتھلیٹس بیالیس کلو میٹر کا فاصلہ طے کریں گے۔ مراکش کے تپتے صحرا میں ایتھلیٹس کو سخت چیلنج کا سامنا ہے۔ میراتھن مشکل مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔ پجھتر کلو میٹر کے اختتام پر میراتھن کے فاتح کا فیصلہ ہوجائے گا جس کے لئے […]
پاکستان(جیوڈیسک)پاکستان آرمی کے ایتھلیٹس نے سترہ کلو میٹر پروفیشنل میراتھن ریس کا میدان مار لیا۔ جبکہ مردوں اور خواتین کی فن ریسیں بھی ہوئیں۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے ریس میں شامل مسیحی بچوں سے سانحہ بادامی باغ پر اظہار یکجہتی کیا۔
سا سلویسٹرروڈ ریس میں کینیا کے ایتھلیٹس نے میدان مار لیا۔برازیلین روایتی ریس میں دنیا بھر سے ہزاروں شرکا کی شرکت نے اسے دلچسپ بنا دیا۔ برازیل کے شہر ساپولو میں روایتی روڈ ریس کے اٹھاسیویں ایڈیشن میں دنیا بھر سے پچیس ہزار شرکاء نے شرکت کی جو تئیس سالوں میں سب سے بڑی تعداد […]
پچیس سالہ پسٹوریئس نے چار سو میٹر کی دوڑ میں اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا لندن میں جاری پیرالمپکس مقابلوں میں جنوبی افریقہ کے ایتھلیٹ اوسکر پسٹوریئس نے چار سو میٹر ٹریک اینڈ فیلڈ ریس کے فائنل میں طلائی تمغہ حاصل کر کے اپنے اعزاز کا کامیابی سے دفاع کیا۔ پچیس سالہ ایتھلیٹ […]
لندن اولمپکس (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں شرکت کیلئے آئے7 اتھلیٹ غائب ہوگئے، برطانوی پولیس کو تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ لندن اولمپکس میں شرکت کیلئے برطانیہ آنے والے افریقی ملک کیمرون کے 7 ایتھلیٹ گزشتہ روز اپنے کیمپ سے پراسرار طور پر غائب ہوگئے ہیں جن کی برطانوی پولیس کو فوری اطلاع ملی لیکن […]
لندن (جیوڈیسک) لندن اولمپکس میں چھوٹے ملکوں کے کئی غیر معروف ایتھلیٹس بھی شامل ہیں جو ان کھیلوں میں صرف شرکت کا خواب پورا کرنے آئے ہیں۔ انہیں میں ایک افغانستان کی خاتون ایتھلیٹ تہمینہ کوہستانی بھی ہیں جو سو میٹرز کی ریس میں حصہ لینگی۔
کراچی : (جیو ڈیسک) جنوبی ایشیا کی تیز ترین خاتون ایتھلیٹ کا اعزاز حاصل کرنے والی پاکستانی ایتھلیٹ نسیم حمید نے ریٹائر منٹ کا اعلان کردیا ہے۔ چوبیس سالہ خاتون ایتھلیٹ کا کہنا ہے کہ وہ مسلسل انجری کے باعث قومی اور بین الاقوامی ایونٹس سے باہر تھی اور اسی وجہ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان […]