پیرمحل کی خبریں 9/11/2016

پیرمحل کی خبریں 9/11/2016

پیرمحل (نامہ نگار) معمولی بات پر سرکاری ملازم کو بہیمانہ تشدد کانشانہ بنانے پر مقدمہ درج تفصیل کے مطابق چک نمبر762گ ب کے جاوید اقبال نے جوکہ RHCسندھیلیانوالی میں ملازم ہے یونہی حاضری لگا کر ایمرجنسی روم میں گیا تو مظہر عباس نے معمولی رنجش کی بناء پر سوٹا کے وار کرکے شدید زخمی کرڈالا […]

.....................................................

نادر حسین خواجہ کی زیر صدارت فردوس اتحاد کے وفد کی شہید ملت لیاقت علی خان کے مقبرے پر حاضری

نادر حسین خواجہ کی زیر صدارت فردوس اتحاد کے وفد کی شہید ملت لیاقت علی خان کے مقبرے پر حاضری

کراچی : وزیر اعلی سندھ کے مشیر نادر حسین خواجہ کی زیر صدارت فردوس اتحاد کے وفد نے شہید ملت لیاقت علی خان کے مقبرے پر حاضری دی اس موقع پر غلام محمد خان، غلام یاسین، ایم نسیم اور دیگر موجود ہیں۔

.....................................................

فردوس اتحاد کے وفد کی قیادت میں شہید ملت خان لیاقت علی خان کے مزار پر حاضری

فردوس اتحاد کے وفد کی قیادت میں شہید ملت خان لیاقت علی خان کے مزار پر حاضری

کراچی (اسٹاف رپورٹر) فردوس اتحاد کے وفد کا شہید ملت خان لیاقت علی خان کے مزار پر وزیر اعلیٰ سندھ کے خصوصی معائون نادر حسین خواجہ ،سیکریٹری فردوس اتحاد حاجی غلام محمد خان کی قیادت میں حاضری دی ،مرزار پر فاتحہ خوانی کی گئی اور پھولوں کی چادر چڑھائی گئی اس موقع پر ڈائریکٹر کالجز […]

.....................................................

اسپورٹس آرگنائزروں کا وفد شہید ملت کے مزار پر حاضری دے گا

اسپورٹس آرگنائزروں کا وفد شہید ملت کے مزار پر حاضری دے گا

کراچی : پاکستان اسپورٹس ویلفیرایسوسی ایشن کا ایک وفد ممتاز اسپورٹس سرپر ست غلام یسٰین کی زیر قیادت شہید ملت لیاقت علی خان کے یوم شہادت پر 16 اکتوبر بروز اتوار صبح 9:00 بجے ان کے مزار پر حاضری دے گا یہ اعلان ایسوسی ایشن کے سیکریٹر ی غلا م محمدخان نے کیا۔ اس موقع […]

.....................................................

پیرمحل کی خبریں 6/10/2016

پیرمحل کی خبریں 6/10/2016

پیرمحل (نامہ نگار) سلطان باہو دربار پر سلام کر کے واپس آتے ہوئے موٹرسائیکل سوار فیملی کو گاڑی کی ٹکر ماں بیٹا ہلاک ایک شدید زخمی تفصیل کے مطابق سندھیلیانوالی پنڈی غازی آباد کا رہائشی زبیر اقبال اپنی والدہ امیراں بی بی او رنیو ی ملازم زاہد کے ساتھ موٹر سائیکل پر سوار دربار حضرت […]

.....................................................

الیاس گھمن عدالت عالیہ میں حاضر ہو

الیاس گھمن عدالت عالیہ میں حاضر ہو

تحریر : محمد یعقوب غازی سب سے پہلے مجھے یہ کہنے دو الیاس گھمن اسلام نہیں ہے اسلام نہیں ہے کھبی بھی نہیں۔ مجھے نہیں پتہ الیاس گھمن پہ لگائے گئے الزامات کس حد تک مبنی بر حقیقت ہیں لیکن اتنا ضرور کہونگا کہ جس کنبہ و شعبہ سے انکا تعلق ہے میں بھی اسی […]

.....................................................

عید الاضحیٰ کی چھٹیاں ختم ،سکولوں اور دفاتر میں حاضری معمول سے کم

عید الاضحیٰ کی چھٹیاں ختم ،سکولوں اور دفاتر میں حاضری معمول سے کم

لاہور (جیوڈیسک) عید کی سرکاری چھٹیوں کے بعد ملک بھر میں تعلیمی ادارے اور دفاتر کھل گئے ہیں تاہم عید کا تیسرا روز ہونے کی وجہ سے دفاتر اور تعلیمی اداروں میں حاضری معمول سے کم ہے۔ عید قربان کی تین روزہ تعطیلات ختم ہوگئیں لیکن شہری زندگی کا پہیہ معمول پر نہ آسکا۔ سیکٹری […]

.....................................................

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات کی خبروں کی تصویری جھلکیاں

گجرات (جی پی آئی) دی ایگزا سکول گجرات میں یوم دفاع کے حوالہ سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں بچوں نے مختلف خاکے’ ملی نغمات پیش کئے۔ بچوں نے مارچ پاس کیا۔ حاضرین نے بچوں کی کارکردگی کو بے حد سراہا۔ اس موقع پر بچوں کی بھر پور حوصلہ افزائی کی گئی۔

.....................................................

شاہ فیصل زون محکمہ پارکس کے ملازمین کی فزیکل ویریفکشن،ایڈمنسٹریٹر نے ملازمین کی حاضری کا معائنہ کیا

شاہ فیصل زون محکمہ پارکس کے ملازمین کی فزیکل ویریفکشن،ایڈمنسٹریٹر نے ملازمین کی حاضری کا معائنہ کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایڈمنسٹریٹر بلدیہ کورنگی نثار احمد سومرو نے کہا ہے کہ فرائض سے غلت اور عوامی خدمات کے کاموں میں لاپرواہی کرنے والوں کو قطعی برداشت نہیں کیا جائیگا، گھوسٹ ملازمین اور دفتری اوقات کی پابندی نہ کرنے والوں کے خلاف سخت محکمانہ کاروائی عمل میں لانے کا اعلان کرتے ہوئے افسران وملازمین […]

.....................................................

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران اور قادری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس، عمران اور قادری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت نے پی ٹی وی، پارلیمنٹ حملہ کیس میں عمران خان اور طاہر القادری کی حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کر لی۔ عدالت پیش نہ ہونے والے ملزمان کو نوٹسز جاری کر دیئے گئے۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی […]

.....................................................

پیر محمد عثمان افضل قادری قافلہ کے ہمراہ حرمین شریفین کی حاضری کے لئے روانہ ہوگئے

پیر محمد عثمان افضل قادری قافلہ کے ہمراہ حرمین شریفین کی حاضری کے لئے روانہ ہوگئے

گجرات : پیر محمد عثمان افضل قادری ذیب سجادہ نیک آباد (مراڑیاں شریف) قافلہ کے ہمراہ حرمین شریفین کی حاضری کے لئے روانہ ہوگئے۔ جہاں وہ بیت اللہ شریف کی زیارت اور عمرہ کی سعادت حاصل کریں گے اور بارہ رسالت ۖ میں مدینہ منورہ حاضری دیں گے۔ جہاں وہ ملک وملت اور خصوصا وطن […]

.....................................................

منی لانڈرنگ کیس، ایان علی کو حاضری سے ایک دن کا استثنی

منی لانڈرنگ کیس، ایان علی کو حاضری سے ایک دن کا استثنی

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کو حاضری سے ایک دن کا استثنی دے دیا۔ لطیف کھوسہ کہتے ہیں ایان دہشتگردی کیس کی ملزمہ نہیں، بار بار ای سی ایل میں نام ڈالا جا رہا ہے، حکومت سپریم کورٹ اور آئین کو نہیں مان رہی۔ کسٹم عدالت […]

.....................................................

کراچی : بلاول بھٹو زرداری کی مزار قائد پر حاضری

کراچی : بلاول بھٹو زرداری کی مزار قائد پر حاضری

کراچی : بلاول بھٹو زرداری کی مزار قائد پر حاضری، پیپلز پارٹی کے چیئرمین کے ہمراہ وزیراعلیٰ بھی موجود ہیں۔

.....................................................

عوام میں آگاہی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کی حضرت قلندر لال شھباز کی مزار پر حاضری

عوام میں آگاہی کے حوالے سے نکالی گئی ریلی کی حضرت قلندر لال شھباز کی مزار پر حاضری

سیہون شریف (رپورٹ: قربان علی بھٹی) ملک بھر میں شروع ہونے والی گھر شماری اور مردم شماری کی عوام میں آگاہی کے حوالے سے قوم پرست جماعت سندھ یونائیٹیڈ پارٹی کے سربراہ جلال محمود شاہ کی رہنمائی میں نکالی گئی ریلی کی سیہون میں حضرت قلندر لال شھباز کی مزار پر حاضری۔ چادر چاڑھ کر […]

.....................................................

وزیراعظم اور آرمی چیف کی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری

وزیراعظم اور آرمی چیف کی روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری

مدینہ منورہ (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے وطن واپسی سے پہلے مدینہ منورہ میں مختصر قیام کیا اور روضہ رسول حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری کیلئے مسجد نبوی پہنچے۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیر اعظم کے ساتھ تھے۔ وزیر اعظم اور آرمی چیف نے […]

.....................................................

کرنسی سمگلنگ کیس، ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

کرنسی سمگلنگ کیس، ایان علی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور

راولپنڈی (جیوڈیسک) راولپنڈی کی کسٹم عدالت نے کرنسی سمگلنگ کیس کی ملزمہ ایان علی کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی، ماڈل گرل کو آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ کسٹم عدالت کے جج رانا آفتاب احمد خان نے کرنسی سمگلنگ کیس کی سماعت کی۔ […]

.....................................................

کرنسی اسمگلنگ کیس ماڈل ایان علی کی حاضری سے اسثنی کی درخواست منظور

کرنسی اسمگلنگ کیس ماڈل ایان علی کی حاضری سے اسثنی کی درخواست منظور

کرنسی اسمگلنگ کیس ماڈل ایان علی کی حاضری سے اسثنی کی درخواست منظور، راولپنڈی : کسٹم عدالت نے سماعت 3 مارچ تک ملتوی کردی۔

.....................................................

ملکہ کی خبریں 13/2/2016

ملکہ کی خبریں 13/2/2016

ملکہ (زاہد مصطفی اعوان) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول منگلیہ کی گراونڈ 5/6فٹ گہری ہو گئی۔ بارشوں کے پانی نے چھپڑ نے سماں باندھ دیا۔تفصیل کے مطابق گلیانہ کے نواحی موضع منگلیہ جو سابق صدر پاکستان جنرل ضیاء الحق کے پرسنل سیکرٹری برگیڈئیر صدیق سالک شہید کا آبائی گاوں بھی ہے مشکلات میں گرا ہوا ہے۔ […]

.....................................................

کترینہ کیف کی فلم فتور میں کامیابی کیلئے مزار پر حاضری

کترینہ کیف کی فلم فتور میں کامیابی کیلئے مزار پر حاضری

ممبئی (جیوڈیسک) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف اپنی نئی فلم فتور کی کامیابی کے لیے دعا مانگنے اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ پر پہنچ گئیں جہاں اداکارہ نے چادر چڑھائی۔ سفید لباس اور دوپٹے میں ملبوس کترینہ کیف اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتی کے دربار پہنچیں جہاں انہوں نے مزار پر […]

.....................................................

سردار محمد یوسف کی دربار نورانی پر حاضری اور شاہ محمد اویس نورانی صدیقی سے ملاقات

سردار محمد یوسف کی دربار نورانی پر حاضری اور شاہ محمد اویس نورانی صدیقی سے ملاقات

وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سردار محمد یوسف کی فربار نورانی پر حاضری اور بیت الرضوان پر جمعیت علماء پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل شاہ محمد اویس نورانی صدیقی سے ملاقات کے موقع پر مفتی محمد جان نعیمی ، مفتی عبدالعلیم ہزاروی، پیر میاں عبدالباقی، ڈاکٹر صدیقی راٹھور، مرکزی صدر اے ٹی آئی زبیر صدیقی […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کو پھر حاضری سے استثنیٰ مل گیا

ججز نظر بندی کیس:پرویز مشرف کو پھر حاضری سے استثنیٰ مل گیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت میں جاری ججز نظر بندی کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو ایک مرتبہ پھر حاضری سے استثنیٰ مل گیا ۔ کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی۔ سابق صدر کے وکیل الیاس صدیقی پیش نہ ہوئے […]

.....................................................

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ

ججز نظر بندی کیس، پرویز مشرف کو حاضری سے استثنیٰ

اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کوایک مرتبہ پھر حاضری سے استثنیٰ مل گیا ، سابق صدر کے وارنٹ منسوخی سے متعلق درخواست پر سماعت نہ ہو سکی۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج سہیل اکرام نے ججز نظر بندی کیس کی سماعت کی، سابق صدر کی جانب سے […]

.....................................................

متحدہ قومی مومنٹ کے وفد کی درگاہ لطیف پر حاضری

متحدہ قومی مومنٹ کے وفد کی درگاہ لطیف پر حاضری

بھٹ شاہ ( قاسم حسین) متحدہ قومی مومنٹ کے وفد کی درگاہ لطیف پر حاضری شاہ لطیف کی تعلیمات کو عام کرنا وقت کی ضرورت ہے عبدالحسیب خان ۔تفصیل کے مطابق قائد تحریک الطاف حسین کی خصوصی ہدایت پرمتحدہ قومی مومنٹ کے وفد نے آج درگاہ شاہ لطیف پر حاضری دی ۔وفد نے شاہ لطیف […]

.....................................................

داتا علی ہجویری کے مزار پر حاضری اور بزرگان دین کا فیض

داتا علی ہجویری کے مزار پر حاضری اور بزرگان دین کا فیض

تحریر: سجاد علی شاکر دنیا کی گونا گوں مصروفیات سے روحانی سکون حاصل کرنے کے لیے راقم اکثرمرشد سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست معراجدین کے پاس حاضری دیتا ہے اورمرشد کے پاس جا کر وقت کی قید سے آزاد ہو کر روحانی فیض حاصل کرتا ہوں ۔ جمعتہ المبارک کے با برکت دن […]

.....................................................