بھمبر کی خبریں 7/11/2015

بھمبر کی خبریں 7/11/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی ایس پی (ر) چوہدری اکرم حسین جو گزشتہ روز حرکت قلب بند ہو نے سے وفات پا گئے تھے مرحوم کو نمازجنازہ کلے بعد سرکاری اعزازت کے ساتھ آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک کر دیا گیا مرحوم کے نمازجنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی تفصیلات کے مطابق سیکرٹری جنرل […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 28/10/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 28/10/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر ) تحریک انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی راہنما چئیرمین چودھری حیدر علی کاشر اور انصاف سٹوڈنٹس کے راہنما راجہ انیس اکبر نے کہا ہے کہ ضلع بھمبر کے نوجوانوں کا موجودہ حکومت نے بری طرح استحصال کیا ہے میرٹ کو بلڈوز کر کے من پسند افراد کو نوازا گیا اہل پڑے لکھے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 26/10/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 26/10/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلعی ہیڈ کوا رٹر بھمبر میں زلزلے کے شدید جھٹکے لو گ کلمہ شر یف کا ورد کر تے ہو ئے گھرو ں اور ما رکیٹوںسے با ہر نکل آئے علاقہ میں خو ف وہراس پھیل گیا موبا ئیل سروس بھی متا ثرہوگئی زلزلہ 2:13منٹ پر آیا تفصیلا ت کے مطا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 10/10/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 10/10/2015

بھمبر (ڈسٹ کٹ رپورٹر) محرم الحر م کے دوران امن وامان کو ب قرار رکھنے کے لئے ضلعی ہیڈ کوارٹر میں سیکورٹی کے فول پرو ف انتظامات کئے جائینگے تمام داخلی وخارجی راستوں پر سیکورٹی کے نظام کو مز ید بنا نا جا رہا ہے مشکو ک افراد پر کڑ ی نظر رکھی جا رہی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 06/10/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 06/10/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان یونائٹیڈ کرسچن موومنٹ کے چیئرمین البرٹ ڈیوڈ نے کہا ہے کہ پاکستان میں ہماری جدوجہد مسیحیوں کیلئے برابری کی سطح پر مساوی حقوق حاصل کرنا مقصود ہے کیونکہ اسی دھرتی سے جنم لینے والے کرسچنمادر وطن پاکستان کی مٹی کا ہی حصہ ہیں اسی وجہ سے ہمارا نعرہ ہے کہ میں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 30/08/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 30/08/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پہلگام ماڈل سکول بھمبر رجانی کا تعلیمی بو رڈ میر پو ر میں 9 th کلاس کے شاندار نتائج دینے پر پر نسپل ادارہ اور دیگر سٹاف مبار کباد کا مستحق ہے شاندار نتائج اساتذہ کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے ان خیا لا ت کااظہا ر سابق کونسلر کیتھلے یو […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 22/08/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 22/08/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوا رٹر ہسپتال کے شعبہ ایکسر ے میں گز شتہ روز اچا نک 2 زہر یلے سا نپ نمو دا ر ہو گئے جس سے مر یضو ں میں خوف پیدا ہو گیا جنہیں فو ری طو ر پر ما ر دیا گیا تفصیلا ت کے مطا بق گز […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 21/08/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 21/08/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سیالکوٹ سے فیملی کے ہمراہ دربار بابا شادی شہید سلام کرنے آنے والا نوجوان بچے کو بچاتے ہوئے پونہ موڑ کے قریب نالہ بھمبرمیں گہرے پانی میں ڈوبنے سے جان بحق نعش کو ضروری قانونی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا گیا تفصیلات کیمطابق گزشتہ روز سیالکوٹ کی رہائشی فیملی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 06/08/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 06/08/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) قومی سلامتی کے اداروں کو ہدف تنقید بنانے اور افواج پاکستان کے خلاف بے بنیاد پروپیگنڈہ و تقاریر کرنے پروزیر اعظم آزادکشمیر چوہدری عبدالمجید کی کال پر ضلعی ہیڈ کوارٹر بھمبر میں بھرپور احتجاج ،ریلی نکالی گئی ،پاکستان وپاک فوج کے حق میںنعرے بازی،الطاف حسین کے خلاف آرٹیکل 6 کے تحت سخت […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 05/08/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 05/08/2015

بھمبر (نمائندہ خصوصی) ایس پی بھمبر چوہدری منیر احمد گریڈ 19 میں ترقیاب نوٹیفیکیشن جاری تفصیلات کیمطابق آزادکشمیر پولیس کے مایہ ناز پولیس آفیسر چوہدری منیر احمد گریڈ 19میں ترقیاب ہوگئے ہیں موصوف انتہائی ذمہ دار ،محنتی اور انسان دوست پولیس آفیسر ہیں بھمبرکے سیاسی و سماجی حلقوں نے مبارکباد پیش کرتے ہوئے امید ظاہر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 02/07/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 02/07/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر ) نائب تحصیلدار کا بھمبر کے مختلف بازاروں کا دورہ دودھ دہی ،گوشت ،سبز ی فروٹ اور بیکر یو ں کی چیکنگ ،ریٹ لسٹ آویز اں نہ کر نے اور انتظا میہ کی طرف سے جا ری ریٹ لسٹ سے زا ئد رقم وصو ل کر نیوالو ں کو ہزا رو […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 25/06/0215

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 25/06/0215

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپورٹر) ساوتھ افریقہ کی سماجی شخصیت چوہدری حق نواز آف گڑ ھا للیاں نے کہا ہے کہ نام نہاد جمہوریت کی دعویدار بھارتی سرکار نے آٹھ لا کھ فو ج کے سا تھ مقبو ضہ کشمیر پر غا صبا نہ قبضہ کیا ہو ا ہے جو کہ دہشت گر دی کی […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/06/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/06/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) اسسٹنٹ کمشنر کا ڈر گ انسپکٹر کے ہمرا ہ مختلف بازارو ں کا ہمرا ہ گرا ں فرو شی ،صفا ئی ستھرا ئی اور غیر معیا ری اشیا ء فرو خت کر نے پر متعدد دو کا ندا رو ں اور بیکر ی ما لکا ن کو ہزا رو ں رو […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں (عاطف اکرم سے) 2/4/2015

بھمبر کی خبریں (عاطف اکرم سے) 2/4/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈی آئی جی میرپور رینج ڈاکٹر خالد محمود چوہان اور ایس ایس پی بھمبر چوہدری منیر احمد کی خصوصی ہدایت پر اشتہاریوں کے خلاف چلائی جانے والی خصوصی مہم کے دوران تھانہ پولیس بھمبر نے کارروائی کرتے ہو ئے اقدام قتل میں مطلوب اشتہا ری ملز م کو گر فتار کر لیا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 12/03/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 12/03/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر پیپلز لائرز فورم ڈسٹرکٹ بھمبر سینئر قانون ساز چوہدری ضیا الرحمن ایڈووکیٹ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بھمبر میں پیپلز پارٹی کے نظریاتی اور جیالوں کارکنوں کا خو ن کیاجا رہا ہے ایڈ منسٹر یٹر اور دیگرصوبدید ی عہد وں پر ایسے اشخا ص کو تعینا ت کیا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 21/02/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 21/02/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) بھمبر پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف بھر پور کارروائی بد نام زنامہ منشیات فروش عاد ل بٹ ساتھی اور منشیات سمیت گرفتار 120 لیٹر شراب اور 1 کلو چرس برآمد مقدمہ درج تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی کی ہدایت پر بھمبر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بڑی کارروائی بد نامہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/02/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/02/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) بیان حلفی کو بنیاد بنا کرحکم امتناعی عارضی ودوامی جاری کر نے کا طریقہ کار میں اصلاحات کی جانی چا ہیں کیو نکہ اس طر ح پیشہ ور لو گ قانو ن کا سہارا لیکر شر یف لو گو ں کو ذلیل و خوا ر کرتے ہیں کیو نکہ جج صا […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 14/02/2015

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 14/02/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن بھمبر کے سالانہ انتخابات مکمل ہو گئے چوہدری عارف سر فراز ایڈووکیٹ صدر جنرل سیکرٹری ندیم انور کا میا ب ہو گئے تفصیلات کے مطابق الیکشن بو رڈڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن بھمبر کے چیئر مین عتیق محمود عا مر کی سر برا ہی میں 2ممبرا ن چو ہدری […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 6/2/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 6/2/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) سابق سپیکر اسمبلی چوہدری انوار الحق آج لارڈ میئر ہائی ویکم چوہدری محمد خلیل کے اعزاز میں ظہرانہ دیں گے ظہرانے می انتظامیہ سول سوسائٹی، وکلاء اور صحافی شرکت کر یں گے تفصیلات کے مطابق سابق سپیکراسمبلی چو ہدر ی انو ار الحق آج لا رڈ میئر ہا ئی ویکم چو ہدری […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 03/02/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 03/02/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) نوجوان نسل سے ہی پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے تعلیمی فرو غ سے ہی ملک وقوم تر قی کی منا زل طے کر سکتا ہے جس کے لئے حصو ل علم سے بھر پو ر استعفا دہ کر کے اپنا مستقبل روشن کر یںان خیا لا ت کا اظہار اسسٹنٹ کمشنر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 01/02/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 01/02/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)بھمبر شہر کا 22 سالہ نوجوان بلال حسین چھر یوں کے وار سے شدید زخمی نامعلو م مو ٹر سائیکل سوار حملہ آور جائے واردات سے فرار تفصیلات کے مطا بق بھمبر شہر کا رہا ئشی بلال حسین ولد عبدا لحمید ساکن میلاد چو ک گز شتہ شام ڈی سی ہا وس اور […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 31/1/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 31/1/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایس ایس پی بھمبر کی ہدایت پر تھانہ پولیس بھمبر نے کارروائی کرتے ہوئے سرقہ بالجبر میں گرفتار 5 اشتہاریوں سے لاکھوں روپے نقد زیورات مسروقہ موٹر سائیکل اور 4 عدد پستول برآمد کر لئے تفصیلات کے مطابق 2 ماہ قبل تھانہ پولیس بھمبر اور برنا لہ کی حدود میں ہو نے وا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 30/1/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 30/1/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) صدر ڈسٹرکٹ بار راجہ مظہر اقبال ایڈووکیٹ نے سال 2015-16 کے الیکشن شیڈول کا اعلان کر دیا لیئیقمحمود عامر ایڈووکیٹ چیئرمین جبکہ چوہدری امتیاز تاج ایڈووکیٹ اور چوہدری بشارت کرامت ایڈووکیٹ ممبر نامز دالیکشن شیڈول کے مطابق انتخابات 14 فروری 2015 کو ہونگے پولنگ صبح 9 بجے سے لیکر دو پہر 2بجے […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 27/01/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 27/01/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر) تھانہ سٹی بھمبر کی حدود بھمبر گجرا ت روڈ پر انڈ سٹر ی ایریا کے سامنے ٹر یکٹر اور مو ٹر سا ئیکل کی ٹکر سے کوٹ جیمل کا رہا ئشی شخص جا ں بحق ٹریکٹر ڈرائیور موقعہ سے فرارحا دثہ کی اطلا ع ملتے ہی ایس ایچ او سٹی نفری […]

.....................................................
Page 1 of 3123