اسلام آباد (اصل میڈیا ڈیسک) مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ پر ردعمل سامنے آگیا۔ مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو ٹیپ سے متعلق خبر اور اس سے متعلق متعدد ٹوئٹس کو ری ٹوئٹ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی میں شہید ملت روڈ پر بنا حیدر علی انڈر پاس لیجنڈ اداکار عمر شریف کے نام سے منسوب کر دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی جانب سے شہید ملت روڈ پر بنے انڈر پاس کو اداکار عمر شریف کے نام سے منسوب کرنے کا اعلان کیا گیا تھا۔ مرتضیٰ […]
ایران (اصل میڈیا ڈیسک) کینیڈا میں ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف سے منسوب ایک صوتی ریکارڈنگ کا جائزہ لیا جارہا ہے۔اس آڈیو میں ایک ایرانی عہدہ دار کو مبیّنہ طور پر جواد ظریف کے نام سے شناخت کیا گیا ہے اور وہ یہ اعتراف کررہے ہیں کہ یوکرین کے مسافر طیارے کو گذشتہ سال تہران […]