آسٹریلیا ٹور کا دوسرا مرحلہ جی رینٹ تھامس نے جیت لیا

آسٹریلیا ٹور کا دوسرا مرحلہ جی رینٹ تھامس نے جیت لیا

آسٹریلیا (جیوڈیسک)سائیکلنگ ایونٹ آسٹریلیا ٹور کا دوسرا مرحلہ اولمپک چیمپئن جی رینٹ تھامس نے جیت لیا۔آسٹریلیا میں جاری سائیکلنگ ایونٹ جرمن سائیکلسٹ اندرے گریپل کے بعد انگلش سائیکل سوار جی رینٹ تھامس نے بھی مرحلہ میں کامیابی سے سب پر اپنی دھاک بٹھا دی۔ آسٹریلیا ٹور کا دوسرا مرحلہ مانٹ بارکر سے روسٹر ایور تک […]

.....................................................

پانچواں ون ڈے : آسٹریلیا کا سری لنکا کو 248 رنز کا ہدف

پانچواں ون ڈے : آسٹریلیا کا سری لنکا کو 248 رنز کا ہدف

ہوبارٹ (جیوڈیسک) ہوبارٹ پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا نے سری لنکا کو میچ جیتے کیلئے248 رنز کا ہدف دیا ہے۔ فل ہیوز نے ناقابل شکست 138 رنز بنائے۔ ہوبارٹ میں کھیلے جارہے پانچویں ایک روزہ میچ میں سری لنکن کپتان جے وردنے نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ […]

.....................................................

تیسرا ون ڈے : سری لنکا نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

تیسرا ون ڈے : سری لنکا نے آسٹریلیا کو 4 وکٹوں سے ہرا دیا

تیسرا ون ڈے(جیوڈیسک)) سری لنکا نے تیسرے ون ڈے میں آسٹریلیا کو چار وکٹوں سیشکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں دو ایک کی برتری حاصل کرلی۔ برسبین میں کھیلے جانے والے سیریز کے تیسرے ون ڈے کا ٹاس آسٹریلیا نے جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت نہ ہوسکا۔ سری […]

.....................................................

آسٹریلیا ،جنگل کی آگ چھٹے روز بھی بے قابو،سات افراد زخمی

آسٹریلیا ،جنگل کی آگ چھٹے روز بھی بے قابو،سات افراد زخمی

سڈنی (جیوڈیسک)آسٹریلیا میں جنگل کی آگ پر چھٹے روز بھی قابو نہیں پایا جا سکا، سات افراد زخمی اور سیکڑوں لاپتہ ہو چکے ہیں۔ آسٹریلیا میں ان دنوں شدید گرمی کی لہر جاری ہے جس سے ریاست تسمانیہ کے جنگلات میں آگ بھڑک اٹھی،آگ پر پانچ روز گزرنے کے بعد بھی قابو نہیں پایا جا […]

.....................................................

آسٹریلیا : جھاڑیوں میں لگی آگ پر پانچویں روز بھی قابو نہ پایا جاسکا

آسٹریلیا : جھاڑیوں میں لگی آگ پر پانچویں روز بھی قابو نہ پایا جاسکا

سڈنی(جیوڈیسک)آسٹریلیا میں جھاڑیوں میں لگی آگ پر پانچویں روز بھی قابو نہیں پایا جا سکا۔ نیوساؤتھ ویلز کے قریب اسی فائر فائٹرز جھاڑیوں میں لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ تسمانیہ میں بھی جھاڑیوں میں آتشزدگی نے بائیس ہزار ہیکٹر کے رقبے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے،یہاں سو گھر جل کر راکھ ہوگئے جبکہ […]

.....................................................

بھارت کی ٹیم 166 رنز پر آؤٹ

بھارت کی ٹیم 166 رنز پر آؤٹ

دلی (جیوڈیسک) پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلی جانی والی تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ دلی کے فیروز شاہ کوٹلہ سٹیڈیم میں شروع ہے جس میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ بھارت کی ٹیم تریالیسویں اوور کی چوتھی بال پر 166 رنز بنا […]

.....................................................

عثمان خواجہ کو مائیکل کلارک کی جگہ آسٹریلوی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

عثمان خواجہ کو مائیکل کلارک کی جگہ آسٹریلوی ٹیم میں شامل کیے جانے کا امکان

آسٹریلوی کوچ نے پاکستانی نژاد آسٹریلوی بیٹسمین عثمان خواجہ کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ میں مائیکل کلارک کی جگہ شامل کرنے کا عندیہ دیدیا۔ سری لنکا کے خلاف سڈنی ٹیسٹ میں عثمان خواجہ، کپتان بیٹسمین مائیکل کلارک کی جگہ پر آسٹریلوی ٹیم کا حصہ بن سکتے ہیں۔آسٹریلوی کوچ ڈیرن لیہمان کا کہنا ہے کہ […]

.....................................................

دوہزار بارہ میں رکی پونٹنگ اور اسٹراؤس نے کرکٹ کو خیرباد کہا

دوہزار بارہ میں رکی پونٹنگ اور اسٹراؤس نے کرکٹ کو خیرباد کہا

دوہزار بارہ میں آسٹریلیا کے کپتان رکی پونٹنگ اور انگلینڈ کے اینڈریو اسٹراؤس نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔ آسٹریلیا نے گیارہ ٹیسٹ میں سات فتوحات حاصل کیں۔ پاکستان نے چھ ٹیسٹ میں تین جیتے ایک ہارا۔ گزرے رخصت ہونیوالے سال میں آسٹریلیا کے عظیم بیٹسمین رکی پونٹنگ کا سترہ سالہ کیریئر مایوس […]

.....................................................

ہوبارٹ ٹیسٹ : دلشان کی سنچری ، سری لنکا 336 رنز بنا کر آؤٹ

ہوبارٹ ٹیسٹ : دلشان کی سنچری ، سری لنکا 336 رنز بنا کر آؤٹ

آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں تلکرتنے دلشن کی سنچری کی بدولت سری لنکاکی ٹیم تین سوچھتیس رنز بنا کر آؤٹ ہوئی۔ آسٹریلیا کو پہلی اننگز میں ایک سوچودہ رنز کی برتری مل گئی۔ ہوبارٹ میں سری لنکا نے نامکمل اننگز چار وکٹوں کے نقصان پر ستاسی رنز سے شروع کی۔ ہلفن ہاؤس کے زخمی […]

.....................................................

آسٹریلیا کے جول پارکنسن نے ورلڈ سرفنگ ٹائٹل جیت لیا

آسٹریلیا کے جول پارکنسن نے ورلڈ سرفنگ ٹائٹل جیت لیا

سڈنی (جیوڈیسک)آسٹریلیا کے جول پارکنسن نے اے ایس پی ورلڈ سرفنگ ٹائٹل جیت لیا ۔ہوائی کے ساحل پر ہونے والی ورلڈچیمپئن شپ کے فائنل راؤنڈ میں سرفرز نے شاندار اور خطرناک لہروں کا مقابلہ کیا۔ سرفرز کے سنسنی خیز مقابلوں نے شائقین کو حیران کر دیا۔ آسٹریلیا کے جول پارکینسن نے شاندار کاکردگی دکھاتے ہوئے […]

.....................................................

جولین اسانج کا 2013 میں آسٹریلیا سے سینٹ الیکشن لڑنے کا اعلان

جولین اسانج کا 2013 میں آسٹریلیا سے سینٹ الیکشن لڑنے کا اعلان

آسٹریلیا(جیوڈیسک) وکی لیکس کے بانی جولین اسانج نے دو ہزار تیرہ میں آسٹریلیا میں سینٹ الیکشن لڑنے کا اعلان کر دیا۔ وکی لیکس کے بانی جولین اسانچ کا کہنا ہے کہ وہ اگلے سال وکی لیکس کے نام سے سیاسی جماعت کی تشکیل دیں گے اور آسٹریلیا میں سینٹ الیکشن میں حصہ لیں گے۔ ایک […]

.....................................................

مائیکل کلارک کی شین وارن سے ٹیسٹ میں واپسی کی درخواست

مائیکل کلارک کی شین وارن سے ٹیسٹ میں واپسی کی درخواست

آسٹریلیا کے کپتان مائیکل کلارک نے لیگ اسپنر شین وارن سے ٹیسٹ میں واپسی کی درخواست کی ہے۔ بگ بیش ٹوئنٹی ٹوئنٹی لیگ کے افتتاحی پریس کانفرنس میں مائیکل کلارک نے کہاکہ شین وارن پانچ سال قبل ریٹائرہوئے تھے اور وہ اسی وقت سے ماسٹر لیگ اسپنر سے ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی کیلئے کہتے رہے […]

.....................................................

آسٹریلیا میں گیارہ سال کی بچی دستی بم اسکول لے آئی

آسٹریلیا میں گیارہ سال کی بچی دستی بم اسکول لے آئی

آسڑیلیا (جیوڈیسک) برسبین آسڑیلیا میں ایک بچی دستی بم کو پیسے جمع کرنے کاڈبہ سمجھ کر اسکول لے آئی،جس پر اسکول کو خالی کرا لیا گیا۔ واقعہ نیوکیسل کے علاقے میں پیش آیا۔اسکول میں زیر تعلیم گیارہ سال کی بچی دستی بم کو پیسے جمع کرنے کا ڈبہ سمجھ کر اسکول لے آئی،جس پر اسکول […]

.....................................................

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان کو آسٹریلیا سے بھی شکست

چیمپئنز ٹرافی : پاکستان کو آسٹریلیا سے بھی شکست

میلبورن (جیوڈیسک) ناقص حکمت عملے کے باعث چیمپئنز ٹرافی کے ایک اہم میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے کئی یقینی مواقع ضائع کئے، آسٹریلیا نے میچ 1-0 سے جیت لیا۔ میلبورن آسٹریلیا کے شہر میلبورن میں ہونے والی ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے اہم میچ میں میزبان آسٹریلیا نے پاکستان کو ایک صفر سے ہرا دیا۔ شکست […]

.....................................................

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستانی ٹیم آج بیلجیئم کے خلاف میدان میں اترے گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی ، پاکستانی ٹیم آج بیلجیئم کے خلاف میدان میں اترے گی

ہاکی چیمپئنز ٹرافی (جیوڈیسک) ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے افتتاحی روز ہی پاکستان کو مایوسی کا منہ دیکھنا پڑا، قومی کھلاڑی آج بیلجیئم کے خلاف میدان میں اتریں گے۔ آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں شروع ہونے والے ہاکی کے سپر میگا ایونٹ کے افتتاحی روز پہلا مقابلہ پاکستان اور ہالینڈ کے درمیان ہوا۔ محمد وقاص نے […]

.....................................................

پرتھ ٹیسٹ :آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ 225 رنز بنا کر آؤٹ

پرتھ ٹیسٹ :آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ 225 رنز بنا کر آؤٹ

پرتھ ٹیسٹ (جیوڈیسک)آسٹریلیا کیخلاف تیسرے اور آخری ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم پہلی اننگز میں دو سو پچیس رنز بناکر آوٹ ہوگئی۔ ڈوپلیسی اٹھہتر رنز بناکر ناٹ آؤٹ رہے۔ واکا پرتھ میں گریم اسمتھ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کافیصلہ کیا۔ فیصلہ میچ کیلئے دونوں ٹیموں نے تین تین تبدیلیاں کیں۔ آسٹریلیا نے جون […]

.....................................................

پرتھ ٹیسٹ ،جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پرتھ ٹیسٹ ،جنوبی افریقہ کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

پرتھ ٹیسٹ(جیوڈیسک)پرتھ ٹیسٹ میں آسٹریلیا کے خلاف جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ٹاس جیت کر بیٹنگ شروع کر دی ہے۔ پرتھ میں جاری سیریز کے تیسرے ٹیسٹ میچ میں پروٹیز کی ٹیم کو پہلا نقصان اڑتیس رنز کے مجموعی سکور پر ہوا جب اوپنر گریم سمتھ سولہ رنز بنا کر آٹ ہوئے ،الویرو پیٹرسن اور […]

.....................................................

ایڈیلیڈ ٹیسٹ : ڈیبیو ٹینٹ ڈوپلیسز نے آسٹریلیا کو فتح سے محروم کر دیا

ایڈیلیڈ ٹیسٹ : ڈیبیو ٹینٹ ڈوپلیسز نے آسٹریلیا کو فتح سے محروم کر دیا

ایڈیلیڈ ٹیسٹ (جیوڈیسک) پہلا ٹیسٹ کھیلنے والے فاف ڈوپلیسز نے ایڈیلیڈ میں آسٹریلیا کو یقینی فتح سے محروم کردیا۔ آخری روز آسٹریلیا کو فتح کے لئے چھ وکٹیں درکار تھیں۔ لیکن ڈوپلیسز ناقابل شکست سنچری سے میچ ڈرا کرانے میں کامیاب ہوگئے۔ ایڈیلیڈ ٹیسٹ کے پانچویں دن جنوبی افریقہ نے نامکمل اننگز چار وکٹوں کے […]

.....................................................

ایڈیلیڈ ٹیسٹ :آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ کو مشکلات کا سامنا

ایڈیلیڈ ٹیسٹ :آسٹریلیا کیخلاف جنوبی افریقہ کو مشکلات کا سامنا

ایڈیلیڈ ٹیسٹ (جیوڈیسک) جنوبی افریقہ کو آسٹریلیا کیخلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ٹیسٹ کے چوتھے روز کھیل کے اختتام پر جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے چارسو تیس رنز کے ہدف کے تعاقب میں چار وکٹ پر ستتر رنز بنائے ہیں۔ ایڈیلیڈ میں جاری ٹیسٹ کے چوتھے روز آسٹریلیا نے اپنی دوسری […]

.....................................................

نائن اے سائیڈ سپر ہاکی سیریز پرتھ میں آج سے شروع

نائن اے سائیڈ سپر ہاکی سیریز پرتھ میں آج سے شروع

پرتھ میں چار ملکی نائن اے سائیڈسپرسیریز آج سے شروع ہو رہی ہے۔ تیزترین اور جدید سپرسیریز ہاکی کا افتتاحی میچ پاکستان اور دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کے درمیان کھیلاجائے گا۔ ٹیمپلٹس ایونٹ میں پاکستان،آسٹریلیا،بھارت اور انگلینڈ شامل میزبان آسٹریلیا ٹورنامنٹ کا دفاعی چیمپئن بھی ہے افتتاحی میچ پاکستان اور آسٹریلیاکے درمیان کھیلاجائے گا۔دوسرے میچ میں […]

.....................................................

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع

آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کا دوسرا ٹیسٹ آج سے شروع

برسبین (جیوڈیسک)آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسراٹیسٹ آج سے ایڈیلیڈ میں شروع ہو رہاہے۔ برسبین میں سیریز کا پہلا ٹیسٹ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہواتھا۔ برسبین ٹیسٹ میں بیٹسمینوں کا راج رہا اور دونوں ٹیموں کے بولرز کوئی نمایاں کارکردگی پیش نہ کرسکے۔ آسٹریلوی آل رانڈر شین واٹسن فٹنس ٹیسٹ پاس […]

.....................................................

قومی ہاکی ٹیم پیرکی رات آسٹریلیا روانہ ہو گی

قومی ہاکی ٹیم پیرکی رات آسٹریلیا روانہ ہو گی

محمد عمران کی قیادت میں قومی ہاکی ٹیم پیر کی رات آسٹریلیا روانہ ہوگی ۔قومی ٹیم چار ملکی نائن اے سائیڈ ٹورنامنٹ اور چیمپئنز ٹرافی میں حصہ لے گی۔ فل بیک محمدعمران کو ایک مرتبہ پھر قومی ہاکی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیاہے۔ وقاص شریف انکے نائب ہونگے۔ قومی ٹیم بائیس سے پچیس نومبر […]

.....................................................

یو ایس گراں پری : پریکٹس سیشن میں جرمن ڈرائیور کامیاب

یو ایس گراں پری : پریکٹس سیشن میں جرمن ڈرائیور کامیاب

فارمولا ون ورلڈ چیمپئن سیبسٹئن ویٹل نے یو ایس گراں پری کا پہلا اور دوسرا پریکٹس سیشن جیت لیا ہے ۔امریکی ریاست ٹیکساس میں پانچ سال بعد فارمولا ون گراں پری ریس کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس کے دوسرے پریکٹس سیشن میں ریڈ بل ٹیم کے جرمن ڈرائیور سیبسٹئن ویٹل شاندار ڈرائیونگ کرتے ہوئے […]

.....................................................

آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں 13 صدیوں بعد مکمل سورج گرہن

آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں 13 صدیوں بعد مکمل سورج گرہن

آسٹریلیا (جیوڈیسک)آسٹریلیا کے مختلف شہروں میں مکمل سورج گرہن دیکھاگیا۔ وہاں صبح ہوتے ہی دوبارہ رات کا سماں ہوگیا۔ براعظم آسٹریلیا کے گریٹ بیریئر ریف پر تیرہ صدیوں بعد مکمل سورج گرہن دیکھاگیا ہے۔ ہزاروں افراد نایاب منظر دیکھنے کیلئے جمع ہوگئے۔ دوہزار بارہ کا آخری سورج گرہن ہوا تو دن میں اندھیرا ہوگیا۔ کوئنز […]

.....................................................