بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/01/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/01/2015

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ کرپشن ،میرٹ کی پامالی ،تعلیم اورصحت کے شعبہ کی زبوں حالی ،اقرباء پروری ،رشوت ستانی ، ریاستی اداروں کی تباہی 67 سال سے مسلط حکمرانوں کی اصل کارکردگی ہے،ابامہ مودی گٹھ جوڑ پاکستان کے گھیرائو کی سازش ہے ،جسے […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 21/01/2015

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 21/01/2015

بھمبر ( ڈسٹرکٹ رپورٹر ) بھمبر میں ملٹری کالج کا قیام بھمبر کے لوگوں کی شدید خواہش اور وقت کی اہم ضرورت ہے بھمبر کے فرزند اور بہا درسپوت پاکستان بری ،بحری اور فضائی افواج میں قیام پاکستان سے لیکر آج تک شاندار خدمار سر انجام دے رہے ہیںاور ملٹر ی کا لج کے قیا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 17/1/2014

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 17/1/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع بھمبر میں پولیس آفیسران کے تبادلوں کے جکھڑ ایس ایچ او سٹی،ایس ایچ او برنالہ،انچارج سی آئی اے کوٹلی جبکہ کوٹلی سے ایس ایچ او کھوئی رٹہ،ایس ایچ او سہنسہ،ایس ایچ او نکیال بھمبر ٹرانسفر تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایچ او سٹی انسپکٹر چو ہدر ی منیر احمد ،ایس […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/01/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/01/2015

بھمبر( ڈسٹرکٹ رپورٹر) گزشتہ روز میر ے خلاف لگنے والی خبر بے بنیاد اور من گھڑ ت ہے میں نے یا میرے کسی بھی عزیز نے اعجاز حسین کے گھر پر حملہ نہیں کیامیر ے مخالفین پیشہ ور ہیں اور انہو ں نے پاکستان کے اشتہاریو ں کو پناہ دی ہو ئی ہے مجھ پر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 14/01/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 14/01/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پیپلز پا رٹی کے تحصیل صدر ظفر اقبال ہمیں آئے روز جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا ہے اور ہم پر فائرنگ کرتا ہے ہمارے بچوں کو سکول جاتے وقت ڈرا تا دھمکا تاہے اس سے قبل ظفر اقبال نے میرے ہا تھو ں کی انگلیاں کاٹ دیں اور مجھے معذور کر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 13/01/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 13/01/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) مقبوضہ کشمیر میں گورنر راج کے نفاذ سے بھارتی جمہوریت کا پول کھل گیا ہے پاکستانی فوج دہشت گردو ں کے خلاف مغربی سر حدوں پر آپریشن کر رہی ہے ایسے وقت میں بھا رت کی جانب سے پاکستان کی سرحدی علاقوں میں فائرنگ کر نے سے صاف ظاہر ہوتا ہے کہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 10/01/2015

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 10/01/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) ضلع بھمبر میں دودھ گوشت اور انڈوں کی پیدوار میں اضا فہ اور غربت کی کمی کو دور کرنے کے لئے محکمہ امور حیوانا ت بھر پو ر اقداما ت کر رہا ہے گو ٹ فا ر منگ ،ڈیری فارمنگ اور پولٹر ی فارمنگ کے لئے حکومت آزاد کشمیر بلا سود قرضہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 07/01/2015

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 07/01/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹرپورٹر) ایس ایس پی بھمبر چو ہدر ی منیر احمد نے سال 2014 کی ضلع پو لیس بھمبر کی مجموعی کا رکر دگی رپورٹ جا ری کر تے ہو ئے بتا یا کہ ضلع بھمبر میں سا ل 2014 ء میں جرا ئم کی شر ح گزشتہ سالوں کی نسبت 60فیصد کم رہی […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 05/01/2015

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 05/01/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) دنیا بھر کی طر ح بھمبر میں بھی عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مذ ہبی عقیدت واحترا م سے منا یا گیا اس موقع پر شہر کو خو بصورت جھنڈ یو ں ،برقی قمقوں سے خو بصورتی سے سجا یا گیا تھا عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 03/01/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 03/01/2015

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) ریاست کی تعمیر وترقی وخوشحالی اولین ترجیح تمام جا ریہ منصوبہ جا ت کی تکمیل کو بر وقت یقینی بنا یا جا ئیگا تا کہ عو ام کو زیا دہ سے زیا دہ سہو لیا ت فرا ہم ہو سکیںعو ام کی خد مت کا مشن لیکر آئے ہیں […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 2/1/2015

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 2/1/2015

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) آزاد کشمیر قانون ساز اسمبلی کی منتخب کردہ بھمبر ہسپتال کے معاملات کا جائزہ لینے کے لئے قائم کمیٹی 5 جنوری کو بھمبر ہسپتال کا دورہ کرے گی عوامی شکایات سنے گی مختلف شعبہ جات کی کارکردگی دیکھے گی اور اپنی رپو رٹ اسمبلی کو پیش کر ے گی تفصیلا ت کے […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 01/01/2015

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 01/01/2015

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) حکومتی نو ٹیفکیشن اور ہد ایت پر ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل ٹر یننگ اتھا رٹی کے زیر اہتما م 5 رکنی کمیٹی کا اجلا س صدر چیمبر آف کا مرس راجہ محمد اقبا ل کو کمیٹی کا متفقہ طو ر پر چیئر مین منتخب کر لیا گیا حکومتی ہد ایت کے […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 31/12/2014

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 31/12/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) وزیر حکومت چوہدری پرویز اشرف نے ریز یڈ نٹ ایڈ یٹر خبریں جا وید اقبا ل ہا شمی کی والد ہ محترمہ کے انتقال پر گہر ے دکھ وغم کااظہار کیا ہے اور مرحومہ کے بلنددر جات کے لئے دعا ئے مغفرت اور پسما ندگان کے ساتھ دلی ہمدردی کااظہار […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 29/12/2014

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 29/12/2014

بھمبر( ڈسٹر کٹ رپو رٹر)چوریوں، ڈکیتیوں میں ملو ث انتہا ئی خطر ناک گرو ہ کے پا نچ ملز ما ن ڈراما ئی اندا ز میں گرفتار ملز ما ن سے بھا ر ی مقدار میں اسلحہ برآمدپو لیس نے ملز ما ن کو جسما نی ریما نڈ حا صل کر کے تفتیش شروع کر […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 28/12/2014

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 28/12/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سا نحہ پشاور میں معصوم بچو ں کی شہا دت کو ئی معمو لی واقعہ نہیں معصوم بچوں کو شہید کر نے وا لے انسا ن کہلو انے کے لا ئق نہیں مٹھی بھر دہشت گرد نڈر اور زند ہ ضمیر قوم کا سا منا نہیں کر سکتے جیلو ں […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 27/12/2014

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 27/12/2014

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر)نیشنل رورل سپورٹ پروگرام (NRSP ) کی طرف سے بھمبر میں سیلاب سے متاثرہ 22 خاندانوں میں فوڈ پیکج تقسیم ،فوڈ پیکج میںہزاروں روپے فی کس خاندان کے لیے آٹا ،چینی ،دالیں ،گھی شامل تھا تفصیلات کے مطابق نیشنل رورل سپورٹ پروگرام کے حکام ے مرسی ریلیف انٹرنیشنل کے تعاون سے گزشتہ […]

.....................................................

چوہدری پرویز اشرف کا بے نظیر بھٹو شہید کی ساتویں برسی کی تقریب سے خطاب

چوہدری پرویز اشرف کا بے نظیر بھٹو شہید کی ساتویں برسی کی تقریب سے خطاب

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) پیپلز ہائوس بھمبر میں بے نظیر بھٹو شہید کی ساتویں برسی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر ہائوسنگ و فزیکل پلاننگ و مرکزی چیف آرگنائزر پی پی پی چوہدری پرویز اشرف نے کہا ہے کہ شہید جمہوریت بے نظیر بھٹونے لیاقت باغ میں اپنے خون کا نذرانہ دے کرعوام […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/12/2014

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 24/12/2014

بھمبر(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال نے کہا ہے کہ بھمبر میں امن و امان کا قیام ہماری اولین ترجیح ہے، شہریوں کے تعاون کے بغیرامن وا مان کے لیے اٹھائے گئے اقدامات موثر نہیں ہو سکتے ،افغانیوں کا ریکارڈ مرتب ہو چکا ہے ،غیر ریاستی افرادکا ریکارڈ حاصل کیا جا رہا […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 23/12/2014

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 23/12/2014

بھمبر(ڈسٹر کٹ رپو رٹر )چوروں ،ڈکیتوں، قانون شکن اور جرائم پیشہ عناصرکے خلاف بھمبر کی سرزمین تنگ کر دی گئی ہے ،کڈہالہ میں اسلحہ کی دکان لوٹنے والے گروہ کے مرکزی کردار کو گرفتار کر کے کر90 فی صد لوٹا گیا اسلحہ برآمد کر لیا ہے ،تفتیش جار ی ہے ،دیگر ملزمان کے قریب پہنچ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 18/12/2014

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 18/12/2014

بھمبر (ڈسٹرکٹ رپورٹر) پشاور میں دہشت گردی کا سانحہ تا ریخ کا سیا ہ تر ین دن ہے دہشت گرد انسان نہیں بلکہ حیوان ہیںاور ان کا کوئی مذہب نہیں عوام دہشت گردوں کے خاتمے تک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے دہشت گردوں کا حملہ معصو م بچو ںپر نہیں بلکہ پو ری قوم […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 16/12/2014

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 16/12/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) سیاست ایک پرخار کام ہے مستقل مزاجی انسان کو کندن بنا دیتی ہے اقتدا ر ہماری منزل نہیں عوامی خدمت ہمارا نصب العین ہے اور یہی سبق قائد ذوالفقار علی بھٹو ، شہید رانی محترمہ بینظیر بھٹو شہید اور آصف علی زرداری نے دیا ہے پیپلزپارٹی کی حکو مت مسئلہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/12/2014

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 15/12/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر ) محکمہ بندو بست کے متاثرہ خاندان کا وفد کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر بھمبر مرزا ارشد محمود جرال سے ملاقات ڈپٹی کمشنر بھمبر نے متاثرہ خاندان کو انصا ف کی یقین دہانی تفصیلات کے مطابق کس درائیا ںکے رہائشی محمد اکبر ،محمد الہی ،محمد حسین ،محمد ریا ض ،محمد فاضل […]

.....................................................

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 13/12/2014

بھمبر کی خبر یں عاطف اکرم سے 13/12/2014

بھمبر ( ڈسٹر کٹ رپو رٹر) اشتہاریو ں اور جرا ئم پیشہ افراد کے خلا ف گھیرا تنگ کر دیا ہے ضلع بھمبر سے اشتہاریو ںکی گر فتاری اولین تر جیح ہے عو ام کے جا ن وما ل کی حفاظت پو لیس کا فر ض ہے عو ام پو لیس سے جرا ئم پیشہ […]

.....................................................

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 11/12/2014

بھمبر کی خبریں عاطف اکرم سے 11/12/2014

بھمبر (ڈسٹر کٹ رپو رٹر) محکمہ ما ل بھمبر میںآفیسرا ن کی تر قیا ں و تبا دلے اسسٹنٹ کمشنر بھمبر ڈپٹی ڈا ئر یکٹر ایم ڈی اے جبکہ ما ل آفیسر اسسٹنٹ کمشنر نکیا ل تعینا ت نو ٹیفکیشن جا ری تفصیلا ت کے مطا بق محکمہ سروسز کی جا نب سے جا ری […]

.....................................................
Page 2 of 3123