لاہور (جیوڈیسک) وزیراعلی پنجاب نے میانوالی جلسے میں اساتذہ کی ضروری حاضری کا نوٹس لے لیا۔ ڈی سی او کو تحقیقات مکمل کر کے فوری رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے آج میانوالی میں جلسہ سے خطاب کرنا تھا۔ مقامی انتظامیہ نے جلسے میں تعداد بڑھانے کیلئے مقامی اساتذہ […]
راولپنڈی (جیوڈیسک) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر حاضری دی۔ پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی۔ نئے آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے جی ایچ کیو کا دورہ کیا، اپنے دورے کے دوران جنرل راحیل شریف نے یادگار شہدا پر حاضری دی، پھول چڑھائے اور فاتحہ […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کراچی میں عبد اللہ شاہ غازی کے مزار پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی کی۔ بلاول بھٹو زرداری سندھ کے وزیر بلدیات اویس مظفر کے ہمراہ کلفٹن میں عبداللہ شاہ غازی کے مزار پہنچے ،جہاں ان کی آمد سے قبل ہی تمام زائرین کو […]
لاہور (جیوڈیسک) پنجاب اورمحکمہ ریلویزمیں آدھے سرکاری دفاتر میں آج ہفتہ وار چھٹی ہے، جبکہ آدھے دفاتر عید تعطیلات کے بعدآج کھل گئے۔ ہفتہ اور اتوار کو بیشتر سرکاری دفاتر میں ہفتہ وار 2 سرکاری چھٹیاں ہوتی ہیں ،عیدِ قربان کی 4سرکاری چھٹیوں کوساتھ ملا کر اس بار سرکاری ملازمین 6 چھٹیاں انجوائے کررہے ہیں، […]
کراچی (جیوڈیسک) بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی پینسٹھ ویں برسی ملک بھر میں انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔ وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ اور گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد نے مزار قائد پر حاضری دی۔ قائد اعظم کی برسی کے حوالے سے مرکزی تقریب مزار قائد کراچی […]
نوڈیرو (جیوڈیسک) سابق صدر آصف زرداری نے لاڑکانہ کے نوڈیرو ہاوس میں پیپلز پارٹی کے مختلف عہدے داروں سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے گڑھی خدا بخش میں کارکنوں سے خطاب سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر منسوخ کر دیا۔ سابق صدر آصف علی زرداری نے گڑھی خدا بخش میں بینظیر بھٹو کی قبر پر حاضری دی […]
کوئٹہ (جیوڈیسک) )نواب اکبربگٹی قتل کے ٹرائل سے سابق صدر پرویز مشرف نے حاضری معافی کی درخواست دیدی،عدالت نے کیس میں نامزد ملزمان کو پیش کرنے کے کی ہداہت کر دی۔ کوئٹہ کی انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج طارق انور کاسی نے نواب اکبر بگٹی قتل کیس کی سماعت کی۔ جس میں سابق […]
کراچی (جیوڈیسک) ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے والے ایم کیو ایم کے نو منتخب اراکین نے الطا ف حسین کے والدین بھائی اور دیگر شہدا کی قبروں پر حاضری دی۔ ایم کیو ایم کے نومنتخب اراکین اسمبلی محمد علی راشد، عبدالروف صدیقی، محمد حسین اور ڈاکٹر ظفرکمالی نے پاپوش نگر قبرستان اور شہدا قبرستان […]
کراچی یوم آزادی کے موقع پر آل پاکستان مسلم لیگ سندھ کی جانب سے جشن آزادی تقریبات کا آغاز مرکزی سیکریٹریٹ اے پی ایم ایل ہاس میں پرچم کشائی کے ذریعے کیا گیا۔ صوبائی جنرل سیکریٹری مسلم بھٹو نے آسیہ اسحق نور محمد لاشاری منظور بھٹہ قرات زیدی انفارمیشن سیکریٹری طاہر حسین سید کراچی ڈویژن […]
کراچی (جیوڈیسک) پاکستان کے 67 ویں یوم آزادی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان، وزیر اعلی سید قائم علی شاہ اور صوبائی کابینہ کے ارکان نے مزار قائد پر پرچم کشائی کی۔ جشن آزادی کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان اور وزیر اعلی سندھ سید قائم علی شاہ نے […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں اولڈ ایج بینیفٹ اراضی سکینڈل کیس کی سماعت کے دوران ای او بی آئی کے نئے چیئرمین ایوب شیخ نے کہا ہے کہ ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔ سپریم کورٹ میں ای او بی آئی کیس کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے […]
نئی دہلی (جیوڈیسک) پاکستان اداکارہ وینا ملک نے نئی دلی میں حضرت نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری دی ہے۔ وینا ملک نے سماجی رابطے کی سائٹ پر لکھا ہے کہ انہوں نے حضرت نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری کے دوران اپنے مداحوں کے لیے۔ دعا کی۔ اداکارہ نے مزار پر افطاری […]
اسلام آباد (جیوڈیسک)سپریم کورٹ نے حج کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو حاضری سے استثنی دے دیا۔ چیف جسٹس افتخار محمد چو دھری کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے حج کرپشن کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو حاضری سے استثنی دے دیا۔ […]
اسلام آباد (جیوڈیسک) سینیٹ اجلاس میں وزرا کی عدم حاضری پر چیئرمین سینٹ نیر حسین بخاری نے اظہار برہمی کیا ہے۔ اجلاس پندہ منٹ کیلئے ملتوی کرنا پڑا جبکہ ملک بھر میں بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی بجلی چوری کا ریکارڈ سینیٹ میں پیش کردیا گیا گزشتہ پانچ سالوں میں 13 کروڑ 62 لاکھ یونٹ […]
صدر مملکت(جیوڈیسک) آصف علی زرداری نے حضرت علی ہجویری المعروف داتا گنج بخش کے مزار پرحاضری دی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ صدر آصف علی زرداری نے لاہور بحریہ ٹان میں موجود بلاول ہاس سے مزار ہیلی کاپٹرپرروانہ ہوئے،مزار کے قریب ہی سنٹرل ماڈل اسکول میں ہیلی کاپٹرکو اتار گیا جہان سے صدر اپنے قافلے […]
گجرات (جی پی آئی) آستانہ عالیہ آوان شریف و مہمدہ شریف کے زیب سجادہ نشین صاحبزادہ رضوان منصور آوانی نے اپنے سنگیوں کے وفد کے ہمراہ کھڑی شریف کا دورہ کیا اور اپنے جدا امجد دربار عالیہ حضرت بابا پیر شاہ غازی المعروف دمڑیاں والی سرکار کے مزار اقدس پر حاضری دی اور فاتحہ خوانی […]
اسلام آباد(جیوڈیسک)ملک ریاض کی انٹرا کورٹ اپیل کے باعث توہین عدالت کی کارروائی روکنے اورحاضری سے استثنی کی استدعا مستردکردی گئی۔ سپریم کورٹ نے درخواست گزاروں کو شواہد اور گواہان کی فہرست جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ جسٹس اعجازافضل اورجسٹس اعجازچودھری پر مشتمل دو رکنی بنچ نے ملک ریاض کے خلاف توہین عدالت کیس کی […]
بھمبر (ڈسٹر کٹ رپورٹر) عید کی چھٹیاں ختم ہونے کے بعد دوسرے روز بھی ضلعی دفاتر میں سرکاری ملازمین کی حاضری نہ ہونے کے برابر سائلین بغیر کوئی کام کے واپس گھروں کو لوٹ گئے ملازمین پورا ہفتہ چھٹیاں انجوائے کریں گے تفصیلات کیمطابق عید الفطر کی چھٹیاں بدھ تک تھی لیکن چھٹیوں کے بعد […]