کراچی (اسپورٹس رپورٹر)کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام منعقد ہونے والا شہید ملت لیاقت علی خان شوٹنگ بال ٹورنامنٹ محرم الحرام کے احترام میں ملتوی کردیا گیا ہے۔ ٹورنامنٹ اب 25 اکتوبر 2015ء سے کھیلا جائے گا کراچی ڈویژن شوٹنگ بال ایسوسی ایشن کے صدر غلام محمد خان کی قیادت میں ایسوسی ایشن […]
کراچی (جیوڈیسک) بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 67ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیراعلیِٰ سید قائم علی شاہ نے مزار قائد پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی 67 ویں برسی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور […]
بھٹ شاہ ( قاسم حسین سے) وزیر اعظم پاکستان کے مشیر برائے سیاسی امور جام معشوق علی نے بھٹ شاہ میں حضرت شاہ عبد اللطیف بھٹائی کی درگاہ پہ حاضری دے کر ملک کی ترقی کے لیئے خصوصی دعا کی بعد ازاں میڈیا سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم پاکستان کے مشیر جام معشوق […]
لاہور (جیوڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے لاہور میں بیدیاں کے قریب میجر عزیز بھٹی شہید کی جائے شہادت پر حاضری دی اور پھول چڑھائے۔ لاہور میں ہی میجر شبیر شریف کے مزار پر پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے سلامی دی اور قوم کے عظیم سپوت کو خراج عقیدت پیش کیا۔ 1965 […]
تحریر : سجاد علی شاکر دنیا کی گونا گوں مصروفیات سے روحانی سکون حاصل کرنے کے لیے راقم اکثر مرشد سید عرفان احمد شاہ المعروف نانگا مست معراجدین کے پاس حاضری دیتا ہے اور مرشد کے پاس جا کر وقت کی قید سے آزاد ہو کر روحانی فیض حاصل کرتا ہوں ۔ جمعتہ المبارک کے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جشن یوم آزاد وطن پر وطن عزیز سے محبت کے اظہار کے لئے مسیحی عوام کا یوم آزادی کے موقع پر کرسچن ڈیموکریٹک یونین آف پاکستان کے مرکزی چیئر مین نعیم کھو کھر کی قیادت میں مزار قائد پر حاضری۔ اس موقع پر مزار قائد پر مسیحی عوام سے خطاب کرتے ہوئے […]
کراچی (اسٹاف رپورٹر) جشن آزادی کے موقع پر پرویز مشرف کی ہدایت پر اے پی ایم ایل سندھ کے صدر شہاب الدین شاہ حسینی کی قیادت و سربراہی میں جنرل سیکریٹری شاہد قریشی ‘ ایڈیشنل جنرل سیکریٹری سید وسیع الدین ‘ جوائنٹ سیکریٹری سید سلیمان علی ‘ سید مشرف عالم ‘قاسم رضوی ‘اویس احمد ‘ […]
بدین : انسداد دہشتگردی کراچی کی عدالت نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا سمیت ان کے 105 ساتھیوں کی مختلف مقدمات میں 6 اگست تک کی توسع کر دی۔ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا آج صبح ہی اپنے امریکہ لندن اور دبئی کے جاری دورے کو مختصر کر کے کراچی پہنچے.غیر ملکی دورے کے دوراان ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے […]
گوجرانوالہ: سابق وزیراعظم آزاد کشمیر بیرسٹرسلطان محمود، سابق ایم پی اے طارق گجر، امیر حیدر کرمانی، صاحبزادہ پیر محمد رفیق احمد مجددی کے ہمراہ درگاہ حضرت ابوالبیان پر حاضری دے رہے ہیں۔
گجرات (جی پی آئی) سرپرست اعلیٰ متحدہ علماء و مشائخ بورڈ صاحبزادہ پیر حکیم جواد الرحمن نظامی سیفی اور ممتاز سماجی راہنما صوفی محمد افضل آف صوفی بلڈرز نے شاہدولہ ویلفیئر ٹرسٹ کی دعوت پر حضرت کبیر الدین شاہدولہ دریائی کے دربار پر حاضری دی ‘ دربار شریف پر چادر چڑھائی اس موقع پر گدی […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) احتساب عدالت نے اثاثہ جات ریفرنس میں سابق آصف علی زرداری کو حاضری سے مستقل استثنا دے دیا۔ راولپنڈی کی احتساب عدالت کے جج خالد رانجھا نے کیس کی سماعت کی۔ سابق آصف علی زرداری کےخلاف اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی، سابق صدر آصف زرداری سخت سیکیورٹی میں عدالت کے سامنے پیش […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس میں سابق پرویز مشرف کی ایک روز کی اسثتنی کی درخواست منظور جبکہ مستقل حاضری سے اسثتنی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ کوئٹہ انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ون کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی […]
گجرات (جی پی آئی) ضلع گجرات کی ممتاز روحانی شخصیت سائیں کرم الٰہی المعروف سائیں کانوانوالی سرکار کے نور نظر و گدی نشین سائیں الحاج اختر حسین کے چھوٹے بھائی سائیں ساجد رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔ ان کی شادی تقریب روایتی انداز میں منعقد ہوئی۔ رسم مہندی کے موقع پر ڈھولوں کی تھاپ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظربندی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی۔ سماعت کے موقع پر پرویز مشرف کی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش کی گئی۔ پرویز مشرف کے وکیل نے کہا کہ پرویز مشرف علالت کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔ پراسیکیوٹر عامر ندیم […]
کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) پاکستان کی صنعتی ‘ معاشی اور تجارتی ترقی میں گجراتی ‘ میمن ‘ کچھی ‘ کاٹھیاواڑی ‘ اسمٰعیلی ‘ بوہری اور دیگر برادریوں سمیت جونا گڑھ سے تعلق رکھنے والوں کا کردارانتہائی اہم اور قیام پاکستان کیلئے لازوال قربانیاں ناقابل فراموش ہیں۔ گجراتی قومی موومنٹ کے سربراہ امیر سولنگی المعروف […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) ججز نظر بندی کیس میں پرویز مشرف کی حاضری سے مستقل استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا، اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت تیرہ مارچ کو فیصلہ سنائے گی۔ اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت کے جج سہیل اکرام نے اپنے چیمبر میں کیس کی سماعت کی۔ […]
وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) شیخوپورہ سے امام بری مزار اسلام آباد حاضری دینے والے 22 سائیکل سواروں کا قافلہ وزیرآباد پہنچ گیا۔ سائیکل سوار قافلہ کے صدر 50 سالہ محمد اقبال نے صحافیوں کو بتایا کہ وہ گزشتہ 30 سالوں سے ساتھیوں سمیت امام بری مزار پر حاضری دیتے اور راستہ میں آنے والے بزرگوں کے […]
تحریر: محمد اسلم مانی دریائے سندھ کے مشرقی کنارے سے نکلنے والے ایک قدیمی آبی نالہ جس کو” لالہ” کے نام سے پکارا جا تاہے اسی لالہ کی مشرقی پسلی سے 1830 ئ میں جنم لینے والی ایک ندی جس کو ہزاری کے نام سے منسوب کیا جا تا ہے ۔ سیلاب کے موسم میں […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) غازی رشید قتل کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کی حاضری سے استثنی کی درخواست مسترد کر دی گئی، پرویز مشرف کی عدالت طلبی کا حکم نامہ برقرار، عدالتی دائرہ اختیارسے متعلق پرویز مشرف کی درخواست پر وکلاء نے دلائل مکمل کر لیے۔ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج واجد علی نے […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) سابق صدر پرویز مشرف کیخلاف ججز نظر بندی کیس کی سماعت انسداد دہشتگردی اسلام آباد کی عدالت کے جج سہیل اکرام نے کی۔ دوران سماعت پرویز مشرف کے وکیل عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست کی کہ ان کے موکل علالت کے باعث عدالت پیش نہیں ہو سکتے۔ انہیں حاضری سے استثنیٰ دیا […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) انسداد دہشتگردی کی عدالت نے پرویز مشرف کی حاضری سے ایک دن کے استثنیٰ کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 25 فروری تک ملتوی کردی۔ کوئٹہ میں انسداد دہشت گردی عدالت کے جج آفتاب احمد لون نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران سابق وفاقی وزیرداخلہ آفتاب شیرپاؤ […]
ہے کرم جس پر تمہارا غوث الاعظم دستگیر وہ مقدر کا ہے اچھا غوث الاعظم دستگیر آپ کا دیکھوں میں روضہ غوث الاعظم دستگیر دل میں یہ ایک ہے تمنا غوث الاعظم دستگیر سوزنِ رحمت سے کر دیجئے ذرااِس کو رفو دل ہوا ہے پار ہ پارہ غوث الاعظم دستگیر آپ نور ِمصطفی ﷺ ہیں […]