ارجنٹائن کا اٹارنی جنرل قتل، صدر کا انٹیلی جنس سروس ختم کرنیکا عندیہ

ارجنٹائن کا اٹارنی جنرل قتل، صدر کا انٹیلی جنس سروس ختم کرنیکا عندیہ

بیونس آئرس (جیوڈیسک) ان کا یہ بیان گزشتہ روز ملک کے اٹارنی جنرل کو صدر کے خلاف کانگریس میں الزامات عائد کرنے سے چند گھنٹے پہلے قتل کر دیئے جانے کے ردعمل میں سامنے آیا ہے۔ صدر کرسٹینا کا کہنا تھا کہ یہ قتل ان کے خلاف سازش ہے جس کا مقصد انہیں بدنام کرنا […]

.....................................................

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

غداری کیس، اٹارنی جنرل کو نوٹس، ایک ہفتے میں جواب داخل کرانے کی ہدایت

اسلام آباد (جیوڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں غداری کیس کا ٹرائل جلد مکمل کرنے کیلئےدائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا اور ایک ہفتے میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔ اٹارنی جنرل نے عدالت کے حکم پر عملدرآمد کرنے کی یقین دہانی کرا دی اور عدالت […]

.....................................................

خضدار اجتماعی قبر کیس، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سلمان بٹ کو طلب کر لیا

خضدار اجتماعی قبر کیس، سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سلمان بٹ کو طلب کر لیا

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے خضدار اجتماعی قبر کیس میں اٹارنی جنرل سلمان بٹ کو طلب کر لیا۔ جسٹس جواد خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ بلوچستان میں بدامنی سے متعلق پچانوے سماعتیں ہو چکیں، حالات وہی ہیں۔ ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل بلوچستان نے خضدار اجتماعی قبر کیس میں عدالت کو بتایا کہ درخواست گزار نصراللہ […]

.....................................................

اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کو 5 دسمبر تک چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کی یقین دہانی

اٹارنی جنرل کی سپریم کورٹ کو 5 دسمبر تک چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کی یقین دہانی

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرر کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے 5 دسمبر تک عہدے پر تقرری کی یقین دہانی کرادی جس کے بعد سماعت پیر تک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ چیف جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے چیف الیکشن کمشنر تقرر کیس […]

.....................................................

امید ہے آج چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہوجائے گی، اٹارنی جنرل

امید ہے آج چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہوجائے گی، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امید ہے آج چیف الیکشن کمشنر کی تقرری ہوجائے گی۔ سپریم کورٹ میں چیف الیکشن کمشنر تقرری کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے یہ بھی کہا کہ چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے مثبت […]

.....................................................

براک اوباما نے خاتون قانون دان لوریٹا لائنچ کو اٹارنی جنرل نامزد کردیا

براک اوباما نے خاتون قانون دان لوریٹا لائنچ کو اٹارنی جنرل نامزد کردیا

نیویارک (جیوڈیسک) امریکی صدر براک اوباما نے سیاہ فام قانون دان اور بروکلین کی فیڈرل پراسیکیوٹر لوریٹا لائنچ کو نیا اٹارنی جنرل مقرر کر دیا ہے۔ اگر سینیٹ 55 سالہ لائنچ کی اٹارنی جنرل کی حیثیت سے نامزدگی کی منظوری دے دیتی ہے تو وہ پہلی سیاہ فام خاتون ہوں گی جو اس عہدے پر […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس، اٹارنی جنرل سے چار سوالات پر معاونت طلب

وزیراعظم نااہلی کیس، اٹارنی جنرل سے چار سوالات پر معاونت طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) وزیراعظم کی نااہلی سے متعلق درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے چار سوالات پر معاونت طلب کر لی۔ قائم مقام چیف جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے کہ ہمیں اس سے کوئی سروکار نہیں کہ وزیر اعظم اور وزیر داخلہ نا اہل ہو جائیں۔ کیس کا […]

.....................................................

وزیراعظم نااہلی کیس، اٹارنی جنرل سے تحریری طور پر قانونی نکات طلب

وزیراعظم نااہلی کیس، اٹارنی جنرل سے تحریری طور پر قانونی نکات طلب

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے وزیراعظم نااہلی کیس میں اٹارنی جنرل سے تحریری طور پر قانونی نکات طلب کر لئے، جسٹس جواد ایس خواجہ کہتے ہیں صادق وامین ہونے یا نہ ہونے کا معیار طے کرنا ہو گا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ اور جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر مشتمل سپریم کورٹ کے بینچ نے […]

.....................................................

امریکا کے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر مستعفی

امریکا کے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر مستعفی

واشنگٹن (جیوڈیسک) امریکا کے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے تاہم وہ اگلے اٹارنی جنرل کی تعیناتی تک کام کرتے رہیں گے۔ امریکا کے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر نے استعفیٰ صدر براک اوباما کے ساتھ سات گھنٹے طویل ملاقات کے بعد دیا۔ اوباما نے استعفیٰ منظور کرلیا تاہم نئے اٹارنی […]

.....................................................

اٹارنی جنرل کی دھرنے کیخلاف حکم یا آبزرویشن جاری کرنیکی درخواست

اٹارنی جنرل کی دھرنے کیخلاف حکم یا آبزرویشن جاری کرنیکی درخواست

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں ممکنہ ماورائے آئین اقدامات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی، تحریک انصاف کی جانب سے حامد خان عدالت میں پیش ہوئے جبکہ عوامی تحریک کی طرف سے کوئی وکیل پیش نہیں ہوا،اس پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا۔ چیف جسٹس جسٹس ناصر الملک کی سربراہی میں سپریم کورٹ […]

.....................................................

حکومت پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا رسک لینے کو تیار نہیں، اٹارنی جنرل

حکومت پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا رسک لینے کو تیار نہیں، اٹارنی جنرل

کراچی (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل آف پاکستان سلمان اسلم بٹ کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف بیرون ملک گئے تو حسین حقانی کی طرح ان کی بھی واپسی کے امکان بہت کم ہیں اس لئے حکومت ان کا کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا رسک لینے کو تیار نہیں۔ جسٹس محمد علی مظہر کی […]

.....................................................

اٹارنی جنرل نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اٹارنی جنرل نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے 35 لاپتا افراد سے متعلق خفیہ دستاویزات سپریم کورٹ میں جمع کرا دیں۔ جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ قانون کے مطابق کسی بھی کیس کی تفتیش 14دن ہوتی ہے، لاپتہ افراد کیس کی تفتیش 4 سال سے جاری ہے۔ سپریم کورٹ میں جسٹس جواد ایس […]

.....................................................

غداری مقدمہ، مشرف کی ملک میں موجودگی ضروری ہے، اٹارنی جنرل

غداری مقدمہ، مشرف کی ملک میں موجودگی ضروری ہے، اٹارنی جنرل

کراچی (جیوڈیسک) سندھ ہائی کورٹ میں سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست کی سماعت کے موقع پر اٹارنی جنرل نے موقف اختیار کیا کہ حکومت نے از خود پرویز مشرف کا نام ای سی ایل میں نہیں ڈالا ، سپریم کورٹ کے حکم پر ایسا کیا گیا۔ سندھ […]

.....................................................

کریمیا کی خوبصورت ترین اٹارنی جنرل کی ویڈیو نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا

کریمیا کی خوبصورت ترین اٹارنی جنرل کی ویڈیو نے دنیا بھر میں تہلکہ مچا دیا

سمفروپول (جیوڈیسک) کریمیا کی حسین ترین اور دلکش اٹارنی جنرل جاپانی اینی میٹرز کو اتنی پسند آئیں کہ انہوں نے اس حسینہ کے کارٹونز اور اینی میٹیڈ تصاویر پر مبنی ایک ویڈیو بنا ڈالی۔ جاپانی اینی میٹرز کی جانب سے کریمیا کی خوبصورت ترین اٹارنی جنرل نٹالیا بوكلونسكیا کی بنائی گئی ویڈیو نے ویڈیو شیئرنگ […]

.....................................................

آرمڈ فورسز اہلکاروں کیخلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے، اٹارنی جنرل

آرمڈ فورسز اہلکاروں کیخلاف ایف آئی آر درج ہوسکتی ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ آرمڈ فورسز اہلکاروں کے خلاف ایف آئی آر درج ہو سکتی ہے۔عدالت نے یہ سوال بھی کیا ہے کہ ان اہلکاروں کے خلاف مقدمہ سول عدالت میں چلنا چاہیے یا فوجی عدالت میں جسٹس جواد خواجہ کی سربراہی میں سماعت کرنے والے تین […]

.....................................................

جبری گمشدگیوں میں ملوث فوجی افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائے گی، اٹارنی جنرل

جبری گمشدگیوں میں ملوث فوجی افسران کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی جائے گی، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل آف پاکستان ایڈووکیٹ سلمان بٹ نے سپریم کورٹ کو یقین دہانی کرائی ہے کہ جبری گمشدگیوں میں ملوث فوجی افسران کے خلاف وفاق کی مدعیت میں ایف آئی آر درج کرائی جائے گی۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے مالاکنڈ لاپتہ افراد […]

.....................................................

جبری گمشدگی کے بارے میں آرڈیننس صدر کو بجھوا دیا گیا ہے، اٹارنی جنرل

جبری گمشدگی کے بارے میں آرڈیننس صدر کو بجھوا دیا گیا ہے، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل سلمان اسلم بٹ نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ جبری گمشدگی کے بار ے میں آرڈیننس صدر کو بجھوا دیا گیا ہے، جسٹس جواد ایس خواجہ نے کہا ہے کہ عدالت دیکھے گی کہ آرڈیننس آئین کے مطابق ہے یا نہیں؟۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں تین […]

.....................................................

اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی (جیوڈیسک) منیر اے ملک کو موجودہ حکومت نے چھ ماہ قبل اٹارنی جنرل آف پاکستان مقرر کیا تھا۔ منیر اے ملک کا کہنا ہے کہ وہ زائد عمر کی وجہ سے زیادہ کام نہیں کر سکتے ہیں۔ اس لئے انہوں نے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق منیر اے […]

.....................................................

غداری مقدمہ، مشرف کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں: اٹارنی جنرل

غداری مقدمہ، مشرف کیخلاف ٹھوس شواہد موجود ہیں: اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ میں غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے کہا کہ پرویز مشرف کیخلاف غداری کا مقدمہ چلانے کیلئے حکومت نے جونہی شکایت درج کرائی ایف آئی اے کو گرفتاری کا اختیار مل جائے گا تاہم سابق صدر کو خصوصی عدالت سے ضمانت پر رہائی کا حق […]

.....................................................

بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن، آج اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں طلب

بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن، آج اٹارنی جنرل سپریم کورٹ میں طلب

اسلام آباد(جیوڈیسک) اسلام آباد بجلی کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے نوٹیفکیشن پر سپریم کورٹ نے آج اٹارنی جنرل کوطلب کرلیا۔ چیف جسٹس کہتے ہیں نوٹیفیکیشن غیرقانونی ہوا تو عبوری حکم دیں گے۔ سپریم کورٹ میں بجلی بحران سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت آج بھی ہوگی۔ کیس کی سماعت چیف جسٹس آف […]

.....................................................

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات نومبر تک کراسکتے ہیں، اٹارنی جنرل

کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات نومبر تک کراسکتے ہیں، اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات نومبر تک کرائے جاسکتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں کنٹونمنٹ بورڈ زمیں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل منیر اے ملک نے عدالت کو بتایا کہ کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات نومبر […]

.....................................................

مہاجرری پبلکن آرمی کے بارے میں ٹھوس شواہد موجود نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

مہاجرری پبلکن آرمی کے بارے میں ٹھوس شواہد موجود نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

اسلام آباد (جیوڈیسک) وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کی گئی مہاجر ری پبلکن آرمی کی رپورٹ معمہ بن گئی ،ایڈیشنل اٹارنی جنرل کہتے ہیں کہ تنظیم کے بارے میں ٹھوس شواہد موجود نہیں، نام نہاد تنظیم کے بارے میں الفاظ حذف کرنے کے ساتھ معافی کی درخواست بھی سپریم کورٹ میں دے دی گئی۔ […]

.....................................................

اٹارنی جنرل نے کراچی بدامنی سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی

اٹارنی جنرل نے کراچی بدامنی سے متعلق سپریم کورٹ میں جمع کرائی گئی

سپریم کورٹ میں اٹارنی جنرل کی جانب سیجمع کرائی گئی وفاق کی رپورٹ میں کہا گیا ہیکہ کراچی کو مختلف انداز کے خطرات کا سامنا ہے کراچی میں دہشتگردی، فرقہ وارانہ لسانی۔ اور سیاسی بنیادوں پر شہریوں کا قتل کیا جارہا ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ گذشتہ عرصے کے دوران جرائم پیشہ گروہوں […]

.....................................................

پرویز مشرف نااہلی کیس، اپیل میں اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

پرویز مشرف نااہلی کیس، اپیل میں اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری

اسلام آباد (جیوڈیسک) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کی تاحیات نااہلی کے خلاف اپیل میں اٹارنی جنرل کو نوٹس جاری کر دیا، عدالت کا کہنا ہے سماعت کے لئے لارجر بنچ بنانے سے متعلق استدعا پر اٹارنی جنرل کے دلائل سنیں گے۔ اپیل کی سماعت کے دوران پرویز مشرف کے وکیل قمر افضل […]

.....................................................
Page 2 of 41234