توہین عدالت قانون کالعدم قرار دینے سے فرق نہیں پڑتا

توہین عدالت قانون کالعدم قرار دینے سے فرق نہیں پڑتا

اسلام آباد(جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے توہین عدالت کے قانون کو کالعدم قرار دے کر آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔قانون کو کالعدم قرار دینے سے سرکار کو کوئی فرق نہیں پڑتا، توہین عدالت قانون کو کالعدم قرار دینے سے سپریم کورٹ کی ساکھ متاثر ہوئی ہے۔ انہوں نے […]

.....................................................

توہین عدالت قانون کیس کا فیصلہ محفوظ، ساڑھے3 بجے سنایا جائیگا

توہین عدالت قانون کیس کا فیصلہ محفوظ، ساڑھے3 بجے سنایا جائیگا

اسلام آباد(جیوڈیسک)چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ عدالتیں غیرجانبدارہوتی ہیں اور مک مکا نہیں کیا کرتیں۔ اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ عدالتیں تحمل سے کام لیں تاکہ جمہوریت مضبوط ہو۔ توہین عدالت قانون کے خلاف درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس افتخار محمد چودھری کی سربراہی میں 5 […]

.....................................................

توہین عدالت قانون کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج پھر ہوگی

توہین عدالت قانون کیخلاف درخواستوں کی سماعت آج پھر ہوگی

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں توہین عدالت ایکٹ کیس کی سماعت آج پھر ہوگی جبکہ مختصر فیصلہ جاری کیے جانے کابھی امکان ہے۔ گزشتہ روز اٹارنی جنرل کا دلائل میں کہنا تھاکہ سابق وزیراعظم کو جس قانون کے تحت سزا ہوئی وہ موجود ہی نہیں تھا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ کے سامنے […]

.....................................................

توہین عدالت قانون، عدالتی کارروائی میں تعصب کا تاثر ملتا ہے: اٹارنی جنرل

توہین عدالت قانون، عدالتی کارروائی میں تعصب کا تاثر ملتا ہے: اٹارنی جنرل

اسلام آباد(جیوڈیسک)توہین عدالت کے نئے قانون کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ عدالتی کارروائی میں بعض جگہ تعصب کا تاثر ملتا ہے ۔توہین عدالت قانون کیخلاف درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کر رہا ہے۔ دوران سماعت چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو مخاطب کرتے کہا […]

.....................................................

این آر او عملدرامد کیس: حکومت کو آٹھ اگست تک مہلت

این آر او عملدرامد کیس: حکومت کو آٹھ اگست تک مہلت

سپریم کورٹ(جیوڈیسک)سپریم کورٹ میں این آر او عملدرامد کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے این آر او عمل درآمد کیس میں حکومت کو بارہ جولائی کے فیصلے کے خلاف نظر ثانی درخواست کے لیئے آٹھ اگست تک مہلت دی دے جبکہ این آر او عمل درآمد کیس کے سربراہ جسٹس آصف کھوسہ پر اٹارنی جنرل […]

.....................................................

سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ نہیں کرسکتی،اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ وزیراعظم کو فارغ نہیں کرسکتی،اٹارنی جنرل

اسلام آباد : (جیوڈیسک)اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے سپریم کورٹ کو وزیر اعظم کو فارغ کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پاکستان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کو برطرف کرنے کا سپریم کورٹ کا فیصلہ غیرآئینی ہے۔ اس […]

.....................................................

سپریم کورٹ آج این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت کریگا

سپریم کورٹ آج این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت کریگا

اسلام آباد : (جیو ڈیسک) سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ آج این آر او عمل درآمد کیس کی سماعت کریگا۔ جس میں اٹارنی جنرل مقدمے میں سوئس حکام کو خط لکھنے کیعدالتی حکم پر وزیراعظم کا جواب پیش کریں گے۔ پانچ رکن بینچ کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کرر ہے ہیں۔ گزشتہ سماعت […]

.....................................................

امریکی اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر توہین پارلیمان کے مرتکب قرار

امریکی اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر توہین پارلیمان کے مرتکب قرار

واشنگٹن (جیو ڈیسک) امریکی کانگریس نے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈرکوہتھیاروں سے متعلق محکمہ انصاف کی اہم دستاویزچھپانے پرتوہین کانگریس کاملزم ٹھہرادیا۔ ایرک ہولڈرکاکہنا ہے کہ اس اقدام سے غیرضروری عدالتی تنازع پیدا ہوگا۔ امریکی ایوان نمائندگان نے اٹارنی جنرل ایرک ہولڈر کومیکسیکوکی سرحد پرہتھیاروں کی اسمگلنگ سے متعلق تحقیقاتی دستاویز چھپانے پر توہین کانگرس کامرتکب […]

.....................................................

وزیراعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی : اٹارنی جنرل

وزیراعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی : اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ : (جیو ڈیسک)سپریم کورٹ میں سپیکر رولنگ کیس میں دلائل دیتے ہوئے اٹارنی جنرل کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کو بے بنیاد الزامات پر سزا سنائی گئی، عدالت نے ایک بار بھی خط لکھنے کیلیے وزیر اعظم کو براہ راست حکم نہیں دیا۔سپیکر کی رولنگ کے خلاف درخواستوں کی سماعت چیف جسٹس […]

.....................................................
Page 4 of 41234