امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

امریکا، برطانیہ، آسٹریلیا اتحاد پر یورپی یونین بھی ناراض

یورپ (اصل میڈیا ڈیسک) امریکا، برطانیہ اور آسٹریلیا کے درمیان ہونے والے اتحاد پر یورپی یونین نے بھی ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ یورپی وزیر خارجہ جوزف بورل کا کہنا ہےکہ آبدوز معاہدہ ہم سے مشورے کے بغیر کیا گیا، یورپ خطے میں پہلے ہی 12 کھرب ڈالر کی سرمایہ کر چکا ہے۔ جوزف بورل […]

.....................................................

امریکا نے پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، فرانس

امریکا نے پیٹھ میں چھرا گھونپا ہے، فرانس

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا نے فرانس کے ساتھ اربوں ڈالر کی ایک ڈیل منسوخ کر کے امریکا سے ایٹمی آبدوزیں خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانس کو اپنے قریبی دوست امریکا کی یہ بات پسند نہیں آئی اور اس نے ان دونوں ملکوں سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔ امریکا اور فرانس اٹھارویں […]

.....................................................

انڈو پیسفک معاہدہ: فرانس نےامریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلالیے

انڈو پیسفک معاہدہ: فرانس نےامریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلالیے

فرانس (اصل میڈیا ڈیسک) فرانس نے انڈو پیسفک معاہدے کے بعد امریکا اور آسٹریلیا سے اپنے سفیر واپس بلا لیے ہیں۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی (اے ایف پی) کے مطابق جمعے کے روز فرانس کے وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ دونوں فرانسیسی سفیروں کو فوری طور پر واپس بلانے کا فیصلہ 15 ستمبر کو امریکا […]

.....................................................

’کرہ ارض خطرے میں ہے‘ 14000 سائنسدانوں نے تشویش ظاہر کر دی

’کرہ ارض خطرے میں ہے‘ 14000 سائنسدانوں نے تشویش ظاہر کر دی

آسٹریلیا: دنیا کے ہزاروں سائنسدانوں نے ایک تحقیقی مقالے میں اپنی آواز شامل کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیارہ زمین کی تندرستی کے اہم اشاریئے تیزی سے روبہ زوال ہیں اور اس ضمن میں فوری طور پر ’آب و ہوا کی ہنگامی حالت‘ یا کلائمٹ ایمرجنسی نافذ کرنے کی ضرورت ہے۔ ’ہم کرہِ ارض کے […]

.....................................................

آسٹریلیا ؛ لاک ڈاؤن میں سختی اور توسیع پر ہنگامے پھوٹ پڑے

آسٹریلیا ؛ لاک ڈاؤن میں سختی اور توسیع پر ہنگامے پھوٹ پڑے

سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے شہروں سڈنی اور میلبورن میں کورونا لاک ڈاؤن میں مزید سختی اور توسیع کے سرکاری حکم کے خلاف سیکڑوں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور شدید نعرے بازی کی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق آسٹریلیا میں کورونا کی بھارتی قسم کے تیزی سے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے […]

.....................................................

کورونا کی بھارتی قسم نے پورے آسٹریلیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

کورونا کی بھارتی قسم نے پورے آسٹریلیا کو اپنی لپیٹ میں لے لیا

سڈنی (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا میں کورونا کی بھارتی قسم نے پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آسٹریلوی وزیر اعظم کی کورونا کی نئی لہر سے نمٹے کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لیے قومی سربراہوں کے ساتھ ہنگامی اجلاس۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق سڈنی میں کورونا کے انتہائی تیزی سے […]

.....................................................

خونی سپرفل مون آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں نمایاں رہا

خونی سپرفل مون آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں نمایاں رہا

آسٹریلیا : آج مکمل چاند گرہن کا آغاز ہوگیا اور چاند زمین سے قریب ہونے کے باعث اسے سپر فل مون کا نام دیا گیا ہے۔ تاہم آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے لوگوں نے اسے بہت انداز میں دیکھا۔ گرہن کے دوران 14 منٹ کے لیے چاند سرخ رنگ کا نظر آئے گا جس کے […]

.....................................................

آسٹریلیا نے چین کے ساتھ بیلٹ اور روڈ معاہدہ ختم کر دیا

آسٹریلیا نے چین کے ساتھ بیلٹ اور روڈ معاہدہ ختم کر دیا

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) چین نے آسٹریلیا کے اس فیصلے کو اشتعال انگیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے دونوں ملکوں کے تعلقات مزید کشیدہ ہوں گے۔ آسٹریلیا کی وزیر خارجہ میریز پیئنے نے 21 اپریل بدھ کے روز صوبہ وکٹوریہ کے حکام کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چین کے ساتھ […]

.....................................................

پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی

پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو شکست، نیوزی لینڈ نے سیریز اپنے نام کر لی

ویلنگٹن (اصل میڈیا ڈیسک) نیوزی لینڈ نے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میں آسٹریلیا کو 7 وکٹ سے شکست دیکر سیریز تین دو سے اپنے نام کر لی۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنائے۔ کینگروز […]

.....................................................

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھارت 36 رنز پر ڈھیر

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچ میں بھارت 36 رنز پر ڈھیر

ایڈیلیڈ (اصل میڈیا ڈیسک) بھارتی ٹیم ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں اپنے کم ترین اسکور 36 پر ڈھیر ہو گئی۔ بھارتی ٹیم ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں اپنے کم ترین اسکور36 پرڈھیرہوگئی۔ اس سے قبل کم ترین ٹوٹل 42 تھا جو انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ 1974 میں بنایا گیا تھا، بھارت کے 9 بیٹسمین آؤٹ جبکہ محمد شامی ریٹائرڈ […]

.....................................................

آسٹریلیا نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا

آسٹریلیا نے افغانستان میں اپنے فوجیوں کے جنگی جرائم کا اعتراف کر لیا

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلوی فوج کے ایک اعلی عہدیدار نے تسلیم کیا ہے کہ ملکی فوج افغانستان میں مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث رہی ہے۔ آسٹریلیا نے پہلی بار افغانستان میں تعینات اپنے فوجیوں پر جنگی جرائم جیسے الزامات کو تسلیم کیا ہے۔ آسٹریلیائی فوج کے اعلی عہدیدار جنرل آنگس کیمبیل نے جمعرات کو اعتراف […]

.....................................................

چالاک طوطے نے مالک کی جان کیسے بچائی؟

چالاک طوطے نے مالک کی جان کیسے بچائی؟

پالتو جانور اپنے مالک سے بے لوث محبت کرتے ہیں اور وہ انہیں کسی بھی مشکل میں پھنسنے نہیں دیتے اور اگر ان کے مالک پر کوئی پریشانی آ بھی جائے تو وہ انہیں بچانے کے لیے اپنی جان کی قربانی بھی دینے سے گریز نہیں کرتے۔ ایسا ہی ایک واقعہ حال ہی میں آسٹریلیا […]

.....................................................

ہوائی اڈے پر خواتین سے توہین آمیز سلوک، قطر سے مفصل رپورٹ کے منتظر ہیں: آسٹریلیا

ہوائی اڈے پر خواتین سے توہین آمیز سلوک، قطر سے مفصل رپورٹ کے منتظر ہیں: آسٹریلیا

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) گذشتہ ہفتے قطر کے دوحا بین الاقوامی ہوائی اڈے پر 13 خواتین کے ساتھ مبینہ طور پر توہین آمیز سلوک کے خلاف آسٹریلیا نے قطری‌ حکومت سے اس واقعے کی جمع اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ آسٹریلیا کی خاتون وزیر خارجہ ماریس پائن نے سڈنی میں صحافیوں سے بات […]

.....................................................

عرفان جونیئر کا ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑ کر آسٹریلیا میں کھیلنے کا فیصلہ

عرفان جونیئر کا ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑ کر آسٹریلیا میں کھیلنے کا فیصلہ

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر محمد حفیظ نے نوجوان فاسٹ بولر عرفان جونیئر کی جانب سے ڈومیسٹک کرکٹ چھوڑنے کے فیصلے پر افسردگی کا اظہار کیا ہے۔ عرفان جونیئر نے گزشتہ سیزن میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا تھا لیکن اس کے باوجود رواں سال شیڈول سیزن کیلئے انہیں سدرن […]

.....................................................

کورونا کا ریکارڈ پھیلاؤ: آسٹریلیا کی ریاستوں کی سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ

کورونا کا ریکارڈ پھیلاؤ: آسٹریلیا کی ریاستوں کی سرحدیں بند کرنے کا فیصلہ

میلبورن (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے حکام نے کورونا وائرس کے غیر معمولی پھیلاؤ کے سبب ملک کی دو سب سے بڑی ریاستوں کے درمیان سرحد کو بند کر دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ آسٹریلوی حکام کے اس فیصلے کا سبب ملک کے دوسرے بڑے شہر میلبورن میں دو اموات اور اب تک کسی ایک […]

.....................................................

ورلڈ کپ بھارتی آنکھوں میں کھٹکنے لگا، التوا کے لیے کوشاں

ورلڈ کپ بھارتی آنکھوں میں کھٹکنے لگا، التوا کے لیے کوشاں

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) ٹی 20 ورلڈکپ بھارتی آنکھوں میں کھٹکنے لگا،بورڈ کی التوا میں دلچسپی بڑھ گئی،رواں سال کے آخر میں آئی پی ایل سے تجوریاں بھرنے کیلیے پلاننگ شروع کردی۔ دوسری جانب آسٹریلیا بند دروازوں میں ایونٹ کرانے کا خواب دیکھنے لگا، کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹیو کیون رابرٹس کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

مصباح کا ’’ڈبل رول‘‘یوسف نے پھر سوال اٹھا دیا

مصباح کا ’’ڈبل رول‘‘یوسف نے پھر سوال اٹھا دیا

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) محمد یوسف نے ایک بار پھر مصباح الحق کے ’’ڈبل رول‘‘ پر سوال اٹھا دیا، سابق کپتان کا کہنا ہے کہ ایک ہی شخص کو دو بھاری ذمہ داریاں سونپ دینا سمجھ سے باہر ہے، کوئی پلان نظر نہیں آتا،محمد حفیظ اور شعیب ملک کا آسٹریلیا میں ریکارڈ اچھا نہیں،دونوں کو […]

.....................................................

کرونا خطرات، آسٹریلیا میں مرگ اور شادی بیاہ کے لیے نئے ضابطہ اخلاق کا اعلان

کرونا خطرات، آسٹریلیا میں مرگ اور شادی بیاہ کے لیے نئے ضابطہ اخلاق کا اعلان

کینبرا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے وزیر اعظم اسکاٹ موریسن نے اپنے ملک کے عوام سے اپیل کی کہ وہ سماجی سرگرمیوں اور اجتماعی نوعیت کے کاموں سے گریز کریں۔ انہوں نے ملک میں شادی بیا اور موت مرگ کے حوالے سے بھی نئے اقدامات کا اعلان کیا۔ آسٹریلیا کے وزیر اعظم نے کہا کہ […]

.....................................................

آسٹریلیا: جنگل کی آگ تاحال قابو سے باہر

آسٹریلیا: جنگل کی آگ تاحال قابو سے باہر

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے دارالحکومت کے علاقے میں گذشتہ روز ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ علاقے کے جنوبی حصے میں جاری جنگل کی آگ نے 55 ہزار ہیکٹر علاقے کو راکھ میں تبدیل کر دیا ہے اور آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا۔ بی بی سی کی خبر […]

.....................................................

چینی پراسرار وائرس آسٹریلیا اور امریکا تک پہنچ گیا

چینی پراسرار وائرس آسٹریلیا اور امریکا تک پہنچ گیا

ہوبئی (اصل میڈیا ڈیسک) چین میں جنم لینے والے نئے وائرس کے مریضوں کی مختلف ممالک میں تشخیص کی گئی ہے۔ چین میں اس وائرس کی لپیٹ میں آنے والے نو مریضوں نے دم توڑ دیا ہے۔ چینی سائنس اکیڈمی کے محقق گاؤ فُو کے مطابق اس نئے وائرس سے پیدا ہونے والی بیماری کے […]

.....................................................

آسٹریلیا: جنگلاتی آگ کے سبب چار ہزار لوگ ساحل پر پھنس گئے

آسٹریلیا: جنگلاتی آگ کے سبب چار ہزار لوگ ساحل پر پھنس گئے

وکٹوریہ (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا کے جنوب مشرقی جنگلوں میں لگی آگ پھیلتی جا رہی ہے جس سے بچنے کے لیے ہزاروں لوگوں نے ساحل سمندر پر پناہ لے رکھی ہے۔ آگ پر قابو پانے کی کوششوں میں عملے کا ایک شخص ہلاک بھی ہو چکا ہے۔ آسٹریلیا کے جنوب مشرق میں لگی جنگلاتی آگ […]

.....................................................

آسٹریلیا میں رسوائیوں کی نئی تاریخ رقم ہو گئی

آسٹریلیا میں رسوائیوں کی نئی تاریخ رقم ہو گئی

لاہور (اصل میڈیا ڈیسک) آسٹریلیا میں رسوائیوں کی نئی تاریخ رقم ہو گئی، کسی ایک ملک میں مسلسل سب سے زیادہ ٹیسٹ ہارنے کا ریکارڈ پاکستان ٹیم کا داغ بن گیا، آسٹریلیا میں 14 شکستوں کے ساتھ بنگلہ دیش کو پیچھے چھوڑ دیا۔ ایڈیلیڈ میں ناکامی کے ساتھ کینگروز کے دیس میں گرین کیپس کی […]

.....................................................

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: دوسری اننگز میں بھی پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

آسٹریلیا (اصل میڈیا ڈیسک) ایڈیلیڈ ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں بھی قومی بلے بازوں کی ناقص کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے اور آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی ہے۔ پنک بال ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں پاکستان نے آسٹریلیا کے 589 رنز کے جواب میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 161 رنز بنا لیے ہیں اور […]

.....................................................

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: بابر نروس نائنٹیز کا شکار، یاسر شاہ کی ففٹی

ایڈیلیڈ ٹیسٹ: بابر نروس نائنٹیز کا شکار، یاسر شاہ کی ففٹی

ایڈیلیڈ (اصل میڈیا ڈیسک) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ کے تیسرے روز گرین کیپس کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ ایڈیلیڈ میں کھیلے جا رہے پنک بال میچ میں قومی ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 213 رنز بنا لیے ہیں اور اسے آسٹریلیا کی پہلی اننگز کی برتری […]

.....................................................