بدین (عمران عباس) کشمیریوں پر ہونے والے مظالم کے خلاف دنیا بھر کی طرح ضلع بدین میں بھی ریلیوں اور مظاہروں کا انعقاد کیا گیا،فضا کشمیر بنے گا پاکستان کے نعروں سے گونج اٹھی۔ ضلع بھر کے مختلف شہروں ٹنڈوباگو، گولارچی، ماتلی ، تلہار سمیت بدین میں کشمریوں سے اظہار یکجہتی منانے کے لیئے ریلیوں […]
لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے سینئر رہنما اور چیئرمین پیراگون سٹی حاجی قیصر امین بٹ القادری نے کہاہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں پر جاری بھارتی مظالم فوری بند کروائے۔ ان خیالات کا اظہار انہوںنے راوی روڈ لاہور پر اپنی رہائش گاہ سے مینار پاکستان تک یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر نکالی […]
تحریر : ملک محمد سلمان کشمیر پاکستان کے شمال مشرق میں واقع ہے۔ کشمیر کی سرحدیں ایک طرف پاکستان جبکہ دوسری طرف چین و بھارت کے ساتھ ملتی ہیں۔ بانی قوم حضرت قائد اعظم نے کشمیر کی جغرافیائی صورتحال کی روشنی میں کشمیر کو پاکستان کی شہہ رگ کہا تھا۔ وادی کشمیر کے دیدہ زیب […]
تحریر : ڈاکٹر میاں احسان باری بلاشبہ 5 فروری کو یوم یکجہتی کشمیر پاکستان ہی میںنہیں بلکہ عالم اسلام کے بیشتر ممالک میں انتہائی اہتمام سے منایا جاتا ہے اس روز جلسے جلوس سیمینارزکا انعقاد ہوتا ہے میلوں لمبی انسانی زنجیر بنائی جاتی ہے بھارتی بر بریت ،سفاکانہ مظالم اور کشمیریوں کے بہیمانہ قتل و […]
مصطفی آباد/للیانی (محمد عمران سلفی سے) پاکستان میں ہونے والے بم دھماکے جہاد نہیں فساد ہے،اس کے پیچھے امریکہ، اسرائیل اور ہندوستان ہے،تمام مسالک کے مسلمان باہمی فرقہ پرستی کو چھوڑ کر پاکستان و اسلام دشمن طاقتوں کا مقابلہ کریں،اور پاکستان کا دفاع کریں کشمیر کی آزادی کے بغیر تکمیل پاکستان ممکن نہیں، جماعت الدعوة […]
پیرس (راجہ منظور جنجوعہ سے) وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کا یورپی دورہ نہایت کامیاب رہا ہے، انکے دورے سے مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی افواج کے مظالم اور کشمیریوں کی روزمرہ کی مشکلات کے بارے میں تفصیلات یورپی ممبران پارلیمنٹ تک پہنچی ہیں۔
تحریر: میر افسر امان آج کشمیر میں تازہ مظالم کے ١٢١ روز ہو گئے ہیں۔ بھارت کی قابض فوجوں نے ظلم کی ساری حدیں پار کر لیںہیں۔نہتے کشمیری آنسو گیس کے شیلوں ،بیلٹ گن(چھروں والی بندق جس سے جانوروں کا شکار کیا جاتا ہے) اور فائرنگ کا مردانا وار مقابلہ کر رہے ہیں۔جب سے کشمیر […]
تحریر: خنیس الرحمٰن 1383 ء میں میر سید علی ہمدانی جو ایک عالم دین اور اسکالر تھے ۔انہوں نے ایران سے کشمیر کا تین مرتبہ دورہ کیا۔ آخری دورے میں وہ اپنے ساتھ سات سو سے زائد مسلم اساتذہ بھی لائے اور اسلام کی تبلیغ کی خاطر انہیں یہاں لا کر آباد کیا۔ ان کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ کیا کشمیر کے معصوم شہریوں کی آنکھوں میں چھرے مارنے والوں کے دل درد انسانیت سے خالی ہیں۔ ایسے واقعات سے کشمیری معصوم شہری بینائی سے محروم ہو رہے ہیں۔ یہ صریحا ظلم ہے بلکہ ظلم کا آخری درجہ ہے بین الاقوامی برادری سے پر […]
فیصل آباد : مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما وصدر منٹگمری بازار حافظ طاہر جمیل میاں نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے کشمیر کا مقدمہ لڑنے اور عالمی ضمیر جھنجھوڑنے کیلئے 22 اراکین کو اپنا نمائندہ خصوصی مقرر کر کے انتہائی بروقت اور دانشمندانہ قدم اٹھایا ہے۔ اب صحیح معنوں میں اس مسئلے کو ہر […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرار داد منظور کرلی گئی۔ ایوان نے عالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں ممنوعہ اور مہلک ہتھیاروں کا استعمال رکوانے کا مطالبہ کیا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف سینیٹ میں مذمتی قرارداد منظور چیئرمین رضا ربانی کی زیر صدارت […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے قتل و غارت کیخلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج یوم سیاہ منایا جا رہا ہے۔ شہر شہر ریلیاں اور جلوس نکالی جا رہی ہیں۔ دفاتر میں سرکاری ملازمین سیاہ پٹیاں باندھ کر پہنچے۔ وزیر اعظم نواز شریف نے یوم سیاہ پر اپنے پیغام میں کہا […]
کراچی : مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی جارحیت، ظلم و ستم کے خلاف امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی اپیل پر جماعت اسلامی ضلع وسطی کے تحت ضلع بھر میں احتجاجی مظاہرے کئے گئے۔ یہ مظاہرے مسجد عثمان، سیکٹر 11-Aنارتھ کراچی، مسجد باب الجنت، فیڈرل بی ایریا بلاک5گلبرگ، رضوان مسجد، اوکھائی مسجد، حسین […]
سبی (نامہ نگار) بھارتی افواج کی جانب سے کشمیری عوام پر مظالم کے خلاف اہلیان سبی کی جانب سے احتجاجی ریلی ویگن اڈہ سبی اقبال روڈ سے چیئرمین ضلع کونسل سبی ملک قائم الدین دہپال کی قیادت میں نکالی گئی شرکاء نے پلے کارڈز بینرز اٹھا رکھے تھے جس پر کشمیری سے اظہار یکجہتی کے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) صدر ممنون حسین نے کہا ہے کہ او آئی سی کو مسئلہ کشمیر سمیت امت اسلامیہ کو درپیش مسائل کے حل کے لئے مؤثر آواز بلند کرنا چاہئے۔ صدر گزشتہ روز کشمیر کے بارے میں او آئی سی کے گروپ کے سیکرٹری جنرل سے بات چیت کر رہے تھے۔ او آئی سی […]
غزہ (جیوڈیسک) اسرائیلی بربریت کا شکار ہونے والے تئیس فلسطینیوں کی لاشیں مغربی کنارے پہنچا دی گئیں۔ اسرائیل نے تئیس فلسطینی شہیدوں کی لاشیں فلسطینیوں کے حوالے کر دی ہیں، ان فلسطینیوں کو تشدد کے تازہ ترین واقعات کے دوران شہید کیا گیا۔ فلسطینی ذرائع نے بتایا ہے کہ ان میں سے سترہ افراد کو […]
تحریر: رانا اعجاز حسین بھارت میں گائے کے گوشت کھانے اور بیچنے کے الزام میں آئے روز مسلمانوں پر تشدد اور جان سے مارنے کا عمل جاری ہے ۔ تازہ واقعہ بھارتی ریاست ہما چل پردیس کے گاؤں سہارن پور میں پیش آیا جہاں 22 سالہ نوجوان نعمان کو گائے اسمگل کرنے کے الزام میں […]
سری نگر (جیوڈیسک) مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر بھارتی فوج کے مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ ماہ بھارتی فوج کے ہاتھوں دو معصوم بچوں سمیت 31 کشمیری جاں بحق ہوئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ماہ اگست میں بھارتی فوجیوں کے ظلم و ستم کا نشانہ بن کر 2 بچوں سمیت 21 افراد […]
تحریر: انجینئر افتخار چودھری ہم جو ٹھہرے بزدل اور آپ کے خون کو بیچنے میں پیش پیش۔ گرچہ ہم میں سے بہت سے سیالکوٹ گجرانوالہ لاہور راولپنڈی لالہ موسی آپ ہی کے نگر سے آئے۔ وہ لوگ جو کشمیری راجہ کے مظالم کی وجہ سے در بدر ہوئے جنہیں یہ احساس تھا کہ ان کے […]
تحریر : پروفیسر محمد عبداللہ بھٹی قریش مکہ کے مظالم سے تنگ آکر رحمتِ دو جہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مکہ سے ہجرت فرما کر مدینہ تشریف لے گئے ۔ اہلِ مکہ مہاجرین مدینہ منورہ میں پر دیسی تھے اِس لیے رسول دوجہاں صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک دن مہاجرین اور انصار […]
تحریر : محمد شاہد محمود آرگنائزیشن آف اسلامک کانفرنس (او آئی سی) کا ایک اہم اجلاس 24 جون کو دوبئی میں طلب کر لیا گیا ہے جس میں کئی بین الاقوامی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا تاہم پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ وہ اجلاس میں بھارت کی حالیہ دھمکیوں کے علاوہ مسئلہ […]
لاہور : تنظیم مشائخ عظام پاکستان ، بین المذاہب امن اتحاد اور لاثانی ویلفیئر فائونڈیشن (رجسٹرڈ) انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام لاہور ہائی کورٹ سے اسمبلی ہال تک کشمیر اور برما میں مسلمانوں پر جاری ظلم وستم کیخلاف اور آپریشن ضربِ عضب کے حق میں پُر امن احتجاجی ریلی نکالی گئی ریلی کی قیادت تنظیم مشائخ […]
سینیٹ میں برما کے مسلمانوں پر مظالم کے خلاف قرارداد مذمت متفقہ طور پر منظور،حکومت یہ معاملہ عالمی عدالت انصاف میں لے کر جائے، قرارداد کا متن، پاکستانی عوام اور حکومت کے غم غصے کے اظہار کیلئے وفد برما بھجوایا جائے، متن۔
کراچی : انسانیت سوز مظالم، مظلوموں کی قتل و غارت گری، قاتلوں کی دیدہ دلیری ، مسلم مائوں و بہنوں کی عصمت دری، بچوں کو بھون کر جلا یا جانا اور اس پر مسلم امت اور امت کے نگہبانوں کی خاموشی وہ مقام ہے جہاں انسانیت زندہ درگور ہو جاتی ہے۔ انسانی حقوق کا مداوا […]