کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) کراچی ٹیسٹ کی تیسری اننگز میں آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑیوں کے نقصان پر بیٹنگ ڈیکلیئر کر دی، پاکستان کو میچ جیتنے کے لیے 506 رنز کا ہدف حاصل کرنا ہو گا۔ چوتھا روز ہدف کے تعاقب میں پاکستان کے اوپنر امام الحق ایک رن بنا کر پویلین لوٹ گئے۔ […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین جاری کراچی ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کے اختتام پر آسٹریلوی ٹیم نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 251 رنز بنا لیے۔ کراچی میں کھیلے جارہے تاریخی ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا، پہلے […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ ڈرا ہو گیا۔ راولپنڈی ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں اوپنرز امام الحق اور عبداللہ شفیق سنچریاں بناکر نمایاں رہے۔ پاکستان نے دوسری اننگز میں بغیر نقصان 252رنز بنائے۔ امام الحق 136اور عبدللہ شفیق 111رنز بنا کر ناٹ آؤٹ رہے۔ امام الحق نے پہلی […]
راولپنڈی (اصل میڈیا ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے امید ظاہر کی ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں اپنی فارم بحال کرنے کی کوشش کروں گا۔ انہوں نے کہا کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے آغاز سے قبل میرے پاس جو بھی وقت تھا، اس دوران اپنے کھیل پر سخت محنت […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کیخلاف 4 مارچ سے شیڈول ٹیسٹ سیریز سے قبل آسٹریلیا کو اپنے ہی چمکائے ہتھیار سے خوف آنے لگا۔ حارث رؤف نے پی ایس ایل میں چیمپئن سائیڈ لاہور قلندرز کی نمائندگی کرتے ہوئے عمدہ بولنگ کی ہے، بگ بیش میں چمکنے کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ میں مواقع پانے والے […]
کراچی (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا سے سیریز کے لیے قومی ٹیسٹ کرکٹرز کی تیاریوں میں تیزی آ گئی۔ نیشنل اسٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں منگل کے روز باہمی میچ کا انعقاد ہوا، بولرز اور بیٹرز کو مختلف اہداف دیے گئے، ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کی زیرنگرانی کھلاڑیوں نے صلاحیتوں میں نکھار کیلیے کاوشیں جاری […]
جاپان (اصل میڈیا ڈیسک) ٹوکیو امریکا اور برطانیہ کے بعد جاپان اور آسٹریلیا نے بھی روس پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق جاپان کے وزیراعظم فومیوکی شی دہ نے پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جاپان میں روسی بانڈز کے اجرا پرپابندی لگائی جارہی ہے اورکچھ روسی شہریوں کے اثاثے منجمد […]
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا نے کورونا کے سخت قوانین کو پورا نہ کرنے پر عالمی نمبر ایک ٹینس کھلاڑی نوواک جوکووچ کا ویز ا منسوخ کرکے انہیں ڈی پورٹ کرنےکا فیصلہ کرلیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کے مطابق نوواک جوکووچ آسٹریلین اوپن میں شرکت کیلئے بدھ کو میلبرن پہنچے تو ائیر […]
کینبرا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا میں قبائلی خودمختاری کے لیے احتجاج کرنے والے افراد نے پارلیمنٹ کی پرانی عمارت کو آگ لگا دی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آسٹریلوی دارالحکومت کینبرا میں جمعرات کے روز ہونے والے احتجاج میں مظاہرین نے پارلیمنٹ کی پرانی کے داخلی دروازے کو نذر آتش کردیا۔ پولیس کے مطابق آگ لگنے […]
ڈیونپورٹ (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا میں ایک پرائمری اسکول کی تقریب کے دوران تیز ہواؤں کے سبب ’باؤنسی کاسل‘ زمین سے دس میٹر اوپر اٹھ گیا۔ اس حادثے کے نتیجے میں کم از کم پانچ بچے ہلاک اور چار زخمی ہو گئے۔ آسٹریلوی ریاست تسمانیہ کے شہر ڈیونپورٹ کے ہل کرسٹ پرائمری اسکول میں یہ […]
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن اور جنوبی کوریا کے صدر مون جائے اِن نے ایک ارب آسٹریلوی ڈالر کے دفاعی معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے 60 برس مکمل ہونے کے موقع پر یہ معاہدہ ہوا ہے۔ جنوبی کوریا اور آسٹریلیا نے 13 دسمبر […]
برسبن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا نے انگلینڈ کو ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیدی۔ برسبین میں کھیلے گئے ایشز سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلینڈ نے پہلی اننگز میں 147 رنز بنائے جس کے جواب میں آسٹریلیا کی ٹیم نے 425 رنز بنائے، دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری […]
میلبرن: کافی پینے والوں کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ اب اس کا باقاعدہ استعمال دماغی انحطاط کے امراض مثلاً ڈیمنشیا اور الزائیمر کو ٹال سکتا ہے۔ آسٹریلیا کی ایڈتھ کووان یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ’عمررسیدگی، طرزِحیات اور اس کی عکس نگاری اور بایومارکر تحقیق‘ کے قومی پروگرام ‘ کے تحت یہ مشاہدات جمع […]
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند گروپ حزب اللہ ملک کے لیے” حقیقی اور باوثوق اور معتبر‘‘ خطرہ بن گیا ہے۔ امریکا، اسرائیل اور جرمنی ایرانی حمایت یافتہ اس گروپ پر پہلے ہی پابندی عائد کر چکے ہیں۔ آسٹریلیا نے بدھ کے روز کہا کہ وہ حزب اللہ کو ” […]
سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا نے اپنی ورلڈ کپ الیون کا کپتان بابر اعظم کو مقرر کیا ہے۔ کرکٹ آسٹریلیا نے بھی اپنی ورلڈ کپ الیون کا کپتان بابر اعظم کو ہی مقرر کیا ہے، ٹاپ پر جوز بٹلر اور ڈیوڈ وارنر موجود ہیں، تیسرا نمبر بابر اور چوتھے نمبر پر مچل مارش موجود […]
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ کو 8 وکٹ سے شکست دے کر آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا نیا چیمپئن بن گیا۔ دبئی میں کھیلے گئے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سب سے بڑے اور آخری معرکے میں نیوزی لینڈ نے کپتان کین ولیمسن کی جارحانہ بلے بازی کی بدولت مقررہ 20 اوورز […]
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل آج آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو گا۔ میگا ایونٹ کا سنسنی خیز مقابلہ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہو گا جس میں شائقین کرکٹ دیکھیں گے کہ دونوں ٹیموں میں سے پہلی بار کون […]
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) دس سال پہلے ویسٹ انڈیز کے جزیرے سینٹ لوشیا میں آسٹریلوی مائیکل ہسی نے سعید اجمل کو چھکے مار کر پاکستان کے خلاف آسٹریلیا کو سیمی فائنل میں حیران کن فتح دلائی تھی۔ میچ ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد میں نے سینٹ لوشیا کے ساحل پر کپتان شاہد آفریدی اور […]
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔ دبئی میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے دوسرے سیمی فائنل میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے فخرزمان کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت مقررہ 20 اوورز میں […]
دبئی (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل آج پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔ پاکستان ٹیم متحدہ عرب امارات کی سرزمین پر مسلسل 16 میچز میں ناقابل شکست ہے، گرین شرٹس کو 2016 سے اب تک یہاں کسی ٹی ٹوئنٹی میں شکست نہیں ہوئی تاہم اس […]
روم (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم سکاٹ موریسن نے فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون کی طرف سے دروغ گوئی کے دعووں کی تردید کی ہے۔ اٹلی کے دارالحکومت روم میں منعقدہ جی۔20 سربراہی اجلاس کی مصروفیات کے دوران موریسن نے آسٹریلیا اور فرانس کے درمیان جاری آبدوز بحران کے بارے میں ماکرون کے […]
فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانسیسی صدر عمانویل میکروں نے منگل کے روز کہا ہے کہ یونان ایک نئے دفاعی اتحاد کا حصہ بنتے ہوئے تین فرانسیسی فریگیٹ [جنگی بحری جہاز] خریدے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ فرانسیسی جوہری آبدوز کے معاہدے سے آسٹریلیا کی دست نرداری کا فرانس کی معیشت پر محدود اثر پڑے […]
آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) کرکٹ آسٹریلیا کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال شیڈول دورہ پاکستان کے حوالے سے صورتحال کا جائزہ لے رہے ہیں۔ آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کو ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل مکمل سیریز کیلئے اگلے سال فروری مارچ میں پاکستان کا دورہ کرنا ہے۔ تاہم نیوزی لینڈکا پاکستان […]
امریکا (اصل میڈیا ڈیسک) وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری جین ساکی نے واضح کیا ہے کہ فرانس کے غیظ وغضب کے باوجود امریکا کا آسٹریلیا سے طے شدہ آبدوز معاہدے سے دستبردار ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ جین ساکی نے کہا کہ ’’ صدر جو بائیڈن امریکا کے فیصلے پر پیرس کے خدشات کو […]